فتنہ پرویزیت – جلد1

فتنہ پرویزیت – جلد1

 

مصنف : احمد علی سراج

 

صفحات: 624

 

برصغیر میں عبداللہ چکڑالوی نے سب سے پہلے انکار حدیث کے فتنہ کی تخم ریزی کی، حافظ اسلم جیراجپوری اور غلام احمد پرویز نے اس کی آبپاشی کی اور اپنے افکار و نظریات کی بنیاد انکار حدیث پر رکھی۔ چنانچہ انھوں نے علی الاعلان کہا کہ حجت شرعیہ صرف قرآن کریم ہے دینی معاملات میں حدیث حجت نہیں، اور اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ حدیث کا استہزا کیا اور اس کے لیے گستاخی کے جملے بولے۔ علمائے کرام نے فتنہ پرویزیت کا ادراک کرتے ہوئے ان کے لٹریچر کا بھرپور تعاقب کیا اور مسکت جوابات دئیے۔ تحریک رد پرویزیت کے سلسلے میں جو علمی تحقیقی کام ہوا اور ملک کےاخبارات وجرائد میں چھپا اس کی یکجا کتابی شکل اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ تاکہ علمی وتحریکی حضرات ایک مجموعے سے باآسانی استفادہ کر سکیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 12
فتنہ پرویزیت تعارف 15
فتنہ انکار حدیث 20
فتنہ پرویزیت کا بانی وسرغنہ غلام احمد پرویز 31
پرویز گستاخ رسول ﷺ کا منحوس نام 32
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے 40
غلام احمد پرویز کے باطل عقائد 50
فتنہ انکار حدیث اور پرویزی فتنہ 69
پرویزیت کے خدوخال 110
طلوع اسلام 161
غلام احمد پرویز اور انکار حدیث 165
حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ کا اثبات 189
منکر حجیت حدیث رسول اللہ ﷺ 198
کفریات پرویز 211
تکفیر پرویزیت 220
پرویز کا تعاقب 231
پرویزی ٹولے کا محاسبہ کریں 267
طلوع اسلام یا مسخ اسلام 291
طلوع اسلام اور غلام احمد پرویز 369
پرویزی حقائق وعبرکی حقیقت 392
فتنہ پرویز کے خلاف ایک اشتہار 475
بزم طلوع اسلام کے اسلام دشمن اڈے 586
شاعر اسلام سید سلیمان گیلانی کی نظم 591

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like