اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

 

مصنف : عبد القادر شیبۃ الحمد

 

صفحات: 239

 

یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیبۃ الحمد کی عربی کتاب “الادیان والفرق والمذاھب المعاصرۃ” کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کی اہمیت کے ثبوت کیلئے یہ بیان کافی ہے کہ یہ عالم اسلام کی مایۂ ناز مدینہ یونیورسٹی میں گریجویشن میں بطور نصاب شامل ہے۔ اس کا اسلوب نگارش دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے۔ اس تحقیقی کاوش میں مؤلف حفظہ اللہ نے ادیان و مذاہب اور فرقوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے، ان کے بانیان کے حالات سامنے رکھیں، ان ادیان و مذاہب کی ابتدا کے متعلق بتایا ہے، ان کے عقائد و نظریات واضح کیے ہیں، ان کی مقدس کتابوں کا ذکر کیا ہے، اور مختصر طور پر اسلام سے ان کا تقابل کیا ہے۔ نیز اسلام میں ان باطل گروہوں کے متعلق احکام آشکارا کئے ہیں۔ ہر مذہب اور ہر فرقے پر مضامین کے آخر میں اس مذہب کا خلاصہ بھی پیش کر دیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 10
تقدیم 13
سخن ہائے مترجم 15
چنداصولی باتیں 16
اعتراف حقیقت 18
عرض مؤلف 21
ادیان وفرق اور موجودہ مذاہب کا(مقررہ)نصاب 22
نبوتیں 23
نبوتیں 23
لوگوں کےلیے انبیاء ورسل کی حاجت وضرورت 25
انبیاء ورسل کی سب سے بڑی ذمہ داری 27
نبوتوں کاتسلسل 28
سابقہ نبوتیں 29
توحیدسےبت پرستی کی طرف انحراف اور نظریہ ارتقاء 31
یہودیت 36
تورات 38
تورات اور اس میں پیش آمدہ تحریف 39
تلمود 44
1۔تلمودیروشلم2۔تلمودباہل 44
تلمودکی نبیادی تعلیمات 44
محرف تورات میں ذات الہٰی 46
تحریف شدہ تورات میں نبوتیں 48
نصرانیت /عیسانیت 51
عیسائیت او راس میں پیش آمدہ تحریف 52
یہودی شاؤل او راسکی تحریف مسیحیت 57
شاؤل اپنے بارہ میں کہتاہے 57
شاؤل عیسائیت کی تحر یف کی خاطر اس میں شامل ہوتاہے 57
انجیل اور اسکی تحریف 60
تحریف انجیل 61
انجیلیں او ران کاباہمی تناقض 61
انجیل متّی 65
انجیل مرقص 67
انجیل لوقا 68
انجیل یوحنا 69
ان اناجیل کاباہمی تناقض 71
انجیل برنابا/برنباس 74
یہ انجیل کب دریافت ہوئی؟ 75
اس انجیل کی دریافت کےبارے میں عیسائی موقف 77
دور حاضرمیں عیسائیت کےپھیلے ہوئے عقائد 78
کیتھولک 78
آرتھوڈیکس 79
پروٹسٹنٹ 79
ھندودھرم /ھندومت 81
ہندودھرم کی اصل 81
ہندودھرم کےمراحل 82
ہندوؤں کی مقدس کتاب 83
ہندوؤں کےہاں معبود 84
ہندوؤں کےبعض عقائد 85
قوانین منو 86
بدھ مت 92
مہاتمابدھ کےنظریات 96
مہاتمابدھ کےہاں الوہیت 96
بدھ کےپیروکاروں کی وضح نشانیاں 97
بدھ مت مہاتمابدھ کےبعد 97
دورحاضرمیں افریقہ او رایشیاء بدھ پرستیاں 100
اسلام سےخارج کچھ فرقے 101
اسماعیلیہ 101
اصل باطنیہ 101
اسماء باطنیہ 102
فاطمین 108
دروز 109
نصیریہ 110
قادیانیہ یااحمدیہ 112
حکیم نورالدین بھیروی 113
مرزاغلام احمدکادعوی نبوت 115
بہائیت 118
عقائدباطنیہ 120
ان فرقوں کی اسلام دشمنی 125
ان کےبارہ میں اسلام کافیصلہ 126
خوارج 128
فرقہ خوراج 129
محکمہ اولیٰ 129
خلاصہ مذہب محکمہ اولیٰ 135
ازارقہ 136
خلاصہ مذہب ازارقہ 140
نجدات 142
نجدہ سےعطیہ کی بغاوت کاسبب اس کےیہ اعتراضات بنے 144
خلاصہ مذہب نجدات 147
صفریہ 148
خلاصہ مذہب صفریہ 157
عجاردہ 159
خازمیہ 160
شعیبیہ 160
میمونیہ 161
خلفیہ 162
معلومیہ 162
مجہولیہ 163
صلتیہ 163
حمزیہ 163
خلاصہ مذہب عجاردہ 164
ثعالبہ 166
معبدیہ 167
اخنیہ 167
رشیدیہ 167
مکرمیہ 168
شیبانیہ 168
خلاصہ مذہب ثعالبہ 169
اباضیہ 171
یزیدیہ 172
حفصیہ 173
حارثیہ 174
ابراہیمیہ 175
میمونیہ 176
واقفیہ 176
بھیسیہ 176
خلاصہ مذہب اباضیہ 178
شیعہ 180
سبائیہ 182
خلاصہ مذہب سبائیہ 186
کیسانیہ 187
مختاریہ 189
خلاصہ مذہب مختاریہ 195
کربیہ 197
خلاصہ مذہب کربیہ 198
ہاشمیہ 199
خلاصہ مذہب ہاشمیہ 199
بیانیہ 200
خلاصہ مذہب بیانیہ 202
حربیہ 203
خلاصہ مذہب حربیہ 205
زیدیہ 206
جارودیہ 210
خلاصہ مذہب جارودیہ 211
سلمانیہ یاجریریہ 213
خلاصہ مذہب سلمانیہ یاجریریہ 214
بتریہ یاصالحیہ 215
خلاصہ مذہب بتریہ 216
یعقوبیہ 218
رافضہ 219
محمدیہ 225
خلاصہ مذہب محمدیہ 226
اثناعشریہ 227
اہل سنت والجماعت 228

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like