تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔6۔7
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔6۔7
مصنف : جلال الدین سیوطی
صفحات: 856
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی اور امام جلال الدین محلی دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
اجمالی فہرست | |
جلد ششم و ہفتم پارہ نمبر 25 تا30 | |
پارہ الیہ یرد | |
اللہ کا علم ذاتی دلیل توحید ہونے کے ساتھ دلیل قیامت بھی ہے | 24 |
انسان کی حرص وطمع لا محدود ہے | 24 |
انسان کی خود فریبی | 25 |
یاس اور دعا مین کوئی منا فات نہیں | 25 |
فرمانبردار اور نا فرمان کی کیفیات مختلف ہوتی ہیں | 25 |
ایک علمی اشکال کو جواب | 26 |
فرشتوں میں جسم اور ثقل ہوتا ہے | 34 |
استغفار کی برکت سے نظام عالم قائم ہے | 34 |
مکہ زمین کا نقطہ آغاز ہے | 35 |
دین و مذہب کا بنیادی پتھر | 35 |
دین ومذہب اللہ کا سب سے بڑا انعام ہے | 35 |
دنیا میں ہمیشہ دو طبقے رہے ہیں | 35 |
غیر متزلزل عزم اور دنیا کی سب سے پرانی حقیقت | 36 |
اللہ کی میزان عدل و انصاف | 36 |
خوف اور شوق دو طرح کی ہوتے ہیں | 37 |
یقینی وعدوں پر تو اطمنا ن نہیں مگر موہوم پر کامل اعتمال ہے | 41 |
انسانیت و قرابت کا لحاظ کر کے ہی ظلم سے باز آنا چا ہیے | 42 |
محبت اہل ہیبت وجز و ایمان ہے | 42 |
چار مقدمات استدلال | 43 |
توبہ دانابت پر بشارت | 43 |
دنیا میں نہ سب امیر ہیں نہ سب غریب | 44 |
شان نزول وروایات | 49 |
نعمت ومصیبت دونوں حکمت الہی کے سخت ہیں | 49 |
ایک شبہ اور اس کا جواب | 50 |
تمام ایجادات کا سر چشمہ اللہ کی قدرت ہے | 50 |
اخلاق فاصلہ | 50 |
مشورہ کے حدود | 51 |
بدلہ کے حدود | 51 |
معافی کی حدود | 51 |
پیغمبر کا کام سمجھانا ہے منوانا نہیں ہے | 52 |
اولاد کی تقسیم حصر عقلی پر اشکال کا جواب | 52 |
اللہ سے ہمکلام ہونے کی تین صورتیں | 52 |
فرشتہ کے ذریعہ وحی کی ایک اور شق | 57 |
اولیاء کا فرشتوں سے ہمکلام ہونا | 57 |
وحی سے پہلے اور وحی کے بعد نبی کے ایمانی منازل | 58 |
قرآن کی خرابیاں اور خصوصیات | 65 |
جو خالق ہے وہی معبود ہے | 65 |
اللہ کی شان میں حددرجہ گستاخی | 66 |
مجموعی اعتبار سے عورت مرد سے کمزور اور کم سمجھ ہوتی ہے | 66 |
فرشتے نہ مرد ہیں نہ عورت | 67 |
مشرکین کی دلیل کا تارد پود | 67 |
اندھی تقلید کے سوا مشرکین کے پاس لیا ہے؟ | 67 |
قرآن کو جادو بتلانے والے | 74 |
ایک شبہ کا ازالہ | 74 |
شبہ کا ازالہ | 75 |
شبہات کا جواب | 75 |
ہدایت اور گمراہی اللہ کے سوا کسی کے قبضبہ میں نہیں | 75 |
فرعون کی ڈینگیں | 81 |
بھانت بھانت کی بولیا | 81 |
حضرت عیسی کی پیدائش اللہ کی قدرت کی نشانی ہے | 82 |
حضرت عیسی کی پیدائش کی حکمتیں | 82 |
حضرت عیسی نے یہود کی اصلاح فرمائی | 83 |
عیسائیوں کی چار جماعتیں | 83 |
اللہ کے لیے اولاد کا عقیدہ | 88 |
قرآن شب قدر میں نازل ہوا یا شب براءت میں | 94 |
قحط کا عذاب | 94 |
دھوئیں کا عذاب | 95 |
سزا کے وقت توبہ بے فائدہ ہے | 95 |
حضرت موسی کا نعرہ آزادی | 97 |
زمین وآسمان کا رونا | 96 |
تبع کون تھے؟ | 101 |
قیامت کا ہونا عقلی ہے یا نقلی | 102 |
زقوم کی تحقیق | 102 |
شان نزول | 108 |
قرآن سے زیادہ سچی بات کونسی ہے | 109 |
ہر شخص اپنے اعمال کے نتائج سے بند ھا ہوا ہے | 110 |
ناز برداری سے انسان بگڑ جاتا ہے | 110 |
نیک معاش اور بد معاش کا انجام | 110 |
مومن و کافر کی دنیا و آخرت یکساں نہیں ہوتی سکتی | 114 |
عقل معاش معاد کے لیے کا فی نہیں ہے | 116 |
انکار آخرت کی دلیل نہیں بلکہ وجود آخرت کی دلیل ہے | 117 |
اشکال کا جواب | 117 |
پارہ حم | |
تحقیق و تر کیب | 125 |
ربط آیات | 126 |
تشریح | 126 |
مشرکین کی حماقت | 126 |
قرآن اور جادو میں فرق | 127 |
نکتہ نادرہ و تحقیق لطیف | 127 |
ایک دقیق کا اشکال کا حل | 128 |
ایک علمی تحقیق انیق | 128 |
نہ نبی انو کھا اور نہ دعوت انوکھی ہے | 128 |
پیغمبر آخر کی اطلاع پہلے سے چلی آرہی ہے | 129 |
شاہد سے کیا مراد ہے | 129 |
لطائف سلوک | 130 |
تحقیق و ترکیب | 132 |
شان نزول | 134 |
تشریح | 134 |
پرانا جھوٹ نہیں بلکہ پرانا سچ ہے | 134 |
دودھ پلانے کی مدت | 135 |
چالیس سال پختہ کاری کا زمانہ ہوتا ہے | 135 |
نادان اولاد کا رویہ | 135 |
لطائف سلوک | 136 |
تحقیق و ترکیب | 139 |
ربط | 134 |
شان نزول و روایات | 142 |
تشریح | 142 |
قوم عاد و ہود پر عذاب کا بادل | 143 |
انسان سے تو جن ہی غنیمت نکلے | 143 |
جنات کی میں قرآن | 143 |
اسلام لانے سے پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں | 144 |
جنا جنت میں جائیں گے یا نہیں | 144 |
اولو العزم پیغمبر کون ہوتے ہیں | 144 |
لطائف سلوک | 144 |
تحقیق و ترکیب | 147 |
ربط | 148 |
تشریح | 149 |
حق وبا طل کی آویزش | 149 |
اسیران جنگ کی رہائی | 150 |
جہاد کی حکمت عملی | 150 |
اللہ کی مدد مسلمانوں کے لیے ہے | 150 |
تحقیق و ترکیب | 152 |
ربط آیات | 154 |
شان نزول و روایات | 154 |
تشریح | 155 |
نیک و بد کیا برابر ہو سکتے ہیں | 155 |
جنت کی نہریں | 155 |
دوزخیوں کا حال | 156 |
منافقین کا دوغلاپن | 156 |
علامات قیامت | 156 |
پیغمبر کا استغفار کرنا | 156 |
لطائف سلوک | 157 |
تحقیق وترکیب | 160 |
ربط | 162 |
شان نزول وروایات | 162 |
تشریح | 163 |
جہاد کے فوائد و مصالح | 163 |
دلوں پر تالے | 164 |
مخلص ومنافق کی پہچان | 164 |
کفر ونفاق سے اللہ کا کچھ نقصان نہیں | 165 |
فرما برداری اور نافرمانی کے درجات | 165 |
حنفیہ شوافع کا اختلاف | 165 |
بزدل مسکمان کا شیوا نہیں ہے | 166 |
دنیا اور آخرت کا موازنہ | 166 |
امام اعظم کی منقبت | 167 |
لطائف سلوک | 167 |
تحقیق و ترکیب | 171 |
ربط | 174 |
شان نزول و روایات | 175 |
تشریح | 175 |
فتح مبین | 175 |
شاہانہ انعامات | 176 |
چار وعدے | 176 |
فتح مکہ سبب مغفرت ہے | 177 |
فتح مکہ میں عورتیں | 177 |
بیعت جہاد اور بیعت سلوک | 178 |
منا فقین کے حیلے بہانے | 179 |
منافقین کا پوسٹ مارٹم | 180 |
فتح خیبر | 180 |
ناماک ذہن میں خیالات بھی ناپاک آتے ہیں | 181 |
لطائف سلوک | 181 |
تحقیق و ترکیب | 185 |
تشریح | 189 |
حدیبیہ فتح خیبر کا اور فتح مکہ کا پیش خیمہ بنا | 189 |
سنۃ اللہ | 189 |
حدیبیہ کی صلح میں مصالح | 189 |
چند شبہات کا ازالہ | 190 |
مشرکین کی ہٹ دھرمی | 191 |
سچا خواب | 191 |
حدیبیہ میں جنگ میں نہ ہونا ہی مصلحت تھا | 191 |
دین متین اور فتح مبین | 192 |
صحابہ کرام کی شان | 192 |
مدح صحابہ اور خلفاء راشدین کا امتیاز | 192 |
تورات و انجیل کی تائید | 193 |
ردروافض | 193 |
لطائف آیات | 193 |
تحقیق وترکیب | 197 |
شان نزول | 197 |
ربط آیات | 199 |
تشریح | 199 |
آداب نبویﷺ | 199 |
آداب نبویﷺ کی کیفیت | 200 |
گناہوں سے ایمان چلا جاتا ہے یا نہیں؟ | 200 |
ایک نفیس علمی بحث | 201 |
تعظیم نبوی کی ترغیب | 202 |
حضورﷺ کی محبت و تعظیم ہی مسلم قوم کی ترق کےلئے نقطہ عروج ہے | 202 |
انتہائی اداب کا تقا ضا | 202 |
بے تحقیق خبر پر عمل کرنے سے بڑی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں | 203 |
خبر کی تحقیق کہاں ضروری ہے | 204 |
رسول ﷺ کی اطاعت | 204 |
اسلام ایک دوامی قانون ہے | 205 |
مسلمانوں کے جھگڑوں کا حل | 205 |
مسلمانوں میں باہم ملاپ ضروری ہے | 205 |
مسلمانوں کے اختلافات کرنے کے طریقے | 206 |
لطائف آیات | 206 |
تحقیق و ترکیب | 209 |
شان نزول | 210 |
ربط آیات | 211 |
محاسن اخلاق جماعتی نظام کے ضروری ہیں | 211 |
کسی کو برے ناموں سے پکارنا دل آزاری کی بد ترین قسم ہے | 212 |
اختلافات کی کہانیاں | 212 |
مختلف قسم کے گمان اور ان کے احکام | 212 |
تجسس، غیبت ،بہتان کے احکام | 213 |
مدار فضیلت خاندانی اونچ نیچ نہیں ، بلکہ ایمان و عمل ہے | 213 |
اسلام ناز کی بجائے نیاز کو پسند کرتا ہے | 215 |
آنحضرت اور خود مسلمانوں کے باہمی حقوق کا خلاصہ | 215 |
لطائف آیات | 215 |
ربط آیات | 223 |
تشریح | 223 |
قیا مت ممکن بھی ہے اور واقعی بھی | 224 |
ضدی آدمی ہر سچی بات کا انکار کر دیتا ہے | 224 |
آسمان نظر آتا ہے یا نہیں | 224 |
قیا مت کے امکان کی دلیل | 225 |
قیا مت کے واقع ہونے کا بیان | 225 |
علم الہی اور کراما کاتبین دونوں اعمال کے نگران ہیں | 225 |
اللہ کے دربار میں شیطان اور انسان کی نوک جھونک | 225 |
تحقیق و ترکیب | 229 |
روایات | 230 |
تشریح | 231 |
شبہات اور جوابات | 231 |
لطائف سلوک | 232 |
تحقیق و ترکیب | 232 |
ربط آیات | 238 |
تشریح | 238 |
نظام عالم قیا مت کی شہادت دے رہا ہے | 238 |
سب کی روزی اللہ کے ہا تھ میں ہے | 239 |
لطائف آیات | 240 |
پارہ قال فما خطبکم | |
تحقیق و ترکیب | 248 |
منتصرین | 249 |
ربط آیات | 250 |
تشریح | 250 |
مجرمین کا انجام | 250 |
اللہ کی کمال صناعی | 251 |
دو شبہے اور ان کا جواب | 251 |
انس وجن کی پیدائش عبادت کے لئے ہے | 252 |
عبادت سے اللہ کی غرض وابستہ نہیں | 252 |
لطائف سلوک | 253 |
تحقیق و ترکیب | 256 |
ربط آیات | 259 |
شان نزول و روایات | 259 |
تشریح | 260 |
مختلف قسموں کی مناسبت | 260 |
دوزخ میں کفار کی حالت زار | 260 |
جنتیوں کے مزے ذریعت کا مفہوم عام ہے | 261 |
ذریت کا مفہوم عام ہے | 261 |
قانون فضل و عدل | 261 |
لطائف سلوک | 262 |
تحقیق و ترکیب | 264 |
تشریح | 266 |
مستقبل فیٖصلہ کن ہو گا | 266 |
اللہ کے کام کی طرح اس کا کلام بھی بے مثال ہے | 267 |
شرک کا بہترین اور عقلی رد | 267 |
نبوت ورسالت عقلی و نقلی دلیل کے آئینہ میں | 268 |
دعوت وتبلیغ پر معاوضہ کی فرمائش | 269 |
علم غیب سے کیا مراد ہے | 269 |
معاندین کے لئے فرمائشی معجزات کا پورا کرنا مصلحت نہیں بلکہ پورا نہ کرنا مصلحت ہے | 269 |
ضدی لوگوں کا علاج اللہ کے حوالے کرنا ہے | 270 |
لطائف سلوک | 270 |
تحقیق و ترکیب | 274 |
روایات | 277 |
ربط آیات | 278 |
تشریح | 278 |
انبیاء کرام نجوم ہدایت اور آنحضرتﷺ آفتاب ہدایت ہیں | 278 |
ایک شبہ کا ازالہ | 278 |
آنحضرت نےجبرئیل کو مکمل طور پر شناخت کر لیا | 279 |
آنحضرت نے آنکھ اور دل دونوں سے جبریئل کو پہچان لیا | 279 |
ہت دھرمی کی حد ہو گئی | 280 |
چند شبہات کا ازالہ | 280 |
کوئی حد ہے ان کے عروج کی | 281 |
دیدار الہی اور تجلیات ربانی | 282 |
مخمل میں ٹاٹ کے بے جوڑ پیوند | 282 |
کفریہ کلمات کسی مسلمان کی زبان سے نہیں نکل سکتے | 282 |
کون سفارشی ہوں ہوں گے اور کن کے لیے سفارش ہو گی | 283 |
یہ آیت قیام واجتہاد کے خلاف نہیں ہے | 283 |
اعمال کی جزا و سزا | 283 |
بڑے گناہوں سے بچنا اور معمولی غلطیوں سے در گزر | 284 |
نہ مایوسی کی گنجائش ہے اور نہ عجب کا موقعہ | 284 |
حقیقۃ متقی کون ہے | 284 |
ایک نادر علمی تحقیق | 285 |
جب خاتمہ کا حال معلوم نہیں پھر خود پسندی | 285 |
لطائف سلوک | 285 |
تحقیق و ترکیب | 287 |
ربط آیات | 289 |
شان نزول وروایات | 289 |
تشریح | 290 |
آسمانی صحیفوں کی تعلیم | 290 |
انسان کی طرح اس کی ضروریات بھی اللہ کے تصرف میں ہیں | 290 |
آنحضرت ﷺ کی آمد قیامت کی آمد کا مقصد | 291 |
لطائف سلوک | 291 |
تھقیق و ترکیب | 295 |
ربط آیات | 296 |
شان نزول و روایات | 297 |
تشریح | 297 |
آنحضرت کے معجزات سب سے افضل ہیں | 298 |
سورج سے زیادہ چاند میں تصرف ہوا | 298 |
بطلیموسی نظریہ پر چاند کا شق | 299 |
فلکیات میں فرق و التیام | 299 |
پتھروں پر جونک نہیں لگتی | 299 |
طوفان نوح | 300 |
قرآن آسا ن بھی ہے اور مشکل بھی | 300 |
لطائف سلوک | 301 |
تحقیق و ترکیب | 303 |
ربط | 305 |
تشریح | 305 |
مجرمین کو جلد معلوم ہو جاے گا | 305 |
لطائف سلوک | 305 |
تحقیق و ترکیب | 307 |
ربط آیات | 308 |
روایات | 308 |
تشریح | 309 |
کفار کی طاقت کی نشہ جلد ہی اتر گیا | 309 |
انسان اور قرآن وبیان | 316 |
آسمان زمیں اور اس کے درمیاں کتنی ہی نعمتیں ہیں | 316 |
اللہ کے کام اور کلام دونوں میں تکرار ہے | 316 |
بیشمار نعمتوں کا تعلق مشرق و مغرب سے ہے | 317 |
میٹھے اور کھاری سمندر کی نعمتیں | 318 |
سزائین بھی ایک طرح کا انعام ہیں | 318 |
اول کے دو باغ خواص کے لیے ہوں گے | 323 |
تخصیص کے قرآن ودلائل | 323 |
عام مؤمنین کے لیے دو باغ | 324 |
اصحاب الشمال | 333 |
تحقیقی علمی | 333 |
اصحاب الیمین | 332 |
جنت کی مادی اور روحانی نعمتیں | 333 |
مشکل کا حل | 334 |
دوزخیوں کا حال پتلا ہو گا | 334 |
سائنسی ایجادات قدرت کا انکار نہیں ، بلکہ اظہار کر رہی ہیں | 340 |
آفاقی دلائل قدرت | 340 |
قرآن کلام الہی ہے | 341 |
دنیا کا نظام محکم | 341 |
باطنی نظام شمسی | 341 |
موت کا بھیان منظر | 342 |
دنیا کی سب سے بڑی سچائی قرآن مجید ہے | 342 |
مغربین اصحاب الیمین اصحاب الشمال کا ذکر | 342 |
علم الہی کا احاطہ | 352 |
مال اللہ کا ہے اسی کی مرضی سے خرچ کرو | 352 |
ایمان فطرت کی پکار ہے | 352 |
اللہ کی راہمیں مال لگانا | 352 |
ایمان کی تیز روشنی | 353 |
جنت و دوزخ کے درمیاں اعراف | 353 |
منا فقین کی چیخ و پکار | 354 |
اہل ایمان کا جواب | 354 |
قرآن اور ذکر اللہ کا اثر | 354 |
دنیا کی زندگی چار دن کی چاندنی | 360 |
مایو سی اور ناز دونوں بے جاں ہیں | 360 |
کتاب کے ساتھ اللہ نے ترازو اور لوہا ہی اتار | 361 |
اسلام نرمی رہبانیت سے روکتا ہے | 361 |
بدعت ورسوم میں فرق | 362 |
اہل کتاب ایمان لائیں تو دوہرا ثواب | 362 |
پارہ قد سمع اللہ | |
ظہار کسے کہتے ہیں؟ | 377 |
احکام ظہار | 377 |
کفار ظہار میں سرزنش کا پہلو | 377 |
آداب مجلس اور معاشرتی اصلاح | 378 |
مشورہ اور ارکان شوری | 378 |
غیر مسلم کے سلام کا جواب | 378 |
سرگوشی کی حدود | 379 |
اہل مجلس کی رعایت | 379 |
رسول اللہ سے خصوصی گفتگو اور اس سے پہلےخیرات کی مثالیں | 379 |
شان نزول وروایات | 388 |
قیاس و اعتبار کسے کہتے ہیں | 389 |
جہاد میں دشمن کے مال کو کیوں تلف کیا جاتا ہے | 390 |
مال فئے اور غنیمت میں فرق ہے | 390 |
مسلمانوں کا امام حاکمانہ اختیار رکھتا ہے نا کہ مالکانہ | 390 |
حنفیہ کا مسلک | 391 |
تفسیرات احمدیہ کی تحقیق انیق | 391 |
فاروق اعظم ؓکی راے | 392 |
حاصل کلام | 392 |
آزمائش کے وقت منافقین کا پول کھل گیا | 396 |
مسلمانوں میں اختلاف کے باوجودمرکزی وحدت ہے جو کہ کفار میں نہیں ہے | 397 |
شان نزول | 402 |
ابراہیم کے بہتر ین نمونہ ہونے کا مطلب | 403 |
مسلمانوں کا فتنہ بننا | 403 |
شان نزول ور وایات | 409 |
امن پسند کفار سے ر واداری برتنی چاہیے | 410 |
اسلام عورتوں بچوں،کمزورں سے حد درجہ رعایت کرتا ہے | 410 |
شبہ کا جواب | 411 |
قتل اولاد اورلڑکیوں کو زندہ درگور کرنا | 411 |
شان نزول | 417 |
محض باتیں بنانااور عمل سے جی چرانا کو ئی وزن نہیں رکھتا | 417 |
حضرت عیسی کی تعلیمات اور آنحضرت ﷺ کے متعلق بشارت | 418 |
تمام انبیاء نےآنحضرت ﷺ کی بشارت سنائی | 418 |
سب سے بڑے ظالم | 419 |
شان نزول و روایات | 424 |
خاتم النبیین اور امام اعظم کے متعلق پیشن گوئی | 426 |
علامات ولایت | 427 |
نشان عداوت | 427 |
اذان وجمعہ کا حکم | 428 |
شان نزول | 432 |
جھوٹی قسموں کو آڑ بنانا | 433 |
منافق پر لے درجے کا بزدل ہوتا ہے | 433 |
حقیقی عزت کا مالک | 433 |
اللہ کے لیے مال خرچ کرنے سے اللہ کا نہیں انسان کا فائدہ ہے | 434 |
شان نزول و روایات | 439 |
انسان عالم صغیر اور خلا صہ کائنات ہے | 439 |
قناعت ہی سے بڑی دولت و سلطنت ہے | 440 |
شان نزول روایات | 450 |
احکام وطلاق وعدت | 451 |
مذکورہ احکام کی علت | 453 |
زمینیں بھی آسمانوں کی طرح سات ہیں | 453 |
شان نزول روایات | 461 |
قسم کا حکم | 463 |
آنحضرت ﷺ کی مروت | 463 |
ان تتوبا الی اللہ | 463 |
گھر یلو نازک پیچیدگیاں | 464 |
نادر تحقیق | 464 |
انسان کا اپنا اصل چیز ہے اور نسبتا بعد کی چیز ہے | 465 |
اچھی بری عورتیں اپنے اعمال پر نظر رکھیں | 465 |
پارہ تبا رک الذی | |
فضائل و شان نزول | 478 |
آسمان موجود ہیں یا نہیں | 478 |
نہ ڈرنے کا انجام | 480 |
زمیں پر تمہاری نہیں اللہ کی حکومت ہے | 480 |
پر ندے زمین پر گر تے نہیں ہیں | 480 |
ایک موحد اور مشر ک کی چال الگ الگ ہے | 481 |
مسلمان آباد ہوں یا برباد کافروں کو کیا فائدہ؟ | 481 |
شان نزول و روایات | 489 |
رسول ﷺ کو دیوانہ کہنے والے خود دیوانہ ہیں | 490 |
رسو ل ﷺکا خلق عظیم | 490 |
مداہنت مذموم ہے لیکن ملاطفت و حکمت مستحسن ہے | 491 |
مال و دولت کی بجائے اعمال و اخلاق لائق توجہ ہونے چاہئے | 491 |
کیا پر ہیزگار اور گناہ گار دونوں برابر ہو سکتے ہیں | 492 |
قیامت میں تجلی ساق | 492 |
سجدہ نہ کرنے کی سزا | 492 |
حضرت یونس کا غم | 493 |
آنحضرت ﷺ کو جلی کٹی نظروں سے دیکھنا یا نظربد لگانا | 493 |
نا فرمان قومو ں پر عذاب الہی | 500 |
ایک شبہ کا ازالہ | 501 |
دوزخیوں کی درگت | 501 |
قرآن کیا ہے | 502 |
دنیا میں ہمیشہ اچھو ں کی کمی رہی ہے | 502 |
جھوٹے اور سچے نبی کا فرق | 503 |
قرآنی حقا ئق کا سر چشمہ ہے | 503 |
قیامت کا دن کتنا بڑا ہو گا | 509 |
انسان جی کچا اور بے صبرا ہے | 510 |
بروں کا ہٹا کر اللہ اچھوں کو کھڑا کر سکتا ہے | 510 |
مومن و کافر وں کو اگر چہ موت آتی ہے مگر دونوں کے ثمرات الگ الگ ہیں | 516 |
ایک شبہ کا ازالہ | 517 |
دلائل قدرت | 517 |
استدراج | 517 |
شان نزو ل | 527 |
انسان پہلے جنات سے ڈر تے تھے | 527 |
شبہات کا ازالہ | 527 |
قرآن نازل ہونے کے بعد بھی لوگ دو طرح کے ہوں گے | 527 |
اسلام کا دوسرے مذاہب سے امتیاز | 529 |
پیغمبر بھی دوسرں کی طرح اللہ کا فرمانبردار ہوتا ہے | 529 |
ابلاغ اور رسالت میں فر ض | 529 |
علم غیب کی بحث | 529 |
وحی کی حفاظت | 530 |
شان نزول و روایات | 538 |
وحی کاثقل | 539 |
رات کا جاگنا دشوار بھی ہے اور آسان بھی | 540 |
شب بیداری کی تیسر ی حکمت | 540 |
اللہ کے باغی بچ کر کہاں جا سکتے ہیں | 541 |
دشواری کے بعد آسانی | 542 |
شان نزول و روایات | 551 |
کپڑوں اور نفس کی صفائی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتی ہے | 553 |
لالچی کی نیت کبھی نہیں بھرتی | 553 |
ولید پلید کی خباثتیں | 553 |
قرآن کی ہر زمانے میں غیر معمولی تاثیر اس کے جادو ہونے کی تردید کرتی ہے | 554 |
دوزخ میں انیس فرشتے کیوں مقرر ہیں؟ | 554 |
دوزخ معمور انیس فرشتوں کی حکمت | 555 |
ایمان میں زیادتی و کمی | 555 |
حاکمانہ جواب | 556 |
مقر بین اور اصحاب الیمین | 556 |
کفار کیا فرعی احکام کے مکلف ہیں؟ | 557 |
سخن سازی بہانہ بازی | 557 |
شان نزول وروایات | 565 |
قسموں کی مناسبت | 565 |
اللہ کا کمال قدرت | 566 |
قیامت کے ڈر سے عیش میں کھنڈت پڑتی ہے | 566 |
انسان کی حالت توحید کی دعوت ہے | 566 |
کلام الہی مربوط ہثر | 567 |
انسان بالطبع عجلت پسند ہے | 567 |
جانکنی کا ہولناک منظر | 567 |
قیامت کی عقلی دلیل | 568 |
انسان کی فطرت یکساں طورپر رہنما ہے | 567 |
دنیا میں ابرار کا حل اور آخرت میں ان کی شان | 577 |
جنت کی نعمتیں اور عیش و عشرت | 577 |
قرآن پاک کا تھوڑا تھوڑا اترنا ہی حکمت و مصلحت ہے | 577 |
انسان کا ارادہ اللہ کے ارادے کے تابع ہے | 578 |
مختلف قسمیں اور ان کی مضمون قسم سے مناسبت | 586 |
قیامت کا ہولناک نقشہ | 586 |
مقرر آیات کے ہر جگہ نئے معنی | 586 |
مر کر جب زمین ہی ٹھکانہ ہے تو پھر دوبارہ اسی سے اٹھانا کیوں مشکل ہے | 587 |
قیامت کی ہیبت ودہشت | 587 |
دوزخیوں سے جنتیوں کا تقا بل | 588 |
پارہ عم | |
قیامت کے بارے میں بھانت بھانت کی بولیاں | 600 |
قیامت جب حقیقت بن کر سامنے آئے گی | 600 |
ایک علمی نکتہ | 601 |
زمین کی حرکت وسکون | 601 |
دنیا وی رشتے ناطے آخرت میں ایک حد تک ختم ہو جائیں گے | 601 |
دنیا میں سونے اور آخرت میں نہ سونے کی حکمت | 602 |
جنت میں دن رات نہ ہونے کی حکمت | 602 |
نظام سمشی میں قوت الہی | 603 |
بارش بے شمار نعمتوں کا مجموعہ ہے | 603 |
دلائل قدرت قیمات کی دلیل ہیں | 603 |
قیامت عقلا بھی ضروری ہے | 604 |
قیامت میں مختلف کیفیات ظاہر ہوں گی | 604 |
کیا جنت کی طرح دوزخ بھی کبھی فنا نہیں ہو گی | 604 |
کیا کفرو شرک محدوداور سزا لا محدود ہے | 605 |
کفروشرک کاتعلق دل سے پھر حسی سزائیں کیوں؟ | 605 |
جنتیوں کی عمر میں فرق کا نکتہ | 606 |
دنیا اور جنت کے لذائذ میں فرق | 606 |
جنت کی نعمتوں میں فرق طبعی اسباب سے نہیں ہے بلکہ فضل الہی سےہے | 607 |
عروج سے کیا مراد ہے | 607 |
شفاع |