تہذیبوں کا تصادم

تہذیبوں کا تصادم

 

مصنف : سموئیل پی ہنٹنگٹن

 

صفحات: 385

 

یہ کتاب معروف امریکی سکالر سیموئیل پی ہنٹنگٹن کی تصنیف ہے ۔مصنف نے اس میں یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا عالمی سیاست کے مستقبل میں تہذیبوں کے درمیان جھگڑے جاری رہیں گے؟پھر اس کا جواب یہ دیا ہے کہ تہذیبوں کے درمیان تصادم عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔مصنف کی نظر میں تہذیبوں کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا بین الاقوامی نظام،جنگ سے بچاؤ کا واحد وسیلہ ہے ۔مسٹر ہنٹنگٹن نے واضح کیا ہے کہ مسلم ممالک میں آبادی کا دھماکہ خیز اضافہ اور مشرقی ایشیاء کا معاشی ابھار عالمی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے ۔ان پیش رفتوں نے مغربی بالا دستی کو چیلنج کیا ہے اور نام نہاد مغربی آفاقی تصورات کی مخالفت کو فروغ دیا ہے نیز نیو کلیائی ہتھیاروں کے پھیلاؤ،ترک وطن،انسانی حقوق اور جمہوریت جیسے مسائل کے حوالے سے تہذیبی جھگڑے کو بھڑکایا ہے ۔یہ کتاب یقینی طور پر دنیا میں سب سے زیادہ موضوع بحث بننے والی کتابوں سے ایک ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مصنف کا تعارف 8
کتاب کا مختصر تعارف 9
دیباچہ 11
تہذیبوں کا تصادم پر ایک نظر 15
حصہ اول:تہذیبوں کی دنیا
باب 1:دنیا کی سیاست کا نیا دور 33
تعارف 33
ایک دنیا 43
دنیاؤں کا موازنہ 51
باب2:تہذیبیں تاریخ اور زمانہ حال میں
تہذیبوں کے درمیان تعلقات 69
ٹکراؤ 69
اثرات 71
باب3:ایک آفاقی تہذیب؟جدیدیت اور مغربیت 80
آفاق تہذیب کا مفہوم 80
زبان 85
مذہب 87
مغرب اور جدیدیت 90
یورپی زبانیں 91
حصہ دوم:تہذیبوں کا بدلتا ہوا توازن
باب4:مغرب کا زوال :قوت واقتدار،ثقافت اور مقامیت 103
مغربی قوت واقتدار 103
علاقہ اور آبادی 107
معاشی پیداوار 109
فوجی استعداد 110
مقامیت 115
باب5:معاشیات،آبادی اور چیلنج کرنے والی تہذیبیں 131
ایشیائی دعویداری 132
اسلامی احیاء 141
بدلتے ہوئے چیلنج 150
حصہ سوم:تہذیبوں کا ابھرتا ہوا نظام
باب 6:عالمی سیاست کی تشکیل نو 155
نئی گروپ بندیوں  کی جستجو 155
ثقافت اور معاشی تعاون 164
تہذیبوں کی ساخت 172
کٹے ہوئے ملک 178
باب7:مرکزی ریاستیں اور تہذیبی نظام 198
تہذیبیں اور نظام 198
مغرب کی حد بندی 200
اسلام 224
حصہ چہارم:تہذیبوں کے تصادم
باب8:بین التہذیبی مسائل 235
مغربی آفاقیت 235
ہتھیارسازی 239
انسانی حقوق اور جمہوریت 249
ترک وطن 258
باب 9:تہذیبوں کی عالمی سیاست 270
باب10:عبوری جنگوں سے تقسمی خط کی جنگوں تک 306
عبوری جنگیں 306
تقسمی خط کی جنگوں کی خصوصیات 312
تصادم 316
وجوہات 321
باب11:تقسیمی خط کی جنگوں کی حرکیات 326
تشخص 326
تہذیب کی پشت پناہی 334
حصہ پنجم:تہذیبوں کا مستقبل
باب12:مغرب:تہذیبیں اور ’’تہذیب‘‘ 355
مغرب کا احیا 355
مغرب دنیا کے تناظر میں 362
تہذیبی جنگ اور نظام 368
تہذیب کی یکسانیتیں 376

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like