تبصیر شرح ابن عقیل

تبصیر شرح ابن عقیل

 

مصنف : مختار احمد سلفی

 

صفحات: 426

 

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کلام الٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ عربی گرائمر (نحو وصرف)کی سب سے مربوط اور مستند کتاب امام ابن مالک اندلسی کی “الفیہ ابن مالک”ہے۔اہل عرب میں یہ کتاب بڑی مشہور اور معروف ہےاہل علم کے ہاں اسے مقبولیت حاصل ہے۔اس کی تصنیف کے بعد علماء نحو نے اس کی متعدد شروحات لکھیں۔ان شروحات میں سے سب سے مقبول ترین شرح “شرح ابن عقیل “ہے۔جس میں انہوں نے انتہائی آسان انداز میں الفیہ کو حل کر دیا ہے۔الفیہ کی شروح میں شرح ابن عقیل نحو کی نصابی کتابوں میں ام الکتاب کی حیثیت رکھتی ہے اور یہ تقریباً تمام مکتبہ فکر کے مدارس میں نحو کی آخری کتاب کی حیثیت سے پڑہائی جاتی ہے۔اس کا انداز انتہائی سہل اور آسان ہے۔ اس میں نحو کے اصول وضوابط کو بڑی خاص ترتیب کے ساتھ بیان کیاگیا ہے۔اس کتاب کی ایک خوبی یہ ہےکہ اس میں نحویوں کے مختلف مذاہب بیان کیے گئے ہیں جن کو پڑھنے سےانسان کا ذہن وسیع اور جمود ختم ہوجاتا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ تبصیر شرح ابن عقیل‘‘ مولانا مختار احمد سلفی﷾ کی کاوش ہے ۔ یہ کتاب مدارس دینیہ میں شامل نصاب او رنحو کی معروف درسی کتاب شرح ابن عقیل کی آسان اور عام فہم تشریح ہے ۔اس کتاب میں الفیہ کے اشعار مع اعراب وترجمہ کے ساتھ درج کر کے ان کے مشکل الفاظ کےمعانی اور ان کی صرفی نحوی تحلیل بھی کردی گئی ہے ۔نیز شرح ابن عقیل کا آسان اور عام فہم مکمل خلاصہ،شرح میں آنے والی اہم باتوں کی سرخیوں سے نشاندہی ، شرح میں آنے والے اشعار کا مکمل ترجمہ اور ان اشعار میں سے محل استشہاد کی وضاحت ،پیچیدہ ابحاث کے آخر میں نقشہ کی صورت میں خلاصہ کلام اور فائدہ و

 

عناوین صفحہ نمبر
 عرض ناشر 16
حالات زند؍گی  صاحب الفیہ 18
حالات زندگی صاحب شرح ابن عقیل 20
خطبہ محمد مالک 23
کلام اوردوچیزجس سے کلام بنتا ہے 25
کلام کی تعریف 27
کلمہ کی تعریف 27
اسم کی علامتیں 31
فعل کی علامتیں 32
حرف کی علامت 33
فعل ماضی کی علامت 34
فعل امر اوراسم فعل بمعنی امر کافرق 34
معرب  اورمبنی کابیان 35
اسم کی حرف کےساتھ مشابہت کی صورتیں 36
اسم معرب کی اقسام 38
اسماء اورافعال اصل میں معرب ہیں یامبنی 39
فعل مبنی 40
فعل معرب 40
فعل 41
مبنی کااعراب 42
اعراب کی اقسام 44
اسماء ستہ مکبرہ 44
اسمائے ستہ مکبرہ 45
ذوپراعراب بالحرف آنے کی شرط 46
اب ،اخ اورحم کااعراب 53
تثنیہ کااعراب 53
جمع مذکر سالم بنانے کی شرائط 55
جمع مذکر سالم کااعراب 53
ملحق  بجمع مذکر سالم 56
جمع مذکرسالم اورتثنیہ کےنون کےبارے عرب کی مختلف لغات 57
جمع مونث سالم 63
وہ جمع مونث سالم جس کےاساتھ کسی کانام رکھ دیا گیا ہوااعراب 64
اسم معتل 68
فعل معتل کااعراب 68
نکرہ اورمعرفہ 70
معرفہ 70
ضمیر 72
ضمیر کی تعریف 72
تمام  ضمیر یں مبنی ہین 74
ضمیر مستتر 76
ضمیر بارز 78
ضمیر منصوب منفصل 79
جب ضمیرمتصل لاناممکن ہوتو ضمیر منفصل لاناجائز نہیں 79
وہ جگہیں جہاں ضمیر متصل کےممکن ہونے کےباوجود منفصل لانا بھی جائز ہے 81
دو ضمیریں جمع ہونے کےوقت تقدیم وتاخیر کی صورتیں 82
ایک جیسی دومنصوب ضمیروں میں سے ایک کومنفصل لانا ضروری ہے 84
فعل کےساتھ یائے متکلم سےپہلے نون وقایہ کاآناضرور ی ہے 84
حرف کےساتھ نون وقایہ کاحکم 86
علم کابیان 89
علم کی تعریف 89
علم کی اقسام 90
اسم اورلقب کےاستعمال کاطریقہ 92
علم کی اقسام 93
اسم اشارہ کابیان 98
مفردمذکر اورمونث کےلیے استعمال ہونےوالا  اسم اشارہ 98
اسم اشارہ 102
اشارہ مکان کےلیے استعمال ہونے  والے الفاظ 102
موصول کابیان 103
موصول کی اقسا م 103
ذا اسم موصول کااستعمال 111
اسم موصول 112
موصول کےبعد صلہ کاہونا ضرور ی ہے 112
صلہ کی اقسام 113
ای 115
ای مطلق طور پر معرب ہے 118
ضمیر عائد 118
معرف باللام کابیان 123
الف لام کی اقسام 123
مبتدااورخبر کابیان 130
وصف  اورفاعل میں مطابقت 134
مبتدا کی اقسام 130
صیغہ صفت اور فاعل میں مطابقت 134
مبتدا اورخبر کاعامل 135
خبر مفرد 138
خبر کی اقسام 139
خبر مشتق کی صورتیں 140
خبر ظرف یاجار مجرور 141
نکرہ صرف فائدہ دینے کی صورت میں مبتدا بن  سکتاہے 145
خبر کو موخر لانے کی وجوبی صورتیں 153
خبر کومقدم لانے  کی وجوبی صورتیں 154
مبتدا اورخبر کوحذف کرنے وجوبی صورتیں 162
ایک مبتداء کی کئی خبریں آسکتی ہین 164
کان اوراس کےاخوات کابیان 166
کان کی اقسام 166
نواسخ ابتداکی قسمیں 169
افعال ناقصہ 171
افعال ناقصہ کی خبر مافیہ سےپہلے  نہیں آسکتی 175
لیس کی خبر اس سے پہلے  نہیں آسکتی 176
کان اوراس کے اخواب 177
کان کی خبر کامعمول 178
کان کےحذف ہونے کی صورت 183
کان کے مضارع مجذوم سےنون کی حذف کرناجائز ہے 185
نون کو حذف کرنے کی شرائط 186
ما،لا،لات،اوران مشابہ بلیس کابیا ن 187
ماکاعمل 187
ما کےعمل کرنےکی شرائط 190
ہاکی خبر پر عطف کیےجانے والے اسم کاحکم 190
ما،لیس ،لا اورکان منفی کےبعد باءزائدہ آنے کی صورت 191
افعال مقاربہ کابیان 198
افعال مقاربہ  کی تعداد 198
افعال مقاربہ 207
عسی ،اخلولق اوراوشک تامہ بھی  استعمال ہوتے یہن 208
عسی کی خصوصیت 209
حروف مشبہ بالفعل یہ چھ حروف ہیں جوکہ درج ذیل ہیں 213
ان اوران پڑھنے کی جوازی صورتیں 221
ابتداء اخبر کےمعمول ضمیر فصل اوران  کےاسم پر بھی جاتا ہے 225
ان اورلکن کےاسم پر معطوف کااعراب 229
ان مخففہ من المثقلۃ کےعمل کی صورت 230
ان مخففہ کےبعد آنے والے افعال 231
ان مخففہ  من الثقیلہ کی صورت 233
ان مخففہ اوراس کی خبر کےدرمیان فاصل کی صورتیں 234
ان مخففہ  کےبعد فاصل لانے اورنہ لانے کی صورتیں 236
کان مخففہ من المثقلۃ کی صورت 237

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like