تفسیر فضل القرآن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ البقرۃ حصہ اول
تفسیر فضل القرآن سورۃ الفاتحہ ، سورۃ البقرۃ حصہ اول
مصنف : فضل الرحمان بن محمد
صفحات: 378
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔قرآن مجید کی خدمت کو ہر مسلمان اپنے لئے سعادت سمجھتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” تفسیر فضل القرآن ” محترم مولانا فضل الرحمن بن محمد الازھری صاحب کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے متعدد دیگر تفاسیر سے استفادہ کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ | 13 |
پیش لفظ | 18 |
سورہ فاتحہ | 1 |
شیطان کاراندہ درگاہ ہونا | 1 |
تلاوت قرآن مجید سےپہلے تعوذ | 2 |
تسمیہ اوراس کے فضائل | 3 |
حل لغات تعوذ وتسمیہ | 3 |
سورہ فاتحہ سےدم جھاڑ | 4 |
سورہ فاتحہ کی اہمیت | 4 |
حل اللغات | 4 |
حمد کی تشریح | 5 |
یوم الدین | 7 |
عبادت واستعانت | 8 |
حل لغات | 9 |
امام کےپیچھے سورہ فاتحہ کاپڑھنا | 10 |
صراط مستقیم | 11 |
آمین بالجہر | 12 |
سورۃ البقرہ وجہ تسمیہ | 13 |
متقین کی چند بنیادی صفات | 14 |
حل لغات | 15 |
ابدی کفار | 16 |
حل لغات | 18 |
منافق دھوکےباز ہوتاہے | 19 |
حل لغات | 21 |
منافق کابےوقوف ہونا | 22 |
منافقوں کاانجام | 23 |
حل لغات | 24 |
منافقوں کی دومثالیں | 25 |
منافق کی تین علامات | 26 |
حل لغات | 27 |
عبادت صرف اللہ تعالی کی کرو | 28 |
غیر اللہ کوپکارناشرک ہے | 28 |
اللہ تعالی کےانعامات | 29 |
حل لغات | 30 |
قرآن مجید عظیم معجزہ ہے | 31 |
مسیلمہ کذاب کافضو ل کلام | 32 |
حل لغا ت | 33 |
قرآ ن مجید پر ایمان کانتیجہ جنت ہے | 35 |
جنت کی صفات | 35 |
نکتے کی بات | 35 |
قرآن مجید پر ایمان لانے اورنہ لانے والے | 36 |
حل لغات | 37 |
اللہ تعالیٰ کےساتھ کفراباعث خجالت ہے | 37 |
حل لغات | 39 |
خلیفہ صرف مرد ہوسکتاہے نہ کہ عورت | 40 |
علم کی فضیلت | 41 |
مخلوق میں سے کسی کادعوی غیب دانی قرآن مجید کےخلاف ہے | 42 |
اللہ تعالیٰ کی عظمت کوسجدہ | 44 |
ابلیس کاتکبر | 44 |
حل لغات | 44 |
آدم وحوا جنت میں | 46 |
حل لغات | 46 |
انکار وحی مہلک ہے | 48 |
بنی اسرائیل پر انعامات اورا ن کاختم النبیین (پیغمبر )کےساتھ سلوک | 48 |
حل لغات | 49 |
نماز باجماعت کاحکم اوراس کےفوائد | 50 |
فرضیت زکوۃ اوراتحاد ملت | 51 |
حل لغات | 51 |
نماز اورصبر کااجر عظیم | 52 |
حل لغات | 53 |
بنی اسرائیل کی اپنے اہل زمانہ پر فضیلت | 55 |
سیدالانبیاء محمد رسول اللہﷺ کی بعثت کےبعد آپ کی امت کی فضیلت | 56 |
حل لغات | 56 |
بنی اسرائیل کی گمراہی کامختصر ذکر | 58 |
حل لغات | 59 |
موسیٰ اوراسرائیلی سردار | 60 |
بنی اسرائیلی پر انعامات | 60 |
حل لغات | 61 |
بنی اسرائیل کی خباثت | 63 |
حل لغات | 61 |
بنی اسرائیل کی بےصبری اورنعمتوں کی ناقدری | 65 |
حل لغات | 67 |
مومنوں کےلیے اجروثواب | 68 |
حل لغات | 70 |
بنی اسرائیل میں قتل کاواقعہ | 72 |
گائے کاواقعہ | 73 |
حل لغات | 73 |
بنی اسرائیل کی سنگ دلی | 74 |
غیب دانی کادعوی جھوٹ ہے | 75 |
دل کی نرمی اروسختی | 75 |
حل لغات | 76 |
علمائے یہود کی تحریف | 77 |
حل لغات | 79 |
ان پڑھ اورلکھے پڑھے علماء کی مذمت | 80 |
بنی اسرائیل کاعیسیٰ کےمعجزات کودیکھ کر بھی ایمان نہ لانا اوران کےباطل عقائد | 81 |
حل لغات | 82 |
بنی اسرائیل کی حقوق اللہ اورحقوق والعباد کیادائیگی مین سرکشی | 83 |
اللہ تعالیٰ پر ایمان کےدعوے کےباوجود مشرک میں سرکشی | 83 |
حقوق العباد | 84 |
والدین کےحقوق کی ہمیت | 85 |
حل لغات | 85 |
یہودیوں کی عہد شکنی | 87 |
اسلام میں پورے داخل ہواجاؤ | 88 |
لغات | 89 |
یہودیوں کاعناد اورخواہش پر ستی | 90 |
اپنی زندگی اوررزق پورا کرکے انسان مرتاہے | 90 |
یہودیوں کاپیغمبر آخرالزمان کی نبوت کی خواش اران کآنے پر ان کاانکار | 90 |
حل لغات | 91 |
یہودقوم کی ہٹ ددھرمی اوراسلام دشمنی | 93 |
انسا ن کوحق قبول کرنےنہ کرنےکااختیار | 93 |
یہود کادنیاوی مفادات کی خاطر حق کو چھپانا | 94 |
حل لغات | 95 |
یہودیوں کی اللہ تعالی سےوعدہ خلافی | 96 |
یہودیوں کااپنے آپ کو معزز سمجھنا اوران کےلیے گدھے کی مثال | 97 |
حل لغات | 98 |
یہودیوں کی خباثت کاایک اورپہلو | 100 |
مسلمانوں پر لاز م ہے کہ وہ یہودیوں کی راہ نہ اختیار کریں | 101 |
حل لغات | 102 |
یہود کاسلیمان پر افتراء | 103 |
ہاروت ماروت کون تھے | 104 |
جادوکفرہے | 104 |
شیطان کےکارکنوں کی رپورٹیں | 105 |
حل لغات | 105 |
کفاراوراہل کتاب کےساتھ مشابہت کی ممانعت | 106 |
یہود کی لفظی مشابہت کی ممانعت | 107 |
ناسخ ومنسوخ | 109 |
حل لغات | 110 |
سوالات کرنےکی ممانعت بےضرروت اوربےکار | 111 |
جہادوقتال | 113 |
اتحا د ملت کابہترین طریقہ | 113 |
حل لغات | 114 |
یہودنصاری اورکفار کاباہمی اختلاف | 115 |
اللہ تعالیٰ کی محبت کاذریعہ | 116 |
کفاروہل کتاب کاانجام جہنم ہے | 117 |
حل لغات | 118 |
مساجد کوویران کرنےکی مذمت | 119 |
اللہ تعالیٰ اولاداورخاندان سےپاک ہے | 121 |
حل لغات | 121 |
بےعلم لوگوں کاانبیاء کوتنگ کرنااورباربار معجزے طلب کرنا | 124 |
یہودنصاری کی رضامندی کفر میں ہے | 125 |
حل لغات | 126 |
قیامت کامنظر | 127 |
ابراہیم کی تعریف اوران کی دعائیں | 128 |
ابراہیم کی دعاء کی قبولیت | 129 |
حضرت عمرفاورق کی فضیلت | 129 |
حل لغات | 130 |
بیت اللہ الحرام کی تعمیر | 132 |
ابراہیم کی دعاپیغمبر آخرالزمان ﷺ کی صورت میں | 134 |
حل لغات | 134 |
حضرت ابراہیم حضرت یعقوب کی اپنی اولاد کو وصیت | 136 |
ابراہیم کاباپ کووعظ کرنا | 137 |
مشکل گھڑی میں اللہ سےوابستگی | 138 |
حل لغات | 138 |
یہودونصاری کازعم باطل | 140 |
ہدایت یافتہ ہونےکا کاقانون | 141 |
حل لغات | 142 |
حل لغات | 142 |
امت محمدیہ کےعلماء کایہودنصای سےگفتگو کابہترین طریقہ | 144 |
یہودونصاری کازعم باطل | 145 |
حل لغات | 145 |
قبلے کی تبدیلی | 147 |
لطیف نکتہ | 148 |
امت محمدیہ بہترین امت | 148 |
حل لغات | 149 |
یہودونصاری کاکفر وعناد | 151 |
یہودونصاری کی اتباع کانقصان | 152 |
حل لغات | 153 |
کفار کی خام خیالی | 155 |
ذکر الہیٰ کاجواب | 156 |
حل لغات | 157 |
مشکل حالات میں نیکی کااجروثواب | 159 |
شہداء کی زندگی برزخی ہے | 160 |
مصیبت مین صبر کی فضیلت | 161 |
حل لغات | 161 |
صفا ومروہ کی اہمیت | 163 |
کتمان علم کی سزا | 164 |
حل لغات | 165 |
اللہ تعالی کی وحدانیت اورمعرفت کی نشانیاں | 166 |
(ان خلق السموات )کاشان نزول | 168 |
حل لغات | 169 |
مومن کی اللہ تعالی سےمحبت کاانجام | 170 |
معبود ان باطل سےمحبت کاانجام | 170 |
حل لغات | 172 |
حلال وطیب کھانے اوراتباع شیطان نہ کرنےکاحکم | 174 |
باپ دادا کی پیروی | 175 |
حل لغات | 176 |
حلال وپاک رزق کی اہمیت | 177 |
حرام اشیاء | 179 |
اضطراری حالت میں حرام اشیاء کاکھانا | 179 |
حل لغات | 180 |
علماء سوء کاانجام | 182 |
علماء کےسامنے دنیاوی مفادات | 183 |
حل لغات | 183 |
شراب اورجوا | 252 |
عفوسے مراد (تطبیق ) | 252 |
یتیم کےحقوق کی حفاظت | 253 |
مشرک سےنکاح | 253 |
حل لغا ت | 254 |
حیض | 257 |
اغلام کی حرمت | 257 |
مردوں سےبدکاری کی سزا | 258 |
قسم | 258 |
حل لغات | 259 |
مطلقہ کی عدت | 262 |
طلاق کاشرعی طریقہ | 263 |
مجلس واحد میں تین طلاقیں | 263 |
لطیف نکتہ | 264 |
حل لغات | 265 |
عورت کاپہلے خاوند کےلیے حلا ل ہونا | 268 |
حلالہ (وقتی نکاح )زنا ہے | 268 |
رجعی طلاق کی عدت کےبعد خاوند سےنکاح جدید | 269 |
حل لغات | 270 |
رضاعت اوراس کے احکام | 272 |
جاہلیت میں عورت کی برے حال میں عدت | 274 |
خاوند کی موت پر عدت | 275 |
حل لغات | 276 |
مردکاعدت میں اشارے کنائے سےنکاح کی خواہش | 277 |
عورتوں کےحقوق کی حفاظت اسلام نےکی | 278 |
عورت کونکاح کےبعدرخصتی سےپہلے طلاق | 279 |
حل لغات | 279 |
نمازوں کی حفاظت | 281 |
حالت خوف میں نمازکاطریقہ | 282 |
صلوۃ وسطی | 283 |
لطیف نکتہ | 284 |
حل لغات | 284 |
انفاق فی سبیل اللہ قرض حسن ہے | 288 |
حل لغات | 289 |
بنی اسرائیل کاقتال کےلیے تیار ہونا | 291 |
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کوسکنیت سےنوازتاہے | 292 |
حل لغات | 297 |
رسولوں کی خدمات | 300 |