1000 سے زیادہ جنت کے راستے

1000 سے زیادہ جنت کے راستے

 

مصنف : محمد امین انصاری

 

صفحات: 387

 

جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ تعالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ یہ ایسا حسین اور خوبصورت باغ ہے جس کی مثال کوئی نہیں ۔یہ مقام مرنے کے بعد قیامت کے دن ان لوگوں کو ملے گا جنہوں نے دنیا میں ایمان لا کر نیک اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے کہ اس میں نہریں بہتی ہوں گی، عالیشان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:’’جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کسی آنکھ نے دیکھا نہیں نہ کسی کان نے ان کی تعریف سنی ہے نہ ہی ان کا تصور کسی آدمی کے دل میں پیدا ہوا ہے۔‘‘(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے’’ ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی داخل ہوں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں میں سے جو نیک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو یہ جنت تمہارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمہیں مبارک ہو‘‘۔(سورۂ الرعدآیت نمبر: 23،24) حصول جنت کےلیے انسان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس کامالک ضرور بنے۔جنت کاحصول بہت آسان ہے یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپنے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمیں کماحقہ اس کا بندہ بننا پڑےگا اور جنت میں لے جانے والے نیک اعمال کرنا ہوں گے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’1000 سے زیادہ جنت کی طرف جانےوالے راستے ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد امین انصاری ﷾ کی ایک عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب میں نہایت خوبصورت اسلوب اور دل نشیں ترتیب کے ساتھ ایسے ایک ہزار سے زیادہ اعمال قرآ ن وسنت کی روشنی میں جمع کردئیے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہر شخص جنت کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے ۔محترم جناب حافظ عبد اللہ سلیم ﷾ نے اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔(اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
عرض مولف 17
پہلا باب :
یہ ہےجنت ! 18
دنیا اورآخرت کی نعمتیں 20
آگے نکلنے والے آگے نکلنے والے 22
دوسراباب
جنت پر ایمان لانےکی فضیلت 25
تیسراباب
جنت کاسفر! 29
حشرکےدن جنت کی بشارتیں 32
چوتھا باب :
جنت کی نعمتوں کابیان ناممکن ہے! 37
جنت کےدروازے 38
جنت  کےدرخت 45
جنت کی نہریں اورچشمے 47
جنت کےبرتن 50
تازہ اورمزید ار شراب 53
اہل جنت کےلیے سب سےبڑی نعمت 58
پانچواں باب :
جنت میں ابھی بکنگ کرالو! 63
جنت کےآٹھوں دروازے کھولنے والے اعمال 64
جنت میں تم کہاں رہنا چاہتےہو؟ 65
نبی کریم ﷺ اورصحابہ کرام کےقریب مقامات 66
جوجنت میں بلند درجات کاخواہش مند ہے 67
جہاد فی سبیل اللہ 67
شجر کاری 69
خوبصورت اورجدید ترین لباس اورانتہائی نفیس زیورات 70
چھٹا باب :
جنت کی خوشخبری پانے والے ایک سودس افراد 72
حضرت ابوبکرصدیق ﷜ 72
آخرت کی تیاری میں ابوبکر ﷜سے نہ  عمر ﷜ سبقت کرسکتےہیں نہ کوئی اور 74
ابوبکر﷜ کاتقویٰ 79
امت کےفاروق عمربن خطاب ﷜ 80
ذوالنورین عثمان بن عفان ﷜ 85
علی بن ابی طالب ﷜ 89
طلحہ بن عبیداللہ 90
حواری رسول زبیر بن عوام﷜ 94
ابوعبیدہ بن جراح ﷜ 94
وہ جس کےلیےرحمٰن کاعرش جھوم اٹھا سعدبن معاذ ﷜ 97
مستجاب الدعوۃ سعید بن زید﷜ 99
سعدابی وقاص اس پر میرے ماں باپ قربان 101
جنتی نوجوانوں کےسردار حسن وحسینؓ 103
ایک نواسہ حسین بن علی ﷜ 104
جنتی مہمان بلال بن رباح﷜ 105
عبداللہ بن سلام ﷜ 107
عکاشہ بن محصن ﷜ کابغیر حساب اورعذاب کےجنت کی طرف سبقت کرنا 109
شہداء جنھوں نےاللہ سےکیا ہواعہد سچ کردکھایا 111
سید الشہداء حمزہ ﷜ 111
وا ہ !واہ ! اےعمیر بن حمام ﷜ 111
ابوجابر انصاری ﷜ 112
جعفر طیار ﷜ ہجرت اورجہاد 113
حارثہ ﷜ اورفردوس اعلیٰ 115
سترعلماء ،قراء اورشہداء 115
غنی اورشکر گزار عبدالرحمنٰ بن عوف ﷜ 116
تھوڑاساعمل اورڈھیر سارااجر 118
ایک کالا ساآدمی جس نےجنت کےلیے جنگ کی اورجنت لیےمیں کامیاب ہوگیا 119
ایک اعرابی جس نےاللہ سےکیاہوا وعدہ سچ کردکھایا پس نے پس اس سےکیاہواوعدہ سچاکردیا 120
ثابت بن قیس ﷜ اورنبی کریم ﷜ کاحترام 121
سورہ اخلاص سےمحبت کرنےوالا 121
ایک اورآدمی جو(قل ہواللہ احد ،کی تلاوت کیاکرتا تھا 122
انس بن ابی مرثد غنوی ﷜ 123
اللہ کےفرائض کی حفاظت کرنےوالا 124
پاکیزہ دل اورصاف ستھری زبان والا آدمی 125
ایسی توبہ کہ اگر ایک امت پر اس کی تقسیم کیاجائے توان کی بخشش کےلیے کافی ثابت ہو 126
ابودحداح ﷜ کی نفع بخش تجارت 127
جنت کی بشارت پانے والی خوش نصیب عورتیں 129
اس امت کےخواتین میں سب سےبہتر خاتون حدیجہ ؓ 129
جنتی عورتوں کی سردار فاطمہ ؓ 130
رسول اللہ ﷺ کی محبوبہ عائشہ ؓ 132
تمام عورتوں سےعظیم حق مہر والی ام سلیم (رمیصاء بنت ملحان ؓ، 136
ایک سیاہ عورت کاصبر اورپاک دامنی 138
اپنےپڑوسیوں سےحسن سلوک کرنےوالی عورت 138
دنیا میں سب سے قیمتی  کھجور والی 139
وہ غامدیہ عورت جس نے اللہ کےلیے اپنی جان قربان کردی 139
ساتواں باب :
جنت میں داخل ہونے کےاسبا ب 141
توحید دخول جنت کےاسبا ب میں سے ایک سبب 141
قیامت کےدن نجات کیسے ممکن ہے ؟ 145
نیت کابیان 149
سنت نبویہ کی اتباع 152
علم کابیان 156
عبادات کابیان 162
طہارت 162
وضوء 163
نماز کابیان 167
مساجد 171
سب سے افضل مسجد 175
نماز کابیان 178
مخصوص نمازوں کےفضائل 188
فرض نماز کےبعد اذکار 193
نماز جمعہ کی فضیلت 194
فرض نمازوں کےآگے پیچھے سنن ونوافل 198
قیام اللیل 200
چاشت  کی نماز 208
صدقہ اورزکوۃ کابیان 211
زکوۃ وصدقات کےبہترین مصار ف 213
اپنے اہل وعیال اورقریبی رشتہ داروں پر صدقہ کرنا 213
کھانا کھلانا 214
اللہ کےراستے میں خرچ کرنا 221
جسم کاصدقہ 223
آنکھ کاصدقہ 225
قرض دینا اورتنگ دستوں سےدرگزر کرنا 227
یتیموں اورکمزوروں کی کفالت کرنا 229
پانی پلانا پانی صدقہ کرنا 230
حیوانات کو پانی پلانا 231
صدقے کامال جمع کرنے پر تعاون کرنا 232
صدقات جاریہ 235
ماہ رمضان اورروزے کابیان 237
افطاری 242
نفل روزے 244
حج اوعمرے کابیان 247
حج میں خرچ کرنا 250
احرام اوتلبیہ 250
طواف 252
وقوف عرفہ 253
یوم النحر (دس ذوالحج )کوکرنے کےکام 255
عمرہ 257
مدینہ اوروہاں رہنےوالوں کےفضائل 258
جہاد کابیان 261
جہاد میں نیت کابیان 262
سمندری جہاد 265
زمینی جہاد 265
اللہ کی راہ میں پہر ہ دینا 267
اللہ کی راہ  میں زخمی ہونا 271
اللہ کی راہ میں تیراندازی کرنا 271
جہاد میں اطاعت کےمختلف انداز 272
اللہ کی راہ میں جہاد پر خرچ کرنا 273
اللہ کی راہ میں جہاد کےلیے گھوڑے اوردیگر سواریاں رکھنا 275
اللہ کی راہ میں شہادت 276
اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت 277
اللہ تعالی ٰ کی طرف سےشہداء کی عزت افزائی 277
شہداء کےمختلف درجات 280
مدداورنصرت کےاسباب 284
کفارویہود سےجنگ کرنا 285
جہاد کی چند مزید قسمیں 285
وہ شہداء جوجنگ میں قتل نہیں ہوئے 287
بیمار ی کےسبب فوت ہونےوالے سات شہید 287
اس چیز سےبچنا جوشہدا تک کودخول جنت سےروک دیتی ہے 288
امیر اورلشکر کی امانت کوادا کرنا 289
فضائل قرآن 289
مخصوص سورتوں اورآیتوں کی تلاوت کےفضائل 296
سورۃ الکہف 299
قرآن سےعلاج 303
جس نےقرآن پڑھااورپڑھایا 304
اذکا ر 310
اللہ کےہاں پسندیدہ کلام 314
نبی ﷺ پردرود پڑھنا 320
استغفار 323
استغفار کےمخصوص اوقات 325
استغفار کےمختلف الفاظ 327
مجالس کےاختتام پر استغفار کرنا 330
مقبول استغفار 330
دعا 332
قبولیت دعاکےاوقات 334
وہ لوگ جن کی دعائیں قبول ہوتی ہیں 336
حسن خلق 345
سچائی 347
والدین کےساتھ نیکی اوراحسان کرنا 349
صلہ رحمی 353
صبر 355
ہمسایوں سےحسن سلوک 362
اللہ کےہاں بہترین پڑوسی 363
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا خوشنودی کےلیے کسی کی زیارت کرنا 364
کھانا پینا 365
لباس اورزینت 368
شرم وحیا 373
عاجزی وانکساری 374
حلم وبردباری 374
نرمی 375
غصہ پی جانا 376
رحمت 377
عورتوں کےکرنےکےکام 378
زبان ہاتھ اورشرمگاہ کی حفاظت کرنا 380
عطربیز خاتمہ 383

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like