کبیرہ گناہ

کبیرہ گناہ

 

مصنف : شمس الدین الذہبی

 

صفحات: 379

 

کبیرہ گناہوں سے بچنے والے سے اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ وہ ان کے صغیرہ گناہوں کو بخش دے گا اس کے علاوہ نبی کریمﷺ کی زبان اقدس سے بھی کبیرہ گناہوں ے اجتناب کرنے والوں کے لیے متعدد خوشخبریاں مروی ہیں۔ پیش نظر کتاب میں شیخ الاسلام امام ذہبی ؒ نے کبیرہ گناہوں سے متعلق کتاب و سنت کی رہنمائی پیش کی ہے۔ کبیرہ گناہوں کی تعداد سے متعلق علمائے کرام مختلف الرائے ہیں۔ ابن عباس ؓ نے کبیرہ گناہوں کی تعداد ستر بیان فرمائی ہے۔ امام ذہبی ؒ نے اسی قول کو ترجیح دیتے ہوئے ستر کبیرہ گناہوں کا کتاب میں تذکرہ کیا گیا ہے۔ علامہ صاحب نے ایسی اشیا کو عوام الناس کے ذہنوں کے قریب کر دیا ہے جن کاعلمی کتب میں ان کے لیے سمجھنا مشکل تھا۔ انھوں نے ایک واعظ و مرشد کا سا اسلوب اختیار کیا ہے جولوگوں کی اصلاح کا بیڑہ اٹھاتا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مولف ا ور کتاب کا تعارف 9
الکبائر 11
اللہ کے ساتھ شرک کرنا 13
قتل نفس 19
جادو 24
ترک نماز 27
زکاۃ ادا نہ کرنا 50
بلاعذر زمضان کا روزہ نہ رکھنا 58
استطاعت قدرت ہونے کے باوجود حج نہ کرنا 59
والدین کی نافرمانی 61
رشتہ داروں سے قطع تعلق ہونا 73
زناکاری 78
اغلام بازی۔لواطت 85
سود کھانا 94
مال یتیم کھانا اور اس پر ظلم کرنا 99
میدان جہاد سے فرار اختیار کرنا 108
جھوٹی گواہی دینا 120
شراب نوشی 122
جوابازی 135
پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا 140
ظلم وستم کرنا 156
خودکشی کرنا 187
دیوث اور بےغیرت 210
حلالہ کرنا اور کروانا 212
خیانت کرنا 230
چغل خوری کرنا 249
لعن وطعن کرنا 256
تصویر بنانا 284
پڑوسی کو اذیت دینا 322
ناپ تول میں کمی وبیشی کرنا 351
مسلمانوں کی جاسوسی کرنا 369

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like