اضواء التوحید

اضواء التوحید

 

مصنف : ابی عبد الصبور عبد الغفور دامنی

 

صفحات: 887

 

دین اسلام میں سب سے اہم اور بنیادی مسئلہ‘ مسئلہ توحید ہے بلکہ یہ تو بندوں پر اللہ کا حق بھی ہے۔ آج کے پُر فتن دور میں کسی بھی انسان کی سب سے بڑی خوشبختی  ہے کہ وہ اللہ کی توحید اور اکرم الاولین والآخرین محمد رسول اللہﷺ کی سنت مطہرہ ومبارکہ کے ساتھ صحیح اور راسخ تعلق قائم کرے‘ اور خاص کر جب معاشرہ کی ایک خاصی تعداد شرک وبدعت کی دلدل میں دھنسی ہوئی ہو اور عقیدہ توحید سے تعلق ہی در حقیقیت مقصدِ تخلیق کی تکمیل ہے اور عقیدۂ توحید اصلِ اسلام‘ عین اسلام اور اساسِ اسلام ہے۔ اور عقیدۂ توحید آخرت کی فلاح کے ساتھ دینا میں بھی سعادت وسیادت اور استحکام معیشت کا علمبردار ہے۔زیر تبصرہ کتاب بھی عقیدۂ توحید پر ایک جامع کتاب ہے‘ مسئلہ توحید اور اس کے مالہ وما علیہ پر نفیاً اور اثباتاً مفصل گفتگو ہے‘ اور مشرکانہ عقائد کے اثبات کے لیے مشرکوں کے دلائل کی غلط تحریفات کی پردہ بھی چاک کیا گیا ہے‘  ‘ اسلوب کے لحاظ سے سلفی فکر کی پوری ترجمانی  کرتی ہے‘ تمام مسائل کے اثبات کے لیے‘ نیز ملحدین کے الحاد کے رد کے لیے قرآن وحدیث  کے دلائل پر اکتفاء کیا گیا ہے‘ اور قرآنی آیات کی تفسیر کے لیے کلام سلف سے پوری پوری رہنمائی لی گئی ہے۔اس کتاب  میں سب سے پہلے توحید کی اہمیت اور اقسام اور چند ابحاث توحید کے بیان کے بعد مصنف﷾ نے  چار باب قائم کیے گئے ہیں اور  پہلے باب  میں عبادت سے متعلقہ  مسائل کا ذکر ہے‘ دوسرے باب میں شرک کی ابحاث‘ تیسرے باب میں اولیاء وصالحین کی عبادت سے متعلقہ‘ چوتھے باب میں بتوں سے متعلقہ ‘ پانچویں باب میں آیات الامثال سے متعلقہ‘ چھٹے باب میں فتنۂ قبور سے متعلقہ‘ ساتویں باب میں واسطہ ووسیلہ سے متعلقہ‘ آٹھویں باب میں شرک کی قباحتوں سے متعلقہ‘ نویں باب میں مشرک پیشواؤں اور ان کے پَیروکاروں سے متعلقہ اوردسویں باب میں توحید باری تعالیٰ کے لیے دلائل سے متعلقہ تفصیلی گفتگوکی گئی ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’اضواء التوحید‘‘ مولانا الشیخ عبد الغفور دامنی﷾ کی تالیف لطیف ہے جو کہ مدینہ یونیورسٹی کے فاضل اور بلوچستان جیسے دور افتا علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ دعا ہے کہ  اللہ تعالی مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ (فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر﷾) 22
تصدیر(حافظ صلاح الدین یوسف﷾) 29
عرض مولف 32
اظہارتشر 32
وجہ تالیف 33
تمہید 33
اہمیت توحید 34
قباحت شرک 34
مشاہدات مراکزشرک 35
توحیدوشرک کی حقیقت سےعدم واقفیت 36
کتمان علم سےبرات 38
قارئین سےالتماس 39
دلائل میں احادیث صحیحہ کااہتمام 41
مقدمۃ المولف 43
فہرست ابواب اضواءالتوحید 44
علم توحید کی فضیلت 45
توحید کی تعریف 45
توحید کالغوی معنی 46
توحید کی اصطلاحی مفہوم 46
توحید کی اقسام 46
توحید ربوبیت 46
توحید اسماءوصفات 48
ماتحت الاسباب 48
ایک ذہنی مغالطہ 48
اس کاازالہ 48
نافوق الاسباب 52
زندہ اولیاءکی دعاؤں کی قبولیت سےدھوکہ 53
الف 53
ب 54
ج 56
ھ 57
ایک ضروری وضاحت 58
الف 58
ب 58
کسی چیز سےحاجات کاپوراہونااسکی مشروعیت کاسبب نہیں بن سکتا 59
حرام اورممنوعہ دعاؤں سےحاجات کےپوراہوجانےکےاسباب 62
ایک اشکال 62
ازالہ اشکال 63
اضطرار 63
دنیاوآخرت کاخسارہ 64
فتنہ 65
آخرت سےحرمان 67
وقتی فوائد کاحصول عبادت غیراللہ کےجوازکی دلیل نہیں بن سکتا 77
الف 78
ب 79
ج 79
د 83
و 85
ھ 86
اللہ تعالیٰ کبھی کبھی کفارکی دعاؤں کوبھی قبول کرلیتاہے 92
غلوسےمنع 99
برصغیر کےچند غالیوں کےغلو کےنمونے 103
خواجہ غلام فرید کی شان میں غلو 113
پیرجماعت علی شاہ کی شاہ میں غلو 114
معین الدین چشتی اجمیری کی شان میں غلو 116
تجانیوں کاغلو 118
صاحب دلائل الخیرات کاغلو 122
اللہ تعالیٰ کےعلم کومحدود اورمنتہی ماننا 126
اللہ تعالیٰ کی صفت صلاۃ اورصفت رحمت کومحدود ومنتہی ماننا 128
رسول اللہ ﷺ کےاسماء مبارکہ مین غلو 134
دوسواکی اسماءاوتوحید 137
غوث 137
غیاث 137
شاہ ولی اللہ ﷫کافیصلہ 139
کاشف الکرب 139
قرآن کریم کاحتمی فیصلہ 145
رافع الرتب 146
بوصیری کاغلو 149
ایک شبہ 151
اس کاازالہ 151
عبادت کی بیان میں 155
تمہید 155
لفظ عبادت کامفہوم 156
عبادت کالغوی معنی 156
عبادت کااصطلاحی مفہوم 157
عبادت کی قسمیں 158
دعائے کےعبادت ہونےکی دلیل 158
خوف کےعبادت ہونےکی دلیل 159
خوف کی اقسام 159
سری خوف 159
خوف ترک واجب 162
طبعی خوف 166
رجاء کےعبادت ہونےکی دلیل 167
توکل کےعبادت ہونیکی دلیل 168
رغبت رھبت اورخشوع کےعبادات ہونےکی دلیل 169
خشیت کی عبادت ہونےکی دلیل 170
انابت کےعبادت ہونےکی دلیل 171
استعانت کےعبادت ہونےکی دلیل 172
استعاذہ کےعبادت ہونےکی دلیل 173
استغاثہ کےعبادت ہونےکی دلیل 174
ذبح اورقربانی کےعبادت ہونےکی دلیل 174
نذرکے عبادت ہونےکی دلیل 175
استغاثہ اوراستعانت کی شرائط 177
شرک کےبیان میں 180
شرک کالغوی معنی 181
شرک کااصطلاحی معنی 181
شرک کےاقسام 182
شرک فی العلم 182
شرک فی ادعاء 182
شرک فی التصرف 183
شرک فی العاجہ 183
شر ک فی العلم کےبیان میں 184
پہلی بحث 184
غیب کی کنجیاں اللہ تعالیٰ کےپاس ہیں 185
ایک سوال 186
جواب 186
آسمان وزمین کی مخلوقات علم غیب نہیں جانتی 187
قیامت کاعلم صرف اللہ تعالیٰ ہی کو ہے 189
الف 192
ب 192
ج 192
د 192
ھ 192
ی 192
علم غیب اللہ تعالی کی صفت خاصہ ہے 193
(1) 194
(2) 194
(3) 194
جنہیں اللہ کےعلاوہ پکاراجاتاہے وہ اپنےپکارنے والوں کی پکار سےبےخبر ہیں 195
ایک قبرپرست سےمیراذاتی مطالمہ 196
مغیات خمسہ کابیان 201
علم غیب کےمتعلق سیدہ عائشہ ؓ کاعقیدہ 203
ان پانچ مخفی علوم کےمتعلق مفسرین کےاقوال 203
کسی علم اورغیبی علم مین فرق 204
تابعی سیدنا مجاہد ﷫کاقول 205
تابعی سیدناقتادہ ﷫کاقول 205
سیدناامام حنیفہ ﷫کافیصلہ 206
اللہ تعالیٰ کےساتھ مغیات خمسہ کےاختصاص کاسبب 207
تخصیص المعلوم بالعالم 207
تخصیص العالم بالمعلوم 208
آیت مذکورہ کی بالتفصیل تشریح 210
ایک مغالطہ 211
ازالہ مغالطہ 211
آلات وسائل جدید ہ سےمطلق طورپر رحم کادہ کی کیفیت معلوم کرنےکادعوی باطل ہے 211
آلات کےذریعے سےعلم بذات خود علم غیب کی تعریف کےمنافی ہے 212
حمل کےمختلف مراحل 212
نطفہ 212
غیض 212
مرحلہ نمود وازدیاد 213
حمل کےمراحل کاثبوت قرآن سے 214
دوسری بحث 217
اولوالعزم رسولوں سےمراد کونسے رسول ہیں 218
اولوالعزم رسولوں سےغلم غیب کی نفی کابیان 221
سیدنانوح﷤سےعلم غیب کی نفی 222
حقیقی بیٹے کےکفروشرک سےلاعلمی 222
سیدنانوح﷤ اپنےبیٹےکےکفرسےآگاہ کیوں نہ تھے 224
نتیجہ کلام 225
جدالانبیاء سیدناابراہیم ﷤ سےعلم غیب کی نفی 226
واقعہ کاحاصل 227
(1) 227
(2) 228
(3) 228
سیدناموسی ﷤سےعلم غیب کی نفی 229
آیت کاماحصل 230
قابل غورنتیجہ 232
سیدناعیسیٰ ﷤ کاعلم غیب سےلاعلمی صاف اظہار 232
خاتم الرسل محمد ﷺ کاعلم غیب سےلاعلمی کااعلان 235
غالیوں کےلیے لمحہ فکریہ 236
رسول اللہﷺ کااپنےلیے علم غیب کی صفت سےایک اورانکار 237
راجح قول کی تشریح 238
رسول اللہ ﷺ کاان شاءاللہ کہنابھول گئے 241
سبب نزول 241
ایک مستقل قانون 244
مذکورہ آیات سےحاصل ہونےوالے فوائد 245
(1) 245
(2) 246
رسول اللہ ﷺ کی طرف سےاپنےمتعلق علم غیب کی نفی 246
آیت میں تین اعلان 247
ایک قابل غورنکتہ 247
آیت کاسبب نزول 247
امام نسفی ﷫ کی دلکشاں تفسیر 248
جملہ تفسیری اقوال کاماحاصل 249

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like