تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

تحفۃ النساء المعروف خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

 

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

 

صفحات: 619

 

دین اسلام بنی نوع انسان کےلیے رحمت ورافت ہےاور اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جوشخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخاسر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سے رہنمائی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں ۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی عارضی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو ، وقارکا تاج ان کے سر پر سجے ، لوگ ان کےلیے دیدہ دل اور فرش راہ ہوں، ہر دل میں ان کے لیے احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو ۔عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ۔ لیکن حقیقت میں کامیاب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، وقار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد بھی کامیاب مثالی مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے ۔ زیرتبصر ہ کتاب’’تحفۃ النساء االمعروف خواتین کاانسائیکلوپیڈیا‘‘ مولانا محمد عظیم حاصل پوری ﷾کی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے خواتین کے جملہ احکام ومسائل کوقرآن وسنت سے مرتب کرنے کی سعی کی ہے۔اور عورتوں سےمتعلقہ دینی مسائل اور دنیاوی معلومات وتجربات اس کتاب میں جمع فرمادئیے ہیں۔یہ کتاب عورت کی ہرحیثیت یعنی ماں ،بہن ، بیوی اور بیٹی کے لیے راہنمائی کرے گے ۔خصوصا ازدوادی زندگی کوبہتر بنانے اورایک مضبوط، صالح باکردار طاقتور وتوانا اور روشن خیال اور اسلام کی محافظ وعلمبردار نسل کی تربیت کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔اس کتاب میں مسلمان عورت کی زیب وزینت کی قرآن وحدیث طب وحکمت اور جدید میڈیکل سائنس کی روشنی میں وضاحت کی گئی ہے۔نیز روزانہ زندگی میں پیش آنے والے معاملات مختلف قسم کی احتیاطی تدابیر ،بیماریوں کا علاج گھریلو چٹکلے اور سلیقہ مندی کے طریقے اس کتاب کاحصہ ہیں۔خواتین اسلام کے لیے یہ کتاب ایک انمول تحفہ ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 30
تقریط 32
عرض مولف 34
عورت اپنی مذہبی تاریخ  کے آئینہ میں
عورت اور مختلف معاشرے 37
اہل یونان اور عورت 37
اہل یونان 37
ارسطو اورعورت 37
سقراط اور عورت 37
یونانی شاعر ہیز یڈ اورعورت 38
انسائیکلوپیڈیا برنانیکا اور یونانی عورت 38
عورت اور بابلی تہذیب 38
عورت اور ومن تہذیب 38
 عورت اور انگلستانی تہذیب 38
عورت اور وسی تہذیب 39
عورت ارو قدیم عراق کی تہذیب 40
عورت اور قدیم مصری تہذیب 40
عورت اور قدیم ایرانی تہذیب 40
عورت اور ہندوستانی تہذیب 40
عور ت اور چینی تہذیب 42
عورت  اور  غیر الہامی مذہب
ہندومت اور عورت 43
جین مت اور عورت 43
بدھ مت اور عورت 44
عورت اور الہامی مذاہب
یہودیت اور عورت 45
عیسائیت اور عورت 45
عورت اور اسلام 46
غیر مسلم مفکرین کااعتراف 47
غیر فطری معاشرہ اور شیطانی تثلیث 48
حصہ اول : ارکان اسلام
توحید
لاالہ اللہ محمد رسول اللہ 52
الالہ الااللہ (توحید) 52
لاالہ الااللہ کاکیا مطلب 53
کلمہ طیبہ توحید کی مثال 55
شرک کی مثال 55
کلمہ گومشرک ہوسکتاہے 55
توحید فی الذات 56
چند غور طلب باتیں 57
توحید فی العبادات 57
توحید فی الصفات 57
شرک ناقابل معافی جرم 58
محمد  رسول اللہ (رسالت) 58
چند سولات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین 60
2۔نماز
نماز کیا ہے 64
وضو ءکابیان 66
وضوء کامسنون طریقہ 66
وضوء کے بعد کی دعائیں 67
تیمم کابیان 68
نماز تکبیراولی سے سلام تک 69
نماز کی نیت 69
امام ابن قیم ﷫ کاقول 69
مولانا انور شاہ کاشمیری ﷫ کاقول 69
مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ﷫ حنفی کاقول 69
قیام 70
تکیبراولی 70
سینے بر ہاتھ باندھنا 71
سینے پر ہاتھ باندھ کریہ دعائیں پڑھیں 71
رفع الیدین 73
رکوع 74
قومہ 75
سجدہ 75
عورتیں سجدہ میں بازو ن بچھائیں 76
سجدہ کی دعائیں 77
جلسہ –دوسجدوں کے درمیان بیٹھنا 77
جلسہ استراحت 77
دوسری رکعت 78
تشہد 78
مسئلہ رفع سبابہ 79
آخری تشہد (قعدہ ) 79
درودکے بعد کی دعائیں 80
سلام 81
چند سوالات اور ا ن کے جوابات برائے خواتین 82
زکوۃ
سونے چاندی کانصاب اور زکوۃ 87
نقدی (روپیوں )اسے زکوۃ 87
مویشیوں کی زکوۃ 89
اونٹوں کی زکوۃ 89
گائے بھینس کی زکوۃ 89
چرنے والی بکریوں کی زکوۃ 89
پہنے ہوئے  زیورا ت کی زکوۃ 90
زکوۃ نہ دینے والے کاانجام 90
مصارف زکوۃ 90
(1)فقرآء 91
(2)مساكين 91
(3)العاملين عليها 91
(4)والمولفة قلوبهم 91
(5)وفي الرقاب 91
(6)والغارمين 91
(7)وفي سبيل الله 92
(8)وابن السبيل 92
زکوۃ کے متعلق چند سوالات اور ان کے جوابات (برائے خواتین ) 93
حج
صاحب استطاعت پر حج فرض ہے 96
حج سال میں ایک بار فرض ہے 96
حج کی جز ا جنت ہے 96
حج عورت کاجہاد ہے 97
مقبول ومبروحج کی شرائط 97
ایمان 97
خلوص نیت 97
اطاعت 97
منہیات سے دکار ہے 98
اقسام حج 98
حج افراد 98
حج قران 99
حج تمتع 99
میقات (احرام باندھنے کی جگہیں) 99
احرام میں مباح چیزیں 100
حالت احرام میں ممنوع چیزیں 101
عمروحج کامختصر طریقخ 101
عمرو کاطریقہ 101
حج کاطریقہ 102
چند سوالات اور انکے جوابات برائے خواتین 104
روزہ
روزے کی مذہبی تاریخ 108
وجوب نیت 110
سحری وافطاری 110
سحری کاوقت 110
سحری میں تاخیر مستحب ہے اور افطاری جلد کرنا 111
جلد افطاری کرنے کی فضیلت 111
اگر کسی سبب سے روزہ قبل از غروب آفتاب افطار کرلیاتو 112
افطاری کے وقت کی دعا 112
روزہ توڑنے والی اشیاء 113
جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا 113
نماز تراویح 115
تعداد تراویح 115
اعتکاف 117
اعتکاف کرنےوالا معتکف میں کب داخل ہو 117
معتکف کے لئے ضروری باتیں 117
کیاعورت گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے 118
چند سوالات اور ان کے جوابات 119
(2)آداب معاشرت
طہارت کے آداب 124
پانی کے آداب 124
نجاستوں سے پاکی کے آداب 126
رفع حاجت کے آداب 128
مسواک کرنے کے آداب 130
وضو تیمم اور غسل کے آداب 131
حیض نفاس اور استحاضہ کے آداب 134
نماز کے آداب 134
نماز سفر کے آداب 138
نماز عیدین کے آداب 139
قربانی کے آداب 141
جنائز کے آداب 144
راستے کے آداب 148
جوتا پہننے اور اتارنے کےآداب 149
غصہ کرنے کے آداب 150
مشورہ کرنے کے آداب 152
گفتگو کے آداب 153
اجازت طلب کرنے کے آداب 156
چھینک کے آداب 157
سلام لینے کے آداب 158
خط لکھنے کے آداب 162
کھانے کے آداب 1623
نبی ﷺ کےمحبوب کھانے 165
پینے کے آداب 166
مہمان نوازی کے آداب 167
سفر اور جاگنے کےآداب 171
دوستی کے آداب 173
مجلس کے آداب 175
پردے کے آداب 176
محرم رشتے یہ ہیں 180
عورت کی تعلیم کےآداب 182
عورت کی زینت کے آداب 184
والدین کے حقوق 187
اولاد کے حقوق 185
بیوی کے حقوق 188
بیوی کے حقوق 188
خاوند کے حقوقو 190
ہمسایہ کے حقوق 191
حصہ دوم :والدین کی ذمہ داریاں حمل سے لے کر اولاد کی جوانی تک
اولاد کی تربیت کی اہمیت 196
اچھی تربیت کے ثمرات 198
زوجین کااولاد کی آرزد کرنا 199
ایام حمل میں خیال رکھنے والی باتیں 200
دوران حمل پیش آنے والے مسائل 201
زچگی بچے کی ولادت 201
دائی کے لئے ضروری باتیں 202
ولادت کے بعد 202
زچگی کابخار 203
ولادت بر مبارک باد دینا 203
بیٹی ارو بیٹا خوشی میں دونوں یکساں 203
تحنیک (گھٹی دینا) 205
بچے کو پیدائش کے فواربعد گھر سے باہر نکالا جاسکتاہے 206
بچے کے کان میں اذان کہنا 206
بچے کے کان میں اذان دینے کی حکمت 206
بچے کے لئے ماں  کادودھ 207
ماں کے ددودھ کی اہمیت 208
دائی کادودھ 208
بکری گائے اور بھینس وغیرہ کادودھ 209
ماں کے لئے ضروری ہدایات 209
بچے کااچھا نام رکھنا 209
بچے کاعقیقہ کرنا 211
اگر ساتویں دن عقیقہ نہ کرسکے تو 211
لڑکے اور لڑکی کے عقیقے میں فرق 212
بچے کاسر مونڈنا 212
بچے کاختنہ کرنااور اس کے فوائد 213
بچے کے ساتھ پیش آنے والے دیگر مسائل
بچے کادودھ چھڑانا 215
بچے کاانگوٹھا چوسنا 215
بچے کےپیشاب سے پاکی کیسے 216
بچوں سے پیار کرنا 217
ماں کس عمر میں بچوں کے بستر الگ کر دے 217
بچوں کی تربیت 218
بچوں کی بیماریاں اور ا ن کاعلاج
بچے کے ابتدائی دن 220
بچوں کولاحق ہونے والی عام بیماریاں 222
پھل اور سبزیوں سے بچوں کی بیماریوں کاعلاج
آم سے علاج
بچوں کادودھ قے سے الٹا دینا 223
انارسے علاج
ہرےدست 223
بادام سے علاج
بچوں کاتریاق 223
بچوں کامنہ پکنا 223
بچوں کالاغری 224
بچے کو لولگنا 224
سنگترہ سے علاج
بچےۃ کی چڑچڑی طبیعت دور کرنا 224
دودھ کاہضم نہ ہونا 224
اگر بچہ دبلاپتلا ہورنگت زردہو 224
بچے کے دبلا پن کاعلاج 225
سیب سے علاج
پیٹ کی جملہ امراض کاعلاج 225
تپ دق بخار کاعلاج 225
کدو سے علاج
کہنہ بخار کھانسی 225
چہیچک موتی جھارہ پانی جھارہ 225
خسرہ 225
لہسن کا علاج
بچوں کی کھانسی کاعلاج 226
کالی کھانسی کاعلاج 226
پھٹکڑی
بچے کی آنکھیں دکھنا اس کاعلاج 226
بچے کامنہ آجانےکاعلاج 226
دودھ سے علاج
بچوں کو پیچش لگنا 226
شہد سے علاج
کان بہنے کاعلاج 227
ہچکی کاعلاج 227
سوتے ہوئے روپڑنے کاعلاج 227
بچوں او ربچیوں کے اسلام نام 228
حصہ سوم :بیوی اپنے میاں کو کیسے خوش رکھ سکتی ہے
خاوند کی اطاعت کرے 253
خاوند کو اس کے شرعی حق سے نہ روکے 254
خاوند کی خدمت کرے 255
شوہر کی نگہداشت اور دیکھ بھال 256
معروف  اسکا لر ابراہیم امینی کاخیال 256
ایک دانشور کاقول 257
اسمایلز کاقول 257
نبولین کاقول 257
بالز اک کاقول 257
شکوہ شکایت سے بچے 258
خاوند کے لیے اپنی عزت وآبرو کی حفاظت کرے 259
خاوند کی اجازت کے بغیر کبھی بھی گھر سے باہر نہ نکلے 259
شیخ اسلام ابن تمیہ کافتوی 260
زیب وزینت صرف خاوند کے لئے 260
سب سے بہتر عورت کون 260
شوہر کابیوی کے لئے آراستہ ہونا 261
باہم باپردہ تعریح کھیل 261
خاوند جب باہر سے گھر آئے تو بیوی اس کااستقبال کیسے کرے 262
نیک بیوی کے لئے ایک بہترین نمونہ 265
قاضی شریح کی بیوی کاقصہ 265
اللہ کی نافرمانی میں اطاعت لازم نہیں 267
خاوند کی غیر موجودگی میں اس کے مال ومتاع کی  حفاظت کرے 267
بیوی شوہر کادل کیسے جیتے 268
ایک ماں کی بیٹی کو نصحیت 270
چند مفید سوالات اور ان کے جوابات 272
تذکرہ چند مومن خواتین کا
حضرت سارہ ؓ 276
حضرت ہاجرہ ؓ 380
حضرت عائشہ ؓ 386
حضرت ام سلمہ ؓ 392
حضرت خدیجہ ؓ 394
حضرت زینب ؓ 302
حضرت سودہ ؓ 304
ام ایمن الحسبشیہ ؓ 309
صبر وتحمل کی پیکر مجاہدہ 310
سخی آنکھ 312
حضرت ام ورقہ ؓ 314
حضرت فاطمہ ؓ بنت اسد 315
فضل وشرف کے قافلے میں 316
عمدہ صفات 317
فاطمہ نامی خواتین 317
سفرآخرت 317
 حضرت حمنہ بنت جحش (سفیر نبوی کی بیوی ) 319
قافلہ سابقات میں 319
اے حمنہ ثواب کی امید رکھ 320
یارسول اللہ اس کانام رکھ دیں 321
فضائل 321
حضرت زینب بنت ابی معاویہ ؓ 323
خوشبونہ لگانا 323
زینب اس کاخاوند اور طب نبوی 324
کون سی زینب 325
آخری ایام 337
حضرت خولہ بنت حکیم ؓ 328
خدمت نبی ﷺ کااہتمام 328
مبارک شادی 329
امہات المومنین کے ساتھ 330
فضائل 331
مومن خاتون 332

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like