دعوت دین کے بنیادی اصول

دعوت دین کے بنیادی اصول

 

مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی

 

صفحات: 632

 

دعوت دین ایک اہم دینی فریضہ ہے ،جو اہل اسلام کی اصلاح ، استحکام دین اور دوام شریعت کا مؤثر ذریعہ ہے۔لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اسے شریعت کا جتنا علم ہو ،شرعی احکام سے جتنی واقفیت ہو اوردین کے جس قدر احکام سے آگاہی ہو وہ دوسر وں تک پہنچائے۔علماو فضلا اور واعظین و مبلغین پر مزید ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ فریضہ دعوت کو دینی وشرعی ذمہ داری سمجھیں اور دعوت دین کے کام کو مزید عمدہ طریقے سے سرانجام دیں۔دین کا پیغام حق ہر فرد تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ دعوت کے کام کو متحرک کیا جائے، منہج دعوت اور اصول دعوت کے حوالے سے اہل علم عربی اور زبان میں کئی کتب تصنیف کی ہیں ۔ان میں سے ڈاکٹر فضل الٰہی ﷾ کی کتب قابل ذکر ہیں جوکہ آسان فہم اور دعوت دین کا ذوق ،شوق اور دعوتی بیداری پیدا کرنے میں ممد و معاون ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دعوت دین کے بنیادی اصول‘‘ قاری صھیب احمد میر محمدی ﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ و مدینہ یونیورسٹی ،مدیر کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ،پھولنگر) کی تصنیف ہے ۔ جس میں دعوت و تبلیغ کی اہمیت و فضیلت کو بیان کرتے ہوئے دعوت کے لغوی، اصطلاحی مفاہیم، دعوت کے منہج کو چھوڑنے کے نقصانات، داعی کے اوصاف، محاسن اخلاق اور دعوت دین کے اوصولوں و ضوابط کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیے گے ہیں۔مصنف اس کتاب کے علاوہ بھی کئی دینی ،تبلیغی اور اصلاحی وعلمی کتب کے مصنف ہیں او رایک معیاری درسگاہ کے انتظام وانصرام کو سنبھالنے کےعلاوہ اچھے مدرس ،واعظ ومبلغ اور ولی کامل حافظ یحیٰ عزیز میر محمدی ﷫ کے صحیح جانشین اور ان کی تبلیغی واصلاحی جماعت کے روح رواں ہیں ۔اللہ تعالیٰ محترم قاری صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے ان کی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 43
دعوت وتبلیغ(اہمیت ،فضائل، اسالیب اورمیادین 67
دعوت کےلغوی معانی 68
دعوت کےاصطلاحی مفاہیم 75
دعوت دین کےفضائل وثمرات 77
دعوت دین انبیاءکرام کامشن ہے 77
دعوت دین صحابہ کرام﷢ کامشن ہے 78
دعوت دین سب سےپیارامشن ہے 79
دعوت دین صدقہ کی ایک صورت ہے 79
دعوت دین کےلیے نکلنادنیامافہیاسےافضل ہے 80
دعوت دین رشتوں کی دعاؤں کےحصول کاذریعہ ہے 81
دعوت دین بہترین لوگوں کی نشانی ہے 81
دعوت دین بہترین نصرت الہیٰ کاسببہے 82
دعوت دین اللہ تعالیٰ کامجبت کاذرعہ ہے 82
دعوت دین حصول رحمت کاذریعہ ہے 82
دعوت دین پرثابت قدمی کاذریعہ ہے 83
دعوت دین نیکی کی توفیق ملنےکاباعث ہے 83
دعوت دین نیکیوں میں اضافےکاذریعہ ہے 83
دعوت دین ہرقسم کےخسارےسےنجات کاذریعہ ہے 84
داعی کےلیے مرنےکےبعدبھی اجرکاجاری رہتاہے 84
دعوت دین جہنم سےآزادی کاسبب ہے 85
دعوت دین جنت میں داخلےکاباعث ہے 86
دعوت دین جنت کی کستوری کاسبب ہے 87
دعوت دین طوبی کےحصول کاذریعہ ہے 87
دعوت کےمنہج کوچھوڑنےکےنقصانات 89
دعوت کےمنہج کوچھوڑنااللہ تعالیٰ کےعذاب کاموجب ہے 89
دعوت کےمنہج کوچھوڑناپورےمعاشرےکی تباہی کاموجب ہے 90
دعوت کےمنہج کوچھوڑنااللہ تعالیٰ کی لعنت کاموجب ہے 91
دعوت کےمنہج کوچھوڑموت سےقبل عذاب کاباعث ہے 91
دعوت کےمنہج کوچھوڑناعبرت کانشان بننےکاباعث ہے 92
دعوت کےمنہج کوچھوڑہرقسم کی خیرسےمحرومی کاباعث ہے 92
دعوت کےمنہج کوچھوڑنادل کومحبت الہیٰ اورغیرت سےخالی کردیتاہے 93
داعی کےاوصاف 94
اخلاص 94
علم اوردرع 98
عمل 102
نری بردباری اوردرگزر 104
مصائب وتکالیف پرصبر 107
حسن اخلاق 110
غصےاورجھگڑےسےاجتناب 111
غصےکاعلاج 113
معاف کردینا 113
شیطانی وسوسوں سےاللہ کی پناہ میں آنا 114
خاموشی اختیارکرنا 114
بیٹھ جانایالیٹ جانا 115
ایثارقربانی کاجذبہ 115
جاسوسی اورپوشیدہ امورکی ٹوہ لگانےسےاجتناب 117
معاملےکواچھی طرح سمجھنااورجلدبازی سےبچنا 119
کفراورمعاف نہ کیےجانےکافتوی لگانےسےاجتناب 120
ذکرالہٰی کااہتمام 122
دعاکاالتزام 137
عورت کےلیےدعوت کادائرہ کااوراس کی شروط 142
عورت کےفتنےسےمحفوظ ہواورلوگ اس کےفتنےسےمحفوظ ہوں 142
دعوت کےلیے عورت بغیرمحرم کےنہ نکلے 144
دعوت کےلیے عورت بغیرپردےکےنہ نکلے 149
دعوت کےلیے عورت خوشبولگائےبغیرنکلے 149
عورت اورمرد کاکلاس روم میں دروازہ الگ ہو 150
میدان دعوت میں مردوزن کااختلاط نہ ہوں 151
عورتوں کی نشتیں مردوں کےبعدہوں 152
معلم کوتنبیہ کرنےکےلیے عورت تحریری طورپرمطلع کرے 152
دعوتی پروگرامزمیں عورت اورمردکےدرمیان پردہ حائل ہو 155
مردسوال کرسکتاہےجبکہ عورت لکھ کرسوال کرے 159
دعوت دین کےسلیقے 161
جس کی دعوت دینی ہےپہلےخودکواسکاعلم ہو 161
اچھی اچھی اورمیٹھی وعظ 162
بارباردعوت دیں 162
دعوت دین کےاسالیب 165
تعلیم کےذریعے 165
عملی تربیت اورعملی تطبیق کےذریعے 166
درس کےذریعے 166
خطاب اورخطبہ جمعہ کےذریعے 167
تقریرکےذریعے 168
تحریرکےذریعے 169
سوشل میڈیا 172
پروجیکٹر کےذریعے 173
سیٹلائٹ کےذریعے 174
دعاۃ اورکاروان دعوت روانہ کرنا 176
تربیت اوردعوت کےمیادین 182
ذاتی تربیت ودعوت کامیدان 182
گھریلوافرادکی تربیت ودعوت کامیدان 183
عورتوں کی تربیت ودعوت کامیدان 183
جوانوں کی تربیت ودعوت کامیدان 186
بچوں کی تربیت ودعوت کامیدان 187

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like