المورد الوسیط جدید غربی اردو ڈکشنری

المورد الوسیط جدید غربی اردو ڈکشنری

 

مصنف : ڈاکٹر روحی البعلبکی

 

صفحات: 619

 

مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں زیر نظر کتاب’’المورد الوسیط‘‘ کی ڈاکٹر روحی البعلبکی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس  کتاب کو  عام قدیم اسلوب سے مختلف اور  اس وقت کے مروجہ طریقے یعنی الف بائی ترتیب سے مرتب کیاگیا ہے  اور کافی حدتک جدید سائنسی اورفنی مصطلحات و کلمات کا اضافہ بھی شامل ہے بعض مقامات پر سائنسی مصطلحات کے اردو متبال نہ ہونے کی وجہ سے  انکےمفہوم کو تشریحی صورت میں لکھا گیا ہےتاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ 

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف مترجم 7
عام ہدایات 9
کتب مآخذ اورمراجع کااندراج 11
حرف الہمزۃ 13
حرف الباء 105
حرف التاء 127
حرف الثاء 185
حرف الجیم 189
حرف الحاء 207
حرف الخاء 235
حرف الدال 281
حرف الذال 265
حرف الراء 269
حرف الزاء 289
حرف السین 298
حرف الشین 319
حرف الصاد 335
حرف الضاد 347
حرف الطاء 353
حرف الظاء 363
حرف العین 365
حرف الغین 391
حرف الفاء 401
حرف القاف 417
حرف الکاف 439
حرف اللام 453
حرف المیم 425
حرف النون 525
حرف الواء 587
حرف الھاء 605
حرف الیاء 613

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like