تفسیر مظہری جلد دہم
تفسیر مظہری جلد دہم
مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
صفحات: 470
قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورۂ الملک | ||
موت وحیات کی بحث | 13 | |
اعیان ثابتہ اور عالم امثال کا ذکر | 15 | |
سات اعمل میں جلدی کرو | 17 | |
تمام ستارے آسمان دنیا میں ہیں | 19 | |
اللہ کاخوف سب سے بڑی حکمت ہے | 21 | |
سورۃ الملک کے فضائل | 28 | |
سورۃ قلم | ||
سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا گیا | 31 | |
اللہ تعالیٰ کا فرمان و انک لعلیٰ خلق عظیم | 32 | |
حسن خلق کے فضائل | 32 | |
اللہ تعالیٰ کا فرمان یوم یکشف عنس اق | 43 | |
محشر کے بارے میں احادیث | 43 | |
دیدار الہٰی اور کشف ساق | 43 | |
رافضی اوردوسرے اہل ہواء سجدہ نہ کر سکیں گے | 46 | |
منافقین کی علامات | 46 | |
حضرت یونس کا قصہ | 48 | |
حضرت حنظلہ والی حدیث | 52 | |
اولیاء اللہ کی علامات | 53 | |
نظر کی دواء | 53 | |
سورۃ الحاقہ | ||
حضرت صالح کا قصہ | 55 | |
یہ دل برتن ہیں | 56 | |
آسمان و زمین کےدرمیان دوری | 60 | |
زنجیر کا ستر گز لمبا ہوتا | 63 | |
حدیث کبریائی میری چادرہے | 64 | |
غسلین کی تفسیر | 65 | |
سجدہ اور تسبیح کی فضیلت | 68 | |
سورۃ المعارج | ||
جنت کے سودرجے ہیں | 70 | |
جنتی اہل اعراف کو دیکھیں گے | 70 | |
عرش کی بلندی تک کی مسافت | 71 | |
شفاعت والی حدیث | 73 | |
اگر انسان کی سونے کی دو وادیاں ہوں | 75 | |
مومن کامعاملہ بھی عجیب ہے | 76 | |
انسانوں کی استعداد مختلفہوت یہے | 76 | |
جس آدمی کو کوئی عورت اچھی لگے تووہ اپنی بیوی کی طرف لوٹ آئے | 78 | |
حدیث قدسی، اے انسان کیا تومجھےعاجز کر سکتا ہے ؟ | 81 | |
سورۃ نوح | ||
مجھے انبیاء پرچھ چیزوں میں فضیلت دی گئی | 83 | |
قضاء کی دو قسمیں ہیں : قضاء معلق ، قضا مبرم | 84 | |
قضاء کودعا ہی رد کر سکتی ہے | 85 | |
سورۃ الجن | ||
ایمان وہبی چیز ہے اس میں کوئی اختیار نہیں | 99 | |
عروج ونزول کے کمالات | 100 | |
جنوں کا فرشتوں کی باتیں سننا | 102 | |
نیک جنوں کے لیے ثواب اور گناہگاروں کے لیےعذاب | 105 | |
مساجد کی عظمت اور ان کی صفائی | 109 | |
مسئلہ علم غیب | 112 | |
اولیاء کا الہام | 112 | |
اولیاء کی کرامات | 113 | |
حضرت عمر کا لشکر بھیجنا | 113 | |
صالح خوابیں نبوت کا چالیسواں حصہ ہیں | 114 | |
علم لدنی | 114 | |
خالق اور مخلوق کےدرمیان تعلق | 115 | |
نقاط ، خطوط اور جادو کا علم | 116 | |
جس نے علم نجوم سیکھا اس نے جادو سیکھا | 117 | |
سورۃ المزمل | ||
وہ احادیث جن میں یہ ذکر ہے کہ حضور ﷺ اتنا قیام فرماتے کہ آپ کے قدم سوج جاتے | 122 | |
ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کی حکمت تدبر کرنا | 123 | |
دو کلمے جو زبان پر خفیف ہیں | 124 | |
مجھے بوڑھا کر دیا ہے | 124 | |
قرآن کی حقیقت کا منکشف ہونا | 125 | |
اور پیشانی سے پسینہ نمودار ہو جاتا ہے | 125 | |
نبوت کی ولایت پرفضیلت | 126 | |
رات کی نماز کی فضیلت | 128 | |
دل کا ذکر | 128 | |
قرآن پڑھتے وقت بسم اللہ شریف پڑھنا | 129 | |
اللہ کا ہونا یہ زندگی میں رکاوٹ کا باعث نہیں | 131 | |
سلوک کی منازل ، صبر کا مقام سب سے بلند ہے | 132 | |
اےآدم جہنم کا حصہ نکالو | 134 | |
کیا تہجد کی نماز حضورﷺ پر واجب تھی | 136 | |
قرات کی مقدار | 138 | |
کیا ہر رکعت میں پورا قرآن پڑھنا واجب ہے ؟ | 141 | |
عمل میں میانہ روی اور اس پر مواظبت | 143 | |
کسے اپنے مال کی بجائے وارث کا مال زیادہ محبوب ہے ؟ | 144 | |
سورۃ المدثر | ||
تکبیر تحریمہ کے بارے میں علماء کے اقوال | 146 | |
مکان ،کپڑوں ، بدن ، دل اورنفس کی پاکیزگی | 147 | |
صورۃ اور حضرت ا سرافیل کا ذکر | 149 | |
جہنم میں پہاڑ پر چڑھنا | 151 | |
جہنم کے داروغوں کی صفات ،ان کی تعداد | 152 | |
ان کی حقیقی تعدا اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے | 154 | |
آخرت میں کفار کامؤاخذہ اعمال فرعیہ پر بھی ہو گا | 157 | |
کبیرہ گناہ کرنے والوں کےلیے شفاعت | 158 | |
شفاعت کا کون مستحق نہیں ؟ | 159 | |
سورۃ القیامہ | ||
نفس امارہ ،لوامہ اور مطمئنہ کا ذکر | 162 | |
محکم اورمتشابہ | 167 | |
دیدار الہٰی | 167 | |
سورۃالدہر | ||
ھل اتیٰ علی الانسان کی تفسیر صوفیاء کی نظر میں | 177 | |
جنتیوں اور ا ن کو حاصل ہونےوای نعمتوں کا ذکر | 179 | |
نذر کے مسائل | 180 | |
کمزوروں کےبارے میں اللہ سے ڈرو | 185 | |
صدقہ اللہ تعالیٰ کا غضب دور کر دیتا ہے | 187 | |
جنت کے پیالوں کی شان | 188 | |
مقربین کو شراب طہور دی جائے گی | 191 | |
نماز میں لوگوں جیسی گفتگو مناسب نہیں | 194 | |
سورۃ المرسلات | ||
پیدائش کےمراحل | 200 | |
احسان کی وضاحت | 205 | |
سورۃ النبا | ||
صور سے کیا مراد ہے ؟ | 210 | |
پل صراط کا بیان | 212 | |
طاغین سے مراد خواہش پرست ہیں | 213 | |
مومن گناہگاروں کےلیےعذاب | 216 | |
متعقین کو اخلاص اور قرب کےمراتب کےمطابق بدل دیا جائے گا | 217 | |
میرے صحابہ کو گالی نہ دو | 218 | |
میری امت کی مثال بارش جیسی ہے | 219 | |
روح کیا ہے ؟ | 220 | |
قبر کا عذاب اور ثواب | 222 | |
سورۃ النازعات | ||
مومنوں اور کفار کی روحوں کا نکالنا | 224 | |
جہنم کوشہوات نےگھیر رکھا ہے | 233 | |
دنیا ملعون ہے | 233 | |
خواہش نفس تمام منہات کی سردار ہے | 234 | |
خواہش نفس کا غلام کتنابرا ہے ؟ | 234 | |
خواہش نفس چھوڑنےکے تین مرتبے | 235 | |
سورۃ عبس | ||
جو قرآن پڑھتا ہے | 242 | |
سردار نے گھر بنایا اور کھانا تیار کیا | 244 | |
سورۃ کورت | ||
جوقیامت دیکھنا پسند کرے | 248 | |
حمل گرانے کا مسئلہ | 251 | |
لونڈی اور آزاد سےعزل کرنا | 251 | |
سورج عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے | 253 | |
سب سے پہلے جبرئیل امین سر اٹھاتا ہے | 254 | |
تعین اول حقیقت محمدیہ ہے | 254 | |
حضورﷺ کااپنے رب کا دیدار کرنا | 255 | |
حضورﷺ رحمۃ للعالمین ہیں | 257 | |
سورۃ الانفطار | ||
جب نطفہ رحم میں قرار پکڑتا ہے | 260 | |
قبروں میں جنت اور دوزخ کو بیش کرنا | 262 | |
سورۃ المطففین | ||
موقف، سورج کے قریب ہونے ، گرمی اور پسینے کے بارے میں وارد ہونے والی روایات | 265 | |
سجین کیا ہے ؟ | 266 | |
جب مومن گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے | 269 | |
علیون ساتویں آسمان کےاوپر ہے | 270 | |
دنیوی سامان پر مقابلہ مناسب نہیں | 273 | |
سورۃ الانشقاق | ||
جس کا حساب میں مناقشہ ہو ا و ہ عذاب میں مبتلا کیا گیا | 278 | |
تم پہلے لوگوں کی طریقوں پرچلو گے شبرا بشیر | 280 | |
سجدہ تلاوت کےمسائل | 281 | |
سورۃ البروج | ||
گواہوں کی تعظیم بجا لاؤ | 285 | |
لوح محفوظ سفید موتی کی ہے | 291 | |
سورۃ الطارق ۔ سورۃ الاعلیٰ | ||
تسبیح کا واجب ہونا | 296 | |
ہر شے اندازے کےمطابق ہوتی ہے | 297 | |
قرآن کو یادر کھنےاور نہ بھلانے کاحکم | 298 | |
تکبیر تحریمہ نماز کی شرط ہے یا رکن ؟ | 300 | |
عید کی نماز سےپہلے صدقہ فطر | 301 | |
سلسلہ مجددیہ کے اذکار | 302 | |
سورۃ الاعلیٰ کی فضیلت | 303 | |
عروج میں سورۃ الاعلیٰ کا اثر | 303 | |
سورۃ الغاشیہ | ||
جہنمیوں کا کھانا اور ان کا مشروب | 305 | |
سورۃ الفجر | ||
دسوین ذی الحجہ اللہ کا محبوب ترین دن ہے | 310 | |
فرض نمازوں کے بعد افضل نماز | 310 | |
فرعون کی بیوی کا واقعہ | 313 | |
رشک صرف دو چیزوں پر ہونا چاہیے | 316 | |
فقراء کی اغنیاء پر فضیلت | 317 | |
قیامت کے روز ملائکہ کی صفیں | 318 | |
جہنم کو لانے کامسئلہ | 319 | |
صالح بندوں کا ذکر | 323 | |
سورۃ البلد | ||
مکہ کی فضیلت | 324 | |
غلام آزاد کرنا اور کھانا کھلانا | 327 | |
سورۃ الشمس | ||
لوگ جو عمل کرتے ہیں کیا اس کا فیصلہ ہوچکا ہے ؟ | 332 | |
اے اللہ میں عجز و کسل سے تیری پناہ چاہتا ہوں | 333 | |
اے اللہ میرے نفس کو تقوی عطا فرما | 333 | |
حضرت آدم کا بیٹا جس نے اپنے بھائی کو قتل کیا | 334 | |
سورۃ اللیل | ||
اپنے آپ کوجہنم سےبچاؤ خواہ کھجور کےٹکڑے سے | 337 | |
تمام صحابہ عادل ہیں | 340 | |
صحابہ کی شان میں احادیث | 340 | |
مومن ہمیشہ جہنم میں نہیں رہتا اگرچہ فاسق ہی کیوں نہ ہو | 341 | |
ابوبکر صدیق انبیاء کےبعد سب سے افضل ہیں | 344 | |
سورۃ الضحیٰ | ||
اہل بیت کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت کو پسند کیا | 347 | |
مسئلہ عروج و نزول | 349 | |
قناعت اورنفس کی غنا | 351 | |
میں اور یتیم کی پرورش کرنےوالا اس طرح ہوں گے | 351 | |
کھانے کھلانے والے اور شکر کرنےوالے کا اجر روزے دار او رصابر جیسا ہو گا | 352 | |
نعمت شکر پر شکر واجب ہے | 353 | |
سورۃ الم نشرح | ||
رسول اللہ ﷺکے شرح صدر کے بارے میں وارد ہونےوالی احادیث | 355 | |
شرح صدر اور حقیقی اسلام | 355 | |
اللہ تعالیٰ کا فرمان جب میرا ذکر ہوگا تیرا بھی میرے ساتھ ذکر ہو گا | 357 | |
ایک تنگی کے ساتھ دو آسانیاں | 358 | |
سورۃ الم نشرح کی قرات مقام نزول میں مددگار ہے | 360 | |
سورۂ والتین | ||
ہر بچےکو فطرت سلیم پر پیدا کیا کیا ہے | 362 | |
سورۃ العلق | ||
وحی کا آغاز اورحضورﷺ کا غار حرامیں قیام کرنا | 366 | |
بسم اللہ شریف سورت کا جزء نہیں | 368 | |
جہانوں کےعلوم انسان کے عل کا بعض ہیں | 371 | |
سورۃ القدر | ||
لیلۃ القدر آخری عشرہ میں بدلتی رہتی ہے | 379 | |
لیلۃ القدر کی فضیلت | 383 | |
سورۃ البینۃ | ||
خاص بشر خاص فرشتوں سے فضیلت رکھتے ہیں | 387 | |
اللہ تعالیٰ سے بندے کے راضی ہونے کی کئی صورتیں ہیں | 388 | |
حضورﷺ کا حضرت ابی کے لیے فرمان | 389 | |
سورۃ الزلزال | ||
زمین اپنے جگر کے ٹکڑے باہر پھینک دے گی | 391 | |
زمین پر جو عمل کیا گیا ہو گا وہ اس بارے میں گواہی دے گی | 392 | |
کسی نیکی کو حقیر نہ جانو | 393 | |
کافر کی نیکیاں حقیقت میں نیکیاں نہیں | 394 | |
گناہ صغیرہ سے بچنا چاہیے | 394 | |
اس سورت کی فضیلت | 395 | |
سورۃ العدیت | ||
حاجی صبح کے وقت مزدلفہ سےمنی آئے | 397 | |
سورۃ القارعہ | ||
میزان کا ذکر | 399 | |
جن کے اعمال نہیں تو لے جائیں گے | 401 | |
شہادت کا پورا پورا اجر دیا جائے گا | 402 | |
شائد الہ بلاء سےمراد اہل عشق ہیں | 402 | |
سورۃ التکاثر | ||
تکاثر سےنہی اور تواضع کاحکم | 404 | |
ہم عذاب قبر میں شک کرتے تھے | 405 | |
خبر مشاہدہ جیسی نہیں ہوسکتی | 406 | |
سورۃ العصر | ||
نیکی کاحکم دینا اور برائی سے روکنا واجب ہے | 409 | |
سورۃ الہمزہ | ||
آرزو او رموت کےبارے میں حضورﷺ کا خط کھینچنا | 412 | |
ہزار سال تک جہنم جلائی گئی | 413 | |
سورۃ الفیل | ||
اصحاب فیل کا واقعہ | 415 | |
سورۃ القریش | ||
قریش کے فضائل | 421 | |
سورۃ الماعون | ||
نماز سےغفلت کرنےوالوں سےکیا مراد ہے ؟ | 426 | |
خنزب شیطان | 427 | |
سورۃ الکوثر | ||
الکوثر سےکیامراد ہے ؟ | 429 | |
سورۃ الکافرون | ||
سورت کے فضائل | 434 | |
سورۃ النصر | ||
فتح مکہ کا واقعہ | 435 | |
اہل یمن سب سےنزم دل ہیں | 446 | |
دن میں ستر دفعہ استغفار پڑھنے کاحکم | 447 | |
سورۃ اللہب | ||
تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے | 450 | |
سورۃ الاخلاص | ||
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی شریک نہیں | 453 | |
لاموجودالاھو | 453 | |
جوتیرا مقصود ہےوہی تیرا معبود ہے | 455 | |
بنی آدم نےمیری تکذیب کی | 456 | |
سورۃ الاخلاص کے فضائل | 456 | |
سورۃ الفلق اورسورۃ الناس | ||
اگر بوڑھے لوگ اوردودھ پیتے بچے نہ ہوں | 464 | |
دونوں سورتوں کے فضائل | 465 | |
قرآن کے فضائل | 467 | |