امریکہ مسلم دنیا کی بے اطمینانی 11 ستمبر سے پہلے اور بعد

امریکہ مسلم دنیا کی بے اطمینانی 11 ستمبر سے پہلے اور بعد

 

مصنف : پروفیسر خورشید احمد

 

صفحات: 311

 

مغربی دنیا اب تک مختلف ذرائع سے سیاسی، سماجی ، فوجی اور اقتصادی سطح پر مسلمانوں پر حاوی رہی ہے۔ لیکن ایک طرف مسلمانوں میں بیداری پیدا ہونے کے بعد انھیں یہ خوف لاحق ہوگیا ہے کہ اگر عالم اسلام کو کچھ لائق اور ژرف نگاہ قائد میسر آگئے اور انھوں نے اپنی بکھری قوتوں کا استعمال کر نا سیکھ لیا تو وہ دن دور نہیں جب کہ مغرب کی قیادت کا طلسم چکناچور ہوکر بکھر جائے گا اور عالم اسلام قیادت و جہاں بانی کی نئی بلندیاں طے کرتا ہوا نظر آئے گا۔دوسری طرف اہل مغرب کو خود اپنے ملکوں میں پیر تلے زمین کھسکتی نظر آرہی ہے، مسلمان پورے اسلامی تشخص اور تہذیبی شناخت کے ساتھ ہر میدان میں پورے یورپ و امریکہ میں اپنا وجود تسلیم کرا رہے ہیں۔ جب کہ اسلام نے انسانیت کو عزت دی، مقامِ ممتاز پر فائز کیا، علم، اخلاق، کردار، حیا، تہذیب، شرم و مروت اور امن و عافیت کے جوہر سے آشنا کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ امریکہ مسلم دنیا کی بے اطمینانی 11 ستمبر سے پہلے اور بعد‘‘پروفیسر خورشید احمد کی تصنیف ہے۔ جس میں 11 ستمبر سے پہلے نیو ورلڈ آرڈر، دعوے اور چیلنج،چیلنج اور اسلام، پاکستان ، امریکہ تعلقات اور امریکہ کے عالمی کردار سے بے زاری کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور 11 ستمبر کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا آغاز، افغانستان پر امریکی حملے، افغانستان سے متعلق پاکستان کے کردار کا جائزہ، نیا استعمار اہداف وحکمت عملی اور جوابی لائحہ عمل کو بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مصنف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 11
گزارشات 13
11ستمبرسےپہلے
نیوولڈآرڈردعوےاورچیلنج
نیاعالمی نظام 17
مسلم دنیاسےآواز 18
ورلڈآرڈربطورنظریہ 19
ورلڈآرڈراورعزائم 21
سروجنگ کاخاتمہ 24
سروجنگ میں خارجہ تعلقات 25
نیوورلڈآرڈرکےاہداف 27
نیورورلڈآرڈرکی ترجیحات 30
نیورورلڈآرڈرکاخاکہ 36
لمحہ فکریہ 39
نیورورلڈآرڈرکاچیلنج اوراسلام
مسلم دنیا۔کل اورآج 42
بنیادپرستی کاہوا 47
مغرب کےدوہرےمعیار 48
مسلمانوں سےخطرہ 50
اسلامی اورجمہوریت 52
اسلامی اوراحیاءنیورورلڈآرڈر 54
مغرب کاناقص فہم 56
اسلامی تہذیب کاچیلنج 60
پاکستان ،امریکہ تعلقات،عصری تقاضے
دوستانہ تعلقات کاجائزہ 63
جائزےکی وسیع بنیادیں 65
قابل توجہ پہلو 67
تعلقات کاتاریخی تناظر 69
امریکہ میں دوستی کامفہوم 71
امریکہ دوستی کی قیمت 74
امریکی عالمی نظام کی بنیادیں 75
امریکی مفادات اوربھارت 80
بھارت کاکاروباری نفوذ 81
مستقبل کےیہودی 82
بھارت امریکہ تعلقات کےافق 84
پاکستان قیادت کےلیے سبق 87
پاک امریکہ تعلقات بنیادی سوال 88
مغرب زدہ مقتدرہ طبقہ 90
قرآن کاراستہ 91
بانیاں پاکستان کی رہنمائی 92
داخلی محاذپر 93
امریکہ کی عالمی کردارسےبےزاری اسباب وعوامل
اضطراب کی لہریں 97
بالادستی کازعم 99
عالم گیرت استعماری جبر 100
مصنوعی مدمقابل 101
سپرپاورکااندازگفتگو 102
نہ اعتدال گوارانہ اخلاق قبول 105
امریکی ذہنیت گھرکی گواہی 107
قانون شکنی کاذوق 108
من مانی پہ اصرارکیوں 112
جمہوریت کانام شہنشاہیت پہ اصرار 114
شاہانہ سچ کانتیجہ 116
جیواورجینےدو 119
امریکہ کےلیے دوانتباہ 121
امریکہ کاردعمل 124
امریکہ کےعالمی کردارکاتقاضا 133
امریکہ کااستعماری کردار 135
بنیادی تبدیلی کی ضرورت 135
بےاعتمادی کیوں؟ 137
جنگ عظیم کےبعدحکمت عملی 139
11ستمبرکےبعد
نئی صلیبی جنگ کاآغاز؟
تشویشناک رویے 143
اسلامی تحریکوں کاموقف 146
امریکی نظام کی ناکامی 150
اسامہ ملزم یامجرم 154
حملےکس نےکیے؟ 155
دہشت گردی کےاسباب 162
خوداحتسابی کی ضرورت 164
حقائق کوتسلیم کرناہوگا 169
افغانستان پرامریکی حملہ:عالمی قانون کی خلاف وزری
المیہ اورمفادات 171
فسطائیت کاراستہ 172
امریکہ اورصدرپاکستان کاموقف 175
تفتیش کاالزام 177
انتھراکس کاالزام 177
دہشت گردوں کی شناخت 178
اسامہ ثبوت کی حقیقت 179
مغرب کادوہرامعیاراورافغانستان 189
بین الاقوامی قانون کی  خلاف وزری 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like