دین الحق بجواب جاء الحق حصہ دوم
مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد
صفحات: 771
سابقہ اقوام کی گمراہی کا سب سے بڑا سبب یہ تھا کہ انہوں نے اللہ کی کتاب کو پس پشت ڈالا اور خواہشات نفس کو مقدس سمجھا-بدقسمتی سے امت محمد ﷺ میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو جنہوں تقلیدی جکڑبندیوں کی وجہ سے کتاب وسنت کے صریح احکامات میں رخنہ ڈالنے کی بھرپور سعی کی جس کی ایک مثال ”جاء الحق” نامی کتاب ہے جو کہ بریلوی علماء میں سے ایک عالم احمد یار کی ی تصنیف ہے- زیر نظر کتاب ”دین الحق ” اسی کتاب کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی کتاب وسنت کے دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا- زیر نظر کتاب ”دین الحق ” ”جاء الحق” کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی کتاب وسنت کے دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا-
عناوین | صفحہ نمبر |
خطبہ رحمت للعالمینﷺ | 64 |
عرض مولف | 64 |
علماءمحققین کےتبصرے | 62 |
باب بدعات اسلام کی نظرمیں | 68 |
بعثت انبیاءکامقصد | 69 |
شریعت کےرابستہ پرچلناہی ہدایت ہے | 72 |
کامیابی فقط اتباع رسول اللہﷺ میں ہے | 74 |
نبی کریمﷺ سےبڑھ کرعمل کرناگمراہی ہے | 75 |
صاحب قرآن حضرت محمدمصطفیﷺ کی نظرمیں بدعت | 78 |
بدعی اعمال اللہ کےہاں مردودہیں | 79 |
بدعتی کی توبہ قبول نہیں جب تک بدعت کو نہ چھوڑے | 79 |
بدعت جاری کرنےوالےپراللہ کی اس کےفرشتوں اورتمام انسانوں کی لعنت ہے | 80 |
بدعتی کی فرض ونفلی عبادات قبول نہ ہوگی | 80 |
بدعت کالغوی معنی | 81 |
بدعت کاشرعی معنی | 83 |
کیابدعت مین دین کی قید ہے | 84 |
اکابرین اصل حدیث کاموقف | 85 |
علماءبریلویہ کاموقف | 85 |
علماءسلف سےبدعت شرعی کی تعریف | 86 |
بدعت کےشرعی معنی پرمفتی صاحب کادوسراعتراض اوراس کاجواب | 89 |
مفتی صاحب کاتیسرااعتراض اوراس کاجواب | 90 |
کیاعلم حدیث بدعت ہے | 93 |
مفتی صاحب کااکابراہل حدیث کو چیلنج | 95 |
شرک کی تعریف | 96 |
عبادت کی تعریف | 98 |
دین کی تعریف | 101 |
خلفاءراشدین کاعمل بھی سنت میں داخل ہے | 102 |
مفتی صاحب کاپہلااعتراض | 103 |
مفتی صاحب کادوسرااعتراض | 105 |
مفتی صاحب کاتیسرااعتراض | 106 |
مفتی صاحب کاسوال | 110 |
کیااشیامیں اصل اباحت ہے | 111 |
مفتی صاحب کی اباحت پرپہلی دلیل کاجواب | 114 |
دوسری دلیل کاجواب | 114 |
تیسری دلیل کاجواب | 115 |
مفتی صاحب کی بڑ | 115 |
بدعات کےدلائل اوران کاعلمی وتحقیقی جائزہ | 116 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب | 116 |
مفتی صاحب کاایک مغالطہ | 122 |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب | 125 |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب | 127 |
مفتی صاحب چوتھی دلیل کاجواب | 130 |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب | 132 |
مفتی جی کاسنت کو بدعت کہنا | 134 |
باب فردافرد ابدعات پرتنقید | 136 |
محفل میلادکی شرعی حیثیت | 137 |
محبت رسول اللہﷺ کامعیار | 142 |
محبت رسول اللہﷺ کی آڑمیں لیڈروں کی سیاسی چالیں | 143 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب | 145 |
اسلام میں تحدیث نعمت کا | 148 |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب | 154 |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب | 158 |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب | 161 |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب | 164 |
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب | 165 |
باب مجلس میلاد میں کھڑےہونےکی شرعی حیثیت | 168 |
پہلی بات پرتبصرہ | 169 |
دوسری بات کاجواب | 170 |
آنحضرت ﷺاپنےلیے قیام کوناپسندکرتےتھے | 171 |
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب | 172 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب | 174 |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب | 175 |
تنبیہ | 176 |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب | 176 |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب | 178 |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب | 178 |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب | 180 |
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب | 183 |
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل کاجواب | 184 |
کیاکھڑےہوکرکھانامکروہ ہے | 185 |
خلاصہ کلام | 185 |
تعظیم رسول اللہﷺ کامفہوم | 186 |
باب مسئلہ ایصال ثواب | 187 |
کن چیزوں کامیت کوثواب پہنچناہے | 187 |
اولادمیں والدین کی سعی شامل ہے | 189 |
ایصال ثواب کامشروع طریقہ | 190 |
دعا | 190 |
صدقہ جاریہ | 191 |
نیابت | 193 |
نیابت کامشروع طریقہ | 194 |
روزہ میں نیابت کی دلیل | 195 |
نیابت اوراہداکافرق | 195 |
شبہات اوران کاازالہ | 196 |
فرقہ بریلویہ کےلیے لمحہ فکریہ اوان کےاکابرین کوکھلاچیلنج | 198 |
قراۃ قرآن | 199 |
قل دسواں چالیسوں کی بعثت | 200 |
مرنےوالےکےوارثوں سےمسنون سلوک | 202 |
فقہائے احناف کی صراحت | 204 |
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب | 211 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل اوراس کاجواب | 214 |
دوسری دلیل کاجواب | 216 |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب | 217 |
چوتھی دلیل کاجواب | 220 |
شریعت میں مکاشفہ کی حیثیت | 223 |
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب | 224 |
کیاکھانےکےبعدکی مسنون دعاسےختم ثابت ہوتاہے | 225 |
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب | 226 |
کیامعجذہ حکام میں معتبر ہے | 227 |
مفتی صاحب کےساتویں دلیل کاجواب | 228 |
کیاقربانی کی دعاسےختم ثابت ہوتاہے | 228 |
عقلی دلیل کارد | 232 |
مفتی صاحب کاایک سوال | 233 |
کیاقراۃ قرآن مبتدعین کےلیے رحمت ہے | 233 |
باب نمازجنازہ کی بعداجتماعی جعا | 237 |
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب | 239 |
کیاکلام الہیٰ کےعلوہ ہرکتاب کاہرکلمہ قطعی حق ہوتاہے | 239 |
بعدنمازجنازہ دعاکافقہاءاحناف سےرد | 238 |
عبارات فقہاءپرمفتی صاحب کاپہلااعتراض اوراس کاجواب | 244 |
دوسرااعتراض اوراس جواب | 245 |
تیسرااعتراض اوراس کاجواب | 245 |
مفتی صاحب کےدلائل کاتجزیہ | 246 |
پہلی دلیل کاجواب | 246 |
دوسری دلیل کاجواب | 250 |
تیسری دلیل کاجواب | 251 |
چوتھی دلیل کاجواب | 253 |
پانچویں دلیل کاجواب | 256 |
چھٹی دلیل کاجواب | 257 |
ساتویں دلیل کاجواب | 258 |
آٹھویں دلیل کاجواب | 259 |
نویں دلیل کاجواب | 262 |
دفن کےبعد قبرآقراۃ قرآن کامسئلہ | 266 |
باب قبروں پرمزارات کی تعمیر | 268 |
مزارات رسول ﷺکی نظرمیں | 268 |
پہلی حدیث | 269 |
قبراورمقبرہ کامعنی ومفہوم | 270 |
کیایہ حکم خاص ہے | 273 |
کیامزارتعمیرکرنےکی ممانعت سجاوٹ کی وجہ سےہے | 273 |
قبرپرعمارت تعمیرکرنےکامفہوم | 274 |
کیامزارتعمیرنہ کرنےکاحکم تقوہ کی وجہ سے ہے | 281 |
کیازائربن کی آسائش کےلیے مزاربناناجائز ہے | 282 |
کیاصحابہ کرام نےخاص خاص قبروں پرقبےبنائےتھے | 286 |
تنبیہ ثانیہ | 288 |
مزارات کےردمیں دوسری حدیث | 288 |
تسویہ قبوراورعبش قبورکافرق | 290 |
کیایہ حکم کفارکی قبروں کےمتعلق تھا | 293 |
کیاقبروں کوگراناجائز ہے | 295 |
تیسری حدیث | 297 |
فائدہ جلیلہ | 297 |
چوتھی حدیث | 299 |
پانچویں حدیث | 299 |
اتباع رسول اللہﷺ کاتقاصہ | 299 |
مزارات اورامام ابوحنیفہ | 300 |
اکابراحناف کی صراحت | 301 |
مکروہ کامفہوم آئمہ احناف کےنزدیک | 304 |
توہمات بریلویہ | 306 |
قبورپرمزارات کےتعمیرکےدلائل کی حقیقت | 310 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 310 |
کیاحضرت عثمان کی قبرکوپختہ کیاگیاتھا؟ | 311 |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 313 |
کیاہل کتاب کاعمل دین میں حجت ہے | 313 |
مفتی صاحب کی تیسری دلیل | 315 |
کیاآنحضرتﷺکاروضہ صحابہ نےتعمیرکیاتھا | 316 |
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل | 319 |
کیاصحابہ کےدورمیں قبروں پرقبےبنائےگے | 319 |
مفتی صاحب کی اصل موضوع سےفرار | 331 |
کیاتکمیل شرعیت کےبعدکوئی حکم منسوخ ہوسکتاہے | 324 |
قبروں پرپھول ڈالناچادریں چڑھانااورچراغاں کرنےکابیان | 326 |
کیایہ اسلام کی تعلیم ہےیازمانہ جاہلتی کی | 366 |
فائدہ جلیلہ | 330 |
مفتی صاحب کاحقائق سےانکار | 332 |
کیاعتبارخصوص سبب کاہوتاہے | 333 |
کیاخوش لباسی اورتمام اکل حلال اسراف ہے | 336 |
کیارات کودفن کےوقت لائٹ کاانتظام کیاجاسکتاہے | 336 |
کیامروزمانہ سےحکم شرعیی بدل جاتاہے | 339 |
عمال حکومت اورسیاست فاروقی | 340 |
تنبیہ | 340 |
کیامسجدکوپختہ کرنےکی اجازت ہے | 342 |
کیامساجدمیں عورت کانمازپڑھناجائز ہے | 345 |
کیامولفۃ القلوب کاحکم منسوخ ہے | 346 |
مفتی صاحب کی پہلی دلیل | 348 |
کیاقبریں شعائراللہ میں داخل ہیں | 349 |
مفتی صاحب کی دوسری دلیل | 352 |