توحیدی چمکاں

توحیدی چمکاں

 

مصنف : عبد الشکور خان عزیز

 

صفحات: 195

 

آج کل کے پر فتن دور میں جو جہالت وضلالت میں،قبل ازبعثت کی جہالت سےدوہاتھ آگے بڑھ چکاہے،اسلام کے نام لیواؤں کواسلام سے اتنی نفرت ہے کہ ان کہ سامنے اگر اسلام  کواصلی صورت میں پیش کیا جائے تواسے اسی طرح مکروہ جانتے ہیں جیساکہ اسلام کی پہلی منزل پر سمجھا گیا تھا۔حالانکہ’’توحید‘‘وہ چیز ہے جس کے بغیر کوئی انسان دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔ ’’توحید‘‘ ہی وہ چیز ہےکہ جس کے لیے اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ بندوں انبیاء ورسلﷺ کو مبعوث فرمایا تاکہ وہ لوگوں کو غیراللہ کی بندگی سے نکال کر ایک اللہ کی عبادت میں لگائیں۔ اور شرک  جیسے  گناہ کبیرہ سے ان کو بچائے۔ اور شرک کی شنا عت  وخطورات کی سب سے بڑی دلیل  یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نےشرک کرنے  والے  کے گنا ہوں کو بخشنے سے انکار کردیاہے،اور یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت ہے،جو اللہ رب العزت کی مشرکین سے نارضگی کا مظہر ہے، زیرہ تبصرہ کتاب  ’’توحیدی چمکاں‘‘ جو کہ عبدالشکور خان﷾کی پنجابی زبان میں ایک  بے مثال تصنیف ہے۔جس میں فاضل مصنف نے  تو حید باری تعالیٰ کے اثبات اور شر ک کی  مذمت میں نہایت ہی قابل تعریف اور مفید تصنیف ہے ۔ جس کے مطالعہ سے یقینا قارئین مستفید ہونگے۔اللہ رب العزت سے دعا کراے ہیں کہ اللہ ان کی مساعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت  بخشےـ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
نور منارے 6
چمکارے 14
ساریاں دی اللہ اے پکار سن دا 17
ہرپا سے رب دے کمال دسدے 21
دوچیزوں؍ 26
جنت البھد ھے پھر دےنیں 28
اللہ دیاں یاداں وچ رہ 36
میرے اللہ پاک دے اشارے چل دے 39
سنت چھنڈ کے لینا کیہ 46
ہر گل کھول کے حضور ﷺ دس گئے 45
شان صحابہ 49
پچھان دے ای نہیں 51
اللہ تیرا کوئی شریک تیر ی ذات وچ نہیں 52
لوکاں دی اے مت ماری 60
عقلوں وپہلے 64
مشرک تے بدعتی 69
مومن فرپیندے 74
رحمت دیا ں چھلاں 78
توحید پیای لگدی اے 83
ظلم توں گزار یانہ کر 86
کئی ایڈے کملے لوکی 90
سوچ تے خیال 93
چوہدری تے مولوی 100
رب کو لوں چاہندے اے جورب دی رضا 106
اللہ تے رسول ﷺ  کولو ں اگے جانانہیں 110
لوکوں توں نہ کرگمراہ 116
رب داقڑآن دس دا 120
کویں میں بھلاوں ااحسان مالکا 128
دور جاوے رب دے قرآن کولوں دیکھ لو 132
کلہ کیمہ پڑھیا 138
زبانی اقرار ت ےعملی انکار 144
میرے آقا ﷤ دا مقام 150
ہر یلے رب دے دھیان وچ توں 155
ہورکتاباں پڑھیے کیوں 162
اج کل عاشق رسول اللہ ﷺ آہندے نہیں 165
کناویکھوبندے نال اللہ نوں پیار 170
ملاوٹاوں نہ کر 175
رب دی تعریف کدےہووے ن بیان 180
کر شکر ادائی اللہ دی 184
پکڑا اللہ پاک دی 188

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like