بدچلنی اور جنسی بے راہ روی سے بچوں کی حفاظت کیسے کریں ؟
بدچلنی اور جنسی بے راہ روی سے بچوں کی حفاظت کیسے کریں ؟
مصنف : متعب بن محمد بن سلیمان
صفحات: 315
اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت نہیں دیتا بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک مسلمان سیراب ہوتے رہے ہیں گے اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔اسلام نے جہاں بڑی عمر کے مردوں اور عورتوں کے حقوق بیان کیے ہیں وہیں بچوں اورچھوٹی عمر کے نونہالوں کے حقوق کاتذکرہ بھی کیا ہے ۔عصر حاضرکے جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے نتیجےمیں پیدا ہونے والے مسائل میں سے بچوں کی بدچلنی اور جنسی بے راہ روی ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے جس کے تدارک ک طرف ہمیں مکمل توجہ دینی چاہیے اوراس کے لیے ہر ممکن تدبیر کو اختیار کرنا چاہیے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’بد چلنی اورجنسی بے راہ روی سے بچوں کی حفاظت کیسے کریں؟ ‘‘ فضیلۃ الشیخ متعب بن محمد بن سلیمان کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے بد چلنی کی تاریخ اور اس کی مختلف اقسام ، دور حاضر میں جنسی بے راہ روی پھیلنے کے اسباب ، نوخیز عمری میں بچوں کے لیے حفاظتی تدابیر ، والدین کا ان کے ساتھ طرز عمل اور بچوں کو غلط لوگوں کی صحبت اورراستوں سےمحفوظ رکھنے کے وسائل جیسے مفید موضوعات پر روشنی ڈالی ہے ۔یہ کتاب والدین اور گھریلو سربراہان کےلیے نہایت مفید ثابت ہوسکتی ہے ۔جس کے مطالعے سے وہ بہتر انداز میں اپنے فرائض اد ا کرسکیں گے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
باب 1:جنسی کج روی کی تاریخ اوراقسام | 22 |
جنسی کج روی کی حرمت | 24 |
دبر (مقعد )میں جماع کی حرمت | 25 |
پہلی فصل:قوم لوط کی بدفعلی کی تاریخ | 27 |
شذوذ کالغوی معنی | 28 |
شذوذ اصطلاح میں | 28 |
فحش کالغوی معنی | 29 |
قرآن میں لفظ فحش کامعنی | 30 |
ہم جنسی پر ستی کی تعریف | 31 |
سدوم کےعلاقے کی سیٹیلائٹ کےذریعے لی گئی تصاویر | 33 |
قومیں جن میں لونڈے بازی عام ہوگئی | 35 |
قدیم ہندوستان | 36 |
عصر حاصر میں لونڈے بازی | 37 |
آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ | 37 |
جدید دوراورانڈین تہذیب | 38 |
جنوبی امریکا | 38 |
کارس اورشمالی ونزویلہ میں | 39 |
انگلینڈ اورریاست ہائے متحدہ امریکا | 40 |
جنسی انحرافات کی مختلف صورتیں اوراقسام | 43 |
فطر جنسی ملاپ کی حیاتیاتی تعریف | 43 |
جنسی بےراہ رویوں کی انواع واقسام | 46 |
ہم جنسی پرستی | 46 |
ایذا کوشی | 46 |
ایذاکوشی کاعلاج | 47 |
پرہیز | 47 |
جنسی اذیت طلبی | 47 |
جنسی عفریت | 48 |
جنسی علامت پرستی | 49 |
عکس لباس یعنی ایونیت | 50 |
شہوت فطری | 50 |
تبدیلی جنس | 51 |
حیوانی جنس | 51 |
ہوس نگاری | 52 |
مردہ پسندی | 52 |
کم عمروں کےساتھ جنسی عمل | 53 |
دہن کاری | 53 |
جنسی کج رویوں کےچار اجزائے ترکیبی | 54 |
رویہ | 54 |
نفسیاتی رد عمل | 55 |
مشغلہ | 56 |
طرز زندگی | 56 |
گہری نظر کی ضرورت | 57 |
قصہ کو تاہ | 58 |
جنسی مرحلے اوربلوغت سےبہلے جذباتی تشنگی | 59 |
جنسی نشو ونما کاتجزیہ مغربی نفسیات دانوں کی روشنی میں | 59 |
بچوں کی جذباتی طلب اوربھوک | 62 |
باب 2:شیطان کےقدموں کی پیروی نہ کرو | 66 |
شہوت اورحرام نظر بازی | 67 |
امردکون ہوتاہے ؟ | 74 |
شیطانی چال بازی | 74 |
ایک امرد پرست کاواقعہ | 76 |
امرد کوشہوت بھر ی نظر سےدیکھنے کاحکم | 76 |
ابوسعید صعلو کی کاقول | 77 |
امرد کےساتھ خلوت نشینی | 77 |
علاج اورپرہیز | 78 |
شہوت ایک ہمہ گیرخطرہ | 78 |
مجھے دردکی آگ جھلسا رہی ہے | 90 |
بچوں کےساتھ جنسی چھیڑ خنی | 93 |
چھیڑخانی کامفہوم | 93 |
بچے کاجنسی چھیڑ خانی کاشکار ہوجانا ممکن ہے | 96 |
چھیڑخانی کےنتائج | 97 |
بچے کاچھیڑخانی کاشکار ہونا | 98 |
بچے کواس کی عمر کےمختلف مراحل میں چھیڑخانی سےمحفوظ رکھنے کےطریقے | 99 |
چھیڑخانی کےاجسمانی اورنفسیاتی اثرات | 101 |
جسمانی عوارض | 101 |
نفسیاتی عوارض | 101 |
بچوں کوکب جنسی آگاہی دی جائے | 106 |
اپنے بچوں کوتوجہ کےساتھ سنیں | 106 |
بچے کو جنسی چھیڑ خانیوں سےکیسے بچائیں | 108 |
جنسی چھیڑخانی کےدس اساب | 109 |
میاں بیوی کابچوں کےسامنے یاچھوٹے بچوں کو نظر انداز کرتےہوےئ دل لگی کرنایامقاربت کرنا | 109 |
حدسےزیادہ چومنا | 109 |
بچوں کاماں باپ کےبستر میں ایک ساتھ سونا | 109 |
عورتوں کےکپڑوں کے کیٹالاگ | 110 |
ہمسائیوں کے گھر | 110 |
گھر میں انحراف کےسامان کی موجودگی | 110 |
دونوں صنفوں کاایک ساتھ کھیلوں میں شریک ہونا | 111 |
سوئمنگ پولز ،نہروں ،دریاؤں ،سمندر وں کےکنارے اورواٹر گیمز | 111 |
سکولز اورکیفے ٹیریا میں بچوں کی صفیں | 111 |
کمزور شخصیت | 112 |
سکولوں میں ماہرین امعاشرتی امور کےلیے اہم جذبات | 112 |
کس عمر میں بچے کواکیلے ٹائلٹ میں جانا چاہیے | 114 |
تربیتی اقدامات | 114 |
ڈرائیور کےساتھ کس طر بیٹھیں | 115 |
مختصر کہانی جب میں بچہ تھا | 115 |
میری منزل سلامتی کاساحل | 118 |
خاندانی /گھریلو تشدد | 121 |
گھریلو تشدد | 121 |
خاندان کی تعریف | 122 |
خاندان کےارکان | 122 |
گھریلو دہشت گردی | 122 |
تہذیب واصلاح بافہمایش کو کارگربنانے کےچند سنہرے قواعد | 126 |
بچے پر جنسی تشدد کےاہم اثرات | 128 |
خوف | 129 |
غم | 129 |
ضمیر کی علامت | 130 |
بدنامی کااحساس | 130 |
جنسی تشدد کےبعد کیا کرناچاہیے | 131 |
بچوں پر جنسی تشدد کےحوالے سےایک رپورٹ | 132 |
بچے کےحقوق | 134 |
پہلا حق | 134 |
دوسرا حق | 136 |
تیسرا حق | 138 |
ایک آخری بات | 141 |
بچوں پر زیادتی کرنےوالے کےبارےمیں آگاہی دینا | 141 |
اول: بڑوں کےبچوں کو چھونے اورہاتھ لگانے کی اقسام | 141 |
دوم، بچے کو ان لمسات کو پہچاننے کی تربیت کےطریقے | 142 |
سوم:ان لمحات کی پہچان اورتربیت کون دے. | 143 |
کہانی تقدیر کےآگے تدبیر کابس نہیں | 144 |
باب 3:اسلام میں بچوں کی تربیت | 148 |
کتاب وسنت کی روشنی میں صحیح جنسی تربیت | 149 |
جنسی تربیت | 159 |
جنسی تربیت کی اہمیت | 161 |
بچوں کو جنسی تربیت کی کیوں ضرورت ہوتی ہے؟ | 162 |
جنسی تربیت کےاہداف ومقاصد | 163 |
بچوں کےساتھ مکالمہ | 166 |
گفتگو میں دل چسپی پیدا کرنےوالی عبارتیں | 167 |
جنسی تربیت کےعم کےاعتبار سےمراحل | 167 |
ولادت سےلےکر 2سال کی عمر تک | 167 |
2سال سے 5سال کی عمر تک | 169 |
بچے کہاں سےآتے ہیں | 169 |
5سال سےلےکر 7سال تک کی عمر | 171 |
7سال سے 9سال تک کی عمر | 172 |
ابتدائی نوخیزی (9سے 13)سال | 173 |
جنسی زیادتیوں کی نوعیت اوران سے بچاؤ کےطریقے | 175 |
پختہ نوخیزی کی عمر 13سے لےکر 18سال | 175 |
سیرت طیبہ کاایک معطر جھونکا | 177 |
رسول اکرم ﷺ کااپنی بیٹی حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ برتاؤ | 177 |
ہمارے بچے اورمردانگی کامفہوم | 181 |
ہمارے بچے اورمردانگی کامفہوم | 181 |
کنیت | 182 |
بچے کو اچھی محفلوں میں ساتھ لےکرجانا اوربڑوں کےساتھ بٹھانا | 182 |
اسلامی جنگوں فتوحات اروسپہ سالارن اسلام کےواقعات سنانا | 183 |
بچوں کوبڑوں کےساتھ آداب سکھانا | 184 |
بچوں کو مجالس میں قدرومنزلت دی جائے | 185 |
بچوں کو مردانہ کھیلوں کی تعلیم | 185 |
لچکیلے اورہیجڑ ے پن سےبچانے کےاسباب | 185 |
احادیث نبویہ سےعملی مثالیں | 186 |
بچوں میں مردانگی کوپروان چڑھانے کے کئی دیگر ذرائع بھی ہیں | 186 |
حضرت عمر کےنزدیک مردانگی کامعنی | 188 |
دوکہانیاں دواسباق | 194 |
ہم اپنے بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ | 194 |
ایک دوسری کہانی | 196 |
تبدیلی تمام اشکال اوراطراف سے | 200 |