گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں

گوہر شاہی کی گوہر افشانیاں

 

مصنف : ابن لعل دین

 

صفحات: 373

 

دین اسلام میں تصوف اور رہبانیت کی قطعا کوئی گنجائش نہیں- لیکن صوفیت نے کتاب وسنت کو ظاہر قرار دے کر  پس پشت ڈالا اور من گھڑت خرافات کو باطنی قرار دے کر اس کا چرچا شروع کر دیا-انہی باطنی فرقوں میں سے ایک نیا فرقہ ” انجمن سرفروشان اسلام ”ہے  جس کا سربراہ ریاض احمد گوہر شاہی ہے- اس کتاب میں ابن لعل دین نے  اس فرقہ کے لوگوں سے ملاقاتیں کر کے ، ان کا لٹریچر پڑھ کر تفصیل کے ساتھ ان کے عقائد اور سرگرمیوں پر ایک تحقیقی کتاب مرتب کی ہے-کتاب کے شروع میں مصنف نے گوہر شاہی کے دوجلسوں کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے  جس سے گوہر افشانیوں کے اصلی روپ کا کچھ اندازہ ہوجائیگا-اس کے بعد گوہر شاہی کون ہے؟ اور اس کی مکاریوں کو عیاں کرتے ہوئے ذکرالہی میں صنف نازک کے ساتھ اٹھکیلیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے-پیر صاحب کی مستانی محبوبہ کے ساتھ یاریوں کا تفصیلی تذکرہ کرنے کے ساتھ ساتھ فرقہ گوہریہ کے خطرناک عقائد اور خودساختہ شریعت پرسے پردہ اٹھایا گیا ہے-اس کے بعد گوہر شاہی کی نازیبا گستاخیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے چند دیومالائی داستانوں اور علم باطن والی روایت کی اصل حقیقت عیاں کی گئی ہے-علاوہ ازیں مصنف نے دلائل کے ساتھ ثابت کیاہے کہ امریکہ اور یورپ گوہر شاہی کی مکمل پشت پناہی کررہے ہیں اور گوہر شاہی ایک بیرونی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 17
پیش لفظ 19
گوہر شاہی کے دو جلسوں کا آنکھوں دیکھا حال 23
ڈسکو دہنوں پر رقص 26
صرف سبحان اللہ کہہ کر کتنے ہی بندے مار ڈالے 28
کشمیر میں جہاد کی بجائے اللہ ھو کریں
جنت میں جانے کی گارنٹی
لکشمی چوک میں کعبہ 31
مدینہ کو دل میں بساؤ ، گوہر شاہی سے قلب رگڑاؤ
موچی دروازہ میں حوریوں اور  پر یوں  کی آمد 34
عبد اللطیف شہید کون تھا ؟ 35
موسیقی کی دہنوں میں اسٹیج پر  پیر کا استقبال
حاجت روا کو حاجت ہو گئی 36
پیر گوہر کی تقریر کے چند شہہ پارے 37
گوہر شاہی کون ہے ؟
کشمیر سے فرار 40
گوجر برادری پھنس گئی 41
ایک مردہ دو مزار
شیطان سے یاریاں
شیطان کابیس ( 20 )سالہ شکار 42
درباروں اور گدیوں کے چکر
میرا مرشد شیطان ہے 43
پیر گوہر کا مرشد پیشاب میں
سایہ کی وفاداریاں 44
شیطان بھی نماز پڑھتا ہے 45
اللہ تعالی شیطان سے مل کر ڈرامہ کر رہے ہیں 46
جنگل سے واپسی اور انجمن سرفروشان اسلام کی بنیاد 48
گوہر شاہی کا بچپن 49
آستانہ یا قتل گاہ
مستقبل کے مہدی پر قتل کا مقدمہ 50
دہشت گردی کا  اڈا اور پولیس کا جوڑ توڑ 54
گوہر شاہی کے مرید کو سترہ (17) سال قید کی سزا 59
نوجوان نسل کو پھانسنے کی منصوبہ بندیاں
گوہر شاہی اور شیطان کے درمیان سودے بازی 61
ذکر الہی میں صنف نازک کی ادائیں
چہرے کا تجسس 69
جب تھک جاتا تو خوبصورت عورتیں مجھے دباتیں 70
میر ے پیٹ کو ہاتھ لگا کر دیکھو
پیر گوہر اور مستانی محبوبہ
——- پھر گوہر شاہی مستانی محبوبہ کے قدموں میں لیٹ گیا 71
مستانی کے ہاتھوں بھنگ کا جام 72
——- پھر گلے لگا لیا
ادائیں —— 73
مستانی محبوبہ کون تھی ؟
پھر اس ظالم کی یاد ستاتی ہے 76
مستانی کی یاد کی ٹک ٹک —
امر یکہ میں مستانی مل گئی لیکن مہنگی پڑی
الٹی ہو گئیں سب تاویلیں 80
گوہر شاہی اور دو شیزائیں اور برطانیہ 81
پیر ریاض خالق یا مخلوق ؟
پیر ریاض کی منظوم عقیدت کی تباہ کاریاں (چند نمونے )
اللہ تعالی اور گوہر شاہی کا مرتبہ 84
Godاور Dogگستاخانہ فلسفہ 88
اللہ کی پوجا کیوں کریں ؟ 89
گوہر شاہی مشکل کشا کے روپ میں 91
مردے زندہ ہونے لگے 92
گدا گر اور منگتے کس کے ؟ 94
جب ہماری روح نکلے تو ؟ 96
پیر گوہر کو دیکھنا بھی عبادت ہے 96
گوہر شاہی کی وجہ سے ہی دینا آباد ہے 97
رسو ل اللہ ﷺ نے گوہر شاہی کو خود بیعت کیا دعوی
پیر گوہر کا الہامی کلام 100
پیر گوہر کے مخالفین ابو جہل کے ساتھی ہیں 102
گوہر شاہی خاندان کی پر اسرار اور مشکوک سرگرمیاں 104
فرقہ گوہریہ کے عقائد
اللہ کا مذہب 109
چھوڑ عبادت ایسی —- 112
امت کے وی – آئی – پی
گوہر شاہی شریعت
فرقہ گوہریہ کی نماز 117
شیطان بھی نماز پڑھتا ہے 118
میر ی نماز بندے کو عرش معلی تک پہنچا دیتی ہے
ایک لاکھ نماز کا ثواب
دو رکعت میں پور ا قرآن 124
گوہر شاہی تصور زکوۃ 125
مسجدوں سے نفرت
علم حدیث مقام شرہے 126
سو فیصد زکوۃ کا نصاب
مردوں سے مدد لینے کا گوہر شاہی طریقہ 127
گوہر شاہی معیار ولایت
گالیاں دینے والے ولی 129
شریعت پر عامل مسلمان جنت میں غلام بن کر رہیں گے —– مگر کس کے ؟ 130
مذہب گوہر کی معراج دھمال اور بھنگڑا 132
ملنگوں کی دیوانہ وار دھمال
الف لیلہ کا منظر اور اللہ ھو کی ضرب کی طاقت 133
جب قلندر پاک بھی دھمال ڈالنے میں شریک ہو گئے
موسیقی مزا اور سرور دیتی ہے 135
ڈانس کے ساتھ ساتھ ذکر اللہ
منشیات کا داعی مذہب
ایک ہی کش سے اللہ سے ملانے والے 137
زبردستی بھنگ پلانے والے ولیوں کےزیر سایہ فقر کی منزلیں 138
شرابا ً  طہوراً کیا ہے ؟ 139
نشئی عبادت گزار سے افضل ہے 139
چرس پی کر ذکر کی محفل کا انعقاد 141
آخری فیصلہ 142
خود ساختہ انوکھا ذکر
ساڑھے تین کروڑ گنا ثواب 144
بہتر ہزار قرآن پاک کی تلاوت کے برابر ثواب 145
دل میں اللہ بٹھانے کا ماڈرن طریقہ 146
بناوٹی ذکر کی خطرناک صفات
سارے قرآن کاعرق اللہ ھو ہے 147
قرآن پڑھنے کی ضرورت نہیں 148
ذاکرین کی اقسام
عقل نکلنا شروع ہو جاتی ہے
اللہ ھو کا ذکر تمام عبادات سے افضل ہے
سب قسم کے ذکر چھوڑ دو 150
اگر مجھ سے ذکر کی اجازت نہ لی تو ؟
بارہ (12) سال ننگے رہنے کے بعد 151
صراط مستقیم اور اللہ ھو اور بلب توڑ ذکر 153
اللہ اور اللہ ھو کا فرق 154
جب گوہر شاہی نے انگریز عورت کو مسلمان ہونے سے روک دیا 155
مجھ سے ذکر نہ لینے والے سب جانور ہیں
اللہ کے نام پر سیاست 156
گوہر شاہی کی گستاخیاں
توہین الوہیت 161
مجبور ہونے والا خدا
عرش الہی تھر تھر کانپتا ہے
توہین قرآن قرآن پڑھنا چنے چبانے کے مترداف ہے 163
قرآن اللہ تک نہیں پہنچا سکتا —– قرآن بند کر دو 164
نبی کریم ﷺ پیر محی الدین کے کندھے پر ؟ 166
گوہر شاہی کی چلہ گاہ پر محمد رسو ل اللہ ﷺ کا آنا
دیگر انبیاء ؑ کی توہین 168
رسول اللہ ﷺ کی ایک دلخراش توہین
آدم ؑ کی گستاخی 170
آدم ؑ شیطان کے بچے کو کھا گئے
پیر نبی سے افضل ہے 173
خضر ؑ کی شان میں گستاخی
سیدہ فاطمہ ؓ نے مجھے سیب بھیجے ،، گوہر شاہی کا دعوی
پھر گھنٹی بجی 174
بیت اللہ کی توہین نور کی برسات 175
سیدنا بلال حبشی ؓکی زوجہ محترمہ سے ملاقات کا دعوی 176
محفل ذکر اللہ میں رسول اللہ ﷺ کی شرکت 177
بیت اللہ میں اللہ ھو ——– اور پیروں کی ٹولیاں
دیدار اور ریال 180
علم غیب کے دعویدار کی جہالت 182
توہین ملائلکہ
منکر اور نکیر گرفتار
فرشتوں کو قبر میں خوب ستانا 183
چند دیو مالائی اور افسانوی حکایات
گوہر شاہی کے اڑنے والے گدھے پر پرواز 184
جب دھوتی کا قلب جاری ہو گیا 185
جنات بردار جہازوں کی پیر گوہر پر بمباری 186
گوہر شاہی کی حفاظت چیونٹیاں بھی کرتی ہیں 187
گوہر شاہی کے بہروپ گوہر شاہی سپر مین کے روپ میں 188
اللہ ھو پڑھنے والا پرندہ 190
لاش غائب ہو گئی اور فرشتے ہائی جیک ہو گئے 191
مریدان گوہر شاہی کی شان
باطنی مٹھائیوں سے تواضع 194
مریدان گوہر کے ہاں اولیاء اللہ کا حاضری دینا 195
اللہ ھو کے ذاکر خضر ؑ کو بھی عاجز کر دیتے ہیں 196
گوہر شاہی کے مرید مرنے کے بعد فرشتے بن جاتے ہیں 197
بخشش کا کوٹہ سسٹم
مرید و گناہوں کی پرواہ مت کرو 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like