اسلام اور مغرب
اسلام اور مغرب
مصنف : سعید الرحمان اعظمی ندوی
صفحات: 334
انسانی فکر میں اختلاف اور طرز فکر میں تنوع کا ہونا ایک فطری بات ہے بلکہ کسی بھی معاشرے کی نشوونما اور ارتقاءکی بہت بڑی ضرورت ہے۔ جب کوئی قوم اس دنیا کے لئے مثبت رول ادا کرنے کے قابل ہوتی ہے تو یہی فکری تنوع اس معاشرے کا ایک اثاثہ ہوتا ہے۔لیکن جب یہی قوم اس عالم کے لئے ایک بوجھ بن جاتی ہے تو پھر یہی فکری تنوع ایسا اختلاف اختیار کرلیتا ہے کہ ان کا اپنا اثاثہ ان پر بوجھ بن جاتا ہے۔مغربی تہذیب جسے مسیحی بنیاد پرستی کا نام دیا جانا ،زیادہ صحیح ہوگا،قرون وسطی کی صلیبی جنگوں بلکہ اس سے بھی قبل اسلام اور عالم اسلام کے خلاف محاذ آراء رہی ہے۔جس نے تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف روپ دھارے ہیں۔البتہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ مغربی تہذیب ہو یا مسیحی بنیاد پرستی ،اسلام اور اسلامی اقدار ان کا بنیادی ہدف رہے ہیں۔بنیاد پرستی عصر حاضر کا ایک سلگتا ہوا موضوع ہے،جس کی سرحدوں کا تعین کرنا ایک مشکل امر ہے۔ایک طبقہ کے لئے ایک رویہ اگر بنیاد پرستی ہوتا ہے تو دوسرے طبقہ کے لئے وہی رویہ جائز اور عین درست ہوتا ہے۔جبکہ ایک طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جوبنیاد پرستی کو کسی روئیے کے طور پر تسلیم ہی نہیں کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” اسلام اور مغرب “محترم مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں وہ اسلام اور مغربی تہذیب،اسلام ایک سماجی عامل،مغرب کے خدشات،اسلام اہل مغرب کی نظر میں ،مغربی تہذیب کے مادی روئیے،مغرب اور قوم پرستی،اور انسانی حقوق کا مسئلہ جیسے اہم موضوعات زیر بحث لائے ہیں۔اللہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 7 |
مقدمہ | 9 |
تمہید | 15 |
باب اول :اسلام پر مغربی یلغار | 19 |
طاقت کاغرور | 21 |
شکست خوردہ ذہنیت اوردرید وہنی | 25 |
اسلام اورمغرب | 29 |
اسلام کےمقابلہ میں بیمارذہنیتوں کارول | 35 |
مادیت پسندی اوراخلاقی قدروں کازوال | 41 |
آزادی رائے ایک دلفریب نعرہ | 47 |
اسلام پردشمنوں کی یورش | 51 |
دہشت گردی کےالزامات اورمسلمانان ہند | 57 |
ایک خطرناک اورمذموم انسانی جرم | 61 |
مغرب اوراہانت رسول اللہﷺ | 67 |
موجودہ حالات اورمسلمان | 71 |
باب دوم :مسلمان اوردعوتی جدوجہد | 75 |
تبلیغ ودعوت انسانیت کی مسیحائی | 77 |
دعوت اسلامی اوراس کے نتائج | 83 |
دعوت اسلامی اوراستحصا ل پسند عناصر | 87 |
شریعت اسلامی کےنفاد کی طرف | 95 |
ہم اورہمارااسلام | 99 |
عقیدہ توحید اورمسلمانوں کاموقف | 105 |
اسلامی دعوت اورنوجوان | 109 |
کردارکےآئینےمیں ہماری تصویر | 115 |
ہماری زندگی میں مصائب وآلام کاراز | 119 |
دیکھنا ہےزور کتنابازوئے قاتل میںہ | 123 |
باب سوم : عالمی قیامت کےزریں اوصاف | 131 |
اسوہ ابراہیمی اورشیوہ آزری | 133 |
آگ کرسکتی ہےانداز گلستاں پیدا | 139 |
احتساب اوراکتساب | 143 |
انسان اپنے کو پہچان | 147 |
معاشرہ انسانی کی تعمیر میں دل کاکردار | 153 |
اسلامی اصول میں موجودہ مسائل کاحل | 159 |
معاشرہ کی تعمیر میں اسلامی تہذیب کاقائد انہ کردار | 163 |
اسلام امن وسلامتی کامذہب | 169 |
اسلام اورامن عالم | 175 |
اسلام کانظریہ تعلیم وتربیت | 179 |
ہندوستان کی قدیم اسلامی صحافت کےدونمونے | 183 |
انسانیت کی تعمیر میں صحافت کاکردار | 187 |
امن وسلامتی کاعلم بردار مذہب اسلام | 191 |
صبرکامقام مومن کی زندگی میں | 195 |
اسلام کی ایک سرچشمہ حیات | 199 |
اسلام کامعیار فضیلت | 205 |
بیداری کےآثار | 211 |
خود اعتمادی کی ضرورت | 215 |
ہماری سب سے بڑی ذمہ داری | 221 |
پروپیگنڈ ہ نہیں اخلاص کی ضرورت ہے | 227 |
میرےلیے میراخدابس ہے | 231 |
ہم نے کیاتیاری کی ہے؟ | 235 |
اسلام اورعقیدہ ختم نبوت | 239 |
اسلام میں تعلیم وتربیت کامقام اورنصاب تعلیم | 245 |
دعوت دین کی وقت ضرورت | 259 |
مزید تیاری کی ضرورت | 263 |
باب چہارم :مسلم معاشرہ کےکمزور ترین پہلو | 267 |
مبالغہ آرائی اوررنگ آمیزی | 269 |
بدگمانی اوراسکے خطرناک اثرات | 273 |
غیبت معاشرہ کاایک کمزور ترین پہلو | 277 |
ہماری سوسائٹی کی بیماریاں اوران کے علاج کی ضرورت | 281 |
اسلام اس کانام نہیں | 287 |
اسلام سےبیزاری کیوں؟ | 291 |
داخلی دشمن خارجی دشمن سےزیادہ خطرناک | 295 |
کیابھولے کیایادرکھا اخلاقی قدروں سے؟ | 301 |
کرسکتےتھے جواپنے زمانہ کی امامت | 305 |
خانہ ساز شریعت یاآئینہ کتاب وسنت | 311 |
وقت یاتلوار | 315 |
مسلم خواتین اورعالمی سیاست | 319 |
تمباکو نوشی اوراسلام | 325 |
دختر کشی یانسل کشی؟ | 329 |