تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔2
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔2
مصنف : جلال الدین سیوطی
صفحات: 432
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی اور امام جلال الدین محلی دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پا رہ 6 لا یحب اللہ | |
کن مواقع پر برائی کے اظہار کی اجازت ہے اور کہاں نہیں | 16 |
جرائم کی پاداش میں یہود گرفتار سزا ہوئے | 16 |
کفا ر شرعی احکام کے مکلف ہیں یا نہیں ؟ | 16 |
تمام مذاہب کی مذہبی تعلیم کا نچوڑ | 21 |
اہل مذاہب کا دینی غلو | 22 |
نصاری میں شرکیہ عقیدہ کا آغاز | 22 |
نیچریو ں کا اشکا ل | 23 |
نبی کے اتباع سے استنکاف گویا اطا عت الہی سے استنکاف ہے | 26 |
احکام میں میراث کے تکرار کا نکتہ | 26 |
بعض جانوروں کی حلت و حرمت | 30 |
آیات ذیل کا نسخ | 30 |
بعض جانوروں کی حرمت | 35 |
قمار اور جوے کی ایک صورت | 35 |
قرعہ اندازی کے حدود | 35 |
دین اسلام کی تکمیل | 35 |
شکار کے حلال ہونے کی شرائط | 35 |
آجکل عیسائیوں اور یہودیوں کی اکثریت اہل کتاب نہیں ہے | 37 |
ایک نادر نکتہ | 37 |
شرائط وضو | 41 |
فقہی اختلاف مذاہب | 41 |
وضو میں پاؤں کی مسح | 41 |
لفظ کعبین سے کیا مراد ہے ؟ | 42 |
وضو میں چار فرضوں کے علاوہ دوسری چیزیں مسنون ہیں | 42 |
بنی اسرائیل کے بارہ نقیب اور افسر سی ،آئی ، ڈی | 48 |
معتزلہ پر رد | 48 |
آنحضرت ﷺ کی آمد سے متعلق انجیلی بشارت کا اخفاء | 49 |
آجکل عیسائی اور یہودی دنیا کا اتحاد و اتفاق آیت کے منافی نہیں | 49 |
آنحضرتﷺ نورہیں یا خاکی | 49 |
یہودی کی طرح قدیم راجپوتوں کا ادعاء | 50 |
جاہل پیر زادوں کی مغرورانہ غلط فہمی | 50 |
دریں راہ فلاں ابن فلاں چیزے نیست | 57 |
قابلیت و مقبو لیت ہی اکثر حسد کا باعث بن جا تی ہے | 58 |
زن، زر، زمین ہمیشہ فتنہ وفساد کی بنیاد جاتی ہے | 58 |
اقدام قتل یا مدافعانہ قتل اور نصوص میں تطبیق | 58 |
ہر ندامت توبہ نہیں ہوتی | 58 |
حسنہ میں تضاعف رحمت ہے اور سیئہ میں مساوات حکمت ہے | 59 |
ڈاکہ زنی اور اسکی سزا کی چار صورتیں بطور حصر عقلی ہیں | 64 |
فقہی اختلاف | 64 |
حق اللہ اور حق العباد کا فرق | 65 |
توسل بزرگان | 65 |
چوری کی سزا | 65 |
ایک اشکال کا جواب | 66 |
ڈاکو اور کفن چور کی سزا | 66 |
حنفیہ کے نزدیک حدزنا کا فر پر جاری نہیں ہو تی | 70 |
یہود کے عوام اور خواص کی خرابیاں | 70 |
پچھلی آسمانی کتابوں میں تحریف لفظی و معنوی ہو ئی لیکن قرآن میں تحرف لفظی نہیں ہو سکی | 76 |
ترک شریعت گناہ ہے یا کفر ؟ | 76 |
پچھلی شریعت کے احکام حجت ہیں یا نہیں | 76 |
قصاص میں فقہی اختلاف | 76 |
ایک پیچیدہ اشکال | 76 |
دوسرا اشکال | 77 |
جوابی تقریر | 77 |
جانی قصاص کے بعد عضوی قصاص | 77 |
مماثلت کے بغیر عضوی قصاص نہیں بلکہ ارش واجب ہے | 78 |
قصاص کے معانی | 78 |
نئی شریعیت آنے سے لوگوں کا امتحان مقصود ہوتا ہے | 78 |
ایک شبہ کا ازالہ | 78 |
منافقین کا جلد ہی بھرم کھل گیا | 82 |
دوسرے شبہ کا جواب | 82 |
شیعوں پر رد | 82 |
حضرت ابن عباس ؓ کی توجیہ | 83 |
اہل کتا ب کا کفر | 88 |
فرقہ یہود میں پھوٹ | 88 |
تورات پر صحیح عمل کا نتیجہ تصدیق محمدی ہے | 88 |
طبعی خوف منافی کمال نہیں | 94 |
ابتداء میں نئی شریعت اجنبی معلوم ہوا کرتی ہے | 94 |
غیراللہ کی الوہیت باطل ہونے کی دلیل | 94 |
سب سے پہلے حبشہ میں مسلمانو ں کو پناہ ملی | 97 |
عیسائیوں کا تعریفی پہلو | 97 |
قرآن کریم میں نہ تو ایک طرف سے تمام عیسائیوں کی تعریف ہے اور نہ ہی خاص لوگ مراد ہیں | 97 |
اخلاق حسنہ کی تعریف اور اسلام کی عالی ظرفی | 97 |
پارہ 7 واذا سمعوا | 103 |
تحریم کی تین صورتیں کے احکام | 105 |
بعض اعمال و اشغال میں حیوانات کا حکم | 105 |
قسم کی قسمیں | 109 |
قسم اور کفارہ | 109 |
آیت میں صر ف شراب اور جوئے کی برائی مقصود ہے | 109 |
مختلف کھیلوں کا حکم | 109 |
حرام ہونے سے پہلے شراب پینے والوں کا حکم | 109 |
لطائف آیات انما یرید الشیطن الخ وغیرہ | 110 |
حکم نازل ہونے سے پہلے خلاف ورزی جرم نہیں کہلائے گی | 114 |
حرم اور حرام سے متعلق احکام شکار | 114 |
جزائے فعل اور جزائے محل | 114 |
شاہی حرام کے شکار کا تاوان | 115 |
شکاری جانور کے زخم کا تاوان | 115 |
کعبہ کی دنیوی اور دینی برکات | 115 |
ہدی کی قسمیں | 116 |
حج کے مہینوں کی حرمت کا فائدہ | 116 |
لطائف آیات یا ایھاالذین امنوا الخ وغیرہ | 119 |
کردار و گفتار کا فرق | 120 |
آیت کریمہ پو چھنے کی سب صورتوں کو شامل ہے | 120 |
ایک شبہ کا ازالہ | 120 |
مطلق اور مقید میں فقہی نقطہ اختلاف | 120 |
ہدایت یا فتہ ہونے کے باوجو دایک دوسرے کی اصلاح ضروری ہے | 121 |
حالات کے لحاظ سے تبلیغ کا جو حکم ابتداء میں تھا وہ بعد میں نہیں رہا | 121 |
لطائف آیات ماجعل اللہ الخ وغیرہ | 121 |
آیت سے سات احکام معلوم ہوئے | 126 |
حلف کی تٖغلیظ او ر کیفیت | 126 |
حلف کے اس مخصوص طرز کی مصالح | 126 |
لطائف آیت یاایھاالذین امنوا شھادۃ الخ وغیرہ | 126 |
حضرت عیسی اور ان کی والدہ کے حق میں انعام | 130 |
لطائف آیات لا علم لنا الخ وغیرہ | 130 |
تو حید و تثلیث | 132 |
سورۃ الانعام | 133 |
توحید اور قیامت | 136 |
کسی قوم کوا ہلاک کر دینے سے خداکی خدائی میں کو ئی فرق نہیں آتا | 137 |
حاصل کلام | 137 |
لطائف آیات الحمد اللہ الذی وغیرہ | 137 |
کائنات ہی اللہ تعالی کے وجود کی محکم دلیل ہے | 140 |
بلیغ پیرا یئہ بیان | 141 |
لطائف آیات کتب علی نفسہ الخ وغیرہ | 141 |
قیامت میں بتوں کا حاضر اور غائب ہونا | 144 |
سچائی کی قدامت | 144 |
کفار کی حالت کا تمثیلی بیان | 144 |
دو شبہوں کا جواب | 145 |
ایک شبہ کا ازالہ | 145 |
لطائف آیات وھم ینھون عنہ الخ وغیرہ | 145 |
دنیا کا مفہوم اور لہو و لعب | 150 |
آنحضرت ﷺ کو تسلی و تشفی | 150 |
لاڈ اور ناز کے ساتھ آنحضرت ﷺ کو خطاب | 151 |
شفاعت کبری | 151 |
ایک شبہ کا ازالہ | 151 |
لطائف آیات وھم یحملون وغیرہ | 151 |
مجرمین کی داروگیر اور سزا کی ترتیب | 154 |
شفاعت ایمانداروں کے لیے ہو گی نہ کہ کفار کے لئے | 155 |
لطائف آیات فلما نسوا الخ اوغیرہ | 155 |
نو مسلم غرباء کی تالیف قلب | 159 |
گناہ دانستہ ہو یا نا دانستہ ہر حال میں گناہ ہے | 160 |
تین طرح کے فرشتے اور ان کے کام | 164 |
قوم ابراہیم ّ اور کلدانیوں کا مذہبی حال | 170 |
حضرت ابراہیمّ کا ابتدائی اٹھان | 170 |
حضرت ابراہیم ّ کا اثر انگیز وعظ | 171 |
ایک نادر نکتہ | 171 |
اہل سنت کی طرف سے معتزلہ کے استدلال کا جواب | 171 |
لطائف آیات کذلک نجزی المحسنین وغیرہ | 172 |
منکرین کی تین قسمیں | 178 |
کتاب اللہ کے حصے بخرے | 179 |
موت کی سختی | 179 |
لطائف آیا ت ومن اظلم الخ وغیرہ | 179 |
کائنات مادی و روحانی کا ہر ذرہ پروردگار عالم کی رحمت پر شاہد ہے | 182 |
نظام ربوبیت سے توحید پر استدلال | 183 |
برہان ربوبیت کی عجیب وغریب تر تیب | 183 |
توہمات جاہلانہ | 183 |
لطائف آیات لتھتدوا الخ وغیرہ | 183 |
روئیت باری تعالی | 188 |
رد معتزلہ اور شیخ اکبر کی تحقیق | 189 |
معبودان باطل کو برا بھلا کہنا | 189 |
دو بیش قیمت اصول اور تحقیق و تحقیر کا فرق | 189 |
شبہات کا ازالہ | 189 |
لطائف آیات لا تدرکہ الابصار وغیرہ | 189 |
پارہ 8 ولو اننا | 193 |
انسانی اور جناتی شیا طین | 197 |
قرآن کریم کے چھ کمال | 198 |
اصول و فرو ع کے طریقہ استدلال میں فرق | 198 |
حاصل جواب | 198 |
ذبح اختیاری و غیر اختیاری اور متروک التسمیہ ذبیحہ | 199 |
مردار جانور میں رخصت شرعی | 199 |
حنفیہ کی طرف سے جوابات | 199 |
شوریدہ سر لوگوں کی اہل حق سے دشمنی | 204 |
انسان اور جنات کی ہدایت کے لیے سلسلہ انبیاء | 208 |
کفار کی دس برائیوں کا ذکر | 209 |
زمین کی پیداوار میں زکوۃ | 212 |
شہد کی زکوۃ | 212 |
اختراع تحریم کا بانی عمر و بن لحی ہے | 213 |
ایک شبہ کا تحقیقی اور الزامی جواب | 218 |
تیسرے شبہ کا جواب بطریقہ منع اور طریقہ نقض | 219 |
اہل سنت و الجماعت کا امتیازی نشان | 219 |
اسلام اپنے اصول و فروع میں تمام سابقہ مذاہب سے ممتاز ہے | 220 |
مسلمانوں میں بہتر فرقے گمراہ اور ایک فرقہ اہل حق کا ہدایت یافتہ ہے | 220 |
گمراہ فرقوں کی تفصیل | 220 |
اصول روافض | 221 |
خارجی فرقے کے بنیادی اصول | 221 |
فرقہ جبریہ کا نظریہ | 221 |
فرقہ قدریہ کا نقطہ اختلاف | 221 |
جہمیہ کے افکار | 221 |
مرجیئہ کے عقائد | 221 |
اہل کتاب کی تبلیغی کو تاہی بھی آنحضرتﷺ کی بعثت کا سبب بنی | 226 |
علامات قیامت | 227 |
معتزلہ کے استدلال کا جواب | 227 |
نیکی اور بدی کے بدلہ کا فرق | 228 |
اسلام ہی مذہب حق ہے اور اہل سنت ہی مسلک حق پر ہیں | 228 |
ایک دقیق شبہ کا ازالہ | 229 |
ہر حالت اللہ کی ایک نعمت ہے | 229 |
سورۃ الا عراف | 235 |
قیا مت میں اعمال کو تو لنا | 236 |
وزن اعمال پر مشہور شبہ کا جواب | 236 |
شیطانی قیاس اور اس کے تارو پود | 236 |
قیاس فقہی اور قیاس ابلیس کا فرق | 236 |
شیطان کا مرنا | 236 |
شیطان کی دعا قبول ہوئی یا نہیں | 237 |
قرآن میں ایک ہی بات کو مختلف الفاظ میں بیان کرنا | 237 |
چند نکات | 237 |
جنات نظر آتے ہیں یا نہیں | 241 |
امام رازی کی تحقیق | 241 |
ایک لطیفہ | 241 |
ایک اشکال کا جواب | 252 |
اعراف کی تحقیق | 252 |
توحید ربوبیت سے توحید الو ہیت پر استدلال | 256 |
آداب دعا | 257 |
ہدایت و گمراہی کا اثر اور اس کی مثال | 257 |
مضامین آیا ت کا خلاصہ | 261 |
ایک ہی بات کو مختلف انداز سے بیان کرنے کی تین توجیہیں | 261 |
قوم عاد کی تحقیق | 261 |
قوم ثمود کا حال | 266 |
قوم لوط کا حال | 266 |
قوم لوط پر عذاب کے متعلق قرآن اور تورات کےبیان میں اختلاف | 267 |
قوم لوط کی عورتوں پر عذاب کیوں آیا | 267 |
ان قوموں کے عذاب کی تعیین و تعبیر میں اختلا ف | 267 |
پارہ 9 قال الملا | |
قوموں اور پیغمبروں کی تاریخ کے آیئنہ میں حالات کا جائزہ | 274 |
عذاب الہی کا دستور | 278 |
عذاب الہی کا فلسفہ | 278 |
عذاب الہی سے بے خوفی اور رحمت الہی سے مایو سی کےکفر ہونے کا مطلب | 278 |
آیات سےکیا مراد ہے | 284 |
بنی اسرائیل کا نبی ہونے سے ساری دنیا کا نبی ہونا لازم نہیں آتا | 284 |
معجزہ اور جادو کا فرق | 284 |
فرعونی پروپیگنڈہ | 284 |
جادو محض فریب نظر کا نا م نہیں | 285 |
حضرت موسی نے جادو کرنے کی اجاز ت نہیں دی بلکہ پہل کرنے کی اجازت دی تھی | 285 |
فرعون کیطرف سے سازش کا جھوٹا الزام | 285 |
فرعون نے نو مسلم جادوگروں کو سزا دی تھی یا نہں ؟ | 285 |
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانا کرتے | 291 |
بنی اسرائیل کس ملک کے مالک بنے؟ | 291 |
دو اشکالوں کے جواب | 291 |
صحیح احساس ختم ہو جانے کے بعد اچھی چیز بھی بری معلوم ہوا کرتی ہے | 291 |
کامیابی باہمت لوگوں کےقدم چومتی ہے | 296 |
جمال الہی | 296 |
کلام الہی | 296 |
حب نبوی میں نا سمجھی سے غلو | 296 |
پہاڑ پر تجلی کی کیفیت | 297 |
پہاڑ کے برقرار رہنے یا نہ رہنے اور حضرت موسی کے تجلی الہی کا نظار ہ کر سکنے یا نہ کر سکنے | 297 |
میں کیا ربط ہے ؟ | 297 |
تجلی الہی کے لیے پہاڑوں کی تخصیص | 298 |
تورات کی تختیاں لکھی لکھائی ملیں یا حضرت موسی نے لکھوائی تھئں | 298 |
سونے کی مورتی بنی اسرائیل میں کس نے بنائی تھی ؟ | 301 |
شرک کی نحوست سے عقل ماری جاتی ہے | 301 |
جائز اور نا جائز غصہ کی حدود اور اس کے اثرات | 301 |
دعوت اسلام کی تین خصوصیتیں | 305 |
مذہب یہود کی دشواریاں | 305 |
رسول اللہ ﷺ کا امی ہو کر ساری دنیا کے لیے معلم بننا | 306 |
پچھلی آسمانی کتابوں میں آنحضرتﷺ کے حلیےمبارک کی طرح آپ کا نام نامی بھی موجود تھا | 306 |
آپ کی نبوت عامہ | 306 |
بنی اور رسول کا فرق | 306 |
آیت کی جامعیت | 306 |
نفسانی حیلہ بازی مذہب کے ساتھ ایک قسم کا آنکھ مچولی کا کھیل ہے | 311 |
نصیحت بہر حال مفید چیز ہے | 311 |
ظالم حاکم بھی عذاب الہی ہے | 312 |
علامہ زمخشری کے اعتراض کا جواب | 312 |
اقرار ربوبیت کے بارے میں انسان کی فطری آواز اور تصدیق ہے | 318 |
انبیاء اسی فطری آواز کو ابھارتے ہیں | 319 |
انسان کی طرح جنات سے بھی عہد الست لیا گیا | 319 |
ہر زمانہ میں بلعم باعور کی طرح کے لوگ آ رہے ہیں | 319 |
ایک نکتہ نادرہ | 319 |
چند اعتراضات کے جوابات | 320 |
تکوینی اور شرعی غرض کا فرق | 320 |
اللہ کا قانون امہال | 323 |
آنحضرت ﷺ کی پوری زندگی خود ایک بڑا معجزہ ہے | 3213 |
قیامت کا نپا تلا علم اللہ تعالی کے سوا کسی کو لازم نہیں ہے | 323 |
نفع و نقصان کے مالک نہ ہو نے سے لازم آگیا کہ اللہ تعالی کے سوا کسی کو علم غیب نہیں ہے | 323 |
پیغمبر کی اصلی حیثیت | 324 |
نام رکھنے میں شرک کا واقعہ حضرت آدم ّ کا ہے | 330 |
مشرکین کی توحید ربوبیت میں ٹھو کر نہیں لگی بلکہ توحید الوہیت میں ہمیشہ بھٹکے رہے | 330 |
شیطان کی وسوسہ اندازی انبیاء کی عصمت کے خلاف نہیں ہے | 331 |
نماز میں امام کے پیچھے مقتدیوں کے قرآن پڑھنے نہ پڑھنے کے متعلق شوافع کی نسبت حنفیہ | |
کا موقف زیا دہ صحیح اور مضبوط ہے | 331 |
قرآ ن کریم رحمت جدید بھی ہے اور رحمت مزید بھی | 331 |
ذکر جہری افضل ہے یا ذکر خفی | 332 |
مال غنیمت کس کا ہے ؟ | 337 |
جنگ کس مجبوری سے مسلمانوں کو اختیار کرنی پڑی ؟ | 338 |
مختصر احکام جنگ | 338 |
اللہ تعالی اور بندوں کے سب حقوق کی ادائیگی کا حکم | 338 |
واقعہ بدر کی تفصیل | 338 |
بدر کے موقعہ پر تائید الہی | 342 |
فرشتوں کی کمک | 343 |
میدان جنگ سے بھاگنا | 343 |
جو انسان ہدایت قبول نہ کرے وہ چوپائے سے بدتر ہے | 343 |
انسانی دل اللہ کی دو انگلیوں کے بیچ ہے وہ جدھر چاہے پھیر دے | 351 |
فتنہ ک آگ صرف سلگانے والے ہی کو نہیں جلاتی بلکہ دوسروں کو بھی بھسم کر دیتی ہے | 351 |
انسان اپنے بنے ہوئے مکر کے جال میں آخر خود ہی پھنس جاتا ہے | 352 |
عذاب الہی کی ایک سنت | 353 |
فقہی استنباط | 353 |
پارہ 10 واعلموا | |
مال غنیمت کی تقسیم | 363 |
فقہ حنفی کی رو سے مال غنیمت کی موجود ہ تقسیم | 363 |
حکومت کے فوجی خصوصی انعامی اختیارات | 364 |
چھ قیمتی فوجی قواعد | 364 |
لطائف آیت اذیریکہم اللہ الخ وغیرہ | 364 |
مذہبی نشر اور اس کا اثر | 367 |
قوموں کا عروج و زوال خود ان کےاپنے ہاتھوں میں ہوتا ہے | 368 |
یہود کو ان کی غداری کی عبرت نا ک سزا | 368 |
لڑ نے کی حالت میں بھی دشمن کے ساتھ اسلام کا عدل و انصاف | 368 |
لطائف آیت ذلک بان اللہ الخ وغیرہ | 368 |
مسلمانوں کو ہر قسم کی فوجی طاقت و اسلحہ فراہم رکھنے کا حکم | 373 |
مسلمانوں کا اصل مشن صلح و سلامتی ہے | 373 |
رسول اللہ ﷺ کا بے مثال کارنامہ | 373 |
مسلمانوں کو دگنی طاقت کے مقابلہ پامردی کا حکم | 374 |
صحابہ کرام کا ضعف ضعف ایمانی نہیں تھا بلکہ طبعی ضعف مراد ہے | 374 |
ایک دقیق اشکال | 374 |
اشکال کا حل | 374 |
صحابی کی اجتہاد ی غلطی | 375 |
آحضرتﷺ اعتاب سے کیوں محفوظ رہے | 375 |
اجتہاد میں غلط ہونے پر اکہر ا اور درستگی پر دوہر ا ثواب ملتاہے | 375 |
لطائف آیت لو انفقت الخ وغیرہ | 378 |
اسلام کا بے نظیر بھائی چارہ | 378 |
مسلمانوں کا غلبہ یقینی ہے | 379 |
ہجرت اور میراث کے احکام | 379 |
لطائف آیات ان اللہ یعلم الخ | 380 |
آیات نازل ہو نے کی ترتیب | 384 |
معائدہ حدیبیہ | 384 |
چار جماعتیں | 385 |
ایک شبہ کا جواب | 385 |
چار وں جماعتوں کے احکام | 385 |
حضرت عثمان ؓ کا تحقیقی جواب | 386 |
قرآن پاک میں سورتوں کی ترتیب | 386 |
حا صل جواب | 386 |
سورت برات کے شروع میں بسم اللہ نہ پڑھنے کی وجہ | 386 |
پندرہ تنبیہات | 387 |
چند نکات | 387 |
لطائف آیات اشتروا الخ وٖغیرہ | 391 |
کسی کافر کا مسجد بنانا | 396 |
دنیا و آخرت کی محبت | 396 |
غزوہ حنین کی فتح و شکست | 397 |
اسلام میں چھوت چھات کی ممانعت | 397 |
عام مسجد یا مسجد حرام میں کفار کا داخل ہونا | 397 |
کفار عرب کا حکم | 398 |
کفار سے جزیہ لینا انہیں کفر کی اجازت دینے کے لیے نہیں ہے | 398 |
لطائف آیات یا ایھا الذین امنوا لا تتخذوا الخ وغیرہ | 398 |
اسلام کا غلبہ | 401 |
ایک شبہ کا جواب | 402 |
مہینوں اور تاریخ کی تبدیلی | 402 |
دوسر ی صورت | 402 |
تیسری صورت | 402 |
اسلام اور رسوم کا غیر معمو لی اہتمام | 403 |
چاند کی تاریخیں | 403 |
لطائف آیات قاتلھم اللہ الخ وٖغیرہ | 403 |
تبوک مہم میں چھ قسم کے لوگ ہو گئے تھے | 407 |
واقعہ ہجرت | 407 |
لطائف آیات فانزل اللہ سکینہ الخ وغیرہ | 407 |
لطائف آیات عفا اللہ عنہ وغیرہ | 413 |
زکوۃ کے آتھ مصارف میں سے ایک منسوخ ہو گیا | 419 |
منافقین کی چالاکیوں اور آنحضرت ﷺ کی خاموشی مروات اور حسن اخلاق کی وجہ سے تھی | 419 |
رفع تعارض | 419 |
لطائف آیا ت ومنھم الذین یوذون الخ وغیرہ | 419 |
لطائف آیات ورضوان من اللہ اکبر | 422 |
ایمان سے نور انیت اور کفر سے ظلم بڑھتا ہے | 425 |
ثعلبہ کا واویلا کرنا تو بہ نہیں تھا | 425 |
لطائف آیات ومنھم من عاھداللہ الخ وغیرہ | 426 |
ابن ابی کی نماز جنازہ پر تو اعتراض کیا گیا مگر کفن میں قمیص یا جبہ دینے پر کو ئی اعتراض نہیں کیاگیا | 430 |
آنحضرت ﷺ کے نماز جنازہ پڑھانے پر فاروق اعظم ؓ کا اعتراض | 430 |
شبہ کا حل | 430 |
ستر مرتبہ استغفار کرنے سے کیا مراد ہے ؟ | 431 |
نماز جنازہ مسلمانوں کے لیے مخصوص ہے | 431 |
کافر کی ارتھی کو کندھا دینا یا سمادھی پر جا نا | 432 |
لطائف آیات لا تنفروا الخ وغیرہ | 432 |