فتاوی علمائے حدیث – جلد2
فتاوی علمائے حدیث – جلد2
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 260
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ] ( جلددوم ….. حصہ اوّل) |
||
پیش لفظ | 12 | |
علامہ احسان الٰہی ظہیر کا تبصرہ | 14 | |
اخبار الاعتصام لاہور کا تبصرہ | 15 | |
اخبار اہلحدیث لاہور کا تبصرہ | 17 | |
باب تعمیر المساجد | ||
مشترکہ زمین میں تعمیر مسجد جائز نہیں۔ | 18 | |
ایک مسجد کی تعمیر کے لیے جمع شدہ رقم دوسری مسجد کی تعمیر میں صرف ہوسکتی ہے جبکہ مسجداوّل کی تعمیر کا ارادہ بدل جائے۔ | 20 | |
کوئی زمین اس وقت تک مسجد نہیں ہوسکتی جب تک کہ اسکے مالک کا تعلق تمام وجوہ سے نہ اٹھ جائے | 20 | |
جس زمین میں مسجد بنائی جائے اس کا وقف ہونا ضروری ہے۔ | 25 | |
زمین مرہون شامل مسجد نہیں ہوسکتی۔ | 26 | |
صورت مسئولہ میں جو مسجد گوشہ زنانہ میں بنائی گئی ہے۔ | 26 | |
صورت مسئولہ میں مسجد مذکور مسجد کے حکم میں نہیں الخ | 28 | |
موافع شرعیہ سے جو مسجد پاک ہو وہ شرعاً مسجد کا حکم رکھتی ہے الخ | 29 | |
ایک دو منزلہ مکان ہے اوپر کی منزل کو مسجد بنانا او رنیچے کی منزل کو کرایہ پر دینا جائز ہے الخ | 30 | |
مسجد کے نیچے دکانیں بنانا جائز ہے یا نہیں | 33 | |
اوپر مسجد نیچے دکانی بنا کر کرایہ پر دینا جائز ہے۔ | 33 | |
مسجد کے نیچے مصارف مسجد کے لیے دکانیں بنانا کیسا ہے۔ | 35 | |
دو چھتی مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 35 | |
مسجد کی ایک بڑی دوکان کے برابر مکان بناکر رہائش کرنی جائز ہے یا نہیں۔ | 35 | |
تعمیر مسجد کی جمع شدہ رقم کو تبلیغی جلسہ پر صرف کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 36 | |
ہندوؤں اور عیسائیوں سے مسجد کے لیے چند لینا الخ | 37 | |
کیا غیر مسلم کا روپیہ تعمیر مسجد پر لگانا جائز ہے۔ | 38 | |
ہندوؤں کے کسی مذہبی امور میں چند وغیرہ سے امداد کرنا جائز ہے یا نہیں۔ | 39 | |
حرام مال سے مسجد کی تعمیر کرنا | 39 | |
مال زکوٰۃ، چرم قربانی، صدقہ فطر، مصارف مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔ | 40 | |
سُود پر قرض لے کر مسجد کی تعمیر کرنا | 40 | |
شرعی طور پر قرض لے کر مسجد تعمیر کرنا پھر قرض کو رشوت وغیرہ کے مال سے ادا کرنا۔ | 40 | |
ایک پرانی مسجد میں قبر ہے۔ الخ | 42 | |
ایک فاحشہ عورت نے مسجد بنائی اس مسجد کا کیا حکم ہے۔ | 42 | |
دو محلہ کے لوگ اہلحدیث ہیں۔ الخ | 44 | |
سُودی کاروبار کرنے والا غیر سُودی حلال مال سے مسجد بنائے تو اس مسجد کا کیا حکم ہے۔ | 45 | |
نمازیوں کے لیے ایک مسجد تنگ ہے اس کے ملحقہ مالکوں نے مسجد کے لیے زمین وقف کی ہے جس چند پرانی قبریں ہیں کیا وہاں مسجد بنائی جائے یا نہ۔ | 45 | |
کیا مسجد پر کنجر اور کافر کا مال لگانا جائز ہے یا نہیں؟ | 46 | |
قبرستان کے منہدم ہوجانے پر تعمیر مسجد۔ | 48 | |
برائے ضرورت قبرستان میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 49 | |
مسجد کی جگہ کو تبدیل کرسکتے ہیں یا نہیں۔کیا مسجد کی جگہ پر مدرسہ بنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 50 | |
متروکہ مسجد کا کیا حکم ہے۔ | 50 | |
جو مکان شرعی مسجد بن جائے۔ الخ | 51 | |
پختہ مسجد کے بارہ میں | 51 | |
مساجدکی مرمت۔ الخ | 51 | |
تعمیر مسجد میں مشرکین سے امداد | 52 | |
ہندو شخص مسجد کے کنویں یا مسجد پر ہی رقم صرف کرے تو کیا حکم ہے۔ | 52 | |
چرم قربانی سے مسجد کی مرمت | 53 | |
مال زکوٰۃ سے مسجدکا کنواں بنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 53 | |
گھر میں مسجد بنانا جائز ہے یا نہیں۔ | 53 | |
مسجد کے فرش، دری، چٹائی ، لوٹا وغیر ہ پر مال زکوٰۃ صرف کرنا۔ | 54 | |
تشہید المساجد کیا ہے اور اس کا حکم کیاہے۔ | 54 | |
غیر مسلم کی بنائی ہوئی مسجد کا حکم ہے۔ | 57 | |
مسجد بن جانے کے بعد معلوم ہوا۔ الخ | 57 | |
ایک مسجد کی چیز دوسری مسجد پر صرف کرنا | 64 | |
جو مسجد برائے دین بنائی جائے پھر ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکو ضرار قرار دے کر منہدم کرن کا حکم دینا | 65 | |
مسجد تعمیر کرتے وقت مسجد کا رُخ سمت کعبہ ہونا چاہیے یا کعبہ عین فرض ہے۔ | 67 | |
باب تولیت مسجد | ||
کیا متولّی مسجد کی دکان وغیرہ کے کرایہ میں کسی غریب آدمی کو رعایت کرسکتا ہے۔ | 68 | |
مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کے کارکن زیادہ تر بے نماز ہوں تو کیا الخ | 68 | |
کیا مسجد بنانے والے کی ملکیت باقی رہتی ہے۔ | 68 | |
مساجد کو بانیاں مسجد کی طرف منسوب کرنا | 69 | |
کیا متولّی مسجد کو شرعاً کوئی کسی امر کا اختیار ہے الخ۔ | 69 | |
باب اوقاف المساجد | ||
زید فوت ہوگیا اس کی بیوی نے خفیہ مکان مسجد کے نام وقف کردیا۔ الخ | 73 | |
مسجدکی آمدنی جو حوائج ضروریہ سے فاضل ہو۔ الخ | 74 | |
مسجد وغیرہ کے لیے زمین وقف کرنا بغیر اجازت حکومت کے جائز ہے یانہیں۔ | 75 | |
مسلمانوں کے قبرستان کا درخت مسجد وغیرہ کے مصرف میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟ | 76 | |
وقف شدہ مال کسی معین مسجد و مدرسہ کا دوسری جگہ دینی امور میں لگ سکتا ہے یا نہیں۔ | 76 | |
مسجدکا بیکار شامیانہ لُولھے، لنگڑے وغیرہ میں تقسیم ہوسکتا ہے یا نہیں۔ | 76 | |
وضو کے لیے تانبے کا بڑا برتن مسجد میں حوض بن جانے کی وجہ سے بیکار ہے کیا دوسری مسجد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ | 77 | |
مسجدکا روپیہ دیگر امور شرعیہ میں صرف ہوسکتا ہے۔ | 78 | |
مسجد کا پرانا ملبہ خرید کر اپنے استعمال میں لانا جائز ہے یا نہیں۔ | 78 | |
مروجہ محاریب المساجد جائزٍ ہیں یا نہیں۔ | 79 | |
مسجد میں محراب بنانا درست ہے یا نہیں۔ | 82 | |
باب آداب مسجد | ||
مسجد کا تیل امام مسجد یا طلباء استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں۔ | 86 | |
خوشبو کے لیے مسجد میں لوبان جلانا جائز ہے یا نہیں۔ | 86 | |
مسجدوں میں خوشبو کےلیے پھول رکھنا جائز ہے۔ | 86 | |
مسجد کو کسی خاص مذہب کے ساتھ مخصوص کرنا جائز ہے۔ | 86 | |
امام مسجد اہلحدیث ہے اور مسجد میں حاضرات کرتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ | 87 | |
پختہ اینٹ کا منبر جائز ہے۔ | 90 | |
ایک مسجد تین منزلوں پر مرتب ہے کیا اس کے ہر حصہ میں جماعت مساوی ہے یا نیچے افضل ہے۔ | 90 | |
مغرب کی سنتیں مسجد میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ | 91 | |
کیا مسجد میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ گم شدہ اشیاء کا اعلانا کرنا جائز ہے۔ | 92 | |
ایک شخص کی چیز گم ہوگئی دہ مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرانا چاہتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ | 93 | |
ایک مسجد میں مدت سے جمعہ ہورہا ہے کچھ لوگ تھوڑی دُور الگ مسجد بنا کر اسے جامع مسجد قرار دینا چاہتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ | 93 | |
کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے۔ | 93 | |
ایک آدمی بڑی مسجد کو چھوڑ کر چھوٹی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے او رنماز جمعہ کے لیے قریب گاؤں کی مسجد میں جاتا ہے کیا یہ جائز ہے۔ | 93 | |
مسجدکے صحن میں نماز جنازہ جائز ہے۔ | 94 | |
مسجد کے پاس تاش کھیلنا جائز ہے یا نہیں۔ | 94 | |
مسجد کو مقفل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ | 95 | |
جس مسجد میں شرکیہ اشعار لکھے ہوں وہاں نماز جائز ہے یا نہیں۔ | 95 | |
کیا مسجد میں دن یا رات کو سونا جائز ہے یا نہیں۔ | 97 | |
کیا مسجد میں چھوٹے بچوں کا قرآن کی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں۔ | 101 | |
مسجد کو زیب و زینت سے آراستہ کرنا کیسا ہے۔ | 104 | |
تراویح باجماعت مسجد میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں۔ | 104 | |
مخملی مصلی پر جس میں خانہ کعبہ او رمسجد نبوی کے نقشے بنے ہوتے ہیں نماز جائز ہے۔ | 106 | |
اعتکاف مسجد کے اندر ضروری ہے۔ | 106 | |
عورتوں کو بھی جمعہ کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے۔ | 107 | |
نمازیوں کے قریب قرآن مجید کی تلاوت ۔ | 108 | |
مسجد میں بآواز بلند جائز ہے یا نہیں۔ | 110 | |
باب ضرار المسجد | 115 | |
صورت مسئولہ میں مسجد ضرار کے حکم میں نہیں ہے۔ | 117 | |
باب اوقات نماز | ||
نماز ظہر کا وقت | 122 | |
نماز ظہر کا وقت کب سے کب تک ہے۔ | 125 | |
کتب فقہ کے متون میں نماز ظہر کا وقت دو مثل تک درج ہے اور شرح متون میں ایک مثل کی روایت ہے۔ الخ | 125 | |
جماعت عصر کی کھڑی ہوجائے بعد میں وہ شخص آیا جس کی ظہر کی نماز باقی ہے کیا وہ نماز عصر کی نیت سے جماعت کے ساتھ شامل ہو یا ظہر کی نیت سے۔ | 127 | |
نماز ظہر کا وقت کب ختم ہوتا ہے او رنماز عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے۔ | 129 | |
ظہر کی نماز باقی ہے اور عصر کی جماعت کھڑی ہوجائی تو نماز ظہر کب پڑھے۔ | 129 | |
ظہر کی پہلی چار سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھی جائیں۔ | 129 | |
بیماری کی وجہ سے نماز فجر، ظہر، عصر کی رہ جائیں اور جماعت مغرب کی کھڑی ہو جائے تو ایسا شخص آکر پہلے مغرب کی نماز پڑھے یا باترتیب قضا شدہ۔ | 130 | |
کیا نمازیوں کی خاطر درمیانے وقت میں نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ | 130 | |
ایک نماز پڑھتے پڑھتے دوسری نماز کا وقت آجائے تو کیا کرے۔ | 132 | |
تھکاوٹ کی وجہ سے سوجائے اور عشاء کی نماز رہ جائے تو کب پڑھے۔ | 144 | |
وقت کی کمی کے سبب یا کسی اور عذر کی بناء پر فرضی نماز پڑھی جائے اور سنت نفل رہ جائیں تو دوسرے وقت میں ادا کرنے جائز ہیں یا نہیں۔ | 144 | |
حیض والی عورت جس نماز کے وقت میں پاک ہو وہ نماز اس پر فرض ہے یا نہیں۔ | 144 | |
بلا عذر فوت شدہ نماز کی قضاء کا کیا حکم ہے۔ | 145 | |
عشاء کے وقت میں مغرب کی قضاء نماز جماعت سے مع اذان و اقامت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ | 145 | |
عیدالاضحیٰ کی نماز کا وقت | 147 | |
بارش کی وجہ سے دو نمازئں کو جمع کرنا | 147 | |
تراویح کی جماعت کھڑی ہوجائے تو نماز عشاء الگ پڑھنی چاہیے یا جماعت کےساتھ۔ | 147 | |
نماز عصر کے بعد جنازہ جائز ہے یا نہیں۔ | 147 | |
قضا ء نماز کس وقت پڑھی جائے۔ | 147 | |
تہجد کی نماز رہ جائے تو کب پڑھی جائے۔ | 148 | |
نماز کب جمع کرنی چاہیے۔ | 148 | |
بوجہ تکبیر صبح کی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھے۔ | 148 | |
وقت نماز جمعہ کب تک ہے الخ | 148 | |
نماز جمعہ کا وقت زوال کے بعد ہے | 149 | |
قبل زوال نماز جمعہ پڑھنے والوں کے دلائل | 152 | |
مسنون جمعہ پڑھ لینے کے بعد پھر ظہر پڑھنا شرعاً الخ | 154 | |
خطبہ جمعہ کے دوران سنتیں پڑھنی کیسی ہیں۔ | 154 | |
نماز تہجد سفر یا بیماری یا نیند کی وجہ سے رہ جائے الخ | 154 | |
فجر کی جماعت طلوع آفتاب کے قریب کھڑی کرنا یہ طریقہ سنت کے مطابق ہے۔ | 155 | |
نماز عیدین کا وقت | 156 | |
باب الآذان والاقامۃ | 158 | |
بوقت آذان انگلیاں کانوں میں دینا الخ | 158 | |
کیا مؤذن کے سوا دوسرا شخص تکبیر کہہ سکتا ہے۔ | 158 | |
نماز کی حالت میں مؤذن سے حضورﷺ کا نام مبارک۔ الخ | 158 | |
آذان کی حالت میں اسلام علیکم کہنا جائز ہے یا نہیں۔ | 158 | |
آذان ہوتے ہوئے سلام کہنا کیسا ہے۔ | 158 | |
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان کہنا جائز ہے یا نہیں۔ | 159 | |
فجر سے پہلے آذان درست ہے یا نہیں۔ | 161 | |
سحری کی آذان کا ثبوت ہے۔ | 167 | |
آذان اور اقامت کے درمیان تثویب جائز ہے اور اصطلاح شرعیہ میں تثویب کے کیا معنی ہیں | 168 | |
ولدالزنا کے کان میں آذان جائز ہے۔ | 168 | |
لڑکے او رلڑکی آذان یکساں ہے یا الگ الگ۔ | 169 | |
مؤذن اپنے عہدے پر تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں۔ | 169 | |
امام مسجد او رمؤذن کو تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں۔ | 170 | |
حضرت بلالؓ مؤذن رسول اللہ ﷺ خوراک و پوشاک وغیرہ کس طرح بسر ہوتی تھی۔ | 170 | |
زمانہ رسالت میں اکثر صحابہ امیر بنا کر بھیجے جاتے تھے کیا وہ ملکی و مذہبی دونوں کاموں کے لیے الخ | 171 | |
اذان سن کربلا عذر اپنے گھر یا کھیت میں نماز پڑھ لے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں۔ | 171 | |
بوقت عید خطبہ شروع ہونے سے پہلے اذان ثابت ہے۔ | 172 | |
اگر مؤذن امام ہو تو وہ خود تکبیر کہہ سکتا ہے۔ | 173 | |
مؤذن کی اجازت سے اذان کہنا جائز ہے۔ | 173 | |
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے۔ | 173 | |
نماز کی تکبیر کیسے کہنی چاہیے الخ | 174 | |
ایک فریق توصبح کی آذان ہوتے ہیں۔ الخ | 174 | |
زید کہتا ہے بغیر اجازت مؤذن کے اذان الخ۔ | 174 | |
جمعہ کے دن قبل زوال اذان جائز ہے۔ | 175 | |
جو آذان بوقت خطبہ کہی جاتی ہے۔ الخ | 175 | |
کیا جمعہ میں دو اذانیں سنت ہیں۔ | 177 | |
جمعہ کی پہلی آذان کا کیا حکم ہے۔ | 178 | |
جمعہ کی دوسری اذان کیسےکہنی چاہیے۔ | 179 | |
کیا ٹیپ ریکارڈ کی آذان جائز ہے۔ | 180 |