فتنہ قادیانیت کے خلاف عدالتی فیصلے

فتنہ قادیانیت کے خلاف عدالتی فیصلے

 

مصنف : محمد متین خالد

 

صفحات: 324

 

اللہ تعالی نے نبی کریم کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی سب سے آخری اینٹ ہیں ،جن کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔لیکن آپ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کی حقیقت کو جھوٹ وفریب کا بے نقاب کرد یا ۔چنانچہ اس کے خلاف ایک زبر دست تحریک چلی جو اس کے دھوکے اور فریب کو تنکوں کی طرح بہا لے گئی۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے اسے اور اس کے پیروکاروں کو غیر مسلم قرار دے کر ایک عظیم الشان فیصلہ کیا۔اس سے پہلے بھی اس کے خلاف متعدد عدالتی فیصلے آئے ،جنہیں فاضل مولف محمد متین خالد نے اس کتاب میں جمع فرما دیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
آئین پاکستان میں ترمیم کے لیے ایک بل 3
آئین کی دفعہ 106 میں ترمیم 3
آئین کی دفعہ 260 میں ترمیم 3
جنرل ضیاء الحق کا نافذ کردہ آرڈیننس مجریہ 1982ء 4
نئے آرڈیننس کا اجراء (1984ء) 9
قادیانیوں کی اسلام دشمن سرگرمیاں 9
آرڈیننس نمبر 20۔۔۔ مجریہ 1984ء 10
حصہ اول۔۔۔ ابتدائیہ 11
حصہ دوم مجموعہ تعزیرات پاکستان 11
قانون توہین رسالتﷺ دفعہ 295 ۔سی 15
نبی کریمﷺ کی شان میں اہانت امیز کلمات کا استعمال 15
قادیانی شعائر اسلامی استعمال نہیں کرسکتے، وفاقی شرعی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ 16
298۔ب:بعض مقدس شخصیات یا مقامات کے لیے مخصوص القاب یا خطابات وغیرہ کا ناجائز استعمال 18
298۔ج: قادیانی گروپ وغیرہ کا شخص جو خود کو مسلمان کہے یا اپنے مذہب کی تبلیغ یا تشہیر کرے 19
وفاقی شرعی عدالت میں اصل دائرہ کار 25
تاریخی فیصلہ: 28 اکتوبر 1984ء 26
فخر عالم چیف جسٹس 27
سپریم کورٹ شریعت اپیل بنچ کا فیصلہ 175
دل کی بات 177
سپریم کورٹ آف پاکستان میں شرعی مرافعہ کا دائرہ کار 178
سماعت کنندہ بنچ 178
فیصلہ محمد افضل ظلہ، چیف جسٹس 180
تحفظ ناموس رسالتﷺ پر لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ 192
قادیانیوں کی طرف سےشان رسالتﷺ میں کی گئی گستاخیوں سے پردہ اٹھتا ہے 192
لاہور ہائی کورٹ 196
فیصلہ: جسٹس خلیل الرحمٰن خاں 197
جناب جسٹس میاں نذیر اختر کا اضافی نوٹ 210
فیصلہ عزت مآب جناب جسٹس میاں نذیر اختر 211
شعائ اسلام استعمال کرنے پر قادیانیوں کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان کا تاریخ ساز فیصلہ 229
فیصلہ جسٹس شفیع الرحمٰن 244
قادیانیوں کے خلاف مقدمات 246
مذہب کی پیروی اور مذہبی اداروں کے انتظام کی آزادی 257
298۔ب: القاب، حرکات اور خطاب وغیرہ کا غلط استعمال 259
298۔سی: قادیانی گروپ کے لوگوں کا خود کو مسلمان کہلانا یا اپنے عقیدہ کی تبلیغ و اشاعدت کرنا 262
قادیانیوں کی کلمہ طیبہ کی توہین پر لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ 311
جناب جسٹس محمد رفیق تارڈ 315
1973ء کے آئین کی روشنی میں لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ 319
قادیانیت حضرت علامہ اقبال کی نظر میں 325

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like