تفسیر معارف البیان سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ ( 1۔50 ) کے تفسیری نکات

تفسیر معارف البیان سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرۃ ( 1۔50 ) کے تفسیری نکات

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 259

 

قرآن مجید کتابِ ہدایت ہے جو انسان کی اصلاح وتربیت کےلیے نازل کی گئی ہے۔ اس پر عمل پیرا ہونے کے لیے اس کا صحیح فہم حاصل کرنا ضروری ہے اور وہ لوگ معراجِ سعادت پاتے ہیں جو قرآن کی تعلیم وتعلّم کو اپنی مشغولیت اور زندگی کا حصہ بنا لیتے ہیں ۔ نبیﷺ نے ایسے اصحاب خوش بخت کو بہترین‘ افضل‘ اہل اللہ اور خدا کے خاص بندے جیسے القابات دے کرشان بخشی ہے۔ ان کی عزت ورفعت کے کیا کہنے کہ جنہیں دیکھ کر ذاتِ الٰہی ملائکہ کے سامنے رشک کرے کہ جس کی تخلیق پر تم معترض تھے‘ دیکھو وہی میرے کلام کو اپنی جلوت وخلوت کا مدارِ گفتگو بنائے ہوئے ہے۔قاری قرآن  کو کل قیامت کو بہت سے اجر سے نوازا جائے گا مگرقارئ قرآن قراءت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید میں فہم وتدبر بھی کرے اور اس حوالے سے بہت سی کتب لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بھی تفسیر کے ہی موضوع پر لکھی گئی ہے اس میں غیر مسلموں اور دیگر گمراہوں کے اشکالات واعتراضات کو بھی ملحوظِ خاطر رکھا گیا ہے نزی تفسیر کج فکری کے جوابات بھی دیے گئے ہیں اور متداول کتب سے استفادہ کیا گیا ہے۔ جن آیات کی تفسیر کی گئی ہے اس میں آیت کا سلیس اردو ترجمہ  کرتے ہوئے مکاتب فکر کے تراجم کو مدِ نظر رکھا گیا ہے۔۔ یہ کتاب’’ تفسیر معا رف البیان ‘‘ حافظ محمد شہباز حسن کاہلوں کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 6
سورۃ الفاتحہ کی عظمت 9
سورۃ لفاتحہ کےمضامین 10
سورۃ الفاتحہ 13
نکتہ ،1 16
نکتہ ،2 21
نکتہ 2 22
انداز تخاطب 23
ہدایت کی ضرورت 32
انعام یافتہ لوگ 40
یہودیوں پر غضب کیوں ہوا؟ 43
نکتہ 45
آمین کےاحکام ومسائل 50
سورۃ البقرۃ کےمضامین 51
سورۃ البقرۃ 55
آیات کی اقسام 55
حروف مقطعہ کی حقیقت اللہ ہی کو معلوم ہے 56
نوٹ :لوح قرآنی 58
ان حروف سےکیا مراد ہے 68
قرآن کن لوگوں کےلیے کتاب ہدایت ہے؟ 68
نکتہ 71
غیب  پرایمان 72
نماز قائم کرنےسے کیامراد ہے؟ 74
نکتہ 75
وحی پرایمان 77
نکتہ 77
آخرت پر ایمان 79
نکتہ 80
فطری ہدایت کافی نہیں 80
نکتہ 1،2 80
فلاح کیاہے؟ 82
کافر کون ہیں؟ 83
نکتہ 1،2 84
دلوں اورکانوں پر مہر اورآنکھوں پر پردہ 87
نکتہ 1 88
نکتہ 288
نکتہ 3 89
ایمان کےدعویدار 89
نکتہ 1،2 91
خود فریبی میں مبتلا لوگ 93
دل کےمریض 96
فسادی 103
نکتہ 108
انسانی شیاطین 109
نکتہ 109
نکتہ 111
گمراہی کےطلبگار 114
نکتہ 115
منافقین کی مثال 116
نکتہ ،1،2،3،4 118
بہرے،گونگے،اوراندھے 119
نکتہ 121
بارش کی مثال 122
نکتہ 122
چڑھتے سورج کی پجار ی 124
نکتہ 126
خالق ہی معبود ہے 127
وجود باری تعالی کاثبوت ہے 133
نزول قرآن اوراعجاز القرآن 137
مشرکین کی بے بسی 143
نکتہ 146
جنت کاوجود 148
نکتہ 156
قرآن کی مثالیں 159
زیاں کار 169
استواء کےتین معانی 178
نکتہ 179
نکتہ 180
خلیفہ سےکیامراد کیاہے؟ 182
نکتہ 182
نکتہ 185
تعلیم آدم ﷤ 187
نکتہ 190
سجدہ کی ماہیت 194
سیدنا آدم وحوا﷤ کی توبہ 205
راہ ہدایت 210
نکتہ 211
بنی اسرائیل 217
نکتہ 218
قرآن پر ایمان 222
حق وباطل کااختلاط 226
نماز باجماعت کی شرعی حیثیت 227
خودفراموشی 232
اللہ کی مدد کاحصول 235
آخرت پر ایمان لانے ولالے 237
افضل ترین امت 239
ہرکوئی اپنے اعمال کاذمے دار ہے 242
ملحوظہ 242
اسلام کاتصور شفاعت 243
فدیہ قبول نہیں کیاجائے گا 246
اللہ کی پکڑسے کوئی نہیں چھڑاسکتا 248
فصراعنہ مصر 249
ظالموں کی غرقابی 252
یوم عشورہ کاروزہ 254

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like