امثال الحدیث؛ احادیث نبویہ سے تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ
امثال الحدیث؛ احادیث نبویہ سے تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ
مصنف : قاری محمد دلاور سلفی
صفحات: 240
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ آپﷺ نے امت کی خاطر مشکلات و مصائب کو خندہ پیشانی سے قبول کیا اور عرب جیسے بادیہ نشینوں کو ایک ایسا مثالی معاشرہ بنایا جس کی نظیر دنیا کا کوئی اور مذہب نہیں پیش کرنے سے قاصر ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنی پاک کلام میں بھی لوگوں کو انتہائی آسان فہم انداز میں مثالوں کے ساتھ صراط مستقیم کی ترغیب و تہدیب فرمائی ہے اور یہی طریقہ و اسلوب پیارے نبی اکرمﷺ نے اپنے صحابہ کے لیے اپنایا۔ نبی کریمﷺ نے امثال کے ساتھ احکام واضح کیے کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوتی ہے بلکہ مخاطب کو جلد ذہن نشین ہو جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “امثال الحدیث” قاری محمد دلاور سلفی حفظہ اللہ کی منفرد اور سود مند تصنیف ہے۔ کتاب کی تفہیم و تخریج فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے کی ہے جن کی شخصیات کاعلمی و ادبی حوالوں میں ایک معتبر نام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
کلام محمد ﷺ کامنفرداسلوب | 13 |
امثال الحدیث | 16 |
قرآن پڑھنے والے اورنہ پڑھنے والے کی مثال | 16 |
قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والے کی مثال | 17 |
صرف کالاخضاب لگانے والوں کی مثال | 17 |
نیک مومن کستوری بیچنے والے کی طرح | 18 |
روزہ رکھنے والے کی مثل ثواب | 18 |
میں نے تجھے دنیا اوراس کی مثل دے دیا | 19 |
راہنمائی پراسی کی مثل اجرا(1) | 21 |
راہنمائی پراسی جیسا اجرا(2) | 22 |
مومن کی مثال کھیتی کی مانند ہے | 22 |
مومن کی طرح ہے وہ درخت جس کےپتے نہیں جھڑتے | 24 |
میری اورتمہاری مثال توبالکل حضرت ابویوسف کی ہے | 24 |
اعضاء کی ساخت نمایاں کرنے والی عورتوں کی مثال | 31 |
خوشبو لگا کرنکلے والی عورتوں کی مثال | 32 |
مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے | 32 |
مسلمان مسلمان کےلیے مثل اخی | 33 |
احد پہاڑ کی مثل | 34 |
سورہ بقرہ اورسورہ آل عمران مثل سائبان | 36 |
اے اللہ میراخلاق خلق کردے | 36 |
ایمان اورنفاق کی مثال | 36 |
میرےعلم کی مثال | 37 |
دین کی مثال | 38 |
میں (محمدﷺ)کی مثال | 39 |
میری مثال اورتمہاری مثال | 39 |
میری مثال اوران تمام انبیائے کرام کی مثال (1) | 40 |
میری مثال اورتمام انبیائے کرام کی مثال (2) | 40 |
نبی ﷺ اوردوسرے انبیاء کی مثال(3) | 41 |
حوض کےپیالوں کی مثال | 41 |
تم بھی پہلوں کی مثل ہلاک ہوجاؤگے | 42 |
حوض کوثر کی چوڑائی کی مثال | 42 |
حوض کے برتن | 43 |
ہواؤں کی مثل سخاوت | 43 |
مجھ پروحی توگھنٹی کی جھنکار کی مثل آتی ہے | 44 |
چہرے اورختم نبوت کی مثال | 45 |
مہرنبوت کی مثال | 45 |
اے عائشہ ؓ تیری اورمیری مثال | 46 |
سدرۃ المنتہیٰ کے پھلوں کی مثال | 50 |
پانچ مثل پچاس | 54 |
جیسے گھنگریالے بالوں والے ہیں | 57 |
حضرت علی کی مثال | 58 |
اہل بیت کی مثال | 59 |
صراط مستقیم کی مثال | 60 |
نبی کریم ﷺ کی مثال بیان کرو | 61 |
آپ ﷺ کی مثال ایک سردار جیسی ہے | 62 |
پانچ چیزوں کی مثال | 64 |
پانچواں نمازوں کی مثال | 66 |
میری امت کی مثال | 67 |
امید ہے اوریہ موت کی مثال | 67 |
تمہاری اوریہودہ نصاری کی مثال | 67 |
آدمی مثل کان ہیں | 68 |
کیاعالم مثل جاہل ہے؟ | 69 |
عالم دین کی فضیلت | 71 |
علم بے عمل کی مثا ل | 71 |
روزے کے ثواب کی مثال | 72 |
رمضان میں عبادت کرنے والے کی مثال | 73 |
تم میریی مثل نہیں ہو | 73 |
یہ تو سال بھر روزے رکھنے کی مانندہے | 74 |
رضائے الہی کی خاطر روزہ رکھنے والے کی مثال | 75 |
وہ توروشنی مثل بادل تھی | 75 |
قرآن سے خالی دل کی مثال | 76 |
کلام اللہ کی مثال | 78 |
ہرنیکی دس کی مثل | 79 |
اس کی مثل تورات میں ہےنہ انجیل میں | 79 |
قاری قرآن کی مثال | 80 |
لوہے کہ مثل دل کوبھی زنگ لگ جاتاہے | 81 |
بآواز بلند اورآہستہ قرآن پڑھنے والے کی مثال | 81 |
خرچ کرنا گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے | 82 |
منافق کی مثال | 84 |
وہ سائبان کی طرح ہوجاتاہے | 84 |
ایک دل کہ مانند | 85 |
دل کی مثال | 86 |
انبیاء توچراغ کی مانند روشن تھے | 86 |
نئی نویلی دولہن کی طرح سوجا | 89 |
شریعت اسلامی کی مثال | 89 |
میری مثال (یعنی محمد ﷺ کی ) | 90 |
احکام الہی کی مثال | 91 |
مجھے قرآن اوراسکی مثل دیا گیاہے | 91 |
قرآنی امثال سے عبرت حاصل کرو | 92 |
اللہ تعالی نے ایک مثال بیان فرمائی ہے | 93 |
زکوۃ نہ دینے والوں کامال مثل سانپ | 94 |
اگرمیرے پاس احد پہاڑ کی مثل سونا ہوتاتو | 95 |
بخیل اورصدقہ دینے والے کی مثال | 96 |
موت کےوقت صدقہ کرنے وا لے کی مثال | 97 |
بخیل لوگوں کےلیے ایک مثال | 97 |
صدقے کاثواب مثل پہاڑ | 101 |
صدقہ واپس لینے والے کی مثا ل | 101 |
مریض کےگناہ پتوں کی مانند جھڑتے ہیں | 102 |
اس سے توگناہ ختم ہوجاتے ہیں | 102 |
ثواب برابرملتاہے | 103 |
شہید کی مثل ثواب ملے گا | 103 |
مثل انبیاء آزمائش | 104 |
وہ تواونٹ کی مثل ہے | 105 |
وہ گناہوں سے پاک ہوگیا | 105 |
بخارکوبرامت کہو | 106 |
بیمار کودعا | 107 |
وہ تومثل شہید ہیں | 107 |
اک مسافر کی طرح رہو | 109 |
وہ مثل خوشبو نکلتی ہے | 110 |
گویا کہ ان کے چہرے آفتاب ہیں | 111 |
اے میرے اللہ میرے گناہ دھوڈال جیسے | 117 |
دنیاکی اہمیت مچھر کے پر جتنی بھی نہیں | 119 |
جیسے تم میں سے کوئی آدمی سمندر میں | 119 |
حافظ قرآن کی مثال | 119 |
دنیا میں اس طرح رہو گویا پردسی ہو | 120 |
جیسا وہ کہتا ہے ویسا ہی کہو | 120 |
وہ بجو کی شکل ہوگا | 121 |
جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے | 121 |
اس کوبھی اس کے مثل دیجیے | 122 |
مجھے اتنا بخار ہوتاہے جتنا تمہارے دوآدمیوں کو | 123 |
شہید کی مثل اجر | 124 |
اے اللہ کے رسول ﷺ طاعون کیاہے؟ | 125 |
جیسے تونے ابراہیم پررحمت نازل فرمائی | 125 |
زیادہ بلاء میں مبتلاکون ہوتاہے | 126 |
گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے پانی آگ کو | 127 |
حضرت داؤد کی مثل روزے رکھو | 128 |
ایسے ہوجائیں جیسے کٹے ہوئے سر | 131 |
ان کے سرسے چاندی کے دانوں کی مانند قطرے گریں گے | 132 |
بھاگو جس طرح شیر سے بھاگتے ہو | 140 |
گائے کی طرح زبان لپیٹ لپیٹ کربات مت کرو | 141 |
اس طرح ستارو ٹوٹے تو | 142 |
وہ دوبارہ پہلے کی مثل کرتاہے | 144 |
جس طرح تیروں کے ذریعہ | 150 |
گائے جیسی قومیں | 151 |
قیخپیوں جیسی زبانیں | 152 |
آپ نے بھی ایسے ہی کیا تھا | 153 |
وہ اس اونٹ کی مانند ہے | 154 |
جیسے میں پہلے دودھ دھویاکرتاتھا | 155 |
بیوہ عورت اورمسکین کی خبر گیری کرنے والے کی مثال | 158 |
مومن توایک جسم کی مانند ہیں | 158 |
اللہ بھی تم سے ایسے محبت رکھتاہے | 161 |
چیونٹوں کی طرح | 161 |
وہ گد ھے کی طرح چکر لگائے گا | 162 |
وہ تو غیر حاضر کی طرح ہے | 163 |
پچاس آدمیوں کےاجرکی مانند | 164 |
بس اس بقیہ کی دن کی مانند دنیا | 165 |
اس کی مثال موسم بہار جیسی ہے | 171 |
جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں نے اس کی طرف رغبت کی | 173 |
دین کی مثال | 174 |
آخری نماز کی طرح ہرنماز پڑھ | 175 |
اس شخص جیسے لوگوں سے بھری زمین سے بھی کہیں بہترہے | 175 |
جس طرح تم اپنے مریض کوپانی سے بچاتے ہو | 177 |
رزق بندے کواس طرح تلاش کرتاہے جیسے موت | 178 |
آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں اس قدر سوراخ ہوگیاہے | 179 |
میں نے جہنم کی مثل کوئی چیز نہیں دیکھی | 181 |
سواونٹوں کےمانند ہے | 182 |
کھجور کےکچراکی طرح | 183 |
اپنی مٹھی میں انگارہ رکھنے ولےکی مانند | 183 |
تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہوجاؤ گے | 184 |
ہم بھی اس کی مثل فرشتوں کے پانچ لشکر بھیجیں گے | 185 |
جس طرح کہ جب کسی غائب شخص کاچہرہ | 188 |
ایک توسفید مثل سنگ مرمرکے | 189 |
فتنے تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے | 191 |
فتنے مینہ کی طرح برس رہے ہیں | 192 |
میری طرف ہجرت کرنے کی مانند ثواب ہے | 193 |
فتنے جوسمندر کی موجوں کی طرح جو ش ماریں گے | 193 |
لڑی کادھاگہ ٹوٹ جانے کی مثل | 195 |
جس طرح کہ ان کی ماؤں کی عزت وحرمت | 196 |
جتنی تکلیف چیونٹی کےکانٹے پرہوتی ہے | 198 |
جہاد ہی کی مانند ہے | 198 |
جیسے اس کے بدن میں خارداردرخت کےکانٹے ہوں | 199 |
یہ پہلا مال مجھے اسلام لانے کےبعد حاصل ہوا | 202 |
آگ بن کرمدعم پرشعلے برسارہی ہے | 205 |
مجھ کوبھی دوسروں کی مثل ہی دیا | 206 |
تمہارے مال غنیمت میں میرے لئے اتنابھی حصہ نہیں | 208 |
دوسرے نے بھی اسی کی مثل بات کی | 208 |
جس نے کسی عورت سے نکاح کیاہو | 212 |
قتل شبہ عمد کی دیت قتل عمد کی دیت کی طرح | 215 |
بس مجھے پاک کردیجیے | 215 |
اسی کی مثل جہنم سےپینا پڑے گا | 220 |
لوگوں کےحق میں وہی فیصلہ کرتے ہیں جو | 221 |
مچھر کےپر کے برابر جھوٹ | 223 |
آسمان اورزمین کےدرمیان فاصلہ ہے | 224 |
جیسا کہ روزہ رکھنے والا | 226 |
اللہ اس کی دعا کی مثل اسے برائی سے بچائے | 226 |
دس گنااجر | 227 |
وہ سرسبز ساخ کی مانند ہے | 228 |
اگر چہ وہ دریا کے جاگ کی مانندہے | 229 |
اس شخص کی مثل یااس سے زیادہ | 230 |
وہ ازروئے ثواب اس شخص کی ماننند ہے جس نے | 231 |
اسی کی مثل اللہ اکبر | 232 |
جس طرح اس درخت کے پتے جھڑرہے ہیں | 234 |
جتنا کہ ایک سوئی سمندر کی گر کر | 234 |
مومن اپنے گناہوں کواس طرح دیکھتاہے جیسے | 238 |
برائی کابدلہ اسی کی مثل ملتاہے | 240 |