ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء جلد3

ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء جلد3

 

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

 

صفحات: 559

 

اسلام کاسیاسی نظام خلافت ہے اوراس  نظام کی  مثالی شکل خلافت راشدہ کے دور میں ہمیں نظرآتی ہے۔علمائے امت نے ہزاروں کتابیں لکھیں ہیں،جن سے  اس کی توضیح کی گئی ہے۔ازاں جملہ ان  کتابوں کے ایک کتاب شاہ ولی اللہ کی ہے۔اس کتاب میں بھی شاہ صاحب کا تبحر علمی اور قلمی روانی اپناایک اثردیکھاتی ہوئی نظرآتی ہے۔حضرت شاہ صاحب جہاں علوم نقلیہ وعقلیہ میں مہارت رکھتےتھےوہاں  وہ ایک صوفی بھی تھے۔چناچہ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب نے تینوں طرح کا استدلا ل فرمایا ہے ۔اس میں  مسلہ  خلافت کی توضیح ،خلفائے راشدین  کےفضائل ومناقب اور شیخین (ابوبکر وعمر ؓ)کی افضلیت وبرتری ثابت کرنےکی کو شش فرمائی ہے۔یہ کتاب دوحصوں میں منقسم ہےپہلے حصےکانام مقصداول ہےاور دوسرے حصےکانام مقصددوم ہے۔مقصداول میں قرآنی آیات ،احادیث نبویہ اوردلائل عقلیہ کے ساتھ خلفائے راشدین کی خلافت کو برحق ہوناثابت کیاگیاہے۔اورمقصددوم میں خلفائےراشدین کےکارناموں کابیان ہے۔مولاناعبد الشکور نےاسے بڑی دیانت داری کےساتھ اردوقالب میں ڈھالنےکی کوشش کی ہےاللہ ان کی محنت کو شرف قبول عطافرمائے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقصد دوم خلفائے اربعہ کے محاسن ومناقب 2
پہلا نکتہ 4
دوسرا نکتہ 10
تیسرا نکتہ 15
مناقب جمیلہ صدیق اکبر ؓ 26
مناقب جمیلہ فاروق اعظم ؓ 154
رسالہ فقہ عمر فاروق ؓعنہ 308
نوافل 346
جمعہ کا بیان 354
جنائز کا بیان 356
لحد کا حکم 360
کتاب الزکوۃ 366
کتاب الصیام 371
کتاب الحج 377
کتاب البیوع 394
کتاب النکاح 406
خلع 436
احکام خلافت وقضا 443
کتاب الحدود 451
مال غنیمت وصدقات اور فئے کی تقسیم 467
کتاب الفرائض والمیراث 497
متفرق ابواب 504
فہرست مکمل نہیں ہے

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
24 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like