تفسیر مطالب الفرقان کاعلمی وتحقیقی جائزہ – جلد2

تفسیر مطالب الفرقان کاعلمی وتحقیقی جائزہ – جلد2

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

 

صفحات: 737

 

امت مسلمہ کے عقائد ونظریات ،عبادات ومعاملات او رجملہ معمولات زندگی کا مآخذ حقیقی اللہ کی کتاب اور رسول اللہ ﷺ کی سنت ہے۔ اس بات پر امت کا ہمیشہ اجماع رہا ہے کہ سنت رسول ﷺ اسی طرح واجب الاتباع ہے جس طرح  قرآن ۔سنت کاانکار حقیقت میں قرآن کاانکار ہے۔امت مسلمہ کی چودہ سوسالہ تاریخ میں بہت سے فتنوں نے سراٹھایا جھوٹے مدعیان نبوت بھی پیدا ہوئے اور منکرین حدیث بھی وقتا فوقتا سراٹھاتے رہے فتنہ انکار حدیث میں سے ایک فتنہ غلام احمد پرویز کا ہے جس نے انکار حدیث کا اعلان کیا اور قرآن کو اپنے من مانے معنی ومفہوم میں ڈھالنے کے لیےاپنا اصلی چہرہ دکھایا توامت کے اہل علم اس کی حقیقت کو جاننے کے بعد اس فتنہ کو دبانے کے پے درپے ہوئے۔فتنہ انکار حدیث کے مقابلے پر سب سےاچھی دستاویز مولانا سیدابو الاعلی مودودی کی کتاب ’’سنت کی آئینی حیثیت ‘‘کے نام سے 1963 ء میں منظر عام پرآئی اس کتاب  کی جامعیت کے  باوجود اس بات کی ضرورت تھی کہ پرویزی افکار کےتاروپود بکھیرنے کےلیے غلام احمد پرویز کی شخصیت او رلٹریچر بالخصوص تحریفات قرآن کا بے لاگ محاکمہ کیا جائے چنانچہ پروفیسر محمد دین قاسمی نے پرویزی فکر کے مقابلے میں قلم اٹھایا اور دلائل وبراہین اور ثبوت وسند کے ساتھ ثابت کیا کہ یہ دین حق کے خلاف ایک بہت خطرناک او رگہری سازش ہے جسے شیطان نے اپنی کمین گاہ بنا رکھا ہے یہ مقالہ غلام احمد پرویز کی نام نہاد تفیسر قرآن ’’مطالب الفرقان‘‘کا محاکمہ کرنے کےلیے لکھا گیا ہے ۔جوہر صاحب علم کےلیے دور جدید کے اس فتنے کو سمجھنے او رآگے لوگوں کو سمجھانے کا بہترین ذریعہ ہے نیز اس مقالہ میں عالمانہ بحث کے ساتھ ساتھ غلام احمد پرویز کی اغلاط پرمکمل گرفت  بھی کی گئی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
جلد دوم  
پیش لفظ                          حافظ محمد ادریس 17
باب 7:قصص الانبیاء اور تفسیر مطالب الفرقان
مبحث او ل۔سرگزشت آدم کےتین پہلو 22
(الف )شخصیت آدم علیہ السلام 22
محمدعلی لاہوری قادیانی اور پرویز میں فکر ی ہم آہنگی 23
محمدعلی لاہوری کی مغالطہ آرائی 24
آدم ۔اولین فردبشر 24
پرویز صاحب کی پہلی دلیل کاجائزہ 25
جمع کی ضمیروں کی اصل وجہ 26
دلیل ثانی کاجائزہ 26
اسلاف کی جگہ اخلاف کاخطاب 28
ایک قابل توجہ بات 28
انسان اور حیوان میں اساسی فروق امتیازات 29
نومسلم خاتون کااقتباس 30
ایک سوال 33
(ب)خلافت آدم ؑ (درضیاء قرآن ) 33
دلائل پرویز 34
دلیل او ل کاجائزہ 34
ایک غو رطلب بات 35
خلافت جن وانس 36
پرویز صاحب کاخلط مبحث 36
پرویز کی دلیل ثانی کاجائزہ 37
منکر ین حدیث  کی خلاف دیانت روش 38
مفہوم ’’خلیفہ ‘‘میں لغرش پرویز 39
تضادات پرویز 40
(ج)نبوت آدم ؑ (قرآن کی روشنی میں ) 41
پہلی دلیل پربحث 44
دوسری دلیل پربحث 44
او ل انبیاء ۔آدم ؑ یانوح ؑ ؟ 44
نبوت آدم کےخلاف ’’سب سےبڑی دلیل‘‘کاجائزہ 45
لغرش یونس اور پرویز 46
غلبہ شیطان یامس شیطان ؟ 47
نبو ت آدم ؑ او رعقل عام 49
نبو ت آدم ؑ پرقرآنی  دلائل 49
آدم ؑ اور مکالمہ الٰہیہ 50
بانداز دیگر ۔اور تضادپرویز بھی 50
انکا رنبو ت آدم ؑ کی اصل وجہ 51
مبحث ثانی ۔عمر نوح علیہ السلام 53
پہلی تاویل 54
دوسری  تاویل 54
تیسری تاویل 54
قیاسات پرویز کاجائزہ 55
لفظ سنۃ او رقرآن پاک 56
قرآن مجید او رالف سنۃ 56
عقلی استبعاد کی اصل وجہ 57
عمر نوح ؑ او راقتباس پرویز 58
ازالہ استبعاد عقلی کےلیے ایک او ر اقتباس پر ویز 59
مزاج پرویز کاایک بنیادی پہلو 60
مبحث ثالث۔سرگزشت ابراہیم ؑ کےدوپہلو 61
نارنمرود 61
 واقعہ ذبح پسر 61
قرآنی واقعہ ذبح فرزند،بقلم پرویز 62
اوروں کو نصیحت خو دمیاں فضیحت 64
مبحث رابع ۔قصہ یوسف علیہ السلام
اور خدائی تدبیرـکذالک کدنالیوسف 65
ایک جملہ معتر ضہ 66
آمدم برسر مطلب 66
پیالہ کس نےرکھا؟ 66
پرویز صاحب کاانداز تفسیر 67
’’مفکر قرآن‘‘کی لغز شہائے تفسیر 68
صحیح تفسیر 69
مبحث خامس۔داستان موسویؑ کےدوپہلو 72
(1)قتل ابنائےبنی اسرائیل 72
دلائل پرویز 73
پہلی دلیل پرویز کاجائزہ 74
عجیب طرز عمل 74
دوسر ی دلیل پرویز کاجائزہ 75
تیسری دلیل پرویز کاجائزہ 76
چوتھی دلیل پرویز کاجائزہ 77
تحریف قرآن ….پرویز صاحب کی مجبوری 78
قتل ابنائے بنی اسرائیل کےدلائل 79
دلیل او ل 79
فاذاخفت علیہ 81
دوسر ی دلیل۔لاتقتلوہ 82
آیت کی پرویزی تاویل فاسد 82
ابطال تاویل فاسد 83
قتل کےپرویز ی مفاہیم اور مفہوم  انسب 84
قتل بمعنی سلب حیات ۔اقتباسات پرویز میں 85
آیت (40/25)او راشکال پرویز 86
’’مفکرقرآن ‘‘کی ذہنی غلامی او رفکر ی اسیر ی 88
تورات او رپرویز 89
چندایک دوٹوک اور فیصلہ کن سوالات 90
تشکیل ابناء اور تذبیح ابناء 91
(ب)واقعہ قتل نفس اور بنی اسر ائیل 92
تفسیر قرآن میں احواط وانسب رویہ 93
خلاصہ بحث 95
باب 8:معجزات انبیاء اور تفسیر مطالب الفرقان
تصور خداکے متعلق ایک فیصلہ کن سوال 100
سنت اللہ سے استدلال کی حقیقت 101
(1)مطالبہ معجزات او ردعوائے رسالت میں روابط 102
کیامعجزہ دلیل نبوت ہے؟ 102
باانداز دیگر 103
(2)سنت اللہ کااصل مفہوم 104
(3)عادت او رقدرت 106
(4)قانون علت ومعلول 107
قرآن کاتصو  رخدا ۔اسباب وعلل سے بالا تر ،نہ کہ ان کاغلام 108
کیااللہ عالم دنیا میں یفعل مایشاء اور یحکم مایریدکےاختیا رسے محروم ہے ؟ 110
(5)عادت عامہ اور عادت خاصہ 111
معجزات اور انبیاء اور قرآن کریم 112
(1)حضرت صالح ؑ او ران کامعجزہ (ناقۃ اللہ ) 113
انکار معجزہ کے لیے تاویل پرویز 114
(2)حضرت ایوب ؑ اور معجزہ چشمہ شفا 116
انکا رمعجزہ کےلیے پرویزی تاویلات 116
دوسری فاسدتاویل 117
(3)حضرت ابراہیم ؑ اور معجزات 118
پہلا معجزہ :چارپرندوں کوزندہ کرنے کاواقع 118
لیکن پہلے ایک تمہیدی وضاحت 118
آیت اربعۃ من الطیر کی وضاحت 119
توضیح آیت سے قبل ،اختلاف پس منظر 120
آیت کاصحیح مفہوم 121
’’مفکر قرآن ‘‘کےغلط تراجم مع اعتراضات واشکالات 121
پہلا اعتراض پرویز او ر اسکاجائزہ 122
اعتراض ثانی او راسکاجائزہ 123
اعتر اض ثالث اور اسکاجائزہ 124
’’مفکر قرآن ‘‘کی خداسے معارضت ومخالفت 124
اعتراض رابع اور اسکاجائزہ 125
دوسرامعجزہ۔آگ سےبچایاجانا 126
انکا رمعجزہ کےلیے’’مفکر قرآن ‘‘کی سخن سازی 126
مطلب جویانہ ذہینت کاکرشمہ 127
تیسرامعجزہ ۔شدیدبڑھاپےمیں پیدائش اولاد 130
(4)حضرت یعقوب ؑ اور معجزہ ردّبصارت 131
انہی آیات کےدرست تراجم بھی 133
درست ترجمہ او رکشف حقائق 134
(5)حضرت موسیٰ ؑ او ران کےمعجزات 135
تسع آیات 135
(1)عصائےموسی علیہ السلام 136
آگےآگےدیکھیے ہوتاہے کیا؟ 137
خلاصہ مفاہیم پرویز 140
صحیح مفہوم آیات بقلم پرویز 141
(2)دوسرامعجزہ ۔یدبیضاء 141
یدبیضاءکامعجزہ دربار فرعون میں 145
صحیح تراجم آیات بقلم خو د 146
(3)تیسرامعجزہ۔جادوگروں کو شکست فاش 146
آیت کاپرویز ی مفہوم 147
پرویزی مفہوم آیت میں چندقابل غو رباتیں 147
بدترین تحریفات مفہوم آیات 150
صحیح تراجم آیات بقلم پرویز 152
(4)چوتھامعجزہ ۔تنبیہی عذابوں کاسلسلہ 155
’’مفکر قرآن‘‘کی سخن سازی کاتجزیہ 157
(5)پانچواں معجزہ۔لاٹھی کی ضرب سے سمندر کاپھٹنا 159
معجزہ یاجوار بھاٹا؟ 159
بھونڈی تاویلات سے تحریف آیات تک 160
ترجمہ آیت کی پہلی غلطی 161
کیاعصاکامعنی ’’جماعت ‘‘ہے؟ 161
ترجمہ کی دوسر ی غلطی 162
ترجمہ آیات میں تیسر ی غلطی 163
ترجمہ آیات میں چوتھی غلطی 164
ترجمہ آیات کی پانچویں غلطی 165
صحیح تراجم آیات از قلم پرویز 166
چھٹامعجزہ ۔ضرب عصاسے بارہ چشموں کاپھوٹنا 167
صحیح مفہوم آیت بقلم پرویز 168
ساتواں معجزہ ۔ناشتہ کی مچھلی کازندہ ہوکر سمندر میں جانا 168
واقعہ میں خرق عادت امو ر 170
(6)حضرت سلیمان ؑ اور ان کےمعجزات 171
پہلا معجزہ ۔ان کےلیےہواؤں کامسخر ہونا 171
بلا تاویل ،صحیح ترجمہ آیات ازقلم پرویز 173
دوسرامعجزہ ۔جنوں کامسخر ہونا 173
قرآنی موقف 174
موقف پرویز اور اس کاجائزہ 175
جائزہ 175
جنوں کی بابت مشرکانہ عقائد 176
تیسرامعجزہ۔پرندوں کی بولی کاسمجھنا 178
عقل پرستوں کےدلائل کاجائزہ 179
’’مفکر قرآن ‘‘اب اور تب 182
چیونٹیوں کی بولی اور فہم سلیمانی 182
دلیل یامغالطہ آرائی ؟ 184
طلوع اسلا م کادوہر امعیار 184
ایک اور مغالطہ  آرائی 185
چوتھامعجزہ ۔تخت ملکہ سباکاآناًفاناًلایاجانا 186
’’مفکر قرآن ‘‘کاقرآن سے قدم قدم پراختلاف 187
مفہوم جن؟ 188
(7)یونس ؑ کی سرگذشت کامعجزانہ پہلو 189
واقعہ میں عقل پرستوں کاموقف 190
’’مفکر قرآن ‘‘کےاللہ تعالی سےاختلاف 191
آج کامفہوم آیات اور کل کاترجمہ پرویز 192
(8)حضرت زکریا ؑ کی پیرانہ سالی پربانجھ بیوی سے پیدائش او لاد 193
’’مفکر قرآن ‘‘کاموقف 194
قطعی غلط تعبیر احوال 194
نقص دونوں میں تھا،نہ کہ صرف ایک میں 195
اصلحنالہ زوجہ میں اعجازی پہلو 196
(9)حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزات 196
(الف)فرشتےسے عیاناً ہم کلام ہونا 198
(ب)مریم کابغیر صحت مردکےحاملہ ہونا 199
(ج)نوازائیدہ بچےکاکلام کرنا 199
’’مفکر قرآن ‘‘کااعتراض فاسد 199
جائزہ اعتراض 200
اور ایساثبوت بھی موجودتھا 200
بدلےہوئے ذہن کااثر ،ترجمہ آیات پر 201
اولین بناء فاسد 202
روحنااور دیت ملائکہ 203
تعمیر بناء فاسداور دوفاش غلطیاں 205
ارسلناالیہاروحنا 206
خالی جگہ پرکرو۔’’لطیف اندازہ تفسیر‘‘ 206
تمثل کاصحیح معنی ومفہوم 208
داستان مریم کی اگلی کڑی 208
قرآن سے’’مفکر قرآن ‘‘کاسلوک 208
خلوت گاہ مریم میں آنےوالاکون ؟ 209
چندقابل غو رباتیں 210
ولادت پسر پر  اعتراضات کی بوچھاڑ کیسی ؟ 212
لفظ بغیاً اور ’’مفکر قرآن‘‘ 213
مریم ،اعتراضات کی بوچھاڑمیں 215
گہوارے میں گفتگو 216
حضرت عیسیٰ ؑ کےدیگر معجزات 218
مسیحی معجزات پر موقف پرویز 218
ایک بنیادی اور دوٹوک سوال 219
انہی آیات کاصحیح مفہوم او روہ بھی قلم پرویز سے 220
(10)حضور اکر م ﷺ او رمعجزات 221
عہدشعور میں معجزات کاوجود 223
چندخوراق عادات امو ر ،طلوع اسلا م کےلٹریچرسے 223
پہلی مثال 223
دوسری مثال 223
تیسری مثال 224
چوتھی مثال 225
نتیجہ امثلہ 226
معجزات پیغمبر آخر الزمان اور موقف ’’مفکر قرآن‘‘ 226
موقف پرویز کاجائزہ 227
ایک قرآنی معجزہ ۔شق القمر 228
معجزہ شق القمر اور طلوع اسلام کاموقف 229
منکرین معجزات کاانداز تحقیق 230
جائزہ دلائل منکرین معجزات 230
ایک اور فاسدتاویل کاجواب 231
جدیدتاویل بلکہ تحریف آیت 232

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like