اسلام کا نظام مساجد

اسلام کا نظام مساجد

 

مصنف : محمد ظفیر الدین

 

صفحات: 235

 

مساجد کی تعمیر اور آبادکاری ایمان کی علامت ہے ۔مساجد دین اسلام میں ایک عظیم دینی شعار اور درخشاں علامت کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہ روئے زمین کا سب سے بہتر ٹکڑا ہیں۔اسلام اور مسلمانوں کا مرکزی مقام اور ہیڈ کوارٹر یہی مساجد ہیں ۔ مسجد سے قلبی لگاؤ اور پابندی کے ساتھ اس کی حاضری ایمان کی نشانی ہے۔ مساجد روزِ اوّل سے رشد وہدایت، اسلام کی تبلیغ واشاعت اور ملی جدوجہد کا مرکز رہی ہیں۔ یہیں سےپیغامِ اسلام ساری ساری دنیا میں نشر ہوتاہے ۔ ملت اسلامیہ کی علمی، ثقافتی اور روحانی قوتوں کا یہی سرچشمہ ہیں۔ یہیں سے امت محمدیہ نے ماضی میں بھی اسلام کا سبق لیا اور آئندہ بھی سب سے بڑا علمی اور ثقافتی مرکز مساجد ہی رہیں گی۔ (ان شاء اللہ ) مگر افسوس مسلمانوں کےملی انحطاط سے مساجد بھی متاثر ہوئی ہیں۔ مسجد اپنے شرعی مقاصد اور روح سےخالی ہوتی جارہی ہیں۔ دین سے جاہل ،دنیوی جاہ جلال اور ٹھاٹھ باٹھ کےپجاری متولیان کی اجارہ داری کے سبب مساجد کا ماحول بے رو ،وحشت ناک اور خستہ ہوتا جارہا ہے۔ جس سے ملتِ اسلامیہ کی تربیت اور نشوو نما پر بھی برا اثر پڑ رہا ہے ضرورت اس امر کی ہےکہ مساجد کا حقیقی مقام اور اصلی حیثیت بحال کی جائے ۔ زیرنظر کتاب ’’ اسلام کا نظام مساجد‘‘ مولانا ظفیرالدین ﷫ کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں اسلام کے نظام مساجد کے تمام گوشوں پر مکمل اور دلپذیر بحث کی ہے جس میں مسلمانوں کے لیے مسجد سے متعلق ہر قسم کی معلومات نہایت عام فہم انداز میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جمع کردی ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نظام مساجد  از مصنف 10
نقاب کشا ئی : 13
روئے زمین  کی پہلی  مسجد 15
ایک علمی بحث اور اس کا جواب 16
کعبہ  کی  قد امت  پر قر آن کی شہادت 17
فتح  العزیز کا خلا صہ 18
مسجد کی ا متیا زی  شان 18
عہد نبوی  کی پہلی  مسجد 19
سر کا ر مد ینہ کی  مسجد 21
مسجد  نبوی کی حیثیت 22
مسجد  مکہ  اور مد ینہ  کی با ہمی فضیلت 22
مسجد حر ام  ، مسجد نبو ی اور مسجد  اقصیٰ 23
در جات  مساجد 24
تفا وت  د رجات  کا راز 25
مسجدوں  کا قد رتی  نظام 26
اس نظام  کی پختگی 27
تدریجی  تر قی 28
دینی  اور  دنیوی  اصلاح 29
سالانہ  تنظیم  ذ 30
عالم  اسلام کی یک جا ئی 30
مسا جد کی اجتما عی  حیثیت 32
نظام مسا جد کی بر تر ی 32
احتما عی  نظام  کا عمل   تعطل 33
قدر تی  نظام  اجتما ع
اجتما ع کے مر کزی  گھر 34
مسجد  وں  کے مر کز  ی گھر  ہونے  کا  ثبو ت  قرآ ن  سے 34
احا دیث  سے ثبوت 36
افضل الرسل  کا دستو ر 39
ایک صحابی  کا وعظ 39
نماز ومسجد میں ادا کر نا  شعا ر دین ہے 40
نظم  جما عت  اور اس کی اہمیت 40
قرآن میں حکم
 احادیث  میں شدید  تا کید 42
نظم  جما عت  میدان  کا رزار میں 45
نظم  جما عت  پر  اجماع  صحابہ ﷜ 46
نظم  جما عت   فقہا ء  امت  کی نظر  میں 47
شکست  جما عت  کی سزا 48
نظم  جما عت   کا اہتمام  عہد  نبوی  میں 49
عہد صحابی  میں اہتمام جما عت 51
سلف صالحین  کا جما عت  سے عشق 54
مو جودہ  دو ر  میں علما ء کا اہتمام  جما عت 55
نظم  جما عت   کی وجہ  اور اس کے فضا ئل 57
نظم  جما عت   میں ثو اب  کی زیا دتی  کی تفصیل 55
دلوں پر قبضہ 61
مخصوص  وقتوں  کی فضیلت 66
فضا ئل  و اجر  کی کثرت 64
سختی  اوزر نرمی  کا معیار 64
نظم  جما عت  کی حکمتیں 65
کا  ہلی کا انسداد 66
عالمان  دین  کا امتحان 66
قبولیت  دعا
اعلائےکلمتہ اللہ
شیطان  کی رسو ائی 67
تز کیہ  او رتا لیف قلوب
انتشار  دجما عت  کی کر اہت 68
دلو ں  کی نو  را نیت 69
دین  سے دنیا  کی اصلاح
اسلامی مسا وات
بعض و حسد  کی رو ک تھام 70
محبت  اور الفت
ر حمت  عا لم  کی  مسہر ت
جا مع مسجدوں  کا نظام 71
ہر جگہ  جمعہ  کی ایک ہی جماعت  عہد  نبوی  اور عہد  صحا بہ  میں 71
ائمہ  ار بعہ  عد م تعدد جمعہ  کے حق میں 73
مر وجہ  تعدد جمعہ
قیامت  کی یاد 72
پند رہ نصیحت 75
پو را  شہر  ایک امام  کے پیچھے 76
تبلیغ اشاعت   کی اہمیت
انداز خطا بت
امام  کی ظاہری  ہیبت 77
سامعین  کالحاظ
امام کی تو جہ 78
قبو لیت  دعا  کی گھڑی
 نماز  جمعہ  کی تا کید 79
ایک عام فائدہ 80
مسجدوں   کا ایک اور نظام  عید گا ہ  کے نام 81
احتما ع  عید  ین  کی اہمیت 82
 ملکی  اور دینی  کام 83
مسجد حر ام کا اجتماع 84
اسلامی  عالمگیر  کانفرنس
اشاعت و تبلیغ کا مو قعہ 85
دعوت اجتماع
ضر و رت اذان 85
اذان کی ا بتدا
کلمات  اذان  کی حیثیت 87
 اذان کی تا ریخ
اذان  کی   عظنت 88
اذان  شیطان  کے لئے 89
علمی  بحث  اور اس کا جواب 90
اذان شعا ر  دین  ہے
تر ک  اذان  با عث قتا ل  ہے 91
مؤذن  کی حیثیت 92
اذان  پر اجر ت 93
 مو جود  ہ  دو ر  میں  اذان 95
اذان  کا جو اب
اذان   کے بعد دعا 96
آداب  اذان ض 97
قد رتی  تظام  و حد ت
امامت  و ا جتما عت 99
نظام وحدت  کا استحکام
نظام  و حدت  کی مخالفت 100
رحمت  عا لم  ؐ کی پیشین گو ئی 102
اصلاح امت 103
جما عت  کی ظا ہر ی ہیئت 103
عہد نبوی ؐ میں  صفوں  کی در ستی  کا اہتمام 104
صفوں  کی در ستی  کے فائدے 105
امام کی قر بت 106
امام کے قریب  کو ن لو گ ہوں 107
جذبہ  ارتقاء
اخوت  و مساو ات  اور اجتما عیت 108
امام  کا انتخاب
امام کس حیثیت کا ہونا چا ہئے
آنحضرت  ؐ  کی امامت کے لئے  ایک جامع شخیصت  کی نا مزد گی 109
امام  کے لئے  کا مل   الفقہ  ہونے کی ضرورت 110
عہد  صحا بہ  میں شیعہ  امامت  کی اہمیت 111
امام احمد  اور انتخاب  امام
خو د  امام  پر ذمہ  داری 112
مو جودہ  دور  میں شیعہ  امامت 113
امام اوراس کے فر ائض 114
 صفوں کی نگر انی
فا رو ق اعظم کا اہتمام 115
مقتدیوں  کا لحاظ 116
سر کار دو عالم  ؐ  کی تخفیف نماز
امام کو  ہد ا یت 117
تخفیف کا مطلب 118
قر ا  ت میں آنحضرت  کامعمول 118
ظہر  اورعصر  کی قرا ت 119
مغر ب 120
عشا ء میں  حضرت ؐ کا معمول 120
 صحابہ﷜  کر ام  کا معمول 122
موقع  کا لحاظ 123
تعد یل  ارکان
با طنی اصلاح 124
خضوع وخشوع 125
استقبال قبلہ  اور اس کا اثر 128
پہلو ں  کاخشو ع
د ربار  الہی اسلام  کی نظر  میں 129
قر آن میں تذکر ہ 130
مساجد خدا  کی ہیں
مساجد کی خد مت
حق  خد مت مومن  کا مل کو 131
مسجد کی  تعظیم  و تکریم  اور اسمیں عبادت 132
اخلا ص  و للہیت 133
طہا ر ت ونفا ست 134
 مسجد کا مخا لف سب سے بڑا ظالم 135
اللہ تعالی  کی حفاظت میں
احادیث میں  فضا ئل 136
مساجد  اللہ تعا لی   کی پیاری  ہیں 137
مسجد میں آنے والے  اللہ تعالی کے  مہمان  ہیں
نور  کامل  کی بشارت
مسجد کی حا ضری ر حمت الہی  کاذریعہ ہے
مجاہدفی سبیل اللہ 138
مساجد  اللہ تعا لیٰ  کے گھر ہیں
مسجد یں جنت کے با غ ہیں
د نیا کی بہتر ین جگہ  مساجد ہیں
مسجد کی  بر کت 139
مسجد شعا ئر  اسلام ہے 140
نیت  کی پا کی 141
مسجد  کی قربت
تسکین  خا طر
مسجد میں آمد کا ثواب 142
سفر سے وا پسی  پر مسجد کی حا ضر ی 143
اجتماع  کے مر کز ی گھر اور  اس  کی تعمیر
مر کزی  گھر وں  کی تعمیر 144
تعمیر مسجد کی ضرور ت 145
مر د مومن  کی  حق تعمیر 146
تعمیر مسجد کا اجر 147
تعمیر مسجد میں بقدر وسعت حصہ 148
لو ازمات مسجد 149
تعمیر میں چند  امو ر  کا لحاظ 150
ایک محلہ  میں دو مسجدیں
سلف صا لحین   کی اختیاط 151
تعمیر  سے  پہلے  نیت  کی اصلاح
 نیت کو دخل 152
ریا کا فساد 153
مسجد  ضرار
بطو ر ریا مسلمان  کی  تعمیر  کر دہ مسجد 154
 بانی  کے نام  کا کتبہ 155
حلال ما لیت
زا نیہ  کی تعمیر کر دہ مسجد
مال حرام   سے  تعمیر  کر دہ مسجد کا حکم 156
گندہ  مال  سے تعمیر  میں   اجتناب 157
مسجدوں کی تزین 158
تعمیر مسجد میں ساد گی
دو ر عثمانی  میں تر قی 159
تر قی  میں تزئین   کی ابتدا ء
تزئین  شر یعت  کی نظر میں 160
تفا خر  علامت  قیا مت
تزئین  خشو ع  کے خلا ف 161
بقدر  ضر ورت  اجا زت 162
فقہا ء  کی تفصیل 163
تزئین  سے اجتنا ب 164
مو جو دہ  دو ر  تزئین 165
مینا ر  بر ائے   اذان
منبر بر ائے   خطبہ 166
منڈیر  یا کنکر ہ 167
مر وجہ محراب
مسجد البیت
لفظ دور  کے معنی 168

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like