تفسیر مظہری جلد اول
تفسیر مظہری جلد اول
مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی
صفحات: 600
قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
سورۃ فاتحہ | 51 | |
سورہ فاتحہ ہر بیماری کے لیے شفا ہے | 51 | |
الحمد کی تفسیر | 54 | |
رب کا معنی و مفہوم | 55 | |
ایاک نستعین کی تفسیر | 59 | |
المغضوب علیہم سے کون لوگ مراد ہیں ؟ | 61 | |
فضائل سورہ فاتحہ | 62 | |
سورہ بقرہ | 65 | |
سورہ بقرہ کے نزول کے ذکر | 65 | |
حروف مقطعات اللہ اور رسول کے درمیان راز ہیں | 66 | |
متقی کی تعریف | 71 | |
تقوی کےدرجات | 71 | |
ایمان کا لغوی اور شرعی معنی | 73 | |
علامات قیامت | 73 | |
اسلام کی تعریف | 74 | |
حواس خمسہ کا ذکر | 78 | |
حدیث: جماعت پر اللہ کا ہاتھ ہے | 94 | |
عمل صالح کی تعریف | 98 | |
قبر میں عذاب و ثواب | 101 | |
آسمان کی پیدائش کا ذکر | 107 | |
مومن کا قلب عرش الہٰی ہے | 111 | |
حدیث :آدی اپنے محبوب کے ساتھ ہے | 114 | |
آدم کو تمام روئے زمین کی مٹی سے کیوں پیدا کیا گیا ؟ | 115 | |
فرشتوں کوحکم ہوا کہ آدم سجدہ کرو | 120 | |
کیا فرشتے معصوم ہیں؟ | 121 | |
جنوں اور فرشتوں کی پیدائش کا ذکر | 121 | |
شیطان کے کفر کی وجہ | 121 | |
حضرت حوا کی پیدائش کا ذکر | 122 | |
شیطان کی وجہ تسمیہ | 123 | |
توبہ کا لغوی وشرعی معنی | 124 | |
خوف او رحزن میں فرق | 125 | |
لفظ زکوٰۃ کی تحقیق | 130 | |
جماعت کی فضیلت | 130 | |
جماعت فرض ہے یا واجب ؟ | 130 | |
عقل کا لغوی معنی | 131 | |
عالم کا گناہ جاہل سے زیادہ برا ہے | 131 | |
صبر سے مراد روزہ ہے | 132 | |
صلوٰۃ کا معنی | 132 | |
صلوٰۃ الحاجات کا بین | 132 | |
ربیعہ سے نبی کریم ﷺ نے فرمانا:مانگ کیا مانگتا ہے | 133 | |
شفاعت کا بیان | 134 | |
آل کی تحقیق | 135 | |
لفظ بلاء کی تحقیق | 136 | |
لفظ عفو کی تحقیق | 140 | |
من وسلویٰ سے کیا مراد ہے ؟ | 143 | |
گائے کو ذبح کرنے کاواقعہ | 152 | |
نبی اسرائیل سے کن باتوں کا عہد لیا گیا تھا؟ | 165 | |
روح القدس سے کیا مراد ہے ؟ | 169 | |
حدیث: ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے | 172 | |
مومن کا تحفہ موت ہے | 181 | |
فرشتوں اور رسولوں سےدشمنی کفر ہے | 184 | |
سحر کی حقیقت | 187 | |
ہاروت و ماروت کا قصہ | 189 | |
علماء انبیاءکے وارث ہیں | 192 | |
نسخ کا معنی | 194 | |
نسخ کی اقسام | 194 | |
ولی اورنصیر میں فرق | 195 | |
قنوت کا معنی | 203 | |
کیا فاسق کی امامت جائز ہے ؟ | 211 | |
مقام ابراہیم سےکیا مراد ہے ؟ | 212 | |
حکمت سےکیا مراد ہے ؟ | 220 | |
وصیت کا لغوی معنی | 223 | |
تمام انبیاء بھای ہیں | 226 | |
صبغۃ اللہ سے کیا مراد ہے ؟ | 227 | |
قبلہ کی وجہ تسمیہ اور سیقول السفھاء کا شان نزول | 229 | |
تحویل قبلہ کا واقعہ (تفصیلات ) | 234 | |
تحویل قبلہ سے اغراض | 235 | |
فضائل ذکر ( احادیث) | 244 | |
حیات شہداء | 245 | |
فضائل شہداء احادیث کی روشنی میں | 246 | |
صابرین کی فضیلت | 248 | |
حج اورعمرہ کا لغوی اور اصطلاحی معنی | 250 | |
فضائل توبہ | 255 | |
حدیث: جلال اور طیبات کےبیان میں | 268 | |
مردار کی کھال کاحکم | 269 | |
فرشتوں کا ذکر | 276 | |
یتیم کون ہے | 279 | |
قصاص کےمتعلق ائمہ کرام کا اختلاف | 281 | |
صوم کا لغوی و شرعی معنی | 295 | |
مسائل صوم | 296 | |
ماہ رمضان کی فضیلت | 309 | |
نیت | 318 | |
اعتکاف ( لغوی وشرعی مفہوم ) | 319 | |
حد کا لغوی معنی | 320 | |
چاند کے چھوٹا بڑا ہونے کی حکمت | 322 | |
احصار کی تفسیر | 333 | |
تمتع اور قران کا حکم کس لیے ہے ؟ | 339 | |
تمتع ، قران اور افراد کیا ہیں ؟ | 343 | |
رفث کا معنی اور اس میں اختلاف | 346 | |
عرفات کی وجہ تسمیہ | 349 | |
مزدلفہ کی وجہ تسمیہ | 350 | |
عرفات میں وقوف فرض ہے | 351 | |
وقوف منی فرض نہیں جبکہ وجوب میں اختلاف ہے | 357 | |
حدیث: ایمان کی ستر سے زیادہ شاخیں ہیں | 366 | |
جہاد فرض ہے یا واجب یا فرض کفایہ | 377 | |
فصل: جہاد کی فضیلت | 378 | |
خمر کےمعنی میں ائمہ کا اختلاف | 387 | |
خمر اور دیگر شرابوں کا حکم | 388 | |
دوا میں شراب کا استعمال جائز ہے یا نا جائز | 394 | |
آیت : نساءکم حرث لکم الخ کا شان نزول | 406 | |
شوہر پر بیوی کے حقوق | 427 | |
بیوی پر شوہر کے حقوق | 428 | |
تین طلاقیں ایک لفظ سےدینے کاحکم | 433 | |
شرط کےساتھ حلالہ کا بیان | 444 | |
مسئلہ : آزاد عاقلہ بالغہ ولی کےبغیر نکاح کر سکتی ہے یانہیں ؟ | 449 | |
عدت اور سوگ کے مسائل | 462 | |
نماز کا منکر کافر ہے | 469 | |
نماز خوف کا طریقہ | 473 | |
عدت طلاق کا نفقہ شوہر کے ذمہ واجب ہے یا نہیں ؟ (مکمل بحث) | 474 | |
اللہ کو قرض دینے سےکیا مراد ہے ؟ | 481 | |
بخل کی مذمت اور سخاوت کی فضیلت میں احادیث | 482 | |
طالوت کا بنی اسرائیل پر بادشاہ ہونے کا قصہ | 485 | |
تابوت کا لغوی معنی | 486 | |
تابوت کیا تھا؟ | 486 | |
سکینہ سے کیا مراد ہے ؟ | 486 | |
تابوت کا قصہ | 487 | |
داؤد کے جالوت کو قتل کرنے کا قصہ | 490 | |
رسول کریم ﷺ تمام انسانوں سے افضل ہیں | 493 | |
رسول اکرمﷺ کےبعض معجزات اور خصوصیات | 494 | |
مسئلہ : تقدیر الہٰی پر ایمان | 495 | |
جہاد کی غرض دفع فساد ہے | 503 | |
مسئلہ : ایمان محض عطاء خداوندی ہے | 505 | |
نمرود اور ابراہیم کا قصہ | 506 | |
آیت : واذ قال ابراھیم رب ارنی الخ کی تفصیل | 512 | |
مسئلہ : حرام مال سے صدقہ قبول نہیں | 523 | |
مسئلہ : کیا سبزیاں عشر سے مستثنیٰ ہیں ؟ | 525 | |
مسئلہ : خراج زمین کی پیداوار کاحکم | 528 | |
علماء کی فضیلت | 533 | |
جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کاحکم | 539 | |
مسئلہ : دائمی عذاب کفار کے لیے ہے | 542 | |
مسئلہ : بیع کی چار اقسام اور ان کے احکام | 544 | |
مسئلہ : حرمت سود اور اس کی علت | 546 | |
مسئلہ : حرام کو حلال سمجھنا کفر ہے | 556 | |
مسئلہ :تحریر قرض اوراس کے متعلق بحث | 562 | |
مسئلہ : زنا کے چار گواہ مرد ہونا لازمی ہیں | 571 | |
قصاص میں عورتوں کی گواہی غیر مقبول ہے | 572 | |
مسئلہ : فاسق گواہ نہیں بن سکتا | 576 | |
حدیث : رشوت لینے اور دینے والا دونو ں دوزخی ہیں | 579 | |
مسئلہ : شہادت کو پوشیدہ رکھنا جرم ہے | 587 | |
مسئلہ : حساب حق ہے | 590 | |
اللہ جس کو چاہے گا بخش دے گا | 590 | |
مسئلہ : ذبح کرتے وقت بسم اللہ کہنا بھول گیا تو کیا ذبیحہ حلال ہے ؟ | 598 | |
سورۃ بقرہ ختم کر کے آمین کہنا مستحب ہے | 598 | |
فصل: سورۃ بقرہ اوراس کی آخری دو آیتوں کی فضیلت | 599 | |
کبیرہ گناہوں کی وجہ سے مومن ہمیشہ دوزخ میں نہیں رہیں گے ۔ | 600 | |