اسلامی عدالت

اسلامی عدالت

 

مصنف : قاضی مجاہد الاسلام قاسمی

 

صفحات: 497

 

انسانی معاشرہ میں فسادکو ختم کرنے اور اور اللہ تعالی کی متعین کردہ حدود کو اس معاشرہ میں قائم رکھنے کا نام عدل ہے اسی عدل کے قائم کرنے والے کانام قضاء ہے قضاء کیا ہےقاضی کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں؟اور اسلامی عدالت میں کیا طریقہ کار ہونا چاہیے زیرنظر کتا ب اسلامی عدالت از مجاہد الاسلام قاسمی اس موضوع پر اردو دفعات پر مشتمل فقہ اسلامی کی پہلی کتاب ہے جو نہایت جامع اور مستند ہے اس کتاب کی ترتیب میں تمام ائمہ فقہ کی آراء سےاستفادہ کیا گیا ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
فقہ کی تعریف 1
فقہاء مالکیہ اور ادب قضاء 8
قضاء اور عہد نبوت 13
عہد صدیقی 16
عہد فاروقی 17
عہد عثمانی 18
عہد سیدنا علی 19
عہد معاویہ 19
عہد اموی کے دیگر قضاء 20
اجتہاد کی حقیقت 62
مجتہد کے لیے ضروری شرائط 65
اجتہاد کی اصطلاحی تعریف 79
مصادر شرع اسلامی 89
قیاس 91
استحسان کی قسمیں اور مثالیں 100
کتاب کا تعارف 128
اظہار تشکر 132
علماء و اصحاب نظر سے گذارش 133

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like