سنت و بدعت کی پہچان
مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی
صفحات: 147
اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار اور بیش بہا نعمتیں پیداکی گئی ہیں۔پس انسان کے لیےلازم ہےکہ وہ ان سے نہ صرف بھرپور فائدہ اٹھائے بلکہ اس پر اللہ رب العزت کا شکریہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا ہو کہ سب سے عظیم ترین اور اعلیٰ ترین نعمت کونسی ہےتو اس کا قطعی اور دو ٹوک جواب یہ ہےکہ صراط مستقیم ہی ایک ایسی منفرد نعمت ہےجس کا درجہ دیگر سب اشیاء سے بلند تر ہے۔ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہےکہ دنیا میں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے اور آخرت میں بھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرف تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کی ہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول اللہ ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ موجودہ دور میں سنت کے مقابلے میں بدعت اس قدر اشاعت ہو رہی ہے کہ عام آدمی دین حنیف کے متعلق متزلزل اور شکوک و شبہات کا شکار ہو کر رہ جاتا ہے۔ ایک عام آدمی کے لیے سنت کو پہچاننا انتہائی مشکل بنا دیا گیا ہے جبکہ خوشی ہو یا غمی اسلام نے ہر موڑ پر بنی آدم کی راہنمائی فرمائی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سنت و بدعت کی پہچان ‘‘ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی کی بے مثال تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ زبیر احمد سلفی نے انتہائی عمدہ انداز میں کیا ہے۔ موصوف نے کتاب ہذا میں سنت کا مفہوم ومقام ، باطل فرقے ، خانقاہی، متصوفانہ نظریات اور مروّجہ بدعات کا قرآن و سنت کی روشنی میں تقابلی جائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف اور مترجم کے لیے اس کتاب کو صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 11 |
مقدمہ | 15 |
بحث نمبر 1:سنت کی روشنی | 19 |
پہلی فصل:سنت کامفہوم | 19 |
عقیدہ کامفہوم | 19 |
سنت کامفہوم | 20 |
جماعت کامفہوم | 21 |
دوسری فصل:اہل سنت کےنام اورصفات | 22 |
اہل سنت والجماعت | 22 |
الفرقۃ الناجیہ | 23 |
الطائفہ المنصورہ | 23 |
کتاب وسنت کی مضبوطی سےپکڑنےوالے | 24 |
صالح اسوہ | 24 |
اہل سنت لوگوں میں سب سے بہتر ہیں | 25 |
اہل سنت وہ لو گ ہیں جن کو حدیث میں غرباء کہاگیاہے | 26 |
اہل سنت علم کےحامل ہیں | 27 |
اہل سنت وہیں جن کی جدائی سےلوگ رنجیدہ ہوجائیں | 27 |
تیسری فصل :سنت مطلق نعمت ہے | 29 |
مطلق نعمت | 29 |
مقید نعمت | 31 |
چوتھی فصل: سنت کامقام | 32 |
پانچویں فصل: اہل سنت اوراہل بدعت کامقام | 34 |
اہل سنت کامقام | 34 |
اہل سنت کاعلامتیں | 35 |
اہل بدعت کامقام | 36 |
بحث نمبر 2:بدعت کی تاریکیاں | 37 |
پہلی فصل: بدعت کامفہوم | 37 |
دوسری فصل: عمل کےقبول ہونےکی شرطیں | 41 |
تیسری فصل: دین میں بدعت کی مذمت | 44 |
بدعت کی مذمت قرآن سے | 44 |
بدعت کی مذمت میں بہت سی حدیثیں ہیں | 47 |
بدعت کی مذمت میں صحابہ کرام ؓ کےاقوال | 52 |
بدعت کی مذت میں تابعین اوراتباع تابعن کےاقوال | 53 |
بدعت کئی وجہوں سے قابل مذمت ہے | 55 |
چوتھی فصل : بدعت کےاسباب | 56 |
جہالت | 56 |
خواہشات کی پیروی | 57 |
متشابہ آیات کےپیچھے پڑھنا | 59 |
صرف عقل پر اعتماد کرنا | 60 |
باپ دادا کی تقلید اورمذہبی تعصب | 61 |
برے لوگون کےساتھ رہنا | 63 |
علماء کاسکوت اورعلم کو چھپانا | 65 |
کفارکی مشابہت اختیار کرنااوران کی تقلید کرنا | 68 |
ضعیف اورموضوع احادیث پر اعتماد کرنا | 70 |
دین میں غلو | 71 |
پانچویں فصل: بدعت کےاقسام | 73 |
بدعت حقیقی | 73 |
بدعت اضافی | 74 |
بدعت کی دوسری قسم عمل اورتبرک عمل ہے | 75 |
عمل کی بدعت | 75 |
ترک عمل کی بدعت | 75 |
بدعت کی تیسری قسم قولی اعتقادی اورعملی بدعت ہے | 78 |
قولی اعتقادی بدعت | 78 |
عملی بدعت | 78 |
چھٹی فصل: دین میں بدعت کاحکم | 80 |
بدعت کی نوعیتیں | 81 |
گناہوں کےاعتبار سےبدعت کی تین قسمیں ہیں | 82 |
ساتویں فصل ،قبروں کےپاس بدعت کی قسمیں | 84 |
میت سے اپنی حاجت طلب کرنا | 84 |
میت کووسیلہ بناکراللہ سے سوال کرنا | 85 |
یہ سمجھنا کہ قبروں کےپاس دعاقبول ہوتی ہے | 86 |
آٹھویں فصل:،عصرحاضرمیں پھیلی ہوئی بدعتیں | 88 |
عیدمیلاد النبیﷺ | 88 |
ماہ رجب کےبہلے جمعہ کی رات میں نماز پڑھنا | 97 |
یہ نمازتین وجوہات سےشریعت کےمخالف ہے | 100 |
پہلی وجہ | 100 |
دوسری وجہ | 100 |
تیسری وجہ | 102 |
شب اسراءمعراج منانےکی بدعت | 103 |
پندرہویں شعبان کی رات میں شب بیداری | 106 |
تبرک | 112 |
مبارک امور کی بہت سےقسمیں ہیں | 113 |
مشروع تبرک کابیان | 116 |
اللہ کےذکر اورتلاوت قرآن سے تبرک | 116 |
نبی کریم ﷺ کی ذات سےآپکی زندگی میں تبرک | 116 |
آب زمزم پی کر تبررک حاصل کرنا | 119 |
بارش کےپانی سےتبرک حاصل کرنا | 120 |
ممنوع تبرک کابیان | 120 |
ممنوع تبرک کےاسباب | 125 |
ممنوع تبرک کےاثرات | 125 |
ممنوع تبرک سے مقابلہ کرنےکےوسائل | 125 |
مختلف قسم کی بدعات | 126 |
نویں فصل: بدعتی کی توبہ | 129 |
دسوین فصل: بدعت کےاثرات ونقصانات | 132 |
بدعت کفرکاقاصد ہے | 132 |
جھوٹی باتین گڑھ کراللہ کیطرف منسوب کرنا | 133 |
بدعتی سنت اورہل سنت سےبغض رکھتےہیں | 133 |
بدعتی کاعمل مردود ہے | 134 |
بدعتی کا برارانجام | 134 |
بدعتی کی سمجھ الٹی ہوتی ہے | 135 |
بدعتی کی گواہی اوراس کی روایت قابل قبول نہیں | 135 |
بدعتی سب سے زیادہ فتنے میں پڑتےہیں | 136 |
بدعتی شریعت میں غلطی نکالتاہے | 137 |
بدعتی کےلیے حق باطل کےساتھ مشتبہ ہوجاتاہے | 137 |
بدعتی اپناگناہ اوراپنے متبعین کاگناہ اپنے اورپر اٹھائیگا | 138 |
بدعتی کےاورپر لعنت ہوتی ہے | 139 |
بدعتی کوقیامت کےدحوض نبی ﷺکاپانی | 139 |
بدعتی اللہ کےذکر سےاعراض کرتاہے | 141 |
بدعتی حق کوچھپاناہے | 142 |
بدعتی کاعمل اسلام سےلوگوں کو نفرت دلاتاہے | 142 |
بدعتی امت کےاندر تفرقہ ڈالتاہے | 143 |
جوبدعتی اپنی بدعت کوکھلم کھلا کرتا اہواسکی غیبت کرناجائز ہے | 142 |
بدعتی اپنی خواہشات کی اتباع کرتاہے | 144 |
بدعتی شارع کی مشابہت اختیار کرتاہے | 144 |