غزنوی خاندان
مصنف : عبد الرشید عراقی
صفحات: 162
برصغیر پاک وہند کے علمی ودینی خاندانوں میں خاندان غزنویہ (امرتسر) ایک عظیم الشان خاندان ہے اس خاندان کی علمی ودینی اور سیاسی خدمات کا دائرہ بہت وسیع ہے ۔ اس خاندان کی علمی ودینی خدمات کااحاطہ نہیں کیا جاسکتا۔اور سیاسی خدمات بھی ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ۔تحریک آزادئ وطن میں اس خاندان کے افراد نے عظیم کارنامے سرانجام دیئے۔مختلف اہل قلم نے خاندان غزنویہ کی مختلف شخصیات کے تعارف تدریسی وتبلیغی خدمات کےمتعلق مضامین لکھے اور کتب تصنیف کیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ غزنوی خاندان ‘‘وطن عزیز کے معروف مضمون نگار ، سیرت نگار مصنف کتب کثیرہ محترم جنا ب عبدالرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتا ب میں غزنوی خاندان کے جد امجد مولانا سید عبد اللہ غزنوی (م 1298ھ) کے حالات کے علاوہ ان کےصاحبزاد گان مولانا محمد غزنوی ، مولانا عبد الجبار غزنوی ، مولاناسید عبد اللہ غزنوی ، مولانا عبد الرحیم غزنوی اور پوتوں میں سے مولانا سید محمد داؤد غزنوی ، مولانا عبد الاول غزنوی ، مولانا عبد الغفور غزنوی ، مولاناسید اسماعیل غزنوی ، مولانا حافظ محمد زکریا غزنوی ، اور پڑپوتوں میں مولانا سید ابوبکر غزنوی کا تذکرہ کیا ہے اوران حضرات کی علمی ودینی وسیاسی خدمات کا بھی تذکرہ سپرد قلم کیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش آغاز | 11 |
مقدمہ | 14 |
تقریظ (پروفیسر حکیم راحت نسیم ہوہدروی ) | 20 |
فن ہائے گفتنی (محمد تنزیل الصدیقیس الحسینی ) | 23 |
مولانا سیدعبداللہ غزنوی | 31 |
نام نسب اورخاندان | 31 |
ولادت | 31 |
ابتدائی تعلیم | 31 |
علامہ حبیب اللہ قندھاری کی خدمت میں | 32 |
مولانا سیدنا محمد نذیر حسین دہلوی کی خدمت میں | 33 |
دہلی کاسفر | 33 |
دہلی سےوطن واپسی ،کتاب وسنت کی دعوت ،شرک وبدعت کی تردید مخالفت اورجلاوطنی | 34 |
وطن واپسی اوردوبارہ جلاوطنی | 37 |
پشاور جلاوطنی اورامرتسر مستقل سکونت | 39 |
خدمات | 39 |
درس وتدریس | 39 |
دعوت تبلیغ | 40 |
اشاعت کتب | 40 |
تصوف وسلوک کی راہوں سےآئی ہوئی بدعات کی تردید اورصحیح اسلامی زہد وعبادت اورروحانیت کادرس کمالات | 41 |
اخلاق وعادات | 43 |
وفات | 44 |
اعتراف عظمت | 44 |
مولانا سیدمحمد نذیر حسین محدث دہلوی | 44 |
مولانا سیدنواب صدیق حسن خان | 45 |
مولانا شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی | 46 |
مولانا سیدعبدالجبار غزنوی | 46 |
علامہ حبیب اللہ قندھاری | 47 |
مولانا سیدعبدالحئی الحسنی | 47 |
قاضی غلام قندھاری | 48 |
مولانا سیدعبداللہ غزنوی کےودوخاص رفیق | 48 |
مولاناغلام رسول قلعوی | 48 |
مولانا حافظ محمد بارک اللہ لکھوی | 50 |
تلامذہ | 52 |
مولانا حافظ ابراہیم آروی | 53 |
مولانا رفیع الدین شکرانوی بہاری | 56 |
مولانا قاضی طلاء محمد خان پشاوری | 57 |
مولاناقاضی عبدالاحدخان پور ی | 58 |
مولانا محی الدین عبدالرحمن لکھوی | 62 |
مولنا حافظ عبدالمنان وزیرآبادی | 63 |
مولانا غلام نبی الربانی سوہدروی | 66 |
مولانا حافظ محمد رمضان پشاوری | 68 |
مولانا عبدالوہاب دہلوی | 69 |
مولانا قاضی ابوعبداللہ محمدخان پوری | 71 |
مولانا سیدعبداللہ غزنوی کی اولاد | 72 |
مولانا عبداللہ بن عبداللہ غزنوی | 75 |
مولانا عبدالجبار غزنوی | 76 |
مولانامحمد حسین ہزاروی خویش مولانا عبدالجبار غزنوی | 84 |
مولانا محمد بن عبداللہ غزنوی | 86 |
مولانا عبدالواحد غزنوی | 88 |
مولاناعبدالرحیم غزنوی | 91 |
مولانا سیدعبدالاول غزنوی | 92 |
مولانا سید عبدالغفور غزنوی | 93 |
مولاناسید اسماعیل غزنوی | 95 |
مولانا سیدمحمد داؤد غزنوی | 98 |
ولادت | 98 |
ابتدائی تعلیم | 98 |
فراغت تعلیم کےبعد | 101 |
سیاسی زندگی | 101 |
اخبار توحیدکااجراء | 105 |
چند اہم واقعات | 106 |
تحریک ختم نبوت | 106 |
آئین کمیشن کےسوالنامے کاجواب | 108 |
دستورنہ اسلامی ہےنہ جمہوری | 108 |
سعودی حکومت سےغزنوی خاندان کےمراسم | 109 |
مسلک | 110 |
حدیث نبوی سےمحبت وشغف | 110 |
مولانا ابواللکام آزاد سےتعلقات | 113 |
علماء کی صحبت اوران کااحترام | 113 |
کتب خانہ | 114 |
فتوی لکھنے کاطریق کار | 115 |
قادیانیت کی تردید | 116 |
جماعت اہل حدیث کی تنظیم | 117 |
انجمن اہل حدیث پنجاب | 119 |
مغربی پاکستان میں جمعیۃ اہل حدیث کاقیام | 119 |
جامع سلفیہ کاقیام | 120 |
جامعہ سلفیہ کی کمیٹی | 122 |
لاہور میں دار العلوم تقویۃ الاسلام اجراء | 125 |
تصانیف | 125 |
ادبی ذوق | 127 |
مولانا ظفر علی خان اورمولانا داؤد غزنوی | 130 |
داؤد غزنوی اورمحمود غزنوی | 132 |
اخلاق وعادات | 133 |
وفات | 134 |
اولاد | 135 |
مولانا داؤد غزنوی مشاہیر کی نظر میں | 135 |
مولانا سیدابوالحسن علی ندوی | 136 |
مولانا غلام رسول مہر | 136 |
مولانا محمد حنیف ندوی | 137 |
ڈاکٹر سیدعبداللہ | 138 |
شوش کاشمیر ی | 138 |
رئیس احمد جعفری | 139 |
محمد اسحٰق بھٹی | 139 |
مولانا عبدالعظیم انصاری | 140 |
ابویحییٰ امام خان نوشہروی | 142 |
مولانامحمد عطاء اللہ حنیف | 140 |
ابوالمحمود ہدائت اللہ سوہدروی | 143 |
حکیم مولوی عبداللہ خان نصر سوہدوری | 145 |
حکیم عنایت اللہ نسیم سوہدروی | 147 |
سیدنا عمرفاروق غزنوی | 151 |
سیدابوبکر غزنوی | 152 |
حافظ محمد ذکریا غزنوی | 159 |