عذاب الٰہی اور اس کے اسباب
عذاب الٰہی اور اس کے اسباب
مصنف : ابن ابی الدنیا
صفحات: 124
یہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ کہ اللہ تعالیٰ اس دنیامیں اپنی نافرمانی کرنے والوں کو مختلف طریقوں میں عذاب میں مبتلاکرتاہے اور آخرت میں اللہ تعالیٰ کے نافرمانوں کو عذاب سے دو چار ہونے پڑے گا۔دنیا میں اللہ تعالیٰ کے عذاب کی کثرت سے مثالیں موجود ہیں۔ جیسے قرآن مجید میں سابقہ اقوام پراللہ کا عذاب نازل ہونے کےواقعات موجود ہیں اور اسی طرح کئی ایسے واقعات بھی موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنےنافرمانوں کوفرداً فرداً بھی عذاب میں مبتلا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’ عذاب الٰہی اوراس کے اسباب‘‘ ابن ابی الدنیا کی عربی کتاب ’’ العقوبات‘‘ کا اردوترجمہ ہے۔ اس کتاب میں دنیا میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے پر نافرمانوں کو دئیے گئے عذاب کے واقعات کو قرآن مجید، کتب حدیث، سیرت و تاریخ سے اخذ کر کے مرتب کیا گیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عذاب الہیٰ کےاسباب وانواع | 9 |
حضرت آدمؑ کاقصہ | 32 |
حضرت نوح ؑ | 37 |
حضرت ھودؑ | 37 |
قوم عادکی سزا | 37 |
حضرت آدمؑ | 38 |
ھودؑ کی قوم عاد | 40 |
قوم ثمود | 43 |
قوم لوط | 50 |
حضرت یعقوب ؑ اورحضرت یوسفؑ | 56 |
حضرت ایوب ؑ | 60 |
حضرت یونس ؑ اوران کی قوم | 60 |
حضرت شعیب ؑ قوم | 65 |
حضرت ہارون ؑ کے بیٹوں کاذکر | 66 |
حضرت سلیمانؑ کاقصہ | 67 |
حضرت داؤد ؑ کاابتدائی قصہ | 72 |
کچھ بنی اسرائیل کےمتعلق | 76 |
حضرت شعیاؑاوربنواسرائیل | 78 |
اصحاب سبت | 80 |
مسخ وخسف | 84 |
قارون | 85 |
دوبادشاہوں کی سزا | 86 |
حضرت لوط ؑ کےوالد | 86 |
حضرت موسی ؑ اوربنی اسرائیل | 86 |
اصحاب فیل | 87 |
فرعون | 87 |
ظالم | 90 |
سزامیں تاخیر | 91 |
اہل عقوبات | 92 |
فتنے | 93 |
حیوانات پربنی آدمؑ کےگناہوں کےاثرات | 95 |
اچھے اوربرے بادشاہ | 96 |
زمین | 97 |
آخری زمانہ میں سزائیں | 98 |
حضرت موسی ؑ کی قوم | 101 |
مسجدالحرام میں گناہ کی سزا | 103 |
صحابہ ؓ کوبرا بھلا کہنےکی سزا | 104 |
بچے کوقتل کرنےکی سزا | 105 |
دینی باتوں استھرزاء | 105 |
گناہوں کی اقسام | 106 |
حضرت یعقوب ؑ شکوہ | 106 |
عذاب کاوقت | 107 |
فتنہ | 107 |
اسرائیلی روایات | 107 |
فتنوں کےوقت مومن کی حالت | 108 |
سزاکےزمانہ میں | 109 |
دوسروں سےعبرت حاصل کرو | 109 |
دعاءکاقبول نہ ہونا | 110 |
بخت نصر | 110 |
جالوت | 111 |
قائلین عثمان ؓکاانجام | 111 |
زمین باہرنکال دیتی ہے | 111 |
قیامت کی علامات | 113 |
بنی اسرائیل | 115 |
گمراہی | 115 |
غیرقوموں کی نقالی | 116 |
چوری کی سزا | 116 |
سود | 117 |
قیامت کی کچھ نشانیاں | 117 |
زلزے | 118 |
تسبیح نہ کرنے والے پرندے کی سزا | 118 |
صورت مسخ ہونا | 118 |
ہارون ؑ کےدوبیٹے | 119 |
مراجع ومصادر | 120 |