بدر نامہ
مصنف : علیم ناصری
صفحات: 24
رزمیہ شاعری کی تاریخ بڑی پرانی ہے اس کے ذریعے شاعر جنگوں او رلڑائیوں کے واقعات کو ولولہ انگیز اور پرجوش انداز میں لوگوں تک پہنچاتا ہے زیر نظر کتاب غزوہ بدر کے منظوم تذکرہ پر مشتمل ہے غزوہ بدر حق وباطل کا اولین معرکہ تھا جس میں مسلمانوں کو عظیم الشان فتح حاصل ہوئی اور کفارومشرکین کی شان وشوکت خاک میں مل گئی ۔شاعر اسلام علیم ناصری مرحوم نے بڑے ہی دلنشین پیرائیہ اظہار میں اس کے واقعات کے نظم کیا ہے جسے پڑھ کر دل میں جذبۂ جہاد کی آبیاری ہوتی ہے یہ کتاب خصوصاًبچوں کو یادکرانی چاہیے تاکہ انہیں تاریخ سے واقفیت حاصل ہوجائے اور مجاہدانہ طریقوں کو اپنانے کی آرزو پیدا ہوجائے غزوہ بدر رمضان میں برپا ہواتھا اسی مناسبت سے رمضان مقدس میں یہ کتاب انٹرنیٹ پر پیش کی جارہی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
حمدِرب ذوالجلال | 11 | |
مشركين مكہ کی تشویش اور مسلمانوں پر جبر و تشدد | 19 | |
سردارانِ مکہ کی ابو طالب کو دھمکی | 23 | |
ابوطالب کی تشویش اور رسول اللہ جرأت مندانہ جواب | 25 | |
رسول اللہ کے قتل کی کوشش اور گستاخیاں | 28 | |
ابن ابی معیط کی رذیل حرکت | 30 | |
حضرت حمزہ اور حضرت عمربن خطاب کا ایمان لانا | 31 | |
ابوجہل کا قاتلانہ حملہ | 33 | |
سفر طائف | 38 | |
معراج النبی | 40 | |
مختلف قبائل کو اسلام کی دعوت | 42 | |
بیعت عقبہ | 44 | |
قریش کی باہمی مشاورت | 45 | |
رسول اللہ کی ہجرت | 50 | |
قریش تلاش ِ مصطفی میں | 57 | |
غارِ ثور سے روانگی | 60 | |
سراقہ بن مالک –تعاقب میں | 63 | |
ام معبد کے ہاں | 68 | |
مدحِ رسول بزبان ام معبد | 72 | |
قافلہ حق رواں دواں | 74 | |
شاہراہ شام پر | 76 | |
محبانِ منتظر | 79 | |
قباء میں رسول اللہ کا استقبال | 82 | |
مدینہ میں درود | 84 | |
قیام گاہِ مصطفے | 86 | |
اسلامی معاشرے کی تشکیل جدید | 88 | |
مشرکین مکہ کا عناد | 90 | |
اِذنِ جنگ | 95 | |
شاہراہِ شام پر معاہدے اور طلایہ گردی | 97 | |
جنگ بدر کے ظاہر اسباب | 98 | |
قریش مکہ کی لشکر کشی | 101 | |
ابوسفیان کا تجارتی قافلہ | 104 | |
قریش مکہ کا فخر و غرور | 105 | |
اسلامی لشکر کی روانگی | 107 | |
وادیِ ذفران | 109 | |
مہاجر و انصار کا اظہارِ اطاعت | 111 | |
سوئے میدان کارزار | 113 | |
لشکرِ قریش کے متعلق معلومات | 114 | |
لشکرِ اسلام کی کیفیت | 121 | |
بارانِ رحمت | 123 | |
لشکرِ اسلام کا مستقر | 125 | |
عریش رسول | 128 | |
رسول رحمت کی شان | 132 | |
قریش کا جاسوس | 133 | |
حکیم ابن حزم کا مشورہ | 136 | |
ابوجہل کی برہمی | 140 | |
عتبہ کی جنگ پر آمادگی | 142 | |
اسود مخرومی اور حضرت حمرہؓ | 143 | |
عتبہ کی مبارز طلبی | 145 | |
لشکرِ اسلام کی صف بندی اور سوادبن غزیہ | 150 | |
رسول اللہ کی ہدایات | 153 | |
پُرہجوم حملہ | 155 | |
نزولِ ملائکہ | 159 | |
رسول اللہ میدانِ کارزار میں | 160 | |
جوابی حملے کا حکم | 162 | |
احکام رسول اور غازیان بدر کے ایمان افروز کارنامے | 165 | |
ملائکہ کی کارفرمائی | 168 | |
حضرت عباس بن عبدالمطلب کی گرفتاری | 169 | |
ابلیس کا غرور | 171 | |
ابوجہل کا قتل | 173 | |
دوسری روایت | 175 | |
عبداللہ بن مسعود اور ابوجہل | 178 | |
امیہ بن خلف کا قتل | 181 | |
عکاشہ بن محصن اسدی کی تلوار | 185 | |
لشکر قریش کی شکست فاش | 187 | |
مقتولین سے خطاب | 189 | |
مکہ میں شکست فاش کی خبر | 193 | |
اہل مدینہ کو نوید فتح | 195 | |
مالِ غنیمت کی تقسیم | 199 | |
مدینے کو مراجعت کا سفر | 201 | |
لشکر منصور کا مدینے میں ورود | 205 | |
قیدیوں سے حسن سلوک | 206 | |
حواشی و تعلیقات | 208 |