چند مایہ ناز اسلاف قدیم و جدید
مصنف : محمد مسعود عزیزی ندوی
صفحات: 533
تاریخ نویسی ہو یا سیرت نگاری ایک مشکل ترین عمل ہے ۔ اس کےلیے امانت ودیانت او رصداقت کاہونا از بس ضروری ہے۔مؤرخ کے لیے یہ بھی ضروری ہےکہ وہ تعصب ،حسد بغض، سے کوسوں دور ہو ۔تمام حالات کو حقیقت کی نظر سے دیکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتاہو ۔ذہین وفطین ہو اپنے حافظےپر کامل اعتماد رکھتا ہو۔حالات وواقعات کوحوالہ قرطاس کرتے وقت تمام کرداروں کا صحیح تذکرہ کیا گیا ہو ۔اس لیے کہ تاریخ ایک ایسا آئینہ ہے کہ جس کے ذریعے انسان اپنا ماضی دیکھ سکتاہے اور اسلام میں تاریخ ، رجال اور تذکرہ نگار ی کو بڑی اہمیت حاصل ہے ۔انسان انسان سے سیکھتا ہےاور اپنی زندگی کےلیے پیش رو کی زندگیوں سے فیض حاصل کرتا ہےاس لیے ہمیں اپنے اسلاف کے طور طریق کوجاننا چاہیے اور ان میں جو ہماری زندگی سنوارنے اور بنانے کے لیے مفید ہوں اس کواپنی زندگی کےلیے رہنما بناناچاہیے ۔بے شمارمسلمان مصنفین نے اپنے اکابرین کے تذکرے لکھ کر ان کےعلمی عملی،تصنیفی،تبلیغی اورسائنسی کارناموں کوبڑی عمدگی سے اجاگر کیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’چند مایہ ناز اسلاف قدیم وجدید‘‘مولولی محمد مسعود عزیزی ندوی کےمقالات کے کا مجموعہ ہے ۔ان مقالات میں انہوں نے متعدد اہل حق اسلاف اور قابل استفادہ شخصتیوں کا تذکرہ کیا ہے کہ جن کی زندگیاں علمی ودینی خدمات میں گزری ہیں اس کتاب میں ایسے نفوسِ قدسیہ اور اصحاب دعوت وعزیمت کے سوانح حیات او رحالات زندگی پیش کیے گیے ہیں کہ جن کی زبان میں اور جن کی باتوں میں اللہ نے تاثیر رکھی تھی اور انہوں نے ایسے اصلاحی کام انجام دئیے کہ وہ تاریخ کےہیرو بن گئے اور ان کےدعوتی واصلاحی کارنامے آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں ان کےحالات پڑھ کر خو د اپنی زندگیوں میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے ۔یہ کتاب نیٹ سے ڈؤان لوڈ کر کے قارئین کتاب وسنت سائٹ کےلیے پیش کی گئی ہے
عناوین | صفحہ نمبر |
تیسرا ایڈیشن | 3 |
انتساب | 4 |
مقدمہ،مرشد الامت حضرت مولانا سیدمحمد رابع حسنی ندوی | 45 |
کلمات تبریک، حضرت مولانا سید مکرم حسین صاحب سنسار پوری | 47 |
تقریظ: حضرت مولانا سیدعبداللہ حسنی ندوی | 49 |
پیش لفظ ،مولانا سعید الرحمن فیضی ندوی | 50 |
عرض مولف | 53 |
تعارف مولف | 56 |
حضرت عمر بن عبد العزیز: ولادت :61ھ مطابق679ء۔وفات 101ھ مطابق719ء | |
تمہید | 67 |
نام ونسب | 68 |
ولادت با سعادت | 69 |
تعلیم وتربیت | 69 |
فن تفسیر | 71 |
فن حدیث | 71 |
فن فقہ | 71 |
معاصر علماء کی درجہ | 72 |
شادی خانہ آبادی | 72 |
مدینہ کی گورنری | 72 |
علماء مدینہ سےمشورہ | 73 |
عہدہ گورنری سے معزولی | 74 |
سلیمان کےمزاج میں رسوخ | 75 |
خلیفہ کی نامزدگی | 75 |
سلیمان کا انتقال | 77 |
عہد اموی کی دینی اہم شخصیتیں | 77 |
انقلاب حکومت کی ضرورت اور اس کی مشکلات | 78 |
حضرت عمر بن عبد العزیز کی جانشینی | 79 |
خلفائے راشدین کا پہلا اسوہ | 80 |
خلافت سے دست برداری کا اعلان اور مسلمانوں کا اصرار | 81 |
خلافت کے بعد ان کی زندگی | 83 |
ان کی انقلابی اصلاحات | 83 |
اعمال اور اخلاق کی طرف توجہ | 84 |
تدوین علوم اور احیائے سنن | 84 |
تبلیغ واشاعت اسلام کی طرف توجہ | 85 |
ان کی اصلاحات کے اثرات | 85 |
ان کی زندگی کا جوہر | 86 |
عمر بن عبد العزیز کی وفات | 86 |
حضرت شاہ عبد القادر جیلانی : ولادت 470ھ مطابق1078ءوفات 561ھ مطابق1166ء | |
تمہید | 88 |
نام ونسب | 89 |
پیدائش | 90 |
سفر برائے تحصیل علم | 90 |
تعلیم وتکمیل | 91 |
کمال علمی | 91 |
حلقہ تلامذہ | 93 |
سلوک وطریقت | 93 |
عبادت میں استغراق | 94 |
اخلاق وعادات | 95 |
حضرت شیخ واقعات وکرامات کی روشنی میں | 96 |
کار نامے | 98 |
تالیفات | 100 |
حلیہ مبارک | 101 |
وفات | 102 |
باقیات صالحات | 102 |
حضرت مجدد الف ثانی امام احمد سر ہندی: ولادت971ھ وفات1032ھ | |
تمہید | 105 |
ولادت با سعادت | 106 |
تعلیم وتربیت | 106 |
تصوف وسلوک | 107 |
سرہند میں قیام | 108 |
عادات ومعمولات | 108 |
دنیا دار العمل ہے | 109 |
آپ کے یہاں سنن ونوافل کا اہتمام | 110 |
رمضان کے معمولات | 111 |
حلیہ مبارک | 112 |
تجدیدی کار نامے | 112 |
تصنیفی کار نامے | 112 |
مجدد صاحب کی انفرادیت وامتیاز | 114 |
حضرت مجدد صاحب کے چند اہم ترین خلفاء | 115 |
وفات | 116 |
حضرت مولانا محمد صاحب کا ندہلوی :ولادت: وفات1336ھ مطابق 1918ء | |
آپ کی زندگی متوکلانہ تھی | 161 |
آپ کی کوئی نرنیہ اولاد نہ تھی | 161 |
سولہ سال تک آب کی تہجد کی نمام قضا نہ ہوئی | 163 |
طلبہ کی ضررتوں کو خود پورا کرتے | 162 |
آپ ایک اعلی قسم کے زمیندار تھے | 162 |
ایک بڑا مکان میاں جی کےحوالے کر دیا | 163 |
آپ کا زیادہ وقت کاندھلہ میں گزرتا تھا | 163 |
ایک غریب کو چاندی بنانے کا نسخہ بتانا | 164 |
علالت اور وفات | 164 |
حکم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی:ولادت:1280ھ وفات1362ھ | |
تمہید | 194 |
ولادت با سعادت | 194 |
شرف نسب | 195 |
طفولیت | 196 |
تعلیم وتربیت | 197 |
درس وتدریس | 199 |
طرز تعلیم اور طریقہ تدریس | 199 |
طلبہ کو خصوصی ہدایت | 200 |
اصل درویشی ارو علماء کی ضرورت | 201 |
لقائے بزرگان ودعائے بزرگان | 201 |
زندہ کتابیں | 202 |
شرف بیعت واستفاضہ باطنی | 203 |
اجازت وخلافت | 204 |
خانفاہ امدادیہ | 206 |
تصنیفات وتالیفات | 207 |
تصانیف کی ملکیت کا حق | 207 |
اصلاح وتربیت | 207 |
تزکیہ نفس اور ترقی باطن | 208 |
تہذیب اخلاق | 208 |
تعلیم وتربیت کے بنیادی اصول | 209 |
تصوف کی حقیقت | 210 |
انضباط اوقات اور اصول وضوابط کی پابندی | 210 |
اسوہ حسنہ رسول اکرمﷺ | 211 |
اہتمام اتباع سنت | 212 |
عادات طیبہ | 213 |
طبعی ومزاجی کیفیت | 214 |
فضولیات سے انقباض | 215 |
وفات | 216 |
حکیم الامت کی چند وصیتیں اور مشورے | 216 |
حضرت مولانا نثار الحق صاحب ندوی:ولادت:1346ھ وفات1428ھ | |
حضرت مفکر اسلام کی خدمت میں چالیس سال | 416 |
تعلیم وتربیت | 417 |
ندوۃ العلماء میں درس وتدریس | 417 |
سلوک وطریقت | 418 |
اجازت وخلافت | 418 |
مولانا کے معمولات | 419 |
مولانا کی وفات | 419 |
حضرت حافظ عبد الستار صاحب عزیزی:ولادت: 1351ءوفات1437ھ | |
تمہید | 503 |
والد ماجد کی پیدائش اور دادا جان | 503 |
دادا کی وفات | 504 |
دادا جان کی اولاد | 504 |
والد ماجد کی دینی تعلیم وتربیت | 505 |
والد ماجد کی عصری تعلیم | 505 |
حضرت موالنا اسعد اللہ صاحب سے خاص تعلق | 506 |
فراغت کے بعد ملازمت | 506 |
جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں تقرر | 507 |
والد ماجد کے خاص مشہور شاگرد | 507 |
پوسٹ آفس میں ملازمت | 508 |
دینی خدمات | 508 |
شادی خانہ آبادی اور اولاد | 508 |
والد صاحب کے لکھنے پڑھنے کا مزاج اور طلبہ کے ساتھ شفقت کا معاملہ | 509 |
جامعہ اسلامیہ ریڑھی میں ان کے کار نامے | 210 |
برداری کے سلسلہ میں اصلاحی کوششیں | 511 |
اپنی اولاد کی تعلیم وتربیت | 511 |
راقم کی تربیت کی فکر | 512 |
راقم کی تعلیم وتربیت | 513 |
حضرت مولانا کا خط راقم کے ام | 513 |
اس خط کے آمد کے بعد راقم کی تعلیم کا بندوبست | 514 |
ندوۃ العلماء لکھنو جانے کی خواہش | 514 |
ڈیوٹی اور ملازمت کے سلسلہ میں ان کے زریں اصول اور ہدایت | 515 |
مرکز کی ذمہ داری اور اس کی پابندی | 516 |
وہ طلبہ وطالبات پر بڑے شفیق تھے | 517 |
والد صاحب کی بعض خصوصیات | 517 |
والد صاحب کو سفر کا بہت شوق تھا | 518 |
والد صاحب کو اللہ تعالیٰ نے حج وعمرہ کی توفیق دی | 518 |
حضرت مولانا مکرم حسین صاحب سے بیعت | 519 |
وفات سے قبل رمضان کے معمولات میں اضافہ | 519 |
وفات سے ایک دن پہلے تمام معمولانت ادا کیے | 520 |
نزع کی حالت اور وفات | 521 |
اہل تعلق کو انتقال کی خبر | 521 |
تجہیز وتکفین | 521 |
شیخ الحدیث مولانا محمد یونس صاحب جونپوری: ولادت: 1355ھ وفات1438ء | |
تمہید | 523 |
پیدائش اور وفات | 524 |
راقم سےحضرت شیخ کا تعلق ومحبت | 524 |
حضرت شیخ کے خطوط راقم کے نام | 524 |
راقم کی کتاب پر حضرت شیخ نے کلمات دعائیہ تحریر فرمائے | 525 |
حضرت شیخ کی قیام گاہ اور حضرت شیخ کی راقم کی کتاب پر تقریظ | 528 |
راقم پر حضرت عنایات وشفقتیں | 530 |
رمضان کے مقدس ایام میں حضرت شیخ کی خدمت میں حاضری | 531 |
حضرت شیخ کو ادنی سا خراج عقیدت | 532 |