امن عالم سیرت طیبہ کی روشنی میں

امن عالم سیرت طیبہ کی روشنی میں

 

مصنف : حاجی غلام احمد چوہدری

 

صفحات: 388

 

اگرچہ دنیا کے تمام ممالک اکیسویں صدی کے سنہری سورج کی تبریک کا جشن منانے میں مصروف ہیں اور سائنس وٹیکنالوجی اپنی ترقی وایجادات پر نازاں اِترا رہی ہے لیکن انسانیت خود کرب واکراہ‘ خوف وہراس‘ بھوک وافلاس اور ظلم وتشدد کے جہنم سے جس قدر دوچار ہے یہ انتہائی نازک صورت حال بھی سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بد امنی کی اس سنگین عالمی صورتِ حال کا ماوا امریکی ورلڈ آرڈر میں مضمر نہیں ہے اور نہ  ہی روس‘ چین اور یورپی کونسل کا اتحاد آج اس آگ کو ٹھنڈا کر سکتا  ہے‘ اس گھناؤنی صورت حال کو صرف اور صرف محمد عربیﷺ کا دیا ہوا اسلامک آرڈر فار ورلڈ پیس اینڈ پراسپیرٹی ہی یقینی درست کر سکتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں نبیﷺ کے پیغام امن کو دنیا کے سامنے لانے کی عظیم کاوش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں چھ ابواب مرتب کیے گئے ہیں پہلے میں امن عالم کی ضرورت واہمیت کو اُجاگر کیا گیا ہے‘ دوسرے میں  بعثت نبویﷺ کے وقت بد امنی کی عالمی حالت کا جائزہ لیا گیا ہے اور تیسرے باب میں امن کے لیے نبیﷺ کی تعلیمات کیا ہیں؟ اس بات کا بیان ہے‘ چوتھے باب میں عصر حاضر میں بد امنی کی وجوہات کو بیان کیا گیا ہے ‘ پانچویں باب میں مسلمانوں پر دہشت گردی کے الزام کا جائزہ لیا گیا ہے اور چھٹے باب میں امن عالم کے لیے تجاویز وسفارشات کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ امن عالم سیرت طیبہ کی روشنی میں ‘‘ حاجی غلام احمد چودھری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 4
ابتدائیہ 13
باب اول)ضرورت واہمیت موضوع 17
بدامنی کی بنیادی وجوہات 18
امن اوردامن نبوی سےوابستگی 19
امت مسلمہ کی زبوں حالی 21
عالم گیربےچینی 22
عقل کی بدلگامی 24
دین ودنیا کی تفریق کانتیجہ 28
امت مسلمہ کانتشار 31
پاکستان اورچہارسوبدامنی 32
امن وسلامتی کامعنی ومفہوم 36
امن کی ضد۔فتنہ وفساد 37
اسلام کامفہوم 40
اسلام کی قسمیں 41
امن کی جہتیں 46
انفرادی امن وسکون 46
گھریلوامن وسلامتی 47
گھریلوامن کےقیام کی ضمانتیں 48
معاشرتی امن 49
معاشی اقتصادی وامن 49
سیاسی امن 50
باب دوم)بعثت نبوی کےوقت بدامنی کی عالمی حالت 59
مذہبی یاروحانی واخلاقی حالت 63
سیاسی حالت 66
معاشی حالت 68
ثقافتی حالت 68
باب سوم)امن کےلیے حضوراکرمﷺ کی تعلیمات 75
باطنی وذہنی انقلاب 75
حضورﷺ کی امتیازی شان 76
آمدرسول کی غایت 77
جامع سیرت 79
رافت رحمت نبویﷺ 80
داعی امن واخوت اپنی تعلیمات کی روشنی میں 83
زبانی کلمہ کااعتبار 88
مومن کاقتل گناہ 90
خودکشی کی ممانعت 91
ہتھیار اٹھانےکی ممانعت 93
مساوات انسانی 95
سنگ باری کی ممانعت 96
قتل وخون ریزی کی ممانعت 96
انسانی خون کی قدروقیمت 97
امن کےلیے حضورﷺکےعملی اقدامات 101
قریش مکہ کو ہولناک جنگ سےبچالینا 103
حرب فجارکی شرکت ناپسند 105
حلف الفضول میں بھرپورکردار 105
مظلوموں کی مددکےلیے مسلح دستہ کی تشکیل 109
اہل مکہ کےمظالم کاجواب نہ دینا 111
میثاق مدینہ قیام امن کی دستاویز 112
بدرکےقیدیوں سےحسن سلوک 114
سازشی یہودی قبائل کامواخذہ نہ فرمانا 114
صلح حدیبیہ اورامن پسندی 115
فتح مکہ اورجانی دشمنوں کی جان بخشی 116
مخالفین کےساتھ کمال نرمی 117
امن اوربھلائی کےاقدامات دشمنوں سےسبلوک 118
عکرمہ بن اجہل پرکمال مہربانی 120
ابوسفیان ؓکااکرام 121
اہل طائف کےلیے دعاء 123
قحط میں اہل مکہ کی امداد 124
قاتل کی جان بخشی 125
صفوان بن امیہ کےلیے امان 126
عیسائیوں کوقتل نہ کیاجائے 127
عیسائیوں کو مسجدمیں ٹھہرایاگیا 127
مکےوالوں کےلیے چندہ کیا 128
منافقین سےسلوک 128
اسیران جنگ سےسلوک 131
مفتوحین کےساتھ سلوک 134
محاصرہ اٹھایالیاگیا 136
چھ ہزارقیدی آزادکردیےگے 136
عہدنبویﷺ میں حال امن کی ایک جھلک 147
اسوہ انبیاء 148
عالم گیرودائمی ہونےکی شرائط اوراسوہ محمدیﷺ 150
اسوہ محمدی کاتاریخی پہلو 156
کامل زندگی 159
اسوہ محمدی کی جامعیت 163
جامع کمالات ہستی 170
انقلاب کی روح 183
محسن انسانیت کاعظیم ایثار 185
ہرسوعدل وانصاف کانفاذ 187
احسان کاحکم 190
اسلامی معاشرے کی خصوصیات 193
ظلم کی ممانعت 201
معاشی استحصال کاتدارک 204
معاشی توازن کےلیے اقدامات 208
جانوروں کےساتھ انصاف 213
معاشی تعلیمات 214
کفالت عامہ اورحکومت کی ذمہ داری 217
رسول اللہﷺ کےانقلابی اقدامات 220
دعوت توحید 220
خاندان کی اصلاح 223
مساوات انسانی کاقیام 225
معاشی عدل 338
مذہبی رواداری پرامن بقائےباہمی 230
باب چہارم:عصرحاضرمیں بدامنی کی وجوہات 245
بدامنی کی عمومی حالت 245
امت مسلمہ کی حالت زار 249
بدامنی کےاسباب 253
رب العالمین پریقین کامل کافقدان 253
مقصد پیدائش انسانی سےانحراف 254
اطاعت رسول سےانحراف 254
اسوہ حسنہ سے بغاوت 256
تعصب اورقومیت کاپرچار 256
اقتدارمیں خودغرضی اورذاتی مفاد 257
عدل وانصاف کافقدان 257
درس مساوات کافقدان 258
قرآنی احکامات سےروگردانی 258
علم وحکمت کافقدان 259
درس اخوت انتشار اروذہنی آوارگی 261
جنسی بےراہ داری 262
اخلاقی بےراہ داری 263
دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم 265
حلال وحرام میں تمیز کافقدان 265
سودی معاملات اورقماربازی 266
کفالت عامہ اورعدل اجتماعی کی حکم عدولی 267
مذہب کےخلاف شدید ردعمل 267
انفرادی وقومی ملکیت میں عدم توازن 268
جہادسےروگردانی 269
اندرونی انتشار 270
عفوددرگرزکافقدان 270
راتوں رات امیربنےکی خواہش 271
فضول رسم رواج 272
مخلوط ذریعہ تعلیم اوربےپردگی 272
فحش لٹریچراورذرائع ابلاغ کاکردار 273
معاشرتی انحطاط 274
قول وفعل میں تضاد 276
رشوت اورسفارش 276
نسل نوادارجرائم 278
بری صحبت برےنتائج 279
موجودہ جیلی نظام 281
سیاسی نتظیموں کی کارستانیاں 282
حصورانصاف میں تاخیر 282
طبقاتی تعلیم 284
تعدادازواج پرپابندی 285
باہی کشمکش اورانقلابات 286
متفقہ نصب العین کافقدان 286
کتاب اللہ کی بےحرمتی 287
فکرآخرت کافقدان 287
امربالمعروف ونہی عن لمنکر کافقدان 287
خوشامدپسندی کےرجحانات 288
گروہی فرقے ارومسلک کاپرچار 288
خلافت وشوارائیت کاخاتمہ 288
عجزہ وانکساری کافقدان 289
حفظ مراتب کافقدان 289
جھوٹی شہادتیں 290
انسانی خون کی ارزانی 290
فعل قوم لوط ایڈز 292
باب پنجم)مسلمانوں پردہشت گردی کےالزام کاجائزہ 295
جنگ ایک ناگزیرضرورت 295
دہشت گردی اورجہاد میں فرق 297
جہادکی شکلیں 299
داخلی جہاد 300
دعوتی اورفکری جہاد 305
مسلح جہاد 305
مقصد کی پاکیزگی 310
رسول کریمﷺ کی جنگیں 316
رسول اقدسﷺ کاعفوودرگزر 317
حضوراقدس ﷺکاجنگ سےانکار 319
قرآن کریم کی شہادت 320
جنگ کاحکم 321
اسلام کااصول جنگ 323
مسلمان دہشت گردنہیں 336
جانوروں پرمہربانی 339
حضوراکرمﷺ کی جنگی پالیسی 341
اسلامی ارومغربی ممالک میں امن کاتقابلی جائزہ 349
ضرورت جنگ 349
اسلام امن سلامتی کی ضمانت 350
امن عالم کاتقابلی جائزہ 352
حضوراکرمﷺ بحیثیت سپہ سالاراعظم 352
اسلام کانظریہ جنگ 354
جنگی قیدیوں کی رہائی 359
بین الاقوامی قوانین جنگ 360
ڈاکٹرمحمدحمیداللہ کےارشاد 362
تصویرکادوسررخ 363
مرقع عبرت 364
دوسری عالمی جنگ 365
باب ششم،امن عالم کےلیےتجاویزوسفارشات 373
مغالطوں سےنکالئے 373
کتابیات 374

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like