فضائل اعمال ( محمد طیب بھواروی )
فضائل اعمال ( محمد طیب بھواروی )
مصنف : مکتب توعیۃ الجالیات بالمجمعہ
صفحات: 172
انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہےکہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ نفع حاصل کرنا چاہتی ہے ۔اورشریعتِ اسلامیہ میں بھی دینی احکام ومسائل پر عمل کی تاکید کے ساتھ ساتھ ان اعمال کی فضیلت وثواب بیان کرتے ہوئے انسانی نفوس کو ان پر عمل کرنے کے لیے انگیخت کیا گیا ہے ۔کیونکہ کسی عمل کی فضیلت،اجروثواب اورآخرت میں بلند مقام دیکھ کر انسانی طبیعت جلد اس کی طرف راغب ہوجاتی ہے اوران پر عمل کرنا آسان معلوم ہوتا ہےمزیدبرآں اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام واحسان کے طور پر دین اسلام میں کئی ایسے چھوٹے چھوٹے اعمال بتائے گئے ہیں جن کا اجروثواب اعمال کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ زیر نظر کتاب’’فضائل اعمال‘‘مکتب توعیۃ الجالیات کی طرف سے مرتب شدہ عربی کتاب ’’ فضائل اعمال‘‘ کا آسان فہم اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب تین اسی(380) احادیث صحیحہ کا ایک شاندار مجموعہ ہےجس میں اخلاص عمل ، اعتصام بالکتاب والسنہ، دعوت وجہاد زہد ورقاق،مکارم اخلاق، وضوء، نماز، روزہ،زکاۃ،حج،تلاوت قرآن،اذکار ودعوات ، توبہ واستغفار، معاشرت ومعاملات سے متعلق صرف ان احادیث صحیحہ کا تذکرہ ہے جن میں فضیلت کا ذکر ہے۔اللہ تعالیٰ مرتبین وناشرین کتاب ہذا کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تعارف کتاب ازقلم مترجم | 13 |
اخلاص عمل کی فضیلت | 15 |
کتاب وسنت پرعمل پیرارہنے کی فضیلت | 19 |
نیک کام میں پہل کرنے کی فضیلت | 20 |
علم،حصول علم اوراہل علم کی فضیلت | 21 |
تبلیغ حدیث اوراشاعت علم کی فضیلت | 26 |
نیک کام کی طرف رہنمائی کرنے کی فضیلت | 26 |
بحث ومباحثہ اورجھوٹ چھوڑنے کی فضیلت | 27 |
(پیشاب وپاخانہ کےوقت)قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرنے کی فضیلت | 28 |
وضوکی فضیلت | 28 |
وضوکی حفاظت اوراس کی تجدید کی فضیلت | 31 |
مسواک کی فضیلت | 32 |
وضو کےبعد دعاپڑہنے کی فضیلت | 32 |
وضوکے بعد دورکعت پڑھنے کی فضیلت | 33 |
اذان اورصف اول کی فضیلت | 34 |
مؤذن کاجواب دینے اوراذان کے بعد پڑھنے کی فضیلت | 35 |
کنواں کھودنے اورمسجد بنانے کی فضیلت | 37 |
نمازباجماعت اورمسجدوں کی طرف جانے کی فضیلت | 35 |
مسجدکے ساتھ وابستگی اوراس میں بیٹھے رہنے کی فضیلت | 37 |
پنج وقتہ نمازوں کی فضیلت | 40 |
کثرت سجود کی فضیلت | 41 |
اول وقت میں نماز پڑھنے کی فضیلت | 43 |
نماز باجماعت کی فضیلت | 44 |
کثرت جماعت کی فضیلت | 45 |
میدان میں نماز اداکرنے کی فضیلت | 45 |
عشاءاورفجرکی نماز باجماعت اداکرنے کی فضیلت | 46 |
نفل نماز گھروں میں پڑھنے کی فضیلت | 47 |
ایک نمازکےبعددوسری نماز کےانتظارکی فضیلت | 48 |
صبح اورعصر کےبعد اپنی نماز کی جگہ میں بیٹھنے کی فضیلت | 50 |
صف اول کی فضیلت | 52 |
صفوں کوملانے اورخالی جگہ کوپر کرنے کی فضیلت | 52 |
امام کے پیچھے آمین کہنے کی فضیلت | 53 |
نمازمیں ’’ربنا ولک الحمد‘‘کہنے کی فضیلت | 54 |
نماز میں پڑھی جانے والی چیز کو سمجھنے کی فضیلت | 54 |
دن رات میں بارہ رکعت پڑھنے کی فضیلت | 55 |
فجر سے پہلے دورکعت پڑھنے کی فضیلت | 56 |
ظہر سے پہلے اوراس کے بعد نماز پڑھنے کی فضیلت | 56 |
عصر سے پہلے نماز پڑھنے کی فضیلت | 56 |
نماز وتر کی فضیلت | 57 |
انسان کابحالت طہارت قیام کی نیت سے سونے کی فضیلت | 57 |
بستر پرلیٹتے وقت دعائیں پڑھنے کی فضیلت | 58 |
رات کو بیدارہونے کےوقت ذکرودعاکی فضیلت | 58 |
قیام اللیل کی فضیلت | 61 |
صبح وشام کی دعاؤں کی فضیلت | 65 |
دوگنے ثواب والے ذکرکی فضیلت | 70 |
بازارمیں ’’لاالہ الا اللہ ‘‘کہنے کی فضیلت | 70 |
مجلس سے اٹھتے وقت دعاکی فضیلت | 71 |
’’لاحول ولاقوۃ الا باللہ ‘‘کی فضیلت | 71 |
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی پردرود شریف بھیجنے کی فضیلت | 72 |
نماز چاشت کی فضیلت | 72 |
جمعہ کی بیان | 75 |
نماز جمعہ اوراس کےلئے جانے کی فضیلت | 75 |
جمعہ کےلئے جلد(مسجدجانے)کی فضیلت | 76 |
جمعہ کی رات اوردن میں سوہ کہف پڑھنے کی فضیلت | 76 |
روزے کابیان | 77 |
مطلق روزے کی فضیلت | 77 |
رمضان کےروزے ،تراویح اورخصوصا شب قدرمیں قیام کی فضیلت | 79 |
شش عیدی روزے کی فضیلت | 82 |
جو شخص عرفہ میں نہ ہواس کےلئے عرفہ کےدن کی رزے کی فضیلت | 83 |
اللہ کے مہینے محرم الحرام کے روزے کی فضیلت | 83 |
یوم عاشوراءکےروزے کی فضیلت | 83 |
شعبان کے روکے کی فضیلت | 84 |
ہرماہ تین دن کےروزوں کی فضیلت | 84 |
سومواراورجمعرات کےروزے کی فضیلت | 85 |
صوم داؤدی کی فضیلت | 85 |
سحری کھانے کی فضیلت | 86 |
روزہ دارکو روزہ افطارکرانے کی فضیلت | 86 |
عشرہٓ ذی الحجہ کی فضیلت | 87 |
حج کابیان | 88 |
فضائل حج عمرہ | 88 |
تلبیہ(لبیک کہنے)کی فضیلت | 89 |
وقوف عرفہ کی فضیلت | 89 |
حجراسود کو چومنے اوررکن یمانی کو ہاتھ لگانے کی فضیلت | 90 |
طواف کرنے کی فضیلت | 91 |
مزدلفہ میں حاجیوں کو کیاملتاہے | 91 |
رمضان میں عمرہ کی فضیلت | 92 |
حج وعمرہ میں سرمنڈانے کی فضیلت | 92 |
آب زمزم کی فضیلت | 93 |
مساجد ثلاثہ اوران میں نماز پڑھنے کی فضیلت | 93 |
مسجد قبامیں نماز کی فضیلت | 94 |
معاملات کابیان | 95 |
مزدوری کی فضیلت | 95 |
خریدوفروخت میں برکت کاتذکرہ جب بائع اورمشتری دونوں سچ بولیں اورحقیقت کو واضح کردیں | 95 |
بہترین ادائیگی کی فضیلت | 96 |
نسخ بیع کی فضیلت | 96 |
خریدوفروخت میں نرمی کرنے کی فضیلت | 97 |
غلہ ناپنے کی فضیلت | 97 |
صبح سویرے کام کرنے کی فضیلت | 97 |
بکری اوردیگر جانوروں کو رکھنے ،پالنے کی فضیلت | 98 |
غلام آزاد کرنے کی فضیلت | 98 |
منصف قاضی کی فضیلت | 98 |
فضائل قرآن | 99 |
قرآن پڑھنے اورپڑھانے کی فضیلت | 99 |
ماہر قرآن کی فضیلت | 100 |
اہل قرآن کی فضیلت | 101 |
قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت | 101 |
سورۃفاتحہ کی فضیلت | 103 |
سورۃ بقرہ اورآیتہ الکرسی کی فضیلت | 104 |
سورۃ بقرہ کی آخری دوآیتوں کی فضیلت | 106 |
سورۃ بقرہ اورآل عمران کی فضیلت | 106 |
سورہ کہف کی فضیلت | 108 |
مسبحات کی فضیلت | 109 |
سورۃ ملک کی فضیلت | 109 |
سورۃ اخلاص اورکافرون کی فضیلت | 109 |
معوذتین کی فضیلت | 112 |
والدین کےساتھ حسن سلوک اوراطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت | 112 |
صلہ رحمی کی فضیلت | 113 |
اہل وعیال پرخرچ کرنے کی فضیلت | 114 |
اس آدمی کی فضیلت جس کے پاس دولڑکیاں یادوبہنیں ہوں پھر وہ ان کے بارے میں صبروتحمل سے کام لے اوران کے ساتھ اچھائی سے پیش آئے | 114 |
بیوہ عورتوں اورمسکینوں کےلئے محنت کرنے کی فضیلت | 115 |
یتیم کی کفالت اوراس پرخرچ کرنے کی فضیلت | 115 |
رضائے الہی کی خاطر اپنے مسلمان بھائی کی زیارت کرنے کی فضیلت | 116 |
مسلمانوں کی ضرورتوں کو پورا کرنے کی فضیلت | 116 |
بیمار کی مزاج پرسی کی فضیلت | 117 |
بیمار کے پاس اس کےلئے دعاکرنے کی فضیلت | 118 |
حسن خلق کی فضیلت | 118 |
حیا کی فضیلت | 119 |
سچائی کی فضیلت | 119 |
تواضع وانکساری کی فضیلت | 120 |
حلم ودرگذراورغصہ پرقابوپانے کی فضیلت | 121 |
ظالم اورقصوروارکی معاف کرنے کی فضیلت | 121 |
کمزوروں پرشفقت اوررحمدلی کی فضیلت | 122 |
تمام امورومعاملات میں نرمی برتنے کی فضیلت | 123 |
مسلمان کی پردہ پوشی کی فضیلت | 123 |
لوگوں کےدرمیان مصالحت کرانے کی فضیلت | 123 |
مسلمان بھائی کی غیبت کی تردید اوراس کی عزت کی مدافعت | 124 |
حب فی اللہ کی فضیلت | 124 |
سلام کی فضیلت | 124 |
مصافحہ کی فضیلت | 126 |
خندہ پیشانی اورنیک برتاؤکرنے کی فضیلت | 126 |
خوش کلامی کی فضیلت | 127 |
امربالمعروف ونہی عن المنکر کی فضیلت | 127 |
مصائب پرصبر کی فضیلت | 128 |
بیماری وپریشانی کی فضیلت | 130 |
تکلیف دہ چیز کو راستہ سے ہٹادینے کی فضیلت | 131 |
چھپکلی مارنے کی فضیلت | 131 |
اللہ تعالی کےڈرسے شرمگاہ کی حفاظت کرنے کی فضیلت | 132 |
اللہ تعالی کے محارم سے نگاہ نیچی رکھنے کی فضیلت | 133 |
اسلام میں بال کی سفیدی کی فضیلت | 134 |
زبان کی حفاظت کی فضیلت | 134 |
توبہ کی فضیلت | 135 |
برائی کے بعد نیکی کرنے کی فضیلت | 138 |
دنیاسے بے رغبتی اورآخرت کی طرف رغبت کی فضیلت | 139 |
اللہ سے بے امیدورجاءاورحسن ظن کی فضیلت | 139 |
خوف وخشیت الہی کی فضیلت | 141 |
اللہ تعالی کی خشیت سے رونے کی فضیلت | 142 |
جنازے کابیان | 143 |
میت کو نہلانے اورکفنانے کی فضیلت | 143 |
نمازجنازہ اورجنازوں کے ساتھ چلنے کی فضیلت | 144 |
اس شخص کی فضیلت جس کی اولاد بچپن میں فوت ہوجائے | 144 |
سقط کی فضیلت | 144 |
مصیبت کے وقت ’’انا للہ وانا الیہ راجعون‘‘ کہنے کی فضیلت | 146 |
مصیبت زدہ کو تعزیت وتسلی دینے کی فضیلت | 147 |
بینائی ختم ہونے پرصبروشکرکااجر | 147 |
صدقات کابیان | |
زکوۃ اداکرنے کی فضیلت | 148 |
حلال کمائی سے صدقہ کرنے کی فضیلت | 148 |
صدقہ کو چھپا کردینے کی فضیلت | 150 |
استفتاء کے باوجود صدقہ کرنے کی فضیلت | 150 |
خرچ کرنے کی فضیلت | 151 |
عورت کااپنے شوہر کےمال سے صدقہ کرنے کی فضیلت | 152 |
دودھ والی جانوردینے کی فضیلت | 152 |
درخت لگانے اورکھیتی کرنے کی فضیلت | 153 |
پانی صدقہ کرنے کی فضیلت | 153 |
نکاح کی فضیلت | 154 |
شوہر کی اطاعت وفرمانبرداری کی فضیلت | 155 |
جہاد کابیان | |
اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو چلنے کی فضیلت | 155 |
جہاد کی فی سبیل اللہ کو چلنے کی فضیلت | 156 |
اللہ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت | 158 |
اللہ کے راستہ میں خرچ کرنے کی فضیلت | 159 |
اللہ کے راستہ میں گردآلود ہونے کی فضیلت | 159 |
اللہ کے راستہ میں چوکیداری کرنے کی فضیلت | 160 |
اللہ کے راستہ میں تیراندازی کرنے کی فضیلت | 160 |
اللہ کی راہ میں زخمی ہونے کی فضیلت | 161 |
دریائی جہاد کی فضیلت | 162 |
غازی کو جہاد کےلئے تیارکرنے اوراس کے پیچھے اس کے گھر والوں کی خبرگیری رکھنے کی فضیلت | |
اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی فضیلت | 163 |
اللہ کے راستہ میں گھوڑے باندھنے کی فضیلت | 165 |