آیات قرآنی کے شان نزول
آیات قرآنی کے شان نزول
مصنف : ابو الحسن علی بن احمد الواحدی النیسابوری
صفحات: 490
اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن حکیم بلا شبہ وہ زندہ و جاوید معجز ہے جو قیامت تک کے لئے انسانیت کی راہنمائی اور اسے صراط مستقیم پر گامزن کرنے کے لئے کافی و شافی ہے۔ قرآن کریم پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اس کی ہمسر نہیں کر سکتی۔یہ وہ کتاب ہےجس کی تلاوت، جس کا دیکھنا: جس کا سننا اور سنانا، جس کا سیکھنا اور سکھانا، جس پر عمل کرنا اور جس کی کسی بھی حیثیت سے نشر و اشاعت کی خدمت کرنا دونوں جہانوں کی عظیم سعادت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ آیات قرآنی کے شان نزول‘‘ امام نیشا پوری کی عربی کتاب ’’ اسباب النزول‘‘ کامولانا خالد محمود صاحب نے اردو ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں قرآن مجید کی سورتوں کی ترتیب کے ساتھ قرآنی آیات کے شان نزول کو بیان کیا ہے۔علمائے امت نے شان نزول کے موضوع پر متعدد کتابیں تصنیف کی ہیں۔جن میں سے مشہور ترین کتاب اسباب النزول کا پہلاسلیس اردو ترجمہ ہے۔لہذا یہ کتاب قرآنی آیات کے شان نزول کی معرفت کے لئے عظیم قدر تحفہ ہے۔ ہم مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 7 |
عرض مترجم | 9 |
مقدمہ | 11 |
سب سےپہلےنازل ہونےوالی آیات | 15 |
سب سےآخرمیں نازل ہونےوالی آیات | 20 |
آیت تسمیہ کاشان نزول | 22 |
سورۃ الفاتحہ کاشان نزول | 23 |
سورۃ البقرۃ | 25 |
سورۃ آل عمران | 103 |
سورۃالنساء | 154 |
سورۃ المائدہ | 200 |
سورۃالانعام | 226 |
سورۃالاعراف | 240 |
سورۃالانفال | 245 |
سورۃبراۃ | 258 |
سورۃیونس | 284 |
سورۃہود | 285 |
سورۃ یوسف | 288 |
سورۃ الرعد | 289 |
سورۃالحجر | 293 |
سورۃ النحل | 296 |
سورۃبنی اسرائیل | 306 |
سورۃالکہف | 316 |
سورۃمریم | 318 |
سورۃ طٰہٰ | 321 |
سورۃالانبیاء | 322 |
سورۃ المومنون | 327 |
سورۃالنور | 330 |
سورۃالفرقان | 349 |
سورۃ القصص | 354 |
سورۃالعنکبوت | 356 |
سورۃروم | 359 |
سورۃلقمان | 360 |
سورۃ السجدہ | 365 |
سورۃالاحزاب | 367 |
سورۃ یٰسین | 380 |
سورۃ ص | 382 |
سورۃالزمر | 382 |
سورۃالشوری | 388 |
سورۃالزخرف | 390 |
سورۃ الدخان | 391 |
سورۃ الجاثیۃ | 391 |
سورۃ الاحقاف | 393 |
سورۃ لفتح | 395 |
سورۃالحجرات | 397 |
سورۃ ق | 411 |
سورۃ النجم | 411 |
سورۃ القمر | 413 |
سورۃ الرحمن | 415 |
سورۃالواقعہ | 416 |
سورۃ المجادلہ | 419 |
سورۃ الحشر | 427 |
سورۃ الممتحنہ | 432 |
سورۃالصف | 437 |
سورۃ الجمعۃ | 438 |
سورۃالمنافقون | 439 |
سورۃ التغابن | 441 |
سورۃالطلاق | 442 |
سورۃالتحریم | 445 |
سورۃ الملک | 448 |
سورۃالقلم | 449 |
سورۃ الحاقہ | 450 |
سورۃالمعارج | 450 |
سورۃ المدثر | 451 |
سورۃالقیامۃ | 453 |
سورۃ الدہر | 453 |
سورۃ عبس | 545 |
سورۃالتکویر | 455 |
سورۃالمطففین | 456 |
سورۃوالطارق | 457 |
سورۃ والیل | 457 |
سورۃوالضحیٰ | 460 |
سورۃ العلق | 462 |
سورۃالقدر | 462 |
سورۃالزلزال | 463 |
سورۃ العادیات | 464 |
سورۃ التکاثر | 464 |
سورۃ الفیل | 465 |
سورۃ قریش | 465 |
سورۃ الماعون | 466 |
سورۃالکوثر | 466 |
سورۃ الکافرون | 467 |
سورۃالنصر | 468 |
سورۃاللہب | 468 |
سورۃالاخلاص | 469 |
سورۃ الفلق | 470 |
سورۃالناس | 470 |