بیت الحمد تک عبد اللہ کے ساتھ میرا سفر

بیت الحمد تک عبد اللہ کے ساتھ میرا سفر

 

مصنف : ڈاکٹر عبد المحسن عبد اللہ الجار اللہ الخرافی

 

صفحات: 225

 

اللہ رب العزت نے انسانیت کو پیدا کرنے کا مقصد بیان کیا ہے کہ وہ آزمائے کہ ان میں سے اچھے عمل کرنے والا کون ہے؟ اس لیے کوئی دنیا میں آ رہا ہے اور کوئی جا رہا ہے کیونکہ یہ فطری عمل ہے جسے بدلنے کی انسانی کوشش ناکام ونامراد ہے۔ اللہ رب العزت نے دنیا میں جو بھی نعمت دی ہے اس کے بارے میں کل قیامت کو سوال بھی کیا جانا ہے اور کبھی نعمت دینے کے بعد دنیا میں ہی واپس لے لی جاتی ہے جیسے کہ اولاد ہے لیکن اگر اولاد کے فوت ہو جانے کے بعد اس پر صبر کرنے اور اللہ کی تعریف کرنے  سے جنت میں ایک ایسا گھر بنا دیا جاتا ہے جسے بیت الحمد کا نام دیا جاتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی مصنف کے ان ایام کا تذکرہ ہے جس میں ان کا بیٹا بیمار تھا اور اس کے بعد اللہ سے جا ملا ان کی یہ کتاب مریض‘ اس کے گھر والے اور ساتھ رہنے والے‘ بیماری کا علاج کرنے والے‘ اپنے بیٹوں اور چہیتوں کی وفات کا غم برداشت کرنے والے‘ علاج کے لیے دوسرے ممالک کا سفر کرنے والے اور صحت مند وہ افراد جو اپنے پیاروں کی وفات کا غم اور اس کے احکام جاننا چاہتے ہیں کے لیے مفید ہے۔اس کتاب میں مرض‘ علاج اور وفات سے متعلقہ مفید معلومات دی گئی ہیں اور غافل حضرات کو آگاہ کرنے اور جاہل کو راستہ بتلانے اور عمل کرنے والے کے لیے ہمت کا سامان ہے۔ اس کتاب میں ماضی اور دور حاضر دونوں کی جھلک موجود ہے اور جدید فوائد اور اچھی حکمتوں کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ بیت الحمد تک ‘‘ڈاکٹر عبد المحسن عبد اللہ الجار اللہ الخرافی  کی تصنیف کردہ ہے جس کا ترجمہ عبید اللہ مظفر الحسن نے کیا ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
سفرکی منزلیں(فہرست مضامین) 3
ہدیہ پرخلوص 8
اللہ کی تعریف اوردعا 9
انسانیت کےامیرکاشکرواحسان 11
یہ کتاب کیوں.؟ 13
اس کتاب سےفائدہ اٹھانےوالے 14
پیش لفظ 15
بیت الحمدکیاہے؟ 18
بیت الحمدمیں جنتیوں کی محفلیں 23
اولادکی وفات پرصبرکرنےوالوں کابدلہ 27
سابقین کےحالات سےعبرت اورتسلی 33
مصیبت پرصبر 38
صبرکامعنی 38
صبرکےمقابلےمیں رضامندی کامقام 39
صبرکاپھل 40
اللہ نےصبرکرنےوالوں کوخوشخبری دی ہے 40
صبرکرنےوالےکامیاب ہیں اورنجات  پانےوالےہیں 41
صبرکرنےوالوں کواللہ بہتربدلہ عطاکرتاہے 42
گناہوں کی معافی اوردرجات کی بلندی 42
صبردلوں کی ہدایت کاذریعہ ہے 43
سختیوں اورمصیبتوں کےدرمیان 44
نوحہ کرنےاورزیادہ رونےکی ممانعت 44
میت کااحترام 50
مرنےوالےکلمہ توحیدکی تلقین کرنا 53
اسلام میں بیماری کافلسفہ 55
اسلام میں موت کافلسفہ 61
اسلام میں دعااوردم کافلسفہ 67
دعائیں اوردم 74
قبولیت دعاکی صورتیں 90
قبولیت دعاکی بعض شرطیں 82
قبولیت دعاکی صورتیں 93
فون پربھیجنےجانےوالےرقیہ شرعیہ 84
دعاکی درخواست کرتےہوئےعبداللہ کاوالدہ کاپیغام اپنےاورعبداللہ کےچاہنےوالوں کانام 87
صدقہ وخیرات سےمریضوں کاعلاج 92
اےپیارےعبداللہ تومجھےمعذورسمجھ 97
مریض کےساتھ رہنےوالوں اوراس کی عیادت کرنےوالوں کےلیےتعلیمات 101
مریض کےساتھ رہنےوالےثواب 105
مریض کےپاس دیرتک نہ بیٹھنامستحب ہے 106
بیت الحمدکےسفرنےمجھےسکھلایا کہ 108
اسی طرح اس نےمجھ سےمیرےکان میں یہ کہا 108
اسی طرح اس نےمجھےعلامہ محمدبن صالح العثیمین کی یہ بات بھی یاددلایا 109
اس آیت کامفہوم بھی سمجھاگیاجواکثرہماری نظرسےگزراتی کرتی تھی 109
اوراس سفرمیں مجھ سےیہ کہا 110
سفرنےتسلی کےیہ کلمات بھی مجھ سےکہے 110
اسی طرح اس سفرنےمجھےڈاکٹرعمرالمقبل کےان کلمات پرغورکرنےکاموقع دیا 111
اس سفرنےمجھےابن تیمیہ کی زبانی یہ بات بھی بتلائی 112
اس سفرنےمجھےمتولی شعراوی کایہ قول بھی یاددلایا 114
یہ بھی یاددلایا 115
اپنی اولادکی دوسری دنیاپربھی نظررکھیں 117
کونساڈرامہ ہمارےبچوں کوپسندہے؟ 119
علاج کی اہمیت اوراس کاتوکل کےمنافی نہ ہونا 121
کینسرکی بیماری سےمرنےوالاشہیدہے 127
دماغی طورفوت شدہ سےآلہ تنفس کوہٹانےکاحکم 135
مریض اوراس کےگھروں کوطبی نصیحتوں کی بھرمار 137
خوش آمدیدبیت الحمدہماری پڑوسی خالدعبداللطیف الشایع 139
مریض کی خاطراسلامی تہذیب کی ایک جھلک 142
وقف برائےصحت 142
اسلامی وقف اورجسمانی ونفسانی علاج میں اس کاکردار 142
بغدادکا 144
وقف مونس المرضی والغرباء 144
مریض کوشفاکی امیددلانےکےلیے وقف 145
دمشق کا(البیمارستان النوری الکبیر) 145
البیمارستان الصلاحی 146
بیمارستان قلادون المستثقفی المنصوری 146
مراکش کادواخانہ 147
یورپ کےدواخانوں کااس وقت کیاحال ہے 147
مریض اوراس کےگھروالوں کابہترین ساتھی تسبیح 149
تسبیح وغیرہ کےاستعمال کاحکم 149
استغفارکی فضیلت 150
باربارآنےوالےوسوسہ سےچھٹکارا 153
علم شرعی اورفتنوں اوروسوسوں سےبچاؤمین اس کاکردار 155
فون پرحقیقی ولادت کاپیغام 161
یا’’نیک والد‘‘جواس کےلیے دعاکرے 164
دولت کاانکشاف میں ارب پتی ہوں 170
قبولیت کی چندعلامتیں 174
دوست واحباب اورلوگوں کاکثرت سےاس کےلیے دعائیں کرنا 174
اس کی خاطرصدقہ وخیرات کی فراہمی کاانتظام 175
اس کی جانب سےآٹھ حج 176
اللہ کی تقدیراوراس کےفیصلےپررضامندی 177
اس کےعلاج اوراس کی وفات کےمراحل کاآسان ہونا 177
اچھےخواب حسن خاتمہ کی نوید 179
نبوت میں سےصرف بشارتیں باقی ہیں جن میں اہم نیک خواب ہیں 181
خواب میں نبیﷺ کودیکھنا 182
خواب میں اللہ تعالیٰ کودیکھنا 183
نیک اعمال کاثواب میت کوہدیہ کرنےکاشرعی حکم 185
قبروالوں کوکیسےخوش کریں 190
جنت میں صرف حوریں ہی نہیں 193
مسلمان خاتون کےلیے جنت میں عظیم خوشخبری 196
مطمئن نفس راضی اورپسندیدہ نفس 198
عبداللہ 201
محترمہ عبداللہ عبدالعزیزالفارس کاعملی تجریہ 205
دوسرےبھی اپنےتجربات نقل کریں 210
خاتمہ 211
دل میں آرہی آخری بات 213
کیاسفرکی منزلیں مکمل ہوگئیں 215
تصاویرکہاں ہیں 217
کتاب کی انفرادی خصوصیات 218

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like