غصہ مت کریں

غصہ مت کریں

 

مصنف : ابو عبیدہ عبد الرحمن بن منصور

 

صفحات: 307

 

غصہ اطمینان اور رضامندی کی نقیض اور ضد ہے اس میں قوت ، جوش ،غضب ،برہمگی ، ناراضی ، طیش او رجھلاہٹ کا معنیٰ پایا جاتا ہے ۔غصہ اور جارحیت انسان کا فطری ،انسانی اور صحت مندجذبہ ہے لیکن یہ اس کاغیر اخیتاری فعل ہے ۔غصہ انسان کو تباہی کے کنارے پر لے جاتا ہے اورہلاکت کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اس لیے اس کے نقصانات اور ہلاکت خیزیوں سے آگاہی حاصل کرنا ضروری ہے تاکہ اس کے شر سے بچا جاسکے۔غصے اور جذبات پر قابو نہ کرنے کی وجہ سے آج ہمارے معاشرے میں بہت دور رس اثرات مترتب ہور ہے ہیں اور ہمارے باہمی ، معاشرتی تعلقات روبہ زوال ہیں جس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم ان امور میں اسلامی تعلیمات کونظر انداز کر ر ہے ہیں ۔ نبی کریم ﷺ تو ایسے شخص کوبڑا پہلوان قرار دیتے ہیں جو غصے میں اپنے اوپر قابورکھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کسی پر ظلم اورزیاتی نہیں کرتا۔ زتبصرہ کتاب ’’ غصہ مت کریں ‘‘ شیخ ابو عبیدہ عبد الرحمٰن بن منصور کی عربی تصنیف ’’لا تغصب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں غصے کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے اور اس سلگتے ہوئے انسانی المیے اور معاشرتی اصلاح اور بگاڑ میں اس جذبے کی صحیح حدود وقیود بیان کی ہیں۔آخر میں والدین کے لیے بچوں کے ساتھ رویے اور تعامل میں غصے کےمتعلق بڑی مفید اور کارآمد نصیحتیں درج کی ہیں ۔نیز فاضل مصنف نے غصے کے متعلق تحریروں سےاستفاد ہ کر کے اس کتاب میں غصے کے پچاس کے قریب نقصانات پیش کیے ہیں ۔اپنے موضوع میں یہ بڑی بہترین کتاب ہے ۔ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 15
عرض مولف 17
غصے کامفہوم درجات اورانواع 22
وقت غضب میں لوگوں کےدرجات 23
افراط 23
تفریط 24
اعتدال 25
غضب اورتوازن کےدرمیان لوگوں کےطبقات 26
غصے کی انواع 27
قابل تعریف غصہ 27
قابل مذمت غصہ 30
جائز غصہ 32
کس کس کوغصہ آتاہے ؟ 35
اللہ جبار کاغضب 35
قیامت  کےدن اللہ تعالیٰ کاغصہ شدت اختیار کرےگا 37
اللہ تعالی ٰ ان لوگوں پر غضب ناک ہوتےہیں جنھوں نےاس کا کفرکیا اورانبیاء کوقتل کیا 40
نبی محترم ﷺ کواذیت دینےوالے پر اللہ تعالیٰ کاغصہ 41
اللہ کےنیک بندوں کواذیت دینےوالے مجرموں پر اللہ تعالی کاغضب 41
انبیائے کرام کاغصہ 42
موسی ﷤ کاغصہ 43
حضرت یونس ﷤ کاغصہ 43
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کاغصہ 43
نبی محتشم ﷺ کےغصے کی چند صورتیں 46
عدل وانصاف  کےالزام پر غصہ 46
اللہ تعالیٰ کےناپسندیدہ کام یاچیز پر غصہ 46
فیصلہ نبوت تسلیم کرنےمیں ہچکچاہٹ پر غصہ 47
صحابہ کےاختلاف کےموقعے پر غصہ 48
فرض نماز سے پیچھے رہنے پر غصہ 49
فرشتوں کاغصہ 49
شیطان کاغصہ 55
شیطان کو غصہ دلانے والے   کام 57
جانوروں کاغصہ 60
پہاڑوں ،دریاؤں اورسمندروں کاغصہ 61
غصے  کےاسباب ومحرکات 62
امراض قلب 62
برافروختہ انسان کےسامنے ہنسنا 64
غصہ دور کرنےکےلیے کوشش کرنا 65
فحش گوئی 66
حسد اورکینہ 68
میاں بیوی کےجھگڑے اوراختلافات 68
سوتنوں کےمابین حسد 70
خاوند کابیوی پر توجہ نہ دینا 71
بےانصافی 71
بیوی  کاخاوند کابستر چھوڑدینا 71
بیو ی کاخاوند کےخصوصی امور کاخیال نہ رکھنا 72
وعدہ خلافی کرنا 72
بےجامال اکٹھا کرنا 72
غربت وفقر 73
کج بحثی اورمذاق 74
ظلم 76
شرعی احکام سےناواقفیت 76
عاردلانا 77
دغابازی 77
دوآمیوں کاتیسرے آدمی کو چھوڑکر آپس میں سرگوشی رکنا 78
رابطے کی کمی 79
بدنظمی 80
درگزر نہ کرنا 81
غلطیوں کاطورماراکٹھا ہوجانا 82
انسان پر شیطان کاتسلط 83
انرجی  ڈرنکس 85
پریشانی اورلمبی تفکیر 85
اشتعال دلانا 86
شیطان کی تصدیق 86
حکم ماننے میں تاخیر کرنا 87
جامع اسباب 88
بچوں کےغصے  کےاسباب 88
عضویاتی اسابب 88
خاندانی اسباب 89
تربیتی اسباب 89
نفسیاتی اسباب 90
نوخیزوں میں غصے کے اسباب ومحرکات 91
خاوند کےغصے کے اسباب 92
بیوی کےغصے کے اسباب 93
اساتذہ کےغصے  کے اسباب 93
معاشرے کےغصے کے اسباب 94
بچوں میں غصہ 95
بچے پر غصے کی تاثیر کےمظاہر 100
غصے کےنقصانات 104
غصے کے ظاہری اثرات 107
غصے یاغم کی حالت میں کھانے سےپرہیز کریں 112
غصہ موت کاباعث بھی بن سکتاہے 113
حاملہ خاتون کےغصے کاجنین پر اثر 115
غصے کادماغ کی شریانیں پھٹنے میں کردار 115
غصہ دل کےدور ےاورکومے میں جانے کاباعث ہے 115
غصے کی کئی خفیہ اقسام جن میں لاکھوں افراد مبتلا ہیں 117
غضب ناک انسان کےساتھ برتاؤ کی کیفیت 119
اللہ تعالیٰ اوراآخرت کی یادلائی جائے اورغضب الہی سے ڈریا جائے 120
اس کی راہنمائی اورخیر خواہی کی جائے 123
غضب ناک انسان کےساتھ وجدانی ہمدردی کااظہار 124
غصے کی حالت میں نرمی سےکام لینا 126
غضب آلود شخص کی دل جوئی اوراس کےساتھ دل لگی کرنا 127
غضب ناک انسان کےدل کونرم کیاجائے اورا س کی بروباری کو واپس لانے کی کوشش کی جائے 130
اگرغصے کاتکرار کےساتھ ظہور ہواتوکوئی صاحب فضل وکمال بھی سکتا ہے جس کی بات وقعت رکھتی ہو 135
عفواوردرگزر کاثواب یاد کروانا 136
انسا ن کےانداز کلام کےاتار چڑھاؤ سےغصہ محسو س کرلینا 137
کیابری عادتوں کو محنت اورکوشش سےبدلا جاسکتاہے ؟ 139
احتیاطی تدابیر اورغصے کاعلاج 148
توحیدالہیٰ کو ذہن میں حاضر رکھنا 148
اللہ تعالی سےپناہ طلب کرنا 149
غصے کاعلاج نماز 152
غصے کاعلاج روزہ 157
نیک کاموں میں شرکت کرکے غصے کاعلاج 160
حج وعمرہ ادا کرکے غصے کاعلاج کرنا 161
آب زم زم پینا 161
غصے کاعلاج  کثرت ذکر الہیٰ 163
غصے کاعلاج کثرت دعا 166
غصے کاعلاج خاموشی 167
بیٹھ کریالیٹ کرپوزیشن بدل لینا 168
غضب ناک انسان کازمین کےساتھ چپکنا 171
وضو کےساتھ غصے کاعلاج 172
غصہ دبانے کےاجر عظیم کو ذہن میں رکھنا 174
غصہ چھوڑنےکےفضائل 175
اللہ تعالیٰ کی محبت کاحصول 175
غصہ چھوڑناجنت میں جانے کاباعث 176
قیامت کےدن سرفخر سےبلند کرنےکاسبب 176
اللہ کےغضب سےنجات 176
غصہ پینا افضل عمل ہے 177
رسول اللہ ﷺ کی وصیت پر عمل 178
غصے کےبارےمیں سلف صالحین کےسنہرے اقوال 180
نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کےطرز عمل کی پیروی کرتےہوئے  غصے کاجواب درگزر کےساتھ دینا 183
جگہ چھوڑدینا 189
واضح مقصد حیات اورانصب العین 190
اسباب غضب سےاجتناب کرنا 191
ذہن اشتعال انگیزی سےصرف نظر کرنا 192
قرآن کریم کےساتھ 193
قرآن کریم کی انسانی جسم کےتناؤ میں کمی لانے میں تاثیر 196
اللہ تعالیٰ کی مخلوقات میں غوروفکر کرنا 197
گھٹےہوئے جذبات  کاآزاد نہ اظہار 197
نفس کو اللہ تعالیٰ کی سزا سےڈرانا 201
اس کےمحرکات جانیے 201
ضبط نفس اورمحاسبہ نفس کےساتھ  غصے کاعلاج 202

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like