اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ

اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ

 

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

صفحات: 231

 

دين اسلام ايك ايسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جس کے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں-جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کاشکار ہو ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا  ثناء اللہ امر تسری ؒ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول مساوات پر روشنی ڈالتےہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیاہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں-مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظرڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام دین فطرت ہے، کے موضوع پر ایک علمی مقالہ پیش کیا گیا  ہے- تقابلی مذاہب کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور عیسائی مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک جاندار تصنیف ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
پہلے مجھے دیکھئے 11
تمہید 22
باب اول
تشریح القرآن بجواب توضیح البیان 25
اصول اخوت 32
فصل چہارم
اصول مساوات 36
اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں 43
فجر کی نماز کی ترتیب 46
باب دوم
میسحیت کی عالمگیری پر ایک نظر 65
مقدس اتھاناسیس کا عقیدہ 69
اسلام کے اصول اور میسحیت 80
مسیحیت کی جامعیت 113
یسوع مسیح صلیب پر 120
حکایت ماضیہ 121
مسیحیت کا دوسرا بنیادی پتھر یا کفارہ مسیح 124
کفارے پر ایک معنی خیز سوال 132
شہادت ضمیر 134
باب سوم
دین فطرت اسلام ہے بجواب دین فطرت میسحیت ہے 136
خوف کی جبلت 143
نمونہ انبیاء 153
اظہار تعجب 153
مقام مسرت 155
والدینی جبلت کی خصوصیات 156
والد ینی جبلت اور بچوں کے فرائض 159
والدینی جبلت اور ذات الہی 161
والدینی جبلت ، مسیحی اور تصور خدا 162
جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی اخوت انسانی 165
جبلت والدینی ، مسیحی اور اسلامی فضائل 167
ایک صحیح واقعہ 172
غصے کی جبلت اور قصاص 174
استفسار کی جبلت 176
لڑاکا پن کی جبلت اور جہاد کی تعلیم 177
جبلت تجسس اور قرآن کی تعلیم 181
میسحیت اور افراد کی دقعت 191
منطقی طریق سے 197
جبلت اجتماع  پسندی اور انانیت 204
جبلت اجتماع پسندی اور نوع انسان کی کاملیت 208
جبلت اجتماع پسندی اور ذات الہی 209
قرآن کی تصدیق 210
جبلت تحکم اور جبلت عجز 215
تحکم کی جبلت ، محمد عربی اور مسیح ناصری 218
جبلت حصول اور اکتساب 223
ایک سوال 226
اشتراکیت اور میسحیت 228

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like