دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح

دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح

 

مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی

 

صفحات: 288

 

یہ کتاب  ’’تین کے بنیادی اصول اور ان کی شرح‘‘کااردوترجمہ ہے کتاب ہذاکی افادیت اور اہمیت اس کےنام سے ہی واضح ہے ۔یہ کتاب طلباء اور عامۃ الناس کے لئے یکساں مفید ہی نہیں بلکہ ضروری ہے کیونکہ عقیدہ کی اصلاح اور درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل  اللہ تعالی کی بارگاہ  میں نہ ہی قابل قبول ہے اور نہ ہی باعث اجروثواب ہے خواہ وہ عمل طاہری طور پر کتنا خوشنما کیوں نہ ہواور پھر درست اعمال کے بغیر کسی بھی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں ۔اس کے علاوہ مصنف اور شارح کا انداز تحریر علمی ومنطقی ہے اور دقیق عبارات والفاظ کاترجمہ کرتے ہوئے قوسین میں مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کلمہ مترجم 11
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی مختصر سوانح حیات 13
شارح کتاب شیخ صالح العثیمین ؒ کی سوانح عمر(ایک جھلک) 17
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تشریح 21
علم اور( کسی چیز کے کنہہ کو ) پانےکے مراتب 23
’رحمت اورمغفرت‘ کے درمیان فرق 25
چارمسائل
پہلا مسئلہ:علم اور اس سے مراد 26
دوسرامسئلہ:علم کے مطابق عمل 31
تیسرامسئلہ:علم وعمل کی طرف لوگوں کو دعوت دینا 31
چوتھا مسئلہ:دوران دعوت آنے والی مشکلات  پر صبر 34
صبر کی قسمیں 37
سورۃ العصر کی تفسیر 37
امام شافعی ؒ کے قول کا مطلب 40
وہ تین مسائل جن کاجاننا ہر مسلمان مردوعورت پر واجب ہے
پہلامسئلہ:بے شک اللہ تعالی نے ہم کو پیدا کیا 42
دوسرا مسئلہ:اللہ تعالی اس بات سے قطعاً راضی نہیں ہوتاکہ اس کے ساتھ کسی کو بھی اس کی عبادت میں شریک کیاجائے 51
تیسرامسئلہ:جس شخص نے اللہ کے رسول ﷺ  کی اطاعت کی اور اللہ تعالی کو یکتا تسلیم کرلیاتو اس لیے اللہ اوراس کے رسول ﷺ کے دشمنوں (کفار)وغیرہ سے دوستی رکھنا قطعاً جائز نہیں 54
وہ تین اصول جن کی پہچان ہر انسان پر فرض ہے
پہلی اصل:بندے کو اپنے رب کی پہچان 69
اختصار کے ساتھ عبادت کی قسمیں 88
پہلی قسم 92
دوسری قسم 95
تیسری قسم 97
چوتھی قسم 98
پانچویں قسم 101
چھٹی قسم 101
ساتویں قسم 101
آٹھویں قسم 102
نویں قسم 103
دسویں قسم 104
گیارہویں قسم 107
بارہویں قسم 111
تیرہویں قسم 114
چودہویں قسم 116
دوسری اصل:بندے کو اپنے دین کی پہچان 119
اسلام  کی تعریف 121
دین کے مراتب 121
پہلا مرتبہ:اسلام 121
دوسرامرتبہ:ایمان 137
ایمان کوسترسے کچھ اوپر اکٹھا کرنے کا فائدہ اور اس کے (ایمان) چھ ارکان 137
پہلارکن:اللہ تعالی پر ایمان اوریہ چار امور کو شامل ہے 139
پہلا 139
دوسرا 144
تیسرا 147
چوتھا 151
دوسرا رکن :فرشتوں پر ایمان اور یہ چارامور کو شامل ہے 156
پہلا 156
دوسرا 156
تیسرا 156
چوتھا 157
تیسرا رکن:آسمانی کتابوں پر ایمان او ریہ بھی چار امور پر شامل ہے 161
پہلا 161
دوسرا 161
تیسرا 161
چوتھا 161
چوتھارکن:رسولوں پر ایمان اور یہ بھی چار امور پر مشتمل ہے 162
رسول سے مراد 162
پہلا 166
دوسرا 167
تیسرا 168
چوتھا 168
پانچواں رکن:آخرت کے دن پر ایمان او ریہ تین امور کو شامل ہے 170
پہلا 170
دوسرا 171
تیسرا 174
چھٹا رکن:اچھی اور بری تقدیر پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے 189
پہلا 189
دوسرا 189
تیسرا 190
چوتھا 191
تیسرا مرتبہ :احسان اور اس کی تعریف 201
تیسری اصل :بندے کو اپنے نبی ﷺ کی پہچان 211
چندبڑے اور (چوٹی )کے طاغوت 267
پہلا 268
دوسرا 268
تیسرا 268
چوتھا 269
پانچواں 270
خاتمہ 282
حوالہ جات 283

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like