فقہ الصلاۃ نماز نبوی جلد سوم
مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر
صفحات: 773
نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كما رأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’ فقہ الصلاۃ نماز نبوی مدلل ‘‘ابو عدنان محمد منیر قمر﷾(مترجم ومصنف کتب کثیرہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس سے نماز کے بارے میں روزانہ نشر ہونے والے پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ میں تقریباً 786 نشتوں میں پیش کیے ۔بعد ازاں مولانا حافظ ارشاد الحق (فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے انہیں بڑی محنت سے مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب 3؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے جو کہ اپنے موضوع میں اردو زبان میں شاید ضخیم ترین کتاب ہے ۔ اس کتاب میں احکام ِطہارت اور نماز کے جملہ احکام ومسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں تفصیلاً مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی وتبلیغی ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض مؤلف | 41 |
افتتاحیہ | 43 |
’’الصلاۃ‘‘ کے معنی و مفاہیم قرآن کریم میں | 47 |
1۔استغفار | 47 |
2۔ دُعا | 47 |
3۔ مغفرت | 47 |
4۔ رحمت | 48 |
5۔ مقام نماز یا عبادت گاہ | 48 |
6۔اسلام | 48 |
7۔دین | 48 |
8۔قراءت | 48 |
9۔نمز پنج گانہ | 48 |
10۔ صلاۃ الخوف | 49 |
11۔ صلاۃ الجنازہ | 49 |
12۔ صلاۃ العید | 49 |
13۔ صلاۃ الجمعہ | 49 |
14۔ نمازِ باجماعت | 49 |
15۔نمازِ سفر( قصر) | 49 |
16۔ نمازِ عصر | 50 |
17۔ اممِ سابقہ کی نماز | 50 |
’’الصلاۃ‘‘ کے مترادفات و تعبیرات قرآن کریم میں | 51 |
1۔ ذکر | 51 |
2 ۔ استغفار | 52 |
3۔ رکوع | 52 |
4۔سجود | 52 |
5۔ ایمان | 52 |
6۔ قرآن | 53 |
7۔ قنوت | 53 |
8۔ حسنات | 53 |
’’فقہ الصلاۃ‘‘ قرآن کریم میں | 54 |
1۔عقل | 54 |
2۔استقبالِ قبلہ | 54 |
3۔ نیت | 55 |
4۔قیام | 55 |
5۔مقامِ سجدہ پر نظر | 55 |
6۔تعوذ | 56 |
7۔تسمیہ | 56 |
8۔قراءت فاتحہ وغیر | 56 |
9۔رکوع | 56 |
10۔سجود | 56 |
11۔ درو د و سلام | 57 |
12۔ دعا | 57 |
13۔ سلام پھیرنے کے بعد ذکر الہٰی | 57 |
نماز کا مسنون طریقہ اور اس کے احکام ومسائل | 58 |
نماز نبوی ﷺ اور ہماری نماز | 58 |
نماز کی شرائط و واجبات پر ایک طائرانہ نظر | 61 |
ستر پوشی | 62 |
استقبال قبلہ | 64 |
استقبال قبلہ کی فضیلت واہمیت | 64 |
استقبال قبلہ کی فرضیت | 65 |
قبلہ اول اور تحویل قبلہ | 68 |
فقہ الحدیث | 71 |
استقبال قبلہ کا انداز | 71 |
جنگل میں ، بلادِکفر و شرک یا اندھیرے ہونے کی صورت میں | 73 |
سقوطِ وجوب اور اس کی بعض صورتیں | 75 |
1۔ شدید خوف اور مجبوری و بیماری کی حالت میں | 75 |
2۔سواری پر | 77 |
ریل گاڑی، بس، کشتی اور بحری و ہوائی جہاز پر استقبال قبلہ | 79 |
قیام | 81 |
مرض اور عذر کی حالت میں بیٹھنے کا جواز | 82 |
عذر کی صورت میں لیٹ کر نماز پڑھنے کا جواز | 85 |
کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں ثواب کا فرق | 87 |
بیماری اور سفر میں پورا اجر ملتا ہے | 88 |
یکے از خصائص مصطفیٰ ﷺ | 90 |
سواری پر نماز اور قیام | 91 |
ہوائی جہاز اور ریل گاڑی وغیرہ پر نماز اور قیام و رکوع وسجود | 92 |
نوافل میں قیام | 94 |
نوافل میں قیام کے مختلف انداز | 97 |
نمازِ وتر کے بعد نوافل اور قیام | 99 |
سُترہ | 102 |
نمازی کے آگے سے گزرنے کی ممانعت | 102 |
آگے سے گزرنے والے کو روکنا | 103 |
روکنے کا طریقہ | 104 |
روکنے کی حکمت | 106 |
نمازی اور ستر کے درمیان فاصلہ | 107 |
کوئی کہاں سے گزرے ؟ | 110 |
سترہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟ | 111 |
1۔برچھی یا نیزہ گاڑنا | 111 |
2۔سواری یا اس کی کاٹھی | 113 |
ایک اشکال اور اس کا حل | 114 |
3۔ ستر کی مقدار | 115 |
4۔ درخت | 116 |
5۔ستون | 116 |
درخت ،ستون یا عصا کہاں ہونا چاہیے | 119 |
6۔ٹوپی | 121 |
7۔لکیر کھینچنا | 122 |
8۔ دیوار | 123 |
9۔ چارپائی | 124 |
10۔انسان | 126 |
مکہ اور مسجد حرام میں سُترہ | 129 |
سترہ واجب ہے یا مستحب ؟ | 133 |
امام کا سترہ ہی مقتدی کا سترہ ہے | 136 |
نماز توڑنے والی چیزیں | 139 |
نماز میں کھڑے ہوتے وقت صف بندی اور پاؤں کی کیفیت | 142 |
نمازی کے دونوں قدموں کا فاصلہ | 143 |
نمازی کی نظر کہاں ہونی چاہیے؟ | 146 |
ادھر ادھر جھانکنے پر وعید | 148 |
اشد ضرورت کے وقت | 150 |
آنکھیں بند یا کھلی رکھنا ؟ | 150 |
نیت کا لغوی و شرعی یا اصطلاحی معنی | 153 |
کبار ائمہ کی تصریحات | 154 |
1۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ | 154 |
2۔ علامہ ابن قیم | 155 |
3۔امام نووی | 158 |
فقہائے احناف کے اقوال | 158 |
4۔ صاحب ہدایہ | 158 |
سنت نیت سے مراد | 158 |
5۔ علامہ عینی | 159 |
6۔مولانا عبد الحق دہلوی | 159 |
7۔ مولانا عبد لحئی لکھنوی | 160 |
8۔ ملا علی قاری | 161 |
9، 10۔ شارح ہدایہ علامہ ابن ہمام اور مولانا عبد الغفور رمضان پوری | 161 |
11۔ مجددِ الف ثانی | 162 |
12۔ علامہ فیروز آبادی | 162 |
13۔ علامہ انور شاہ کاشمیری | 163 |
14۔ مولانا اشرف علی تھانوی | 163 |
15۔ شیخ عبد القادر جیلانی | 164 |
ایک وضاحت | 164 |
بدعت حسنہ کےبارے میں مجدد الف ثانی کا موقف | 166 |
احادیث رسول ﷺکی روشنی میں | 166 |
سیدھا سادہ اور آسان دین | 168 |
با ثبوت | 171 |
مسنون کیفیت نماز اور اس کی ترتیب | 173 |
اجمال کی تفصیل | 178 |
تکبیر تحریمہ ( اللہ اکبر ) | 179 |
تکبیر کے الفاظ | 181 |
احناف کا مؤقف | 182 |
تکبیرِ تحریمہ کا حکم | 183 |
تکبیر تحریمہ اور رفع یدین | 183 |
کندھوں یا کانوں تک ہاتھ اٹھانا | 186 |
مرد و زن کے رفع یدن میں کوئی فرق نہیں | 188 |
حافظ ابن حجر | 188 |
امام شوکانی | 188 |
نتیجہ | 189 |
کانوں کو ہاتھ لگانا | 192 |
تکبیر تحریمہ اور رفع یدین کا وقت | 192 |
پہلی حدیث | 192 |
دوسری حدیث | 193 |
تیسری حدیث | 194 |
رفع یدین کے وقت ہاتھوں اور ہتھیلیوں کی کیفیت | 196 |
رفع یدین کی حکمتیں | 198 |
ہاتھ باندھنا | 200 |
امام مالک کا دوسرا قول اور جمہور اہل علم کا مسلک | 201 |
دایاں ہاتھ اوپر اور بایاں ہاتھ نیچے | 205 |
ہاتھ باندھنے کی حکمتیں | 206 |
ہاتھ باندھنے کے بارے میں چند وضاحتیں | 207 |
ہاتھ باندھنے کی جگہ | 209 |
سینے پر ہاتھ باندھنے کے دلائل | 209 |
پہلی دلیل | 210 |
علماے احناف کا اعتراف | 212 |
ایک عبرت آ موز واقعہ | 213 |
دوسری دلیل | 215 |
تیسری دلیل | 216 |
بعض دیگر دلائل | 217 |
کبار ائمہ اور علماے دین کاعمل | 218 |
زیر ناف ہاتھ باندھنے کے دلائل | 219 |
پہلی حدیث اور اس کی استنادی حیثیت | 219 |
حدیث علی کا منسوخ ہونا | 221 |
دوسری دلیل اور اس کا تجزیہ | 222 |
تیسری دلیل … بلاسند | 222 |
چوتھی دلیل | 223 |
پانچویں دلیل اور اس کی حقیقت | 224 |
زیر ناف والے اضافے کےبارے میں علماے احناف کی تحقیقات | 225 |
1۔ شیخ محمد حیات سندھی | 225 |
2۔ صاحب الدرة فی إظهار غش نقد الصرة | 226 |
3۔ شیخ محمد فاخر محدث آلٰہ آبادی | 226 |
تائید مزید | 226 |
تحقیق جدید | 229 |
چھٹی دلیل | 230 |
ساتویں دلیل | 231 |
نتیجہ بحث | 232 |
راہِ اعتدال | 233 |
مرد و زن کے ہاتھ باندھنے میں فرق | 234 |
دعاے استفتاح یا ثنا کا حکم | 236 |
مسبوق اور دعاے استفتاح | 237 |
ثنا کے مختلف الفاظ | 237 |
پہلے الفاظ | 238 |
ایک اضافہ | 238 |
ثنا کی فضیلت | 239 |
دوسرے الفاظ | 240 |
تیسرے الفاظ | 240 |
چوتھے الفاظ | 242 |
پانچویں الفاظ | 242 |
ایک غلط فہمی کا ازالہ | 243 |
چھٹے الفاظ | 244 |
ساتویں الفاظ | 244 |
آٹھویں الفاظ | 245 |
بعض وضاحتیں | 246 |
’’اَعُوْذَ بِالله‘‘ پڑھنا | 247 |
تعوذ کا پہلا صیغہ | 248 |
تعود کا دوسرا صیغہ | 250 |
تیسرا صیغہ | 253 |
تنبیہ | 253 |
تفسیر و تشریح | 254 |
چوتھا صیغہ | 255 |
تعوذ کا حکم | 257 |
تعوذ کو خاموشی سے پڑھنا | 258 |
تعوذ کس کس رکعت میں پڑھے؟ | 258 |
’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنا | 260 |
’’ بِسْمِ الله ‘‘جہراً پڑھنا | 261 |
جہراً ’’ بِسْمِ الله ‘‘پڑھنے کے دلائل | 262 |
’’ بِسْمِ الله ‘‘سِرّاً پڑھنا | 265 |
سِرّاً ’’ بِسْمِ الله …‘‘پڑھنے کے دلائل | 266 |
مطابقت و موافقت | 269 |
ملاحظہ | 273 |
خلاصہ بحث | 273 |
سبب اختلاف | 273 |
786…. حقیقت یا افسانہ ؟ | 274 |
حروف ابجد کا خاکہ | 276 |
بسم اللہ کا عددی کالم | 278 |
’’786‘‘ کامطلب اور حروف ابجد | 279 |
(عددی خاکہ ) | 282 |
’’بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ‘‘کی شرعی حیثیت | 285 |
قراءت سورۃ الفاتحہ | 288 |
فضیلت | 288 |
فرضیت | 288 |
مقتدی کے لیے کیا حکم ہے ؟ | 289 |
قائلین قراءت | 289 |
بعض ائمہ احناف کا مختار مسلک | 290 |
تبع تابعین ، تابعین اور صحابہ کرام سےقائلین قراءت | 292 |
قائلین قراءت خلف الامام کےدلائل | 292 |
احادیث نبویہ ﷺ | 293 |
پچاس سےزیادہ احادیث | 294 |
آثار صحابہ و تابعین | 294 |
مانعیت قراءت فاتحہ | 296 |
عطر گل | 296 |
مدرک رکوع کی رکعت ؟ | 297 |
1۔جزء القراءۃ امام بخاری | 297 |
2۔ شرح مؤطا امام زرقانی | 298 |
3۔ کتاب القراءۃ امام بیہقی | 298 |
4۔ المحلیٰ ابن حزم | 298 |
5۔ نیل الاوطار شوکانی | 299 |
دیگر کبار علماء | 299 |
فریق ثانی | 299 |
حرف ’’ض‘‘ کااصل مخرج | 300 |
دواد اور ضاد کی تحقیق | 300 |
مسئلہ دواد اور ضاد … دلائل کی روشنی میں | 300 |
فقہی حوالہ جات | 301 |
’’دواد‘‘ کوئی حرف نہیں، یہ بالکل بے اصل اور غلط ہے | 303 |
’’دواد‘‘ کے متعلق ایک مغالطے کاازالہ | 303 |
’’ض‘‘ کو’’ظ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی | 304 |
ضاد کے متعلق ادلہ عقلیہ اور الزامی جواب | 309 |
خلاصہ کلام | 310 |
آمین | 311 |
آمین کا معنی | 311 |
فضیلت واہمیت اور امر نبوی ﷺ | 311 |
آمین سے چڑنے پر وعید | 312 |
عمل مصطفوی ﷺ | 312 |
عمل صحابہ | 313 |
ائمہ و فقہا | 313 |
بعض دیگر علما | 314 |
پیر پیراں شیخ عبد القادر جیلانی | 315 |
قریق ثانی | 315 |
آمین سے متعلق بعض دیگر مسائل | 316 |
کسی سورت سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘ پڑھنا | 317 |
سورت فاتحہ کے بعد قراءت کرنا | 318 |
کفایت فاتحہ اورعدم وجوب سورت کے دلائل | 318 |
پہلی دلیل | 318 |
دوسری دلیل | 320 |
تیسری دلیل | 321 |
چوتھی دلیل | 322 |
پانچویں دلیل | 323 |
سورۃ الکافیہ | 324 |
چھٹی دلیل | 324 |
’’فَصَاعِداً‘‘ کی بحث پر نظر ثانی | 326 |
نئے نمازی، نومسلم اور عاجز کے لیے قراءت کاحکم | 327 |
کسی سورت یا اس کے کسی حصے کی قراءت والی رکعتیں | 329 |
نمازِ پنج گانہ اور دوسری نمازوں میں سے جہری و سری نمازیں | 332 |
مختلف نمازوں میں نبی اکرمﷺسے ثابت سورتیں اور آیات | 335 |
نمازِ فجر کی سنتیں | 337 |
نماز فجر کے فرائض | 339 |
نمازِ ظہر | 342 |
نمازِ ظہر کی آخری دو رکعتوں میں کبھی کبھی قراءت کر لینا | 345 |
نمازِ عصر | 347 |
مقتدی کے لیے حکم | 348 |
نمازِ مغرب | 349 |
نماز مغرب کی سنتیں | 352 |
نمازِ عشاء | 353 |
نمازِ تہجد یا قیام اللیل | 355 |
ایک رات میں مکمل قرآن پڑھنا | 356 |
ایک رات میں تلاوت کا معمول | 358 |
ساری رات… ایک ہی آیت کی تلاوت | 359 |
ساری نماز میں سورۃ اخلاص کی تلاوت | 359 |
ساری رات کے قیام کی ممانعت | 360 |
نمازِ وتر | 363 |
نماز وتر کے بعد والی دو رکعتیں | 363 |
ایک وضاحت | 364 |
نمازِ جمعہ | 365 |
نمازِ عیدین | 365 |
نمازِ جنازہ | 366 |
تلاوت قرآن میں ترتیب اور ایک رکعت میں کئی سورتیں پڑھنا | 368 |
قراءت کے سلسلے میں بعض آداب ِ امامت | 371 |
بعض آیات کی قراءت پر جواب دینا | 372 |
بعض سورتوں کے اختتام پرجواب دینا ض | 373 |
چند غلط فہمیوں کا ازالہ | 379 |
سورۃ الغاشیہ کی آخری آیت کا جواب | 379 |
مقتدیوں کے لیے حکم | 380 |
مقتدری اگر امام کے رکوع میں جانے سے پہلے سورت فاتحہ مکمل نہ کر سکے ؟ | 381 |
سوال | 382 |
الجواب بعون الوہاب | 382 |
سکتہ | 384 |
تکبیرات انتقال | 386 |
حکمِ تکبیرات | 388 |
اندازِ تکبیر | 389 |
مسئلہ رفع الیدین | 391 |
قائلین رفع الیدین | 391 |
دلائل | 392 |
پہلی دلیل | 392 |
دوسری دلیل | 393 |
تیسری دلیل | 394 |
چوتھی دلیل | 395 |
پانچویں دلیل | 396 |
چھٹی دلیل | 396 |
ساتویں دلیل | 396 |
آٹھویں دلیل | 397 |
نوین دلیل | 397 |
دسویں دلیل | 397 |
گیارہویں دلیل | 398 |
دیگر دلائل | 398 |
ائمہ حدیث و فقہ | 399 |
گیارہ علماے احناف | 399 |
شیخ عبد القادر جیلانی کا فتویٰ | 400 |
مانعین رفع الیدین | 400 |
پہلی روایت | 401 |
جائزہ | 401 |
دوسری روایت | 402 |
جائزہ | 402 |
تیسری روایت | 402 |
جائزہ | 402 |
دیگراں | 402 |
جائزہ | 402 |
رکوع اور اس کاحکم | 404 |
کیفیت رکوع | 404 |
رکوع میں کمر کی کیفیت | 407 |
رکوع میں سر کی کیفیت | 408 |
رکوع میں وجوب اطمینان | 409 |
ٹھونگے مارنا | 410 |
نماز کا چور | 411 |
رکوع کے اذکار و تسبیحات | 412 |
پہلا ذکر | 412 |
یکے از آداب سلام ومصافحہ | 413 |
تسبیحات کی تعداد | 414 |
طاق و وتر یا شفع و جفت | 414 |
دوسرا ذکر | 416 |
تیسرا ذکر | 416 |
چوتھا ذکر | 417 |
پانچواں ذکر | 417 |
چھٹا ذکر | 418 |
ساتواں ذکر | 418 |
ساری دعاؤں کو ایک ہی رکوع میں پڑھنا؟ | 418 |
رکوع میں سجدے میں تلاوت قرآن کی ممانعت | 419 |
مدرک رکوع کی رکعت | 420 |
قومہ | 422 |
قومے کی کیفیت | 422 |
رکوع سے اٹھتےوقت رفع یدین کرنا | 422 |
قومے کے اذکار | 422 |
’’سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ‘‘ اور مقتدی کے لیے حکم | 424 |
جمہور کا مسلک اور اس کی دلیل | 424 |
ائمہ دین کےاقوال | 425 |
بعض محققین ومحدثین کا نظریہ | 425 |
1۔ حافظ ابن حجر عسقلانی | 425 |
2۔ امام جلال الدین سیوطی | 426 |
3۔ علامہ امیر صنعانی | 427 |
4۔ امام شوکانی | 427 |
5۔ علامہ مبارک پوری | 429 |
6 تا 9 امام ابن سیرین ، عطا ،شافعی اوراسحاق بن راہویہ کامسلک | 429 |
10۔ علامہ احمد بن عبد الرحمنٰ البنا | 430 |
11۔امام نووی | 430 |
12۔سید سابق | 431 |
13۔ علامہ ناصرالدین البانی | 431 |
اس ذکر کی فضیلت | 433 |
بشارت | 434 |
قومے میں وجوب اطمینان | 436 |
پہلی حدیث | 437 |
دوسر ی حدیث | 437 |
تیسری حدیث | 438 |
چوتھی حدیث | 438 |
پانچویں حدیث | 438 |
اسوۂ حسنہ | 439 |
امام سے سبقت کرنے کی سزا | 440 |
لطیفہ | 441 |
سبقت کرنے والے کے لیے حکم | 444 |
متابعت امام | 445 |
نماز ِبےسرور | 447 |
قومے میں ہاتھوں کی کیفیت | 447 |
سجدہ | 450 |
سجدۂ اولیٰ | 450 |
سجدے میں جانے کی کیفیت | 451 |
پہلے ہاتھ رکھنے کے دلائل | 451 |
الف۔ تردید نظریہ ضعف | 451 |
ب۔ تردید نظریہ قلب و اضطراب | 452 |
پہلے گھٹنے رکھنے کے دلائل | 455 |
ج۔ تردید نظریہ اضطراب | 457 |
د۔ تردید دعواے نسخ | 458 |
ایک اثر فاروقی | 460 |
و۔ اونٹ کے گھٹنے | 461 |
از روے لغت | 461 |
مشکل الآثار و شرح معانی الآثار | 462 |
کتب حدیث کی روشنی میں | 463 |
خلاصہ | 464 |
ر۔ علامہ ابن قیم کی وجوہات ترجیح | 465 |
مختلف آرا | 465 |
اسباب ووجوہات ترجیح | 466 |
ایک وضاحت | 468 |
کیفیت سجود | 469 |
سات اعضا پر سجدہ | 469 |
ملاحظہ | 471 |
پیشانی اورناک | 471 |
مذاہب العلماء | 473 |
راجح مسلک | 474 |
دونوں ہاتھ | 475 |
ہاتھوں اورانگلیوں کی کیفیت | 478 |
کلائیاں یا بازو پہلوؤں سےالگ رکھنا | 479 |
زمین پر نہ بچھانا بلکہ اٹھا کر رکھنا | 482 |
بوڑھوں اور کمزوروں کے لیے رخصت | 484 |
پیٹ کورانوں سے اٹھا کر اور رانوں کو الگ الگ رکھنا | 486 |
عورتوں کےلیے حکم | 487 |
پاؤں ، انگلیوں اور ایڑیوں کی کیفیت | 489 |
دونوں پاؤں کو ملانا | 491 |
سجدے سے متعلقہ بعض دیگر مسائل | 491 |
کپڑے اور بال سمیٹنے کی ممانعت | 491 |
وقت ضرورت | 493 |
حکمت | 494 |
عورتوں کے لیے حکم | 496 |
پگڑی یا ٹوپی پر سجدہ | 496 |
قائلین جواز اوران کے دلائل | 497 |
مانعین جواز اوران کے دلائل | 500 |
جمع و تطبیق | 501 |
خلاصہ | 501 |
کنکریوں وغیرہ کو برابر کرنے کی ممانعت | 501 |
سجدے میں وجوب اطمینان | 503 |
سجدوں میں رفع یدین | 503 |
فضائل سجدہ | 505 |
1۔ نہایت درجہ قربِ الہٰی | 505 |
2۔ سجدے میں جنت ملنا اور شیطان کا رونا | 506 |
3۔ رفاقت مصطفیٰ ﷺ | 507 |
4۔ بلندی درجات | 508 |
5۔ نورجبیں | 508 |
سجود کےاذکار وتسبیحات | 509 |
سجود میں قراءات کی ممانعت | 514 |
سجدے میں کمر سیدھی کرنا | 514 |
طویل سجدہ | 515 |
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا | 516 |
بیٹھنے کی کیفیت | 516 |
ایڑیوں پر بیٹھنا | 517 |
مسنون اقعاء | 519 |
وجوب اطمینان | 520 |
طوالت | 521 |
دوسجدوں کےدرمیان بیٹھتےوقت کی دعائیں | 522 |
ایک وضاحت | 523 |
سجود کےوقت وفع الیدین | 524 |
قائلین کےدلائل | 525 |
مانعین کے دلائل | 527 |
دوسرا سجدہ | 529 |
جلسہ استراحت | 529 |
قائلین کے دلائل | 530 |
مانعین کے دلائل | 535 |
بعض آثار | 538 |
بعض غلط فہمیاں | 540 |
ہاتھوں کےبل اٹھنا | 541 |
ایک وضاحت | 541 |
ہاتھوں کا انداز | 542 |
ہاتھ نہ ٹیکنے والی احادیث اوران کی استنادی حیثیت | 543 |
خلاصہ کلام | 545 |
دوسری رکعت کے احکام و مسائل | 546 |
تعوذ؟ | 546 |
علامہ ابن قیم کی تحقیق | 546 |
امام مجدالدین ابن تیمیہ کا نظریہ | 547 |
امام شوکانی کی نظرمیں | 547 |
علامہ البانی کا اختیار | 548 |
دوسری رکعت کے اذکار | 549 |
دوسری رکعت کی مقدار قراءت | 549 |
تشہد اول یا قعدۂ اولیٰ | 549 |
ممنوع اقعاء | 552 |
ہاتھ اور کلائیاں کہاں رکھیں؟ | 553 |
قعدے میں دونوں ہاتھوں کی کیفیت | 554 |
بائیں ہاتھ کی کیفیت | 554 |
دائیں ہاتھ کی کیفیت | 555 |
ہاتھ میں زمین پر ٹیک لگا کر بیٹھنے کی ممانعت | 557 |
مرد و زن کے قعدے میں عدم فرق | 557 |
تشہد اور قعدے کا معنی و مفہوم | 558 |
افضل انداز | 560 |
ایک تصحیح | 561 |
انگلی سے اشارہ | 561 |
بسم اللہ کےبغیر | 562 |
پہلی دلیل | 562 |
دوسری دلیل | 562 |
تشہد کا حکم | 564 |
دلائل وجوب | 564 |
قعدۂ اولیٰ میں دعا | 566 |
دلائل عدم وجوب اور ان کاجائزہ | 569 |
اخفاے تشہد | 570 |
تشہد کے مختلف صیغے | 570 |
1۔ تشہد ابن مسعود | 570 |
2۔ تشہد ابن عباس | 572 |
3، 4۔ تشہدابن عمر | 573 |
5۔ تشہد ابوموسیٰ اشعری | 574 |
6۔تشہد عمر بن الخطاب | 575 |
’’اَلسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ‘‘ کہنے کا جواز | 576 |
ایک وضاحت | 577 |
قعدۂ اولیٰ میں درود شریف | 580 |
تحقیقات جدیدہ اورایک اصولی قاعدہ | 580 |
مانعین کےدلائل | 581 |
پہلی دلیل | 581 |
جواب | 581 |
دوسری دلیل | 582 |
جواب | 582 |
تیسری دلیل | 583 |
جواب | 583 |
قائلین درود شریف کے دلائل | 583 |
پہلی دلیل | 584 |
وجہ استدلال | 585 |
دوسری دلیل | 585 |
خلاصہ | 585 |
درود شریف کے صیغے | 586 |
قعدۂ اولیٰ بھول جانا | 586 |
تیسری رکعت کے لیے اٹھنا اور رفع یدین کرنا | 588 |
رفع الیدین کے مقامات | 590 |
مسبوق کے لیے مقامات رفع یدین | 591 |
شیخ جیلانی کافتویٰ | 592 |
ایک افسانہ | 592 |
تیسری رکعت | 593 |
تیسری اور چوتھی رکعت میں جواز قراءت | 594 |
امام شافعی اور علامہ ابن قیم کامؤقف | 595 |
امام شوکانی | 595 |
علامہ امیر صنعانی | 596 |
امام احمد بن حنبل اورامام ابن قدامہ | 596 |
حضرت ابوبکر صدیق اور ابن عمر ؓ | 596 |
احناف ومالکیہ | 597 |
علامہ البانی | 598 |
تین کبار علماے احناف | 598 |
امام کے پیچھے فاتحہ سےزائد قراءت کرنا | 599 |
رکوع و سجود | 606 |
دعاے قنوت | 606 |
جلسہ استراحت | 606 |
چوتھی رکعت | 607 |
رکوع | 607 |
قنوت نازلہ | 607 |
حالات ومقام قنوت | 607 |
سجود | 610 |
قعدۂ اخیرہ | 610 |
تورک کے طریقے | 610 |
پہلا طریقہ | 611 |
دوسرا طریقہ | 611 |
تیسرا طریقہ | 612 |
جزئیات میں اختلاف رائے | 612 |
1۔مالکیہ | 613 |
مالکیہ کی مالکیہ | 613 |
جواب | 613 |
2۔ حنابلہ کی دلیل | 615 |
حکمت تورک | 615 |
3۔شافعیہ | 616 |
شافعیہ کی دلیل | 616 |
تنبیہ | 618 |
4۔ احناف | 619 |
مانعین تورک | 620 |
احناف کے دلائل | 620 |
جواب | 620 |
پہلا جواب | 622 |
دوسرا جواب | 622 |
جواب | 623 |
علامہ عبد الحی لکھنوی کا فیصلہ | 624 |
تورک کی صورت میں دائیں پاؤں کی کیفیت | 625 |
قاضی عیاض اورامام نووی کی تحقیق | 626 |
تورک میں بائیں ہتھیلی کی کیفیت | 627 |
رکنیت قعدۂ اخیرہ اوروجوب تشہد اخیر | 627 |
اخفاے تشہد | 628 |
بسم اللہ کےبغیر | 628 |
پہلی دلیل | 628 |
دوسری دلیل | 629 |
قعدۂ ثانیہ میں تشہد | 629 |
انگلی اٹھانا | 630 |
انگلی اٹھانے کی مشروعیت | 630 |
پہلی حدیث | 630 |
دوسری حدیث | 630 |
تیسری حدیث | 631 |
چوتھی حدیث | 631 |
پانچویں حدیث | 631 |
چھٹی حدیث | 632 |
اتفاقی سنت | 632 |
لوہے سے بھی سخت اور شیطان کو رلا دینےوالی چیز | 633 |
سنت انبیاء | 634 |
توحید کی گواہی | 635 |
اشارے کے وقت نظر کہاں ہو؟ | 636 |
صرف ایک انگلی سےاشارہ کرنا | 637 |
قبلےکی طرف اشارہ | 637 |
انگشت شہادت کو خمیدہ رکھنا ؟ | 638 |
انگلی اٹھانے کا مقام | 638 |
تین مواقع یا مقامات | 639 |
1۔’’لا إلٰه إلا الله‘‘ کے ساتھ تخصیص والی حنفی وشافعی مسلک | 639 |
ایک روایت | 640 |
اس کا پہلا جواب | 460 |
1۔ علامہ رحمانی کی تحقیق | 641 |
2۔علامہ مبارک پوری کی تحقیق | 641 |
3۔علامہ البانی کی تحقیق | 642 |
دوسرا جواب | 642 |
دوسری حدیث | 642 |
اس کا جواب | 643 |
شیخ الکل میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی کا فتویٰ | 643 |
2۔ لفظ جلالت پر انگلی اٹھانے والا حنبلی مسلک | 644 |
3۔ آغاز قعدہ وتشہد پراشارہ کرنے والا مالکی مسلک | 644 |
1۔ آغاز ہی سےاشارہ شروع کر دینے کے دلائل | 645 |
پہلی دلیل | 645 |
دوسری دلیل | 645 |
تیسری دلیل | 645 |
چوتھی دلیل | 646 |
پانچویں دلیل | 646 |
چھٹی دلیل | 646 |
وجہ استدلال | 646 |
2۔ سلام پھیرنے تک اشارہ جاری رکھنے کے دلائل | 647 |
پہلی دلیل | 648 |
دوسری دلیل | 648 |
تیسری دلیل اور اشارے سےمراد | 648 |
وجہ استدلال | 649 |
تین اشکالات | 650 |
پہلا اشکال | 650 |
دوسرا اشکال | 650 |
تیسرا اشکال | 650 |
پہلے اشکال کا جواب | 650 |
دوسرے اشکال کا جواب | 651 |
تیسرے اشکال کےجوابات | 651 |
شاذ یا منکر جملہ | 652 |
علامہ ابن قیم کے جوابات | 654 |
بعض دیگر اہل علم کےجوابات | 654 |
حاصل کلام | 655 |
چلتے چلتے | 655 |
درود شریف سے متعلقہ مسائل | 656 |
قعدۂ ثانیہ میں درود شریف | 657 |
قائلین وجوب | 657 |
دلائل وجوب | 657 |
قرآنی آیت | 657 |
حدیث شریف | 658 |
تیسری دلیل | 658 |
چوتھی اور پانچویں دلیل | 659 |
دیگر دلائل | 659 |
قائلین عدمِ وجوب | 660 |
عدمِ وجوب کے دلائل | 660 |
پہلی حدیث | 660 |
جواب | 660 |
دوسری حدیث | 660 |
جواب | 661 |
تیسری حدیث | 661 |
جواب | 661 |
دیگر دلائل | 661 |
دوحرف خلاصہ | 662 |
درود شریف کے صیغے | 662 |
پہلا صیغہ | 662 |
دوسرا صیغہ | 663 |
تیسرا صیغہ | 663 |
چوتھا صیغہ | 664 |
پانچواں صیغہ | 664 |
چھٹا صیغہ | 665 |
ساتواں صیغہ | 665 |
آٹھواں صیغہ | 666 |
نواں صیغہ | 666 |
افضل ترین صیغہ | 666 |
قعدۂ اخیرہ کی دعائیں | 667 |
ایک اہم وضاحت اور اس کے دلائل | 675 |
پہلی دلیل | 676 |
علامہ زیلعی حنفی کا اعتراف | 676 |
امام نووی | 677 |
امام شافعی | 677 |
دوسری دلیل | 678 |
تیسری دلیل | 678 |
چوتھی دلیل | 678 |
سجود و قعدے میں دعاؤں کی کثرت | 678 |
افضل عمل | 679 |
سلام پھیرنے کا حکم اوروجوب کے دلائل | 679 |
عدمِ وجوب کے دلائل اور ان کا جواب | 681 |
سلام پھیرنے کے چار طریقے | 682 |
پہلے طریقے کے دلائل | 683 |
توجہ طلب | 684 |
دوسرے طریقے کےدلائل | 684 |
تیسرے طریقے کے دلائل | 685 |
چوتھے طریقے کے دلائل | 686 |
طرقِ حدیث | 687 |
شواہد حدیث | 687 |
آثار صحابہ | 689 |
ایک سلام کے قائلین | 690 |
دو سلاموں کے قائلین | 691 |
دو میں سےایک واجب اور دوسرا سنت | 692 |
خلاصہ کلام | 693 |
مقتدی کے سلام پھیرنے کا وقت | 693 |
سلام پھیرنے میں تاخیر نہ کرنا | 694 |
بہ وقت سلام اشارے کی ممانعت | 695 |
مسبوق کب کھڑا ہو؟ | 696 |
سلام پھیرنے کےبعد امام کے لیے ہدایت | 697 |
نمازیوں کی طرف منہ پھیرنے کی بعض حکمتیں | 698 |
سجدۂ سہو | 698 |
سجدۂ سہو کی چار مختلف صورتیں | 699 |
سجدۂ سہو کا موقع و مقام | 701 |
سجدۂ سہو کا طریقہ | 704 |
سجدۂ سہو کی تسبیحات | 704 |
مسبوق کا سجدہ کب ہے ؟ | 705 |
سجدۂ سہو بھول جانا | 705 |
نمازِ قصر | 706 |
سفر میں سہولتیں | 707 |
نماز قصر کے دلائل | 707 |
قصر کی رکعتیں | 708 |
قصر کا حکم | 709 |
سفر میں ہمیشہ قصر ہی سنت خیر البشر ﷺ ہے | 710 |
قصر… واجب ہےیا جائز ؟ | 712 |
احناف کامسلک | 712 |
جمہور ائمہ کا مسلک | 713 |
علماے حدیث کا مسلک | 713 |
علماے ظاہریہ کا مسلک | 715 |
محققین اور مجتہدین کا مسلک | 716 |
کیفیت سفر | 717 |
آغاز قصر | 718 |
مدتِ قصر | 718 |
مدتِ قصر میں مختلف اقوال | 721 |
مجبور کے لیے حکم | 722 |
سفر میں مسائل ِ امامت و اقتدا | 723 |
سفر میں سنن و نوافل | 724 |
عام نفل نمازیں | 726 |
دوران سفر جمع بین الصلاتین | 728 |
جمع تاخیر | 729 |
جمع تقدیم | 729 |
جمع صوری | 730 |
منزل مقصود پر پہنچ کر جمع کرنا | 731 |
سفر حج میں جمع کرنا | 732 |
بارش میں جمع کرنا | 733 |
شدید ضرورت اورمجبوری میں جمع کرنا | 734 |
بیماری میں جمع کرنا | 735 |
صلاۃ الخوف | 736 |
’’صلاۃ الخوف ‘‘ کی مختلف انواع واشکال اور طریقے | 736 |
بنیادی طریقہ | 737 |
ایک وضاحت | 738 |
پہلا طریقہ | 738 |
دوسرا طریقہ | 739 |
تیسرا طریقہ | 740 |
چوتھا طریقہ | 740 |
پانچواں طریقہ | 741 |
چھٹا طریقہ | 742 |
ایک اشکال اوراس کا ازالہ | 742 |
خوف میں نماز مغرب ادا کرنے کا طریقے | 745 |
پہلا طریقہ | 745 |
دوسرا طریقہ | 746 |
گھمسان کی جنگ اوردست بدست لڑائی میں نماز؟ | 747 |
تعاقب کرنے والے اورتعاقب کیے جانے والے کی نماز | 747 |
نماز کے بعد مسنون اذکار و دعائیں | 749 |
اوقاتِ قبولیت ، آداب دعا اور شرائط و قبولیت | 751 |
اوقات قبولیت | 751 |
آداب و شرائط قبولیت | 752 |
دعاؤں اوراذکار کا وقت | 753 |
دعائیں اور اذکار | 754 |
آیۃ الکرسی | 757 |
تسبیح | 758 |
پہلا معروف طریقہ | 758 |
دوسرا طریقہ | 759 |
تیسرا طریقہ | 759 |
چوتھا طریقہ | 759 |
پانچواں طریقہ | 760 |
چھٹا طریقہ | 760 |
ساتواں طریقہ | 760 |
دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح وغیرہ | 761 |
تسبیح کا استعمال ؟ | 766 |
کچھ اور اذکار | 758 |
فرضوں کے بعد دعا کے مختلف انداز | 771 |
پہلا انداز | 772 |
دوسرا انداز | 772 |
تیسرا انداز | 773 |
چوتھا انداز | 773 |