تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔5

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔5

 

مصنف : جلال الدین سیوطی

 

صفحات: 456

 

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
                                   پارہ                     اتل ما اوحی                                                                  
نماز برائی سے روکتی ہے         16
بہت سے نمازی برائیاں کرتے ہیں 17
اللہ کی یاد ہی سب سےبڑی دولت ہے 17
مباحثہ اور مناظرہ کی حدودکیا ہیں 17
دنیا کی مشرک کی حقیقت 18
اہل وطن کو چیلنج 18
اعجاز قرآنی 19
فرمائشی معجزات 19
انسان کی بدترین شقاوت 24
ارض خدا تنگ نیست پائے مرا لنگ نیست 25
گھر بار ، روٹی ، ٹکڑہ ہجرت میں حائل نہ ہونے چا ہیئں 25
دنیا کی چمک دمک ایک خواب ہے 25
تتمہ اور روح المعانی 25
سورۃ الروم 27
جانبین سے شرط لگانا قمار ہے 31
رومیوں اور ایرانیوں کی جنگ کا انجام 31
بدر کی کامیابی اور رومیوں کی فتح سے مسلمانوں کی دوہری خوشی 31
مادی کا معیار حق نہیں 32
دنیا ہی سب کچھ دولت نہیں ہے 32
دنیا کی بناوٹ ہی دلیل آخرت ہے 32
اچھے برے لوگو ں کا امتیاز 38
پنجگانہ نماز ہر قسم کے اذکار کی جامع ہے 39
زندگی اور موت کا چکر 39
بھانت بھانت کی بولیاں 39
عائلی زندگی کا نظام 40
طوفان بادوباراں 40
سلسلہ اسباب کی تان کہاں ٹوٹی ہے 40
انسان کی بد اعمالیاں ساری دنیا کی مصیبت کا ذریعہ ہیں 53
تکوینی مصائب اصلاح خلق کا ذریعہ ہیں 53
عربوں کی جہاز رانی 53
انتقام خداوندی 54
انسان کی خود غرضی اور قدرت کی نیرنگی 54
مردے سنتے ہیں کہ نہیں 54
طاقت کا سر چشمہ اللہ کی ذات ہے 57
دنیاوی زندگی یا برزخ کا واقعہ حشر کی ہولناکی کے سامنے ہیچ ہے 58
توبہ تلا کا وقت بیت چکا اب تو سزا بھگتنی ہے 58
سورۃ القمان 59
حضرت لقمان کی صد پند سود مند 69
اللہ کی شکر گزاری کا فائدہ 70
ماں باپ کا درجہ 70
دودھ چھڑانے کی مدت 71
خالق حقیقی کا حق مجازی خالق سے مقدم ہے 71
اخلاق فاصلہ 71
سورۃ سجدہ 83
قرآن کے کلام الہی ہونے کی وجدانی دلیل 87
ہزار سال کا مطلب 87
فطرت کی کمال صناعی 87
اللہ کی روح ہونے کا مطلب 88
موت کا فرشتہ کوئی   مستقل حاکم یا دیو نہیں ہے 88
ایماندار کی پہچان 92
امام رازی کا   نکتہ 92
صبر گزیر ہے 95
زمین مردہ کی زندگی کی طرح مردہ انسان بھی زندہ کئے جائیں گے 96
ایمان با لغیب کا اصل مقام دنیا ہے 96
سورۃ احزاب 97
ایک شبہ کا ازالہ 102
اللہ کا ہر حکم مصلحت پر مبنی ہوتا ہے 103
جاہلیت کی تین غلط باتوں کی اصلاح 103
تینوں باتوں میں تر تیب کا نکتہ 103
منطقی طرز استدلا ل 104
احکام اعتبار یہ   پر احکام نفس الامری نہیں ہو ا کرتے 104
حقیقی اور مصنوعی تعلقات گڈمڈ نہیں ہونے چاہیے 104
دو شبہوں کا جواب 105
صحیح نسبتوں کا تحفظ ضروری   ہے 105
دو فقہی مسئلے 105
مسلمانوں کے ایمان کی کرنیں آفتاب نبوت سے نکل رہی ہیں 106
آنحضرت ﷺ روحانیت کبری ہی مربی ہے 106
ازواج مطہرات مسلمانوں کی مائیں ہیں 106
حقیقی اور مجازی ماؤں کے احکام کا فرق 107
انبیاء اور صادقین سے عہد و پیمان 107
حالات کی ناسازگاری مسلمانوں کے قدم ڈگمگا نہیں سکتی 113
غزوہ خندق کا محاصرہ 113
نصرت الہی نے مسلمانوں کی مدد کی 113
جنگ احزاب میں مسلمانوں کی مشکلات 114
منا فقین ہر قدم پر مسلمانوں کے لیے سوہان روح ثابت ہوئے 114
ڈر اور بزدلی موت سے نہیں بچا سکتی 114
منا فقین کے ڈھول کا پول کھل کر رہا 114
سیرت کا عنوان قرآن ہے اور قرآن کی صحیح تفسیر سیرت ہے 120
آنحضرت ﷺ کی بے نظیر شجاعت و استقامت 120
منا فقین کی غداری اور صحابہ ؓ کی جانثاری 120
اہل سنت اور خوارج کا ایک مرکزی نقطہ اختلااف 120
محاصرہ بنو قریطہ 121
حضرت سعد بن معاذؓ کی ثلثی اور فیصلہ 121
آنحضرت ﷺ اعلی   سویلین اور مدبر اور بہترین فوجی   جنرل تھے 121
آنحضرت ﷺ کا گھر یلو کردار محو حیرت بنادینے والا ہے 122
آنحضرت ﷺ کی بیویاں امت کی مائیں ہیں لہذا ان کا روحانی کردار ،اخلاقی کریکڑ قابل تقلید ہے 122
فقہی مسائل اور نکات 122
                                               پارہ         ومن يقنت 129
عورتوں کی خاص شان 132
جاہلیت اولی اور جاہلیت اخری 132
نبی کا گھرانہ 132
اہل بیت کون ہیں؟ 133
رد روافض 134
قرآن میں عورتوں کو خصوصی خطاب 141
چند نکات 142
میاں بیوی کی جوڑی بےجوڑ ہو گئی 142
رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کہا ں کہاں واجب ہے 142
حضرت زینب ؓ کے نکا ح اول کی مشکل گتھی 142
حکم الہی کے اظہار اور اس پر علمدار آمد میں ادنی تامل باعث شکایت ہے 143
بعض مفسرین کی قلمی لغزش 144
ایک علمی نکتہ اور ضروری تحقیق 144
آخر وجہ حرمت نکاح کیا ہے ؟ 144
آفتاب نبوت و رسالت کی ضیا پاشی 145
آفتاب نبوت و رسالت 151
مخالفین کی خوشی کا سامان نہ ہونے دیجیئے 151
نکا ح کا ایک عمومی حکم 152
آنحضرت ﷺ کے لیے نکاح کے سات خصوصی احکام 152
تعدد ازواج مطہرات پر نکتہ چینیوں کا مسکت جواب 154
بلاقصد ایذاء سے بھی بچناچاہیے 159
آداب معاشرت 159
ایک شبہ کا ازالہ 160
مؤ منین کو ایذا ء   نبوی سے بچنے میں زیادہ محتاط رہنا چاہیے 160
ازواج مطہرات سے نکاح 160
اللہ اور فرشتوں اور مؤ منین کے درود کا مطلب 161
عموم مجاز 161
آنحضرت ﷺ پر سلا م بھیجنے کا مطلب 161
منعم حقیقی اور محسن مجازی 162
درود کے احکام 162
حضورﷺ پر سلام کے احکام 162
نبی کا امت پر حق اور امت کا ایفائے حق 163
عامہ مؤ منین بھی عشق رسول سے خالی نہیں 163
شکوہ محبت 164
آنحضرت ﷺاور مسلمانوں کو قصدا ستانا 164
منافقین کی دو شرارتیں اور ان کا علاج 170
ایک مسئلہ اور ایک شبہ 171
قرب قیامت 171
اللہ کی پھٹکار اور اثر 171
مختلف اشکال و جواب 172
امانت الہیہ کی پیش کش 172
بار امانت کس نے اٹھا لیا 173
انسان کا ظلوم و جہول ہونا امانت کا بوجھ اٹھا لینے سے ہوا 173
فرشتے ، جنات اور دوسری مخلوق میں امانت کی ذمہ داری 175
ساری تعریفیں دنیا وآخرت میں اللہ کے لیے سزاوار ہیں 179
انکار قیامت سراسر ہٹ دھرمی ہے 179
مستشرقین اسلام کی ہفوات جا ہلین عرب سے کم نہیں 180
لحن داؤدی سے سب چیزیں متاثر ہو کر وقف تسبیح ہو جائیں 188
لائق باپ کا لائق بیٹا جا نشین بنا 189
حضرت داؤد کی بہتر ین شکر گزاری 189
روشن خیالوں کا گروہ 189
ہیکل سیلمانی عمارتیں شاہکار تھیں 190
شکر گزار بندوں کے بعد ناسپاس قوم کا ذکر 190
قوم سبا کی داستاں عروج و ترقی 190
قوم سبا کا تنزل و زوال 191
ناز ونعم میں اخلاقی قدریں گر جا یا کرتی ہیں 192
شیطان کا گمان سچ نکلا 192
رد شرک و دعوت توحید 195
جب خالق و رازق ایک پھر معبود کئی کیوں ؟ 196
قیامت میں اللہ کے حضور سب کی پیشی 196
منکرین کو آسمانی کتابیں   جنجال معلوم ہوتی ہیں 201
دنیا دار وں اور دیندارو ں کے نطقہ نظر کا فرق 201
اللہ کی راہ خرچ کرنے سے کمی ن ہیں برکت ہو تی ہے 202
بت پرستی کی ابتداء 202
قر آن اور صاحب قرآ ن کی شان میں گستاخی 202
حقا نیت قرآن کی دلیل امتناعی 206
حضور کا چالیس سالہ تابناک دور 206
سیاست و اقتدار مقصود نہیں وسیلہ ہے 207
سورہ فاطر 209
فرشتے اللہ کی طرف سے مامور و محکوم ہیں نہ کہ معبود 216
خالق ورازق ہی معبود ہو سکتا ہے 216
آیت کی دو تقریریں 216
مردہ زمین کی حیات کی طرح مردہ انسانوں کی حیات بھی یقینی ہے 216
اچھا کلام اچھا کا م اللہ کے یہاں قبول ہیں 217
اسلام کی تدریجی   ترقی اور مدوجز ر حکمت الہی کے مطابق   ہے 217
باطل معبود وں     کا ناکارہ ہونا 218
قیامت کی نفسا نفسی 224
دنیا کی چیز وں میں اختلاف فطری ہے 225
اشکال و جواب 225
دلائل توحید 226
سابقہ آیات کے ارتباط کی دوسری عمدہ توجیہ 226
قرآن کی تلاوت اور جنت 226
بڑھاپا بھی نذیر ہے 227
نافرمانوں کے جھوٹے وعدے 231
شرک پر نقلی عقلی دلیل کچھ نہیں ہے 231
سورہ یسین 233
قرآن کی خوبی 240
نبی امی کا کمال اور قوم وامت کو دعوت 240
شبہات و جواب 241
طوق سلاست سے کیا مراد ہے 241
معتزلہ کا رد اور امام رزای کے دو نکتے 241
مردہ شخص کو زندہ کرنے کی طرح بھی مردہ قومیں بھی زندہ کر دی جاتی ہیں 242
حضرت عیسی کے فرستادوں کی جماعتی دعوت 242
نحوست سے کیا مراد ہے 243
علی الطلاق اتحاد و اتفاق کوئی مستحن یا محمود چیز نہیں ہے 243
حبیب النجار کی طرف سے دعوت کی پذیرائی و تائید 243
                             پارہ                        ومالی 249
روشن کلام میں تبدیلی کا نکتہ 251
جنت میں داخل ہونے سے مراد کیا ہے ؟ 252
عذاب کے لیے فرشتوں کے بھیجنے کی نہ حاجت پڑی اور نہ اہمیت دی گی 252
تباہ شدہ قوم سے مراد اہل مکہ ہیں یا دنیا کی اکثر قومیں 252
دوبارہ زندگی کی مثال 258
کیا مردہ دل قوم زندہ دل نہیں بن سکتی 258
آیات ارضی اور آیات انفسی سے استدلال   توحید 258
آیات سماویہ آفاقیہ اور بعض آثار سے توحید پر استدلال 258
چاند کا روزانہ نقطہ افقیہ اور سورج کے سالانہ دورہ کا نقطہ افقیہ 259
روزانہ سورج کے   سجدہ کرنے سے کیا مراد ہے 259
چاند کا گھٹنا بڑھنا بھی نشان قدر ت ہے 260
چاند سورج کی حدود سلطنت الگ الگ ہیں 260
چاند سورج اور مو جود سائنس 260
کشتی اور جہاز تین وجود سے نعمت الہی ہیں 261
کفار کی حماقت کا نمونہ 261
کافروں سے خرچ مانگنے   کا مطلب 261
ایک شبہ کا ازالہ 261
کفار کی بہکی بہکی باتیں 262
احوال آخرت 267
اشکال کا حل 267
قیامت میں ہاتھ پاؤں کی گواہی 267
قرآن کوئی دیوان اشعار نہیں بلکہ حقائق واقعیہ کا صحیفہ ہے 273
قرآن کا اعجاز ی بیان اشعار سے زیادہ مؤثر ہے 273
آیات تکو ینیہ کا بیان 273
ایک اشکال کا حل 274
کفار کی احساس ناشناسی کا انجام 274
انسان کی پیدائش سبق آموز ہے 274
امکا ن اور وقوع قیامت پر استدلال 275
فضائل سورہ یسین 275
سورہ الصافات 277
قرآنی قسمیں 282
آسمانوں کا عجیب وغریب نظام 282
علم ہیئت کے اشکال کا حل 283
عقیدہ قیامت عقلا و نقلا صحیح ہے ٍ283
دنیا کی چو دھراہٹ قیامت میں کا م نہیں آئے گی 290
غزور گھمنڈ اور شیخی کا انجام 290
چیزوں کی تاثیر ات ہر جگہ الگ الگ ہو جا تی ہے 290
جنتیوں کے مقابلہ میں دوزخیوں کا حال 291
دوزخیوں کی غذا زقوم ہو گی 291
اشکال کا حل 292
زقوم کے سا تھ حمیم 292
طوفان نوح علیہ السلام 298
حضرت ابراہیم ّ کا میلہ میں نہ جانے کا بہانہ اور اسکی توجیہات 299
شبہات و جوابات 300
علم نجو م جائز ہے یا نا جائز ؟ 300
حضرت ابراہیم ّ کی حکمت عملی 301
حضرت ابراہیم ّ کی سخت آزما ئش 301
حضر ت ابراہیم ّ کی ہجرت 301
ذبیح اللہ حضرت اسماعیل ّ تھے یا اسحاقّ؟ 301
حضرت اسماعیل ّ کے ذبیح ہونے کے شواہد 302
حضرت اسحاقّ کے ذبیح ہونے کے مؤیدات 303
عظیم قربانی کیا تھی ؟ 303
حضرت ابراہیم ّ کے خواب کی تعبیر 303
اولاد اسماعیل ّ کون تھے ؟ 303
قرعہ اندازی 313
آیت کریمہ کی   برکت 313
حضرت یونس ّ کی لا غری کا علاج اور غذا کا بندوبست 314
اللہ سے جنات کے ناطے کا مطلب 314
مشرکین ک بہانہ بازیاں 315
انسان اپنی بد عقلی سے   آفت کا خواہاں ہو جا تا ہے 315
سورہ ص 317
قرآنی قسموں کی توجیہ 321
تو حید ورسالت کی دعوت   باعث حیرت ہے 321
پیغمبر کی دعوت کی غلط توجیہ 322
اہل کتاب کے غلط نظر یات کا سہارا 322
آسمان پر سیڑھیاں لگا کر رسیاں باندھ کر چڑھ جائیں 323
جالوتیوں کی تباہی اور داؤد کی حکمرانی 328
حضرت داؤد کی خلوت خاص میں دو اجنبیوں کا گھس آنا 328
حضرت داؤد کے واقعہ کی تحقیق 329
حضرت داؤد کی آزمائش 330
بعض حضرات کی رائے میں حضرت داؤد کی کوتاہی 330
آخرت کی حکمت واجب عقلی ہے یا واجب نقلی ؟ 336
مجازات کا انکا ر کیوں ہے ؟ 336
امام رازی کی رائے عالی 337
حضرت سیلمان کی آ زمائش 337
حضرت ایوب ّ کا بے مثال صبر 344
جائز و نا جا ئز حیلے 345
ملا ءاعلی کی کو نسل کا مباحثہ 350
شیطان کی حقیقت 351
حضرت آدم ّ کا مسجود ملائکہ ہونا 351
سجدہ کی حقیقت ا ور اس کی اجازت و ممانعت 352
حضرت آدم ّ کو دونوں ہا تھوں سے بنانے کا مطلب 352
دلائل حشویہ 353
جوابات اہل حق 353
سورۃ الزمر 355
بتوں کی بوجا او رقرب خداوندی 360
دفعتہ پیدائش سے زیادہ   عجیب تدریجی پیدائش ہے 361
انسان کی عجیب و غریب فطرت 361
آنحضرت ﷺ کے پہلے مسلمان ہونے کا مطلب 368
زندگی اور موت کا عجیب نقشہ 368
علم وعمل اور اخلاق کے اعلی مراتب 369
قرآنی آیات ایک سے ایک نرالی ہیں 369
کلام الہی کی تاثیر   اور وجدوحال 369
جنتی اور جہنمی دونوں   کیسے برابر ہو سکتے ہیں ؟ 370
مشرک و موحد ا ور دنیا دار و دیندار کا مثالی فرق 370
حیات انبیاء پر آیت سے روشنی 371
                             پارہ                  فمن اظلم 377
ظالم کون ہے ؟ 382
دوزخ اور جنت میں جانے کے مختلف اسباب 382
رفع تعارض 383
مخالفین کی گیڈر بھکیاں 383
پتھر کی بے جان مورتیاں   کیا پرستش کے لائق ہیں؟ 384
نیند اور موت کی حالت میں جان کا نکل جانا 384
اللہ کے یہاں سفارشی کون اور کس کے ہوں گے 384
صرف اللہ کے ذکر سے مخالفین خوش نہیں ہو تے 384
مصیبت کے وقت خدا یاد آتا ہے 385
جب تک اللہ کا فضل نہ ہو کسی کی لیا قت کچھ کا م نہیں آ تی 385
شان نزول اور روایات 392
مسلک اہل سنت 393
اللہ کے آ گے جھک جاؤ 393
حا فظ ابن کثیر کی رائے 393
مکمل مایوسی 393
توحید کی دلیل نقلی 394
چار مرتبہ نفخ صور 394
زمین نور الہی سے چمک اٹھے گی 395
جنتی اور جہنمیوں کی ٹکڑیاں 395
سورہ غافر 397
شان نزول اور روایات 403
دنیا کے چند روزہ عیش پر نہ دیکھیں 404
سچے مؤمنین کا حا   ل ومال 404
جنت میں متعلقین کی معیت 404
اللہ کی ناراضگی   زیادہ ہونے کا مطلب 405
دنیا میں دوبارہ آنے کی درخواست بہانہ بازی ہے 405
عدالت عالیہ کے فیصلہ کی اپیل نہیں 405
محشر کی ہولناکی ناقابل برداشت ہوگی 406
ایک علم نکتہ 406
اللہ کے یہا ں کی سفارش 406
فرعو ن ،ہامان ،قارون کا مثلث 412
فرعون کا سیاسی نعرہ 412
حضرت موسی ّ کا پیغمبر انہ جواب 412
مرد حقانی کی تقریر دل پذیر 412
ایک علم نکتہ 413
ایک مرد حق گو نے پورے ملک کو للکار دیا 413
حضرت یوسفّ کو ماننے ا ور نہ ما ننے کا مطلب 413
فر عون اور مرد مؤمن کے نقطہ کا فرق 417
عالم برزخ کا ثبوت قرآن و حدیث سے 417
جنتیوں کی طرح   دوزخیوں کو بھی برزخ میں رکھا جاے گا 418
متکبرین کا اپنے ماننے والو ں کو مایوسانہ جواب 418
صبر ہی کا میابی کی کنجی ہے 424
حق اور اہل حق کا بول بالا 424
ایک اندھا اور سنو نکھا برابر نہیں تو مومن و کافر کیسے برابر ہو سکتے ہیں 424
آداب دعا 424
انسان اور اس کی روزی کے طور نرالے مگر کا م کس قدر میلے 424
اللہ کی کن فیکونی قدرت کے کرشمے 425
حمیم، جسم سے باہر ہو گا یا اندر 430
دھوکے کا سراب 431
پیغمبر کی بد عا   رحمت کے منافی نہیں 431
معجزہ یا کرامت اللہ کے سوا کسی کے اختیار میں نہیں ہیں 431
مادیت کے پرستار دین کی باتوں کا مذاق اڑاتے ہیں 432
سورۃ فصلت 433
اوندھی سمجھ کے کرشمے 438
ایک شبہ کا ازالہ 439
پیغمبر کا انسان ہونا بڑی نعمت ہے 439
دو شبہوں کا ازالہ 439
اللہ کی کمال صناعی 440
آسمان وزمین کی پیدائش 440
چار نکات علمی 441
کج فہمی او ر کج طبع لوگوں کا انجام 441
ایک قوم کی مصیبت دوسروں کے لیے عبرت ہے 442
شان نزول و روایات 442
اعضاء کا ٹیپ ریکارڈ 446
برے ساتھی بر ے وقت پر ساتھ نہیں دیتے 447
قرآن کی بانگ درا کے آگے مکھیوں کی بھنبھناہٹ کیا کر سکتی ہے 447
اپنے خداؤں کو پاؤں تلے روند ڈا لیں گے 448
اللہ یا فرشتوں کی طرف سے بشارت 448
داعی حق کیسا ہو نا چاہیے 453
حسن اخلاق کی اہمیت 453
اخلاق حسنہ کی تاثیر 454
شیطان صفت دشمن کا علاج 454
مشرکین کا عذر لنگ 454
زمین کی خاکساری سے سبق سیکھو 454
مسخ شدہ فطرت کے لوگ اپنا نقصان کر رہے ہی 455
مکہ کے ہٹ دھرمی اور قرآن پر ان کا اعتراض 455
قرآن کی زبان میں اصل اصول کی رعایت کی گی ہے 455
اللہ کا کا م جیسے بے مثال ہے اس کا کلا م بھی بے نظیر ہے 456

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like