فتاوی علمائے حدیث – جلد11

فتاوی علمائے حدیث – جلد11

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 440

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الاعتصام بالسنہ]  (جلدیازدھم)

مقدمہ 15
برہان الاسلام 24
کیا حدیث وحی الٰہی نہیں ہے؟ 62
اسلام میں سنت نبویؐ کا مقام! 80
بعد نماز جمعہ چند آدمی مسجد میں آئیں توجمعہ ثانیہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ 85
رسول اللہ ﷺ ہر نماز میں تکبیر تحریمہ کے بعد کیا کرتے تھے۔ الخ 85
ہندہ کے والد نے  زید سے نکاح کا  وعدہ کیا۔ الخ 87
کیا سورہ سبح اسم ربک الاعلیٰ وغیرہ سور میں آیات کا جواب مقتدی کے لیے احادیث سے ثابت ہے؟ 89
کیا مندرجہ  ذیل صفات کا امام امامت کے لیے لائق ہے؟ 89
قرآن مجید کے الہامی ہونے کا ثبوت 90
ایک شخص سنت پڑھا رہا ہے او رجماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ 92
نماز میں ہاتھ باندھنا سنت ہے۔ 92
کیا تنخواہ لے کر امام بننا جائز ہے۔ الخ 95
زید مرحوم آٹھ کمرے مکانات او ر رقم چھوڑ کر فوت ہوگیا الخ 99
قصص الانبیاء میں لکھا کہ رسول اللہ ﷺ خدا کے نور سے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ 100
یزید اور شمر ابدی دوزخی ہیں یا نہیں 100
اسلام کاایک فرقہ حضرت عائشہؓ کو لعنت کرتا ہے۔ 100
ایک مسلمان قبروں پر جاکر مرادیں مانگا ہے۔ الخ 101
قبروں پر پختہ عمارت بنانا یا میلہ عرس کرنا۔ الخ 101
کیا امام کی تقلید ضروری ہے خصوصاً امام ابوحنیفہ کی؟ 105
ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ ہمارے چار مذہب ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ 105
چند ضروری سوالات از جمیع علماء کرام۔ 106
فرقہ ناجیہ او راصحاب تقلید 107
خبر واحد کی عدم حجیت پرایک نظر 118
اسلام میں حسب نسب ہے یا نہیں۔ الخ 120
اسلام میں مساوات ہے یا نہیں؟ 120
قرآن شریف پڑھ کر میت کو بخشا جائے تو پڑھنے والے کو بھی ثواب ملتا ہے یا نہیں؟ 120
اہل حدیث کس کو کہتے ہیں۔ الخ 121
کسی مسئلہکا ثبوت قرآن و حدیث میں نہ ملے تو کیا حکم ہے؟ 121
اسلام کے 73 فرقوں میں سے کچھ فرقے دائمی  دوزخی بھی ہیں، اگر ہیں تو وہ کون  سے فرقے ہیں؟ 121
محفل میلاد کا انعقاد سعودی عرب کے مفتی اعظم کی نظر میں! 122
اسلام میں سنت کا مقام۔ 128
کیا فرماتے ہیں علماء اس مسئلہ میں کیا حنفیہ عمل بالحدیث کے قائل ہیں یا نہیں؟ 130
تقلید کا آخر سانس۔ 139
فقہ حنفی۔ مالکی۔ شافعی او رحنبل کی ابتداء 141
اگر مقلد کی یہ تعریف ہے کہ وہ قول امام کو بلا دلیل کے مان لے تو صاحبین اور بعض دیگر حنفی علماء نے  حضرت امام سے کیوں اختلاف کیا؟ 141
کیا واقعی اب ہر قسم کے اجتہاد کا دروازہ بند ہے۔ 142
اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے۔ الخ 143
آج کل دنیا میں مسلمانی مذہب چار ہیں، اور اہلحدیث مذہب کہاں سے نکل آیا۔ 143
اللہ اور رسول ؐ کی بات چھوڑ کر کسی اور کی بات مننا کفر اور شرک ہے۔ الخ 144
سوال بابت تقلید۔ 145
اہلحدیث کہتے ہیں کہ ہم غیر مقلد نہیں۔ الخ 146
اگر تقلید واجب نہ ہوتی تو الخ 147
اگر امام عبدالوہاب دہلوی مستنط مسائل پر عمل کرنا ضروری ہے تو الخ 148
جس نے اپنی اولاد کو قرآن شریف پڑھایا الخ 148
قانون فطر کا متبع خدا کی وحدانیت الخ۔ 149
آپ نے کتاب حضرت محمد رشی ؑ جو لکھا ہے۔ الخ 149
سوال کیا کتاب اور شریعت ایک ہی چیز کے دو نام ہیں۔ 161
زید کا دعویٰ ہے۔ الخ 162
جب رسول اللہ ﷺ نےحضرت ابوہریرۃ کو حکم دیا ۔الخ 162
جغرافیہ جو بیان کرتے ہیں۔ الخ 162
مسئلہ خلق قرآن کے متعلق۔ 164
عامل بالحدیث جو کہ تقلید شخصی کے قائل نہیں الخ 172
مسلمان ہونے کے لیے ایک مذہب حنفی شافعی وغیرہ ہوتا خدا اور رسولؐ نے شرط کیا ہے یا نہیں؟ 181
اگر کسی ایک امام کا مقلد بادشاہ ہو یا کوئی اور مسجد بنا دے۔ الخ 181
جو شخص موجب قرآن و حدیث کے نماز ادا کرے۔ الخ 182
سوال آمین بالجہر کہنا نماز میں۔ الخ 182
حنفیوں کی کسی کتاب میں آمین بالجہر کہنے والے۔ الخ 182
سوال آمین بالجہر سےناراض ہونا مسلمان کا فعل ہے یا یہودیوں کا۔ 182
امور مذہبی میں شدائد قدیم و رسم و رواج کو دخل ہے یا نہیں؟ 183
کس حاکم کا یہ حکم کہ مسلمان۔ 183
ہندوستان میں مسلک عمل بالحدیث تاریخ کی روشنی میں۔ 183
خواجہ حسن نظامی دہلوی کے سوالات علماء حدیث سے۔ 189
علمی سوال کا جواب الجواب متعلق تقلید علماء 199
کتاب التقلید والاجتہاد بعض عالم تقلید کو فرض بتاتے ہیں؟ 207
عبادات یا معاملات میں رسول اللہ ﷺ کے خلاف صحابہؓ یا مجتہد کے قول پر عمل کرنے سے آدمی گنہگار ہوتا ہے یا نہیں؟ 209
حقیقت تقلید متاخرین حنفیہ کی نظر میں۔ 209
کیا غیر مقلد کی نماز مقلد کے پیچھے ہوتی ہے یانہیں۔ 212
عامی اور غیر عامی پر ایک مذہب کی تقلید واجب ہے یانہیں؟ 213
سوال ایک شخص جمیع ماجاء بہ الرسول تصدیق کرتاہے، لیکن اپنے آپ کو حنفی ، شافعی وغیرہما کی طرف منسوب نہیں کرتا کیاایسا شخص مسلمان ہے یانہیں؟ 225
سوال عمل تقلیدی کسی حجت شرعیہ میں سے ہے یا نہیں کتاب الاعتصام بالسنۃ والاجتناب عن البدعۃ 228
جو کوئی اسلام علیکم کہنے پر ناراض ہو او راسلام علیکم کہنے والے کو بُراکہے وہ کیسا ہے؟ 242
اکثر لوگ صبح کی نماز کے بعد اسلام علیک کرتے ہں کیا یہ سنت ہے یا بدعت۔ 243
خلاف سنت عمل پر مصلحت کا بہانہ بنا کر علماء اور عوام اہلحدیث کا خاموش رہنا کیسا ہے۔ 243
بدعات  و رسومات محرم مولانا احمد رضا خاں بریلوی کی نظر میں؟ 243
تعزیہ بنانا اور اس پر نذر و نیاز کرنا اعراض یا مید حاجت برآری لٹکانا او ریہ نیت بدعت حسنہ اس کو داخل حسنات ماننا کیسا گناہ ہے؟ 243
محرم شریف میں مرثیہ خوانی میں شرکت جائز ہے یا نہیں؟ 243
کیا فرماتے ہیں مسائل ذیل میں الخ۔ 243
مروجہ ماتم کی حرمت کتب شیعہ سے۔ 244
عاشورہ کے دن کو کشادگی کرنے کی حدیث 249
مولانا احمد رضا خاں بریلوی کا فتویٰ 250
نماز عیدکے بعد گلے ملنا اور مصافحہ کرنا کیسا ہے؟ 254
کیا رسولؐ کی اطاعت وقتی ہے؟ 255
مذہب اہل حدیث 272
روح سنت؟ 318
احکام رسول کی حیثیت؟ 331
اسلام میں سنت کا مقام؟ 342
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ سالگرہ کرنا جائز۔ الخ 344
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کھانا اولیاء اللہ کی قبروں پر لیجاکر تقسیم کرنا کیسا ہے الخ۔ 344
سوال :ایک شخص فوت ہوگیا بعد نماز جنازہ اسقاط نہ کیا۔ الخ 344
سوال :اس علاقہ بکثرت رواج ہے۔ الخ 345
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین مزارات اولیائے عظام پر چلہ کرنا جائز ہے یا نہ الخ 348
سوال :کیا فرماتے ہیں، علماء دین اس مسئلہ میں کہ جب عورتوں کے ہاں اولاد پیدا ہوتی ہے۔الخ؟ 352
سوال :شادی بیاہ میں راگ رنگ تماشہ، آتشبازی اور زینت و زیب جائز ہے یا نہیں؟ 355
سوال :ذکر ولادت رسول اللہ ﷺ جو کچھ ہوتا ہے شرح میں اس کا حکم ہے؟ 359
سوال :کیا حکم ان رسوم کا کہ نوشہ کے گلے میں ہار ڈالا جاتا ہے؟ 360
سوال :دولہا کے سر پر پھولوں کا سہرا باندھنا جائز ہے یا نہیں؟ 362
سوال: شب ستائیسویں رمضان المبارک روشنی وغیرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟ 364
سوال :مصافحہ بالتخصیص بعد نماز جمعہ یا عید کے ثابت ہے یا نہ؟ 364
سوال :بوقت ذکر ولادت قیام وہاتھ باندھنا کیسا ہے؟ 365
سوال :آج کل جو مجالس میلاد قائم ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے؟ 366
سوال :کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ تعزیہ داری کرنا کیسا ہے الخ 368
سوال :مولود خوانی و مدح سرور کائنات ؐجس حیثیت سے کیا جات اہے کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ 373
سوال :ایک شخص مسلمان ہے الخ 374
سوال: بدنامی کی وجہ سے سنت رسولؐ آمین، رفع یدین ترک کرنا کیسا ہے؟ 383
سوال کوئی شخص بلا دریافت حال ایسے شخص کا مرید ہوجائے جہاں علانیہ شرک و بدعت ہوتا ہے الخ 383
سوال :علماء دین کیا فرماتے ہیں کہ تصور شیخ۔ کتاب سنت اور تعامل صحابہ اور تابعین اور صوفیا متقدمین سے ثابت ہے یا نہیں؟ 385
سوال :کیا تصویروں کا پاس رکھنا اور دیواروں پر چسپاں کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 387
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ شیعہ لوگ اہل سنت پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم نبی ؐ کی وفات اور بزرگوں کے عرس کو سال بسال باعث سرور و حزن سمجھتے ہو۔ الخ 391
سوال :کیا فرماتے ہیں کہ علماء دین کہ بعض آدمی اہل سنت ہونےکا دعویٰ کرتے ہیں الخ 394
سوال :اگر مسلمان میلہ کریں جس کی مذہب میں کوئی اصل نہیں الخ۔ 403
سوال :جو شخص مرثیہ خوانی کرے اور محفل تعزیہ میں جائے اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ 411
سوال :ماہ محرم کیدسویں تاریخ کو کھانے میں وسعت کرنےکا ثبوت کوئی شرعی ہے؟ 411
سوال :سوم، چہارم، چہلم وغیرہ کرنا او راس کا کھانا کیسا ہے؟ 411
سوال :تیجا کرنا یہ فعل شرع میں ثابت ہے یا نہیں؟ 414
سوال :ماتم و تعزیت پرسی کرنےوالوں کو اہل میت کے گھر کا کھانا درست ہے یانہیں؟ 415
سوال :ایک قوم مسلمانوں میں یہ درست ہے الخ۔ 417
سوال :رسم مروج تیجا ، دسواں وغیرہ عندالشرع جائز ہے یا نہیں؟ 418
سوال :بوسہ قبر حقیقی الخ۔ 420
سوال :عبادت شاقہ اور نفس کشی ثواب کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہے الخ 422
سوال:کتاب حجۃ اللہ میں لکھا ہے تقلید حرام ہے اور مقلد مشرک ہے 437
سوال: کیا تقلید جائز ہے یا نہیں؟ 438

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like