ہندوستان عربوں کی نظر میں جلد۔1
ہندوستان عربوں کی نظر میں جلد۔1
مصنف : ضیاء الدین اصلاحی
صفحات: 293
تجارت کی غرض سے عرب تاجر ہندوستان کے ساحلوں پر آتے جاتے رہتے تھے اس سلسلے میں ایک بڑی تعداد سری لنکا میں آباد ہو گئی تھی اس کے علاوہ مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی عرب مسلم آبادیاں تھیں ایک روایت کے مطابق فتح سندھ سے قبل عرب مسلمان سندھ میں بستے تھے پانچ سو عرب مسلمان مکران سے سندھ میں آکر آباد ہو گئے تھے دیبل کی بندرگاہ کی وجہ سے بھی سندھ میں مسلمان آبادیاں تھیں۔ بعض روایتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ عرب مسلمانوں کا دوسرا مرکز ہندوستان کا وہ آخری کنارہ تھا جس کو ہندوؤں کے پرانے زمانے میں “کیرالہ” کہتے تھے اور بعد کو “ملیبار” کہنے لگے یہاں تجارت کی غرض سے آنے والے بہت سے عرب تاجر بس گئے تھے۔ تجارت کے علاوہ عربوں کے ہندوستان پر حملوں کو بھی تاریخ میں عربوں کی آمد کی وجہ بتایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ہندوستان عربوں کی نظر میں‘‘ ضیاء الدین اصلاحی کی کاوش ہے۔ جسے انہوں نے ہندوستان کے متعلق قدیم عربی مصنفین خصوصاً جغرافیہ نویسوں اور ساحوں کی عربی کتابوں سے استفادہ کر کے اردو میں دو جلدوں میں پیش کیا ہے
عناوین | صفحہ نمبر |
دیپاچہ از شاہ معین الدین احمد ندوی ناظم شعبۂ علمی و ڈائریکٹر شعبہ تاریخ المصنفین جاحظ | 5 |
کتاب البیان و التبین | 2 |
رسالہ فخر السودان علی البیضان ابن خردازبہ | 8 |
المسالک ولممالک | 9 |
سلیمان تاجر | 25 |
سلسۃ التواریخ | 26 |
ابو زید حسن سیرافی | 46 |
سلسلۃ التواریخ | 47 |
بلا ذری | 58 |
فتوح البلدان | 59 |
یعقوبی | 94 |
تاریخ یعقوبی جلد اول | 95 |
ابن فقیہ ہمدانی | 114 |
کتاب البلدان | 115 |
ابن رستہ | 126 |
بزرگ بن شہریار | 145 |
عجائب الہند | 146 |
ابو لحسن مسعودی | 166 |
مروج الذہب و معاون الجوہر | 168 |
کتاب التنبیہ والاشراف | 250 |
مطہر طاہر مقدسی | 258 |
کتاب البدء والتاریخ | 259 |
اصطخری | 265 |
مسالک الممالک | 266 |
بشاری مقدسی | 277 |
احسن التقاسیم فی معرفۃ الاقالیم | 278 |