فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم

فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام جلددوم

 

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

 

صفحات: 567

 

حافظ زبیر علی زئی کا شمار ان جید علما ء میں ہوتا ہے جو استنباط مسائل میں مہارت تامہ رکھنے کے ساتھ ساتھ اصول تحقیق کے میدان کے بھی شہسوار تسلیم کیے جاتے  ہیں۔ آپ کے سامنے کتاب’ توضیح الاحکام‘ ان فتووں کا مجموعہ ہے جو شیخ محترم سے مختلف مواقعوں پر دریافت کیے گئے اور مختلف رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلی جلد عقائد، طہارت، نماز، دعا اور جنازے کے مسائل سے عبارت ہے۔ دوسری جلد نکا ح وطلاق، جہاد، اخلاق و آداب اور خرید و فروخت جیسے مسائل سے پُر ہے۔ اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بھر پور عرق ریزی کے ساتھ ایسے سوالات کے بالدلائل تفصیلی جوابات بھی جمع کیے گئے ہیں جنہیں عام طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور اختصار کے ساتھ جواب دیا جاتا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اوّل 15
تقدیم 17
توحید و سنت کے مسائل
کیا اہل حدیث نام صحیح ہے؟ 27
عیسائیوں کے تین سوالات اور ان کے جوابات 35
بڑا شیطان ابلیس: جنوں میں سے ہے 43
تمام گروہوں سے علیحدگی اوراہل حق سے وابستگی 48
لولاک ما خلقت الأفلاک 49
قیامت کے دن لوگوں کو کس نام سے پکارا جائے گا؟ 52
جہنم کا سانس: گرمی اور سردی؟ 54
قرآن مجید زمین پر رکھنا 55
قبلے کی طرف پاؤن کرکے سونا 56
جنتی بیویاں اپنے جنتی شوہروں کے ساتھ ہوں گی 57
امام بخاری کی قبر کے وسیلے سے دعا 63
خواب میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت 64
خواب میں نبی کریم ﷺ کا دیدار ممکن ہے 66
اہل بیت اور تطہیر 69
اہل بیت کون ہیں؟ 70
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر 71
کیا مباہلہ کرنا جائز ہے؟ 71
نماز سے متعلق مسائل
نماز کے چالیس مسائل بادلائل 77
حالت سجدہ میں ہاتھوں کی انگلیاں ملانا 101
گاؤں میں نماز جمعہ کی تحقیق 104
نماز عید کے بعد ”تقبل  اللہ من و منک“ کہنا 131
روزوں سے متعلق مسائل
رمضان میں سرکش شیاطین باندھا جانا 137
حالت روزہ میں کان یا آنکھ میں دوائی ڈالنا 138
رمضان کے روزوں کی قضا اور تسلسل 139
مؤذن کی غلطی اور  روزے کی قضا 140
اعتکاف کے مسائل
تمام مساجد میں اعتکاف جائز ہے 147
”لا اعتکاف “ والی  روایت ضعیف ہے 153
عورتوں کا گھر میں اعتکاف؟ 154
اعتکاف کے بعض مسائل 154
عشر و زکوۃکے مسائل
عشر کی ادائیگی اور کھاد، دوائی و غیرہ کا خرچ 163
نقدی کی صورت میں صدقہ فطر ادا کرنا 164
کرائے کی آمدنی پر زکوۃ 165
حج و عمرہ  سے متعلق مسائل
سیدنا ابراہیم ؑ کی آواز اور  حج 169
مسجد عائشہ (تنعیم)سے عمرہ 169
قربانی و عقیقہ سے متعلق مسائل
پہلے دن قربانی کرنا افضل ہے 175
قربانی کے تین دن ہیں 175
بھینس کی قربانی کا حکم 181
میت کی طرف سے قربانی کا حکم 182
قربانی میں حصے داران کے لئے عقیدہ کی شرط 183
عقیقہ ساتویں دن کرنا 184
نکاح و طلاق اور رضاعت سے متعلق مسائل
خطبہ نکاح 189
قرآن پاک سے لڑکی کی شادی 189
حق مہر مساوات 189
ایجاب و قبول کے لئے وکیل مقرر کرنا 190
ولیمے کا وقت 190
حقوق زوجین اور اسلامی کتب کا تقدس 191
غصے میں دی گئی طلاقوں کا حکم 191
خلع والی عورت کی عدت ایک مہینہ ہے 191
کیا خلع کے بعد عورت سابقہ شوہرسے دوبارہ نکاح کرسکتی ہے؟ 193
رضاعت کی مدت اور عدد 194
جہاد سے متعلق مسائل
اہل حدیث اور جہاد 199
جہاد قیامت تک جاری رہے گا 200
کیا شہید  ستر (70) رشتہ داروں  کی سفارش کرے گا؟ 205
امام عبداللہ بن مبارک اور یا عبدالحرمین کی  صدا ! 207
جہاد اصغر سے جہاد اکبر  کی طرف لوٹنے  والی روایت 208
مجاہد شوہر کی عدم موجودگی میں بیوی کے اشعار 210
میدان جہاد اور ماں کی اجازت 211
معاملات اور خرید و فروخت کے مسائل
حرمت سود 215
موجودہ بنکاری نظام اور ملازمت 217
سودی معاملات کرنے والے کے ساتھ تعلقات 217
نقد اور ادھار  میں فرق 218
قسطوں پر خریداری 220
رہن ( گروی ) رکھنا یا دینا 221
لین دین میں کمیشن 221
جائز واجبات کے لئے کمیشن 223
مشترکہ فیکٹری اور اس کے حصہ داروں کا مسئلہ 223
رشوت حرام ہے، نماز کا ترک کفر ہےاورسودی،گناہگار  کے گھر سے کھانا 227
سودی کاروبار اور سرکاری نوکری 230
وراثت سے متعلق مسائل
جائیداد کی تقسیم 235
وراثت کا ایک مسئلہ 235
مقتول کی وراثت 236
منکوحہ غیر مدخولہ اور مسئلہ وراثت 237
اخلاق  و آداب سے متعلق مسائل
دوسروں کی عیب جوئی اور غیبت 241
اللہ کی رضا کے لئے صلح اور اس کی فضیلت 241
غرباء  و مساکین سے تعاون اور مسلمانوں کی ذمہ داری 242
مسلمان کی جان بچانے کے لئے خون دینا 243
فضائل و مناقب
سیدہ فاطمہ ؓجنتی عورتوں کی سردار ہیں 247
حسن و حسین ؓجنتی نوجوانوں کے سردار ہیں 254
حسین مجھ سے  ہیں اور میں حسین سے ہوں 257
سیدنا معاویہ او رپہلا سمندری جہاد 259
سیدنا معاویہ کاتب الوحی صحابی ہیں 260
عظمت سیدنا ابوہریرہ ؓاور منکرین حدیث 261
سیدنا عمر ؓاور سیدنا ابوہریرہ ؓ 261
من کنت  مولاہ فعلی مولاہ 267
شہادت حسین ؓ 268
صحابی ثعلبہ بن حاطب پرایک بہتان اور اس کا رد 271
سیدنا عثمان ؓسے بغض رکھنا حرام ہے 276
سیدنا اویس  القرنی ؓکا قصہ 278

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like