عورت عہد رسالت میں

عورت عہد رسالت میں

 

مصنف : عبد الحلیم ابو شقہ

 

صفحات: 480

 

اللہ  تعالیٰ نے  عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا ۔ اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے  مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں  پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔مُحسن انسانیت سید محمد رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیا۔اور  عورت و مرد کے شرعی احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر نظر کتاب’’عورت عہدِ رسالت میں  ‘‘  عبد الحلیم ابوشقہ مصری رحمہ اللہ کی عربی تصنیف  تحرير المرأة في عصر الرسالة  کا اردو ترجمہ ہے۔ ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں مسئلہ زن  پر قرآنی آیات  اور صحیح بخاری  ومسلم کی احادیث کاایک جامع مفصل اور ہمہ گیر مطالعہ پیش کیا ہے ، جس سے اسلام کے آئیڈیل ،دو رِ رسالت میں عورت کی ہمہ جہت حیثیت اور ہرگوشۂ زندگی کی بھر پور تصویر جلوہ گر ہوگئی ہے۔ اصل عربی کتاب چھ متوسط جلدوں میں طبع ہوئی اس کتاب  کی  اہمیت وافادیت کے پیش نظر مترجم کتاب    محمد فہم اخترندوی  صاحب نے  عربی کتاب  کی تلخیص وترجمہ اس انداز سے کیا ہے کہ اصل کتاب  کی ترتیب ابواب وفصول بقدر ضرورت معمولی فرق کے ساتھ ترجمہ میں باقی رکھا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 3
مقدمہ 16
مقدمہ وتعارف 18
مقدمہ 40
کتاب کی تصنیف کابنیادی سبب 41
موضوع کتاب 44
کتاب کامنہاج 46
کتاب میں پیش کیے گئے نتائج کاخلاصہ 51
اظہار تشکر 56
قارئین سے درخواست 57
حوالہ جات 58
پہلا باب:پیکر خاتون مسلم

پہلی فصل:نسوانی شخصیت کے چند خدوخال …قرآن کریم میں

تمہید 60
مرداورعورت کی بنیاد ایک ہے 61
عورت کی انسانی ذمہ داری 61
جاہلیت کےگرداب سے باہر لائی جاتی ہے 63
اس کی شخصیت کااظہار،مردکےپہلو بہ پہلو اس کاتذکرہ 65
فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے 71
خاندان میں عورت کامقام 72
سرزمین کفرسے لازمی ہجرت میں عورت کی شرکت 78
شوہر کےانتخاب ،پیغام اورعقد کےدوران میل جول 205
تقاریب اورولیموں کےدوران میل جول 206
خیریت دریافت کرنے کےدوران میل جول 207
زیارت وملاقات کےاندرمیل جول 207
حوالہ جات 208
چوتھی فصل:مسلم خواتین کی ملازمت۔دوررسالت میں
ملازمت خواتین کےمتقاضی بعض جدید سماجی اسباب 214
موجودہ دورمیں ملازمت خواتین سے متعلق شرعی ہدایات 216
حوالہ جات 224
پانچویں فصل:سماجی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت کےواقعات دوررسالت میں
عورت کی سماجی سرگرمی کے متقاضی بعض جدید سماجی اسباب 232
جدید سماجی سرگرمی کامفہوم اورخواتین کارول 233
حوالہ جات 235
چھٹی فصل:سیاسی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت۔دوررسالت میں
عورت کی سیاسی سرگرمی کے بعض سماجی اسباب 249
جدید سیاسی سرگرمی کامفہوم 250
حوالہ جات 252
تیسرا باب:سماجی زندگی میں عورتوں کی شرکت پراعتراضات کاجائزہ

پہلی فصل:معترضین کےاقوال،دلائل اوراعتراضات کاجائزہ

اول:شرکت کے دلائل جواز پراعتراضات کاجائزہ 255
دوم :میل جول کی ممانعت میں پیش قدمی کیے جانے والے دلائل کاجائزہ 258
سوم:مخالفین کےاقوال کاجائزہ 272
حوالہ جات 277
دوسری فصل:قرآنی حکم حجاب اورازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہم کے ساتھ اس کی مخصوصیت
تمہید 280
قرآنی دلیل 281
اول:حجاب کے مفہوم کی تعیین 280
حدیث شریف کےدلائل 281
دوم:آیت حجاب کے نزول کی تاریخ 283
حجاب کاحکم ازواج مطہرات کے ساتھ مخصوص ہونے کےدلائل 283
پہلی دلیل 283
دوسری دلیل :فرضیت حجاب کاپس منظر 284
تیسری دلیل:فرضیت حجاب کےبعد 285
حوالہ جات 286
تیسری فصل:اسلامی قانون سازی کامنہاج اورسدذریعہ کے اندراعتدال
اندیشئہ فتنہ کےپیش نظرسدذریعہ کےسلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محکم تدبیریں 288
حوالہ جات 293
چوتھا باب:خواتین کالباس

پہلی فصل :خواتین کالباس اورشریعت کے مقاصد

ظاہر اورجوہر 300
کیاشریعت نے عورت کےلئے خاص طرز کالباس فرض کیاہے؟ 301
اجنبی مردوں سے ملاقات کے وقت عورت کےلباس کےلئے شرطیں 304
حوالہ جات 305
دوسری فصل:عہد رسالت میں عموما خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں
اول:قرآنی آیات اورحدیث میں ان کی تشریح 306
دوم:سنت مطہرہ سے کچھ دلائل 311
پہلی دلیل:سات اعضاءبشمول پیشانی وناک پرسجدہ 311
دوسری دلیل:پیغام دی جانے والی عورت کو دیکھنے کاحکم 312
تیسری دلیل:سوگ منانے والی عورت کےلئے زینت کی حرمت 313
چوتھی دلیل:حجاب امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم کاامتیاز 313
پانچویں دلیل:برہنہ چہرہ نماز فجر کےلئے نکلنا 313
چھٹی دلیل:زیر تربیت یتیم بچی سے نکاح کی رغبت 314
ساتویں دلیل:عورت کےلئے چہرہ اوردونوں ہتھیلی کھولنے کی صریح اجازت 314
حوالہ جات 315
تیسری فصل:برہنہ چہرہ کے جواز پرفقہائے متقدمین کااتفاق
فقہ حنفی میں 317
فقہ مالکی میں 318
فقہ شافعی میں 320
فقہ حنبلی میں 320
کیاکوئی شاذقول فقہاءمتقدمین کے اتفاق پراثرانداز ہوتا ہے 322
مخالف رائے 324
فقہی رائے کی غلطی 324
حوالہ جات 326
چوتھی فصل:چہرہ ،ہتھیلیاں،پاؤں اورکپڑوں کی زینت میں اعتدال
عورت کالباس مجموعی طورپرمردوں کےلباس سے علیحدہ ہو 333
عورت کالباس اورزینت کافر عورت سے علیحدہ ہو 336
حوالہ جات 336
پانچواں باب:عورت اورخاندان

پہلی فصل:شادی۔اسلامی شریعت میں

مردجائے سہارا اورجائے سکون 338
نیک خاتون بہترین متاع دنیا ہے 338
شادی انبیاء کرام کی سنت ہے 339
شادی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے 343
شادی کےلئے ترغیب نبوی 344
امورشادی میں شریعت کی آسانی 347
حوالہ جات 347
دوسری فصل:پیغام نکاح
پیغام نکاح کے متعدد طریقے 352
بوقت پیغام دیکھنا 356
لڑکی دیکھنے سے متعلق دوسوالات کے جوابات 359
وقفہ پیغام کے آداب 359
قبل ازپیغام محبت۔جائز یاناجائز؟ 360
پیغام سے پہلے محبت کے ضوابط 377
حوالہ جات 367
تیسری فصل:مہر
مہرعورت کاخالص حق ہے۔بغیر مہر نکاح جائز نہیں ہے 369
سب سے آسان مہر،سب سے بہتر مہر 370
مباشرت سے قبل مکمل یاکچھ مہر اداکرنے کی افضلیت 370
خلع کی صورت میں مکمل یاکچھ مہرشوہر واپس لے سکتا ہے 371
حوالہ جات 372
چوتھی فصل:شادی
نکاح ایک مضبوط عہد ہے 373
شادی میں پیش نظررہنے والے امور 376
اول:شوہر کے انتخاب کی آزادی 376
دوم:عقد نکاح میں ولی کی موجودگی 376
سوم:عقد نکاح کی شرائط 377
چہارم:شادی کااعلان 378
الف:اعلان کاوجوب 378
ب:اعلان کےساتھ کھیل وتفریح 379
ج:تقریب میں خواتین کی شرکت 379
د:ولیمہ 379
ہ:دعوت ولیمہ قبول کی جائے 380
پنجم :مباشرت کےآداب 380
الف:نماز ودعا 380
ب:شب زفاف کی صبح کچھ کھیل وتفریح 381
ج:زوجین کی دوستوں کاتحفہ 381
حوالہ جات: 382
پانچویں فصل:خاندان میں عورت کامقام
شوہر اوربیوی کے یکساں حقوق 384
تمہید 384
یکساں حقوق 385
یکساں ہدایت 385
ادائیگی حقوق کاعمومی دائرہ 387
ہمہ گیربنیادی حق۔حق نگہداشت 388
مردکی پہلی ذمہ داری..خاندان کی قوامیت 389
کمال ادائیگی کےلئے زوجین کاباہمی تعاون 391
مردکی دوسری ذمہ داری..خاندان پرخرچ 392
کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون 393
عورت کی پہلی ذمہ داری…بچوں کی پرورش وتربیت 394
اس ذمہ کی کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون 395
عورت کےدوسری ذمہ داری..امورِ خانہ دارکی انجام دہی 395
زوجین کے درمیان تعاون 396
حوالہ جات 398
چھٹی فصل:زوجین کے جزوی حقوق
تمہید …تکمیل مصلحت ہی ہمیشہ مقصود شریعت ہوتی ہے 410
آداب طلاق 412
اول:اچھے ڈھنگ سے جدائی 412
دوم:طلاق اورردجعت کےلئے گواہی 412
سوم:متعہ کاوجوب 412
چہارم:طلاق قبل ازوقت زوجیت میں ایثار پسندی 414
پنجم:رضاعت وپرورش کامطلقہ عورت کوحق 414
ششم :وجوب عدت اوراس کےآداب 415
ہفتم:مطلقہ خواتین کےساتھ حسن ظن اورپیغام میں پیش قدمی 419
تنظیم طلاق کی تجویز 420
عورت کاحق خلع 422
خلع کاطریقہ 423
خلع کی تنظیم کےلئے تجویز 424
حوالہ جات 445
آٹھویں فصل:تعددِ ازواج
تعددِ ازواج کی شرطیں 427
تعددِ ازواج کےاسباب 427
تعدرازواج کےآداب 431
حوالہ جات 43
چھٹا باب:جنسی تعلیم وثقافت

پہلی فصل:جنسی لطف اندوزی کی شرعی اجازت

جنسی لطف اندوزی کی آسانیاں 437
حوالہ جات 444
دوسری فصل:جنسی لطف اندوزی کےآداب
اول:جائز لطف اندوزی کےآداب 447
دوم:حرام لطف اندوزی سے بچنے کی تعلیم 450
سوم:ارتکاب جرم کے بعد محلوظ رکھے جانے والے آداب 455
حوالہ جات 459
تیسری فصل:شادی اورلطف اندوزی کےباب میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
تمہید 416
شادی ولطف اندوزی اوربلند عزائم کے درمیان توازن(سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں) 464
بیویوں کی رفاقت کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بلند اخلاق کی مثال 468
زہدوتقثّف کے میدان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند عزائم 471
حوالہ جات 474

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like