فتاویٰ الدین الخالص (اردو)جلد 1
فتاویٰ الدین الخالص (اردو)جلد 1
مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری
صفحات: 454
کتاب و سنت ڈاٹ کام پر علمائے اہل حدیث کے متعدد فتاویٰ پیش کیے جا چکے ہیں ۔الحمد للہ۔زیر نظر کتاب ان میں سے ایک منفرد اور خوبصورت اضافہ ہے۔فتاویٰ الدین الخالص محدث زمان فقیہ عصر مولانا امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے رشخات قلم کا نتیجہ ہےموصوف علمائے سلف کی یادگار ہیں۔زیر نظر فتاویٰ کے چند امتیازات یہ ہیں کہ فتوی کا مدار کتاب وسنت پر رکھا گیا ہے،فتوی میں مذکور احادیث کی تخریج کی گئی ہے اور اس کی صحت و ضعف کی بھی وضاحت کر دی گئی ہے۔اس میں احکام کے ساتھ ساتھ عقیدہ،حدیث،تفسیر،معرفت فرق بھی شامل ہیں۔مذاہب علما میں سے کسی خاص مسلک کی پابندی کا التزام نہیں کیا گیا بلکہ دلیل کو اہمیت دی ہے۔اختصار و تطویل سے اجتناب کیا ہے ان خوبیوں کی بنا پر ہر مسلمان کو اس کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ شرعی مسائل سے واقف ہو کر ان پر عمل پیرا ہو سکے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | 2 | |
فتوی سے متعلق چودہ فوائد | 17 | |
کتاب العقیدہ | 26 | |
کتاب الطہارۃ | 296 | |
باب الانجاس والطہارۃ منہا | 315 | |
باب کیفیۃ الوضوء فی السنۃ المطہرۃ | 347 | |
مسواک و سنن فطرت کے مسائل | 393 |