500 سوال و جواب برائے عبادات

500 سوال و جواب برائے عبادات

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 434

 

پوری کائنات اور کائنات کی ہرہر چیز اللہ رب العزت کی عبادت گزار ہے البتہ عبادت کا طریقہ ہر مخلوق کےلیے الگ الگ ہے ۔عبادت پورے نظام زندگی کانام ہے جس میں تجارت و معیشت بھی ہے اور سیاست ومعاشرت بھی،اخلاقیات بھی ہیں اور معاملات بھی حقوق وفرائض ِ انسانی کی تفیصلات بھی ہیں ۔ اور روح وباطن کی تسکین واصلاح کے لیے عبادات کا سلسلہ بھی ۔جب انسان کی تخلیق عبادت کے لیے ہوئی ہے تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ اس کی عبادت کا انداز کیا ہو؟ اسے کس طرح اپنے رب کی بندگی کرنی ہے ؟ اور عبادت کہتے کسے ہیں ؟ان سوالات کو کتاب وسنت کے ورشنی میں سمجھنے اور سمجھانے کے لیے قرآن واحادیث کی واضح تعلیمات موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتا ب’’500سوال وجواب برائے عبادات ‘‘ سعودی عرب کے نامور مفتیان عظام شیخ ابن باز ، شیخ صالح العثیمین، شیخ صالح الفوزان اور فتاوی کمیٹی کے دیگر مفتیان کے عبادات (طہارت ، نماز ، روزہ ، زکاۃ، حج وعمرہ ) کےمتعلق 500 سوال وجواب پر مشتمل عربی کتاب 500سوال وجواب للعبادات کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں جناب مولانا محمد یاسر صاحب نے ڈھالا ہے ۔ اس میں عوام الناس کے عبادات کےمتعلق پیش آمدہ مسائل کا حل قرآن وسنت کی روشنی میں میں پیش کیا گیا ہے ۔ اس کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوعامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض  ناشر 32
عرض مرتب 34
پہلی قسم:طہارت کابیان
پانی کےاحکامات
پانی کےبارےمیں راجح قول 43
اس آدمی کاحکم جس نےایسے تالاب سےوضو کیاجس میں بارش کاپانی جمع ہوتاہے 43
بدلے ہوئے پانی کاحکم 44
پانی کی نالیوں کاحکم 44
حوض کےپانی کی تطہیر جبکہ اس میں کوئی جانور گرجائے 44
مٹی اورگھاس پھوس سےگدلا ہونے والے پانی سےوضو 45
پٹرول سےوضو کاحکم 45
مخلوط پانی سےوضو کاحکم 46
نجاستوں کےاحکامات
حدیث اورنجاست سےپاکیزگی حاصل کرنےمیں اصل شےپانی ہے 47
پانی کےبغیرنجاست کی تطہیر 48
خشک نجاست کاحکم 48
حکمی نجاستیں اوران کاطریقہ تطہیر 48
خون کےاحکامات 50
قے کی طہارت 52
بچے اوربچی کاپیشاب 52
بچے کااپنے اٹھانے پر پیشاب کردینا جبکہ وہ نماز پڑھ رہاہو 53
کپڑے پر چھوٹے بچے کاپیشاب لگ جاتاہے 53
عورت کےبدن سےبہنے والی چیز کاحکم 54
قضائے حاجت کےآداب
بیت الخلاء میں اللہ تعالیٰ کاذکر 56
بیت الخلاء میں اللہ تعالیٰ کےنام والے اوراق لےکرجانا 56
بیت لخلاء میں قرآن مجید لےجانا 56
ہواخارج ہونےسے استنجاء نہیں ہوتا 56
استنجاء کےلیے رومال کااستعمال 57
قضائے حاجت والی جگہ پر وضو کرناجہاں کپڑوں کےناپاک ہونےکااحتمال ہو 59
کھڑے ہوکرپیشاب کرنےکاحکم 60
بیت الخلاء میں داخل ہونے سےپہلے ذکر 61
جس کابایاں ہاتھ کٹاہوا اس کےاستنجاء اورغسل کاحکم 61
ذکر سےمادہ کےنکلنے کاشبہ 63
استنجاء کےوقت اخراج نجاست کےلیے پیٹھ کےاندر انگلی ڈالنا 63
بواسیر کامریض جواستنجاء کےلیے صرف پتھر ہی استعمال کرسکتاہے 64
استنجاء کےبعد پیشاب نکلنا 64
ہروضو کےلیے استنجاء ضروری نہیں 65
قضا ء حاجت کےوقت منھ یاپیٹھ قبلہ جانب  کرنا 65
سنن فطرت
سفید بالوں کورنگنا 68
بغلوں کےبالوں کو اکھاڑنے کاحکم 69
ناخنوں کولمبا کرنےکاحکم 70
سونے کےدانت لگوانا 71
سونےکےدانتوں سےشگاف پر کرنا 71
دانتوں کی درستگی 72
دانت تبدیل کرواناتخلیق الہیٰ کوبدلنا نہیں ہے 72
ختنہ 72
داڑھی کومعاف کردینےکاحکم 73
داڑھی کوسیاہ خضاب لگانا 73
بغلوں کےبال استرے سےمونڈھنا 74
بال صفا پاؤڈر کااستعمال 75
داڑھی کےبالوں کولمبا کرنےکےلیے ادویات کااستعمال 75
کان کےگرد اگنے والے ہاتھوں کوصاف کرنا 75
بال اگانےکاحکم 75
مرد اورعورت کےبالوں کی حد 76
بالوں کےساتھ پراندہ لگانا 76
ہاتھوں اورچہرے کوگودنے کاحکم 76
زیورات پہننے کےلیے بچی کےکان میں سوراخ کرنا 77
رخساروں کےبال ہلکے کرنا 78
عورت کےچہرے پر اگنے والوں بالوں کوصاف کرنا 78
ہاتھوں اورپاؤں کےلیے بالوں کاصفایا 78
عورت کااپنے بالوں کوگھونگھر یالےبنانا 79
عورت کادگ پہننا 80
وضو کےاحکامات
وضو کرتےوقت گناہ  جھڑتےہیں 81
وضو کاطریقہ 82
زبانی بول کرنیت کرنےکاحکم 83
وضو کےشروع میں ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا 84
جس شخص کاوضووالاکوئی ایک عضو نہ ہو 85
وضو کرتےوقت چہرہ اورہاتھ صابن سے دھونا 85
سرکےمسح میں عورت مرد کی طرح ہے 86
دروان وضوناک میں پانی چڑھانے کے بارےمیں شک کرنا 86
وضو کو توڑنے والی چیزیں 86
خون کانکلنا اوروضو ٹوٹنا 89
ایک شخص نےشرمگاہ کودھویا اوروضو کیالیکن دروان وضوہی بے  وضو ہوگیا 90
سبیلین کےعلاوہ سےخارج ہونےوالی چیز کاحکم 91
دوران وضوتیل لگے بالوں کامسح 92
بال چمڑہ یاناخن کاٹنا ناقض وضو نہیں 92
جوچیزیں غسل کی موجب ہیں وہ وضو کوبھی توڑدیتی ہیں 94
میت کوغسل دیناناقص وضونہیں ہے 95
عورت کوچھوناناقص وضو نہیں 96
بغیروضوقرآن مجید پڑھنا 98
بےوضو آدمی کےلیےسجدہ تلاوت یاسجدہ شکرکرناجائز ہے 81
وہ عورت جوبحالت وضواپنے بچے کواستنجاء کرواتی ہے کیااس پر وضو واجب ہے؟ 100
پیپ ناقض وضو نہیں ہے 100
قےبھی ناقض وضو نہیں ہے 101
بےہوشی ناقض وضو ہے 101
عورت کی شرمگاہ سےخارج ہونےوالی ہواکاحکم 102
کیاعورت کی شرمگاہ سےخارج ہونےوالی رطوبتیں ناقض وضو ہیں اورکیاان سےغسل فرض ہوتاہے ؟ 103
دوران وضو میں شرمگاہ کوچھونا 104
آدمی کااپنی بیوی کوبوسہ دینا 105
غسل کےاحکامات
منی،مذی اورودی کےدرمیان فرق 108
غسل کےبعد خارج ہونےوالی رطوبت کاحکم 109
عورت کااحتلام 109
دل لگی کرنےاوربوس وکنارسے غسل 110
خاوند نےکپڑے کےپیچھے سےجماع کیااوراسےانزال ہوگیا 111
بغیردخول کےمحض ختنے کےختنے کوچھونےسےانزال ہوجانا 111
غسل جنابت میں پاؤں دھونے کاطریقہ 112
عورت کےغسل جنابت کاطریقہ 112
غسل میں شک کاپیداہوجانا 113
دوران غسل میں شرمگاہ کوچھونا 113
جنابت کےمتعلقہ احکامات 114
غسل جنابت کاغسل جمعہ حیض اورنفاس کےلیے کافی ہوجانا 115
ایک مرد کواحتلام ہوااورکپڑے صاف تھے 116
غسل جنابت میں بلاوجہ تاخیر 116
غسل جنابت کےبعد عریاں حالت میں وضو کرنا 117
غسل جنابت کاوضو کےلیے کافی ہوجانا 118
نظافت اورصفائی کی خاطر کیاجانے والاغسل وضو کےلیےکافی نہیں ہوتا 118
جودوبارہ جماع کاارادہ کرے 119
غسل اوروضو کےبعد اعضاء کوخشک کرنےکاحکم 120
تیمم کےمسائل
جب پانی کااستعمال مشکل ہوتومٹی اس کابدل ہے 121
تیمم ناپاکی کادور کردیتاہے 121
جس مٹی سےتیمم مقصود ہواس کےغبار آلود ہونےکی شرط نہیں ہے 123
دیوار اورفرش پر تیمم 124
سردی شدید ہےاورآدمی جنبی ہوگیاہے 125
ایک آدمی کےپاس  صرف اتنا پانی ہےجوبعض اعضاء کےلیےکافی ہوسکتاہے 126
پانی مل جانے کی امید پر نماز کوآخری وقت تک موخر کردینا 126
جسےنجاست لگی ہواوروہ  اسےزائل نہ  کرسکتا ہو 128
اگرمریض کےجسم پر نجاست لگی ہوتو وہ اس کےلیے تیمم نہیں کرے گا 129
تیمم کیاپھر پانی مل گیا اوروہ ابھی حالت طہارت میں تھا 129
جس نےنفلی نماز کےلیے تیمم کیااورفرضی بھی پڑھ لی 130
اگرتیمم کرنےوالے کودوران نماز یابعد میں پانی مل گیا 130
موزوں پر مسح
موزوں پر مسح کی شرائط 133
موزوں پر مسح کرنےکاطریقہ 135
موزوں پر مسح کی مشروعیت وتواتر 136
مسح کی ابتداء اوروقت کےبارےمیں شک لاحق ہوجانا 137
جب مدت مسح مکمل ہوجائے تووضو نہیں ٹوٹتا 138
مدت ختم ہوجانے کےبعد اس نےموزوں پر مسح کیااورنمازپڑھی 139
موزوں پر مسح کےبعد انھیں اتاردیناوضو کوباطل نہیں کرتا 140
تیمم کےبعد موزوں پر مسح کرنا 140
اس آدمی کاحکم جس نےوضو کیااپنادایا ں پاؤں دھویا اورموزہ پہن لیا پھربایاں دھویا اورموزہ یاجراب پہن لی 141
جس نےجرابیں اتاریں اورپھر اسی وضو میں پہن لیں 142
موزوں پر مسح کےجواز کےلیے نیت کی شرط نہیں ہے 142
مدت مسح دوران جرابوں کےنیچے ہاتھ داخل کرنا 143

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like