عقیدہ اہل سنت والجماعت (عبد الخالق صدیقی)
عقیدہ اہل سنت والجماعت (عبد الخالق صدیقی)
مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی
صفحات: 234
عقیدہ توحید صرف آخرت کی کامیابی اور کامرانیوں کی ہی ضمانت نہیں ، بلکہ دنیا کی فلاح ، سعادت و سیادت ، غلبہ و حکمرانی اور استحکام معیشت کا علمبردار بھی ہے ۔ امت مسلمہ کے عروج اور زوال کی یہی اساس ہے ۔ اسی بنیاد پر تاریخ کے گزشتہ ایام میں مسلمانوں مشرق و مغرب اور شمال وجنوب میں اپنے جھنڈے لہرائے تھے ۔ اللہ تعالی نے اسی کی بنیاد پر خلافت ارضی کا وارث ٹھہرانے کا وعدہ فرمایا ہے ۔ اور اسے چھوڑ کر یا ترک کرنے سے ذلت و رسوائی کے مقدر بنانے کی وعید سنائی ہے ۔ اور یہ ایک حقیقت ہے کہ مسلمان اس وقت تک قیادت و سیادت کا فریضہ سر انجام دیتے رہے جب تک وہ اسے تھامے رہے ۔ اور جب انہوں نے اس کو چھوڑ دیا تو ذلیل و رسوا ہو گئے ۔ اسی بنا بر سابقہ امتوں کو شکست سے دوچار ہونا پڑا ۔ اور امت مسلمہ کے اندر بھی جب یونانی فلسفے کی وجہ سے بےجا تاویلات اور تشبیہات کا دروازہ کھلا تو انہو ں بھی توحید کے درس کو بھلا دیا ۔ زیر نظر کتاب اسی جذبہ صالحہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے تاکہ امت کے اندر اس عقیدے کے حوالے سے تمام شکوک و شبہات رفع ہو جائیں ۔ اللہ مصنف کو اجر جزیل عطا فرمائے
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | 13 | |
تمہید | 19 | |
پہلا باب عقیدہ اہل سنت والجماعت | ||
عقیدے کی اصلاح کیوں؟ | 28 | |
اسلامی عقیدہ کی پہچان ضروری ہے | 31 | |
اسلامی عقیدہ کی دعوت دینا | 32 | |
سیدنا نوح علیہ السلام | 33 | |
سیدنا ہود علیہ السلام | 33 | |
سیدنا صالح علیہ السلام | 33 | |
سیدنا ابراہیم علیہ السلام | 34 | |
سیدنا شعیب علیہ السلام | 34 | |
سیدناعیسیٰ علیہ السلام | 34 | |
سیدنا محمد الرسول اللہ ﷺ | 35 | |
اہل سنت والجماعت کا تعارف | 36 | |
السنۃ | 36 | |
الجماعۃ | 38 | |
اہل سنت کی فضیلت | 40 | |
توحید کی قسمیں | 43 | |
عبادت کا معنی ومفہوم | 47 | |
توحید اسماء وصفات | 52 | |
ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ کا قول | 54 | |
اسماء اللہ کا احترام | 54 | |
اسماء وصفات کے متعلق مومن کا عقیدہ | 58 | |
اسماء وصفات کے متعلق منہج سلف سے منحرف فرق مشبہ اور معطلہ پررد | 60 | |
صفات الہٰیہ کی اقسام | 65 | |
فائدہ | 65 | |
رحمت کی قسمیں | 69 | |
فائدہ | 88 | |
تیسرا باب فرشتوں پر ایمان | ||
تخلیق ملائکہ | 107 | |
فرائض وذمہ داریاں | 107 | |
ملائکہ سے عداوت اور دشمنی | 114 | |
ملائکہ اور غلط تصورات | 114 | |
چوتھا باب کتابوں پر ایمان | ||
نزول کتب کا مقصد | 119 | |
انبیاء سابقین کی کتب اور صحیفوں پر ایمان رکھنا ضروری ہے | 119 | |
فوائد | 121 | |
پانچواں باب رسولوں پر ایمان | ||
انبیاء ورسل ؑ پر ایمان لانے کا مفہوم | 133 | |
رسالت ونبوت وہبی ہے | 134 | |
نبی کریمﷺ کی تمام انبیاء ورسل ؑ پر فضیلت | 135 | |
بشریت انبیاء ورسل ؑ | 136 | |
معجزات | 138 | |
چھٹا باب صحابہ کرام ؓ اور ان کی خلافت پر ایمان | ||
فضائل ومراتب صحابہ کرام ؓ | 142 | |
افضلیت ابوبکر ؓ | 144 | |
عمر فاروق اور عثمان غنی ؓ کی فضیلت وخلافت | 146 | |
سیدنا علی ؓکی فضیلت اور خلافت | 148 | |
عشرہ مبشرہ | 149 | |
اہل بیت سے محبت | 150 | |
امہات المومنین کی فضیلت | 151 | |
اولیاء اللہ کا احترام | 153 | |
اولیاء اللہ نفع ونقصان کے مالک نہیں | 156 | |
کرامات اولیاء | 157 | |
کرامات کا ثبوت اور چند کرامات کا بیان | 158 | |
ساتواں باب آخرت کے دن پر ایمان | ||
علامات قیامت پر ایمان لانا | 160 | |
علامات قیامت | 162 | |
صور کابیان | 174 | |
حشر | 177 | |
اہل کفر کا حشر | 178 | |
اہل ایمان کا حشر | 179 | |
حوض کوثر | 180 | |
اہل بدعت کی محرومی | 181 | |
حساب وکتاب | 181 | |
پل سراط | 190 | |
شفاعت کبریٰ | 191 | |
اللہ کے اذن سے شفاعتیں | 192 | |
جنت اور جہنم | 192 | |
دیدار الہیٰ | 198 | |
آٹھواں باب قضا وقدر پر ایمان | ||
قدر کا لغوی مفہوم | 200 | |
قضا وقدر اور ان کا مفہوم | 202 | |
انسان کا مختار ہے یا مجبور | 203 | |
تقدیر اور ترک اسباب | 205 | |
تقدیر کے اچھا اور برا ہونے پر ایمان | 206 | |
تقدیر اور غوروخوض | 208 | |
نوان باب عقیدہ اہل سنت والجماعت کے مخالف امور | ||
شرک | 209 | |
غیراللہ سے فریاد اور دعا کرنا | 211 | |
غیراللہ کے تقرب کی خاطر رنج کرنا | 212 | |
توسل غیر شرعی | 213 | |
غلو | 214 | |
شخصیت پرستی | 215 | |
قبر پرستی | 217 | |
مزارات کی تعمیر اور مجاوری | 219 | |
قبروں کے عرص | 220 | |
ستارہ پرستی | 222 | |
عقیدہ نحوست | 224 | |
غیراللہ کی قسم اٹھانا | 225 | |
بدعت | 226 | |
ایک سوال اور اس کا جواب | 228 | |
شریعت اسلامیہ میں طعن کرنا | 230 |